By MH Kazmi on January 4, 2017 consistently, failed, in, matches, out, pakistan, six, team, times, to, two اہم ترین, خبریں, کھیل
سڈنی: پاکستان مسلسل 6 ٹیسٹ میچز میں حریف ٹیموں کو دو بار آؤٹ کرنے میں ناکام رہا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف جاری سیریز سے قبل یو اے ای میں ویسٹ انڈیزکے خلاف آخری ٹیسٹ اور دورہ نیوزی لینڈ کے دونوں میچز میں بھی گرین کیپس حریف ٹیم کو 2 بار آؤٹ کرنے میں ناکام رہے تھے۔ […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 ali, Australin, Azhar, became, first, foreign, Ground, head, Maker, more, on, opener, runs, the اہم ترین, خبریں, کھیل
سڈنی: پاکستانی کھلاڑی اظہرعلی آسٹریلوی سرزمین پرزیادہ رنز بنانے والے غیرملکی اوپنر بن گئے. اظہرعلی آسٹریلوی سرزمین پرایک سیریزمیں سب سے زیادہ رنز بنانے والے غیرملکی اوپنر بن گئے ہیں، اس سے قبل یہ ریکارڈ 352 رنز بنانے والے بھارتی اوپنر سنیل گواسکر کے پاس تھا، اظہر نے 3 میچز کی 5 اننگز میں 382 رنز […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 538, australia, declared, had, innings, on, runs, their اہم ترین, خبریں, کھیل
سڈنی ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیانے 538 رنز8 کھلاڑی آؤٹ پر اننگز ڈکلیئر کردی، میزبان ٹیم کی طرف سے میٹ رینشا، وارنر اور ہینڈزکومب نے سنچریاں اسکور کیں۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے جارہے ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا نے365رنز تین کھلاڑی آؤٹ پر نامکمل اننگز شروع کی۔ کھیل کا پہلا سیشن بیٹسمینوں کے نام […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 hamstring, Shah, spinner, strained, suffered, Yasir اہم ترین, خبریں, کھیل
سڈنی ٹیسٹ میں ایک طرف آسٹریلیانے پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں بڑا اسکور بنالیا ہےتو دوسری جانب مصباح الحق کے لئے مشکلات مزید بڑھنے لگیں۔لیگ اسپنر یاسر شاہ ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے ۔ یاسر شاہ کو سڈنی ٹیسٹ کے پہلے دن 167 رنز کے عوض صرف ایک وکٹ ہی مل سکی۔آج صبح […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 126, 2, For, pakistan, runs, sydney, test, wickets اہم ترین, خبریں, کھیل
سڈنی ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پرپاکستان نے پہلی اننگز میں2وکٹوں کے نقصان پر126رنز بنالئے، یونس خان 64اور اظہرعلی 58رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ ہیں۔ آسٹریلیا کا پہلی اننگز کا اسکور برابرکرنے کیلئے اسے مزید412رنز درکار ہیں اور اس کی 8وکٹیں ابھی باقی ہیں۔ آسٹریلیا کے538رنز کے تعاقب میں پاکستان کو جلد نقصان […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 Andre, cricket, in, not, pakistan, play, ready, Russell, to اہم ترین, خبریں, کھیل
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر آندرے رسل کا کہنا ہے کہ وہ پی ایس ایل کا فائنل یا پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کے لیے ابھی تیار نہیں ہیں ۔ ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈر آندرے رسل ،آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک اور انگلینڈ کے اسپنر مونٹی پینسر نے بچوں کو بیٹس پر آٹو […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 A, Afridi's, message, new, politics, step, towards, year, – اہم ترین, خبریں, کھیل
شاہد آفریدی کہیں سیاست میں تو قدم نہیں رکھ رہے ۔سوشل میڈیا پر سابق کپتان نے ملکی سیاست ،بے روز گاری پر قابو اور مستقبل کی پیش گوئی کی ہے ۔ سوشل میڈیا پر خیالات کا اظہارکرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ سال 2016 گزشتہ پچیس، تیس سالوں سے بہتر رہا۔پاکستان آرمی اور وزیر […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 Amir, bouncer, By, dangerous, Helmut, Matt, Mohammad, of, Renshaw, Rescued, was اہم ترین, خبریں, کھیل
سڈتی: تیسرے ٹیسٹ میچ میں محمد عامر کے خطرناک باؤنسر پر میٹ رنشا کو ان کے ہیلمٹ نے بچا لیا۔ آسٹریلیا کے اننگز کے 61 ویں اور پیسر کا 10 واں اوور تھا کہ اوپنر 91 رنزپربیٹنگ کر رہے تھے کہ ایک اٹھتی ہوئی گیند سمجھنے میں ناکام رہے، پہلے انہوں نے راستے سے ہٹنے کی […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 5th, batsman, became, Century, david, first, in, match, of, Session, the, Warner, World اہم ترین, خبریں, کھیل
سڈنی: ڈیوڈ وارنر ٹیسٹ میچ کے پہلے سیشن میں سنچری داغنے والے دنیا کے 5 ویں بیٹسمین بن گئے۔ ڈیوڈ وارنر ٹیسٹ میچ کے پہلے سیشن میں سنچری داغنے والے دنیا کے 5 ویں بیٹسمین بن گئے، آسٹریلوی اوپنرنے سڈنی ٹیسٹ میں صرف 78 گیندوں پر یہ سنگ میل عبور کرتے ہوئے الیٹ کلب کو جوائن کر […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 3, 365, australia, Day, first, For, on, runs, sydney, the, wickets اہم ترین, خبریں, کھیل
سڈنی ٹیسٹ کے پہلے روز کینگروز کو قابو کرنے کی کوششیں ناکام ہوگئیں۔پاکستانی بولر پورے دن میں صرف 3ہی وکٹیں گراسکے۔ بیٹسمینوں کی شاندار کارکردگی کے باعث آسٹریلیا نے صرف3وکٹوں کے نقصان پر365رنز بنالئے،میٹ رنشا نے 167رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں جبکہ وارنر نے دھواں دار 113رنز بنائے۔سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں آسٹریلوی […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 akram, bowling, incomprehensible, is, Pakistani, Wasim اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے2 سابق کپتانوں نے آسٹریلیا میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی اور بولنگ پرمایوسی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستانی بولرز کی بولنگ سمجھ سے باہر ہے ،رنز کیسے رکیں گے جب فیلڈ صحیح سیٹ نہیں ہوگی ۔سابق کپتان […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 afridi, anxious, back, contribute, country, cricket, For, international, role, the, their, to اہم ترین, خبریں, کھیل
کراچی: آل راؤنڈر شاہد آفریدی ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی میں کردار ادا کرنے کے لیے بے چین ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ میری کوشش ہو گی کہ غیرملکی کرکٹرز کو پاکستان آنے پر آمادہ کروں، ملک میں اب حالات خاصے بہتر ہیں، اب ٹیموں کو ٹور کرنا […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 A, captain, cricket, Haq, Misbah, National, on, retirement, team, took, U turn, ul اہم ترین, خبریں, کھیل
سڈنی: قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے قائد مصباح الحق نے اپنی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے بیان پر یو ٹرن لے لیا۔ سڈنی میں پریس کانفرنس کے دوران قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کے حوالے سے بیان میلبورن ٹیسٹ میں اننگز کی شکست کے بعد مایوسی کے عالم میں دیا […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 at, cricket, Ground, National, practice, sydney, team, the اہم ترین, خبریں, کھیل
آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے پہلے قومی کرکٹ ٹیم نے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس کی ۔پاکستانی ٹیم میں دو اسپنرز کھلائے جانے کا امکان ہےلیکن کپتان مصباح الحق کہتے ہیں کنڈیشن دیکھ کر ٹیم میں تبدیلی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ کپتان مصباح الحق نےپچھلے میچزمیں ہار کو ذہن میں نہیں رکھا، صرف کل […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 Anurag, BCCI, chairmanship, from, of, removed, Thakur, the, was اہم ترین, خبریں, کھیل
بھارتی سپریم کورٹ نےانوراگ ٹھاکرکوبی سی سی آئی کی صدارت سےہٹادیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انوراگ ٹھاکرکوبی سی سی آئی کی صدارت سےہٹادیا گیا ہے جبکہ سیکریٹری بی سی سی آئی اجے شرکے کوبھی فارغ کردیا گیا۔اجے شرما کوعدالتی احکامات پرعمل درآمد نہ کرنے پرعہدے سے ہٹایا گیا۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بی سی […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 Dar has raised once again the name of Pakistan اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستانی امپائر علیم ڈار نے ایک بار پھر پاکستان کا نام بلند کر دیا۔امپائرنگ کی فیلڈ میں اپنا لوہا منوایا اور آج سب سے زیادہ میچز کرانے والے امپائر بن گئے ۔ علیم ڈار نے تین سو بتیس انٹر نیشنل میچز کراکر جنوبی افریقا کے روڈی کرٹزن کے تین سو اکتیس میچز کا ریکارڈ توڑا […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 ali, basit, By, pcb, positions, sacked اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کرکٹر باسط علی کو ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ اور جونئیر ٹیم سیلکٹر کے عہدوں سے فارغ کردیا ہے ۔ باسط علی اور سابق انٹرنیشنل کرکٹر محمود حامد کے درمیان میڈیا پر شروع ہونے والی لڑائی پہلے میدان میں آگئی۔ باسط علی نے محمود حامد کو نیشنل اسٹیڈیم میں دیکھتے […]
By MH Kazmi on January 1, 2017 appointed, as, Assistant, coach, For, Ponting, Ricky, squad, t20 اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کھیل
آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کو سری لنکا کے خلاف اگلے ماہ ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم کا اسسٹنٹ کوچ مقرر کردیا گیا۔ رکی پونٹنگ کے علاوہ اس سیریز کے لیے سابق کھلاڑیوں جسٹن لینگر اور جیسن گلیسپی کو بھی اسسٹنٹ کوچ مقررکیا جا چکا ہے۔تینوں سابق کھلاڑی، […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 got, great, player, retired, tennis اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
سابق عالمی نمبرایک ٹینس اسٹار آنا ایوانووچ نے مسلسل انجریز کے باعث ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ سربیا سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ ایوانووچ نے کہا کہ ‘گزشتہ چند برسوں سے انجری کے باعث مشکلات کا سامنا کررہی ہوں اور واپسی کے لیے ہمیشہ لڑنا پڑتا تھا جبکہ کورٹ کے اندر اور کورٹ باہر بھی […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 ali, Azhar, got, party, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اظہرعلی نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی کے ذریعے آئی سی سی کی درجہ بندی میں کیریئر کی بہترین پوزیشن حاصل کرلی جبکہ سرفہرست باؤلرز میں کوئی پاکستانی شامل نہیں ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے 2016 کے اختتام کے ساتھ ہی ٹیسٹ کرکٹ کی […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 Ahmed, away, Century, Double, first, imtiaz, Maker, Pakistan's, passed, wicket-keeper اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ میں پہلی ڈبل سنچری اسکور کرنے والے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز امتیاز احمد مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ پاکستان کی ابتدائی ٹیسٹ ٹیم کے ممبر، سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز امتیاز احمد اپنی 89 ویں برسی سے صرف 5 روز قبل مختصر علالت […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 Faryal actions would be logical conclution divorced, father of boxer Amir Khan اہم ترین, خبریں, کھیل
لندن: باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کا اپنے سسرال سے جھگڑا ہے کہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا اور ساس بہو کی لڑائی میں اب سابق ورلڈ چیمپئن باکسر کے والد سجاد خان بھی کود پڑے ہیں جن کا کہنا ہے کہ فریال کی حرکتوں کا منطقی نتیجہ طلاق ہی ہوگا۔ برطانوی […]