counter easy hit

کھیل

شرمناک شکست پر سابق کرکٹرز قومی ٹیم پر برس پڑے

شرمناک شکست پر سابق کرکٹرز قومی ٹیم پر برس پڑے

 کراچی /  لاہور: میلبورن میں شرمناک شکست پر سابق کرکٹرز قومی ٹیم پر برس پڑے، وسیم اکرم نے کہا کہ یہ بد ترین شکست ہے، دراصل آسٹریلیا کی یہ کامیابی خود پاکستان کرکٹ ٹیم کی مرہون منت رہی،رمیز راجہ نے کہاکہ گرین کیپس اب ڈیڑھ سے دو سیشن والی ٹیم بن کر رہ گئے، ایسا لگتا […]

2016 اور ریسلنگ: کون ہارا، کس کی ہوئی جیت

2016 اور ریسلنگ: کون ہارا، کس کی ہوئی جیت

ڈھلتے سورج کی طرح دھیرے دھیرے اپنی منزل کی جانب بڑھتے سال 2016 نے ریسلنگ کی دنیا پر بھی گہرے نقوش چھوڑے ہیں۔ بلاشبہ یہ سال ریسلنگ کے حوالے سے خاصہ سنسنی خیز رہا، مداحوں کو کئی خوش خبریاں ملی اور کچھ ناخوشگوار واقعات نے انہیں حیرت میں مبتلا بھی کیا۔ حالیہ برس کہیں کسی […]

پاکستانی ٹیم میلبرن میں سلو اوور ریٹ کی مرتکب

پاکستانی ٹیم میلبرن میں سلو اوور ریٹ کی مرتکب

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے پاکستانی ٹیم کو سلو اوور ریٹ کا مرتکب قرار دیتے ہوئے کپتان مصباح الحق پر 40 فیصد اور قومی ٹیم کے بقیہ کھلاڑیوں پر 20 فیصد جرمانہ عائد کردیا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف میلبرن میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم سلو اوور ریٹ کی […]

سیرینا ولیمز نے منگنی کرلی

سیرینا ولیمز نے منگنی کرلی

ٹینس کی ملکہ کو’ بادشاہ‘ مل گیا،ایک برس کی دوستی کے بعدساتھ نبھانے کا وقت آگیا ،سیرینا ولیمز نے اوہانیان سے منگنی کرلی ۔ سیرینا ولیمز نے بتایا کہ پہلے میز پر اتفاقیہ ملاقات ہوئی ،بعد میں طے کرکے ملے،اوہانیان نے جھک کر پوچھا ،شادی کروگی اور میں نے’ ہاں‘ کہہ دی ۔ٹینس کی ملکہ […]

پہلی اننگز میں 400 رنز بنانے کے باوجود شکست کا پانچواں موقع

پہلی اننگز میں 400 رنز بنانے کے باوجود شکست کا پانچواں موقع

میلبرن: ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پانچواں موقع ہے کہ کوئی ٹیم پہلی اننگز میں 400سے زائد رنز بنانے کے باوجود میچ ہار گئی ہو۔ پاکستان میلبورن میں اس منفی ریکارڈ کا حصہ بنا، رواں ماہ انگلینڈ نے وینکھیڈے اور چنائی میں اسی انداز میں میزبان بھارت کے ہاتھوں مات کھائی تھی، اس سے قبل انگلینڈ […]

باسط علی نے تھپڑ مارنے پر محمود حامد سے معافی مانگ لی

باسط علی نے تھپڑ مارنے پر محمود حامد سے معافی مانگ لی

کراچی:سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے اپنے ہم عصر کرکٹر محمود حامد کو تھپڑ مارنے پر معافی مانگ لی ہے۔ یس نیوز کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر اور پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ باسط علی نے ساتھی کرکٹر محمود حامد سے معافی مانگ لی ہے۔ باسط علی نے محمود حامد کو فون کرکے اپنے […]

آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلیے پاکستان کے 15رکنی سکواڈ کا اعلان

آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلیے پاکستان کے 15رکنی سکواڈ کا اعلان

 لاہور: آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لئے اظہر علی کو […]

دلبرداشتہ مصباح نے ریٹائر منٹ کا عندیہ دیدیا

دلبرداشتہ مصباح نے ریٹائر منٹ کا عندیہ دیدیا

میلبرن: آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شرمناک شکست سے دلبرداشتہ ہو کر قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا۔ دوسرے ٹیسٹ میں شکست کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ مستقبل کے حوالے سے سوچنے کا وقت آگیا ہے، پرفارم […]

میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیدی

میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیدی

میلبرن: تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز پاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 163 رنز پر ڈھیر ہو گئی اور اس طرح گرین کیپس کو اننگز […]

ٹینس کھلاڑی اینا ایوانووچ کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

ٹینس کھلاڑی اینا ایوانووچ کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

ٹینس کی سابق عالمی نمبر ایک اینا ایوانووچ نے کھیل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کی بنیادی وجہ صحت میں ناکامیوں اور انجری سے مکمل فٹ نہ ہونہ بتایا ہے۔ اینا ایوانووچ کی عمر اس وقت 29سال ہے اورانہوں نے یہ اعلان ایک ویڈیو […]

نیلسن: بنگلہ دیش کے نیوزی لینڈ کیخلاف 2 وکٹ پر105 رنز

نیلسن: بنگلہ دیش کے نیوزی لینڈ کیخلاف 2 وکٹ پر105 رنز

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 3میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ نیلسن میں جاری ہے۔ میچ میں بنگلہ دیش نے تازہ صورتحال کے مطابق 2 وکٹ پر 105رنز اسکور کر لیے ہیں۔ نیلسن میں جاری میچ میں بنگلہ دیش کے 23اوورز میں 105رنز ہیں۔ تمیم اقبال16 اور ثابر رحمان38 […]

پورٹ الزبتھ: جنوبی افریقہ کو سری لنکا پر432 رنز کی برتری

پورٹ الزبتھ: جنوبی افریقہ کو سری لنکا پر432 رنز کی برتری

پورٹ الزبتھ ٹیسٹ میں جاری جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ جاری ہے۔ میزبان ٹیم نے نے لنکن ٹیم کے خلاف سیریز کے پہلے میچ کی دوسری اننگز میں اسٹیفن کک کی سنچری کی بدولت 5وکٹوں پر 351 رنز بنا لیے ہیں۔ پروٹیز نے432 رنز کی مجموعی برتری حاصل کرکے میچ میں […]

باسط علی نےسابق کرکٹر محمود حامد کو تھپڑ ماردیا

باسط علی نےسابق کرکٹر محمود حامد کو تھپڑ ماردیا

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور جونیئر سلیکشن کمیٹی کے رکن باسط علی نے سابق انٹرنیشنل کرکٹر محمود حامد کو تھپڑ دے مارا۔واقعہ کراچی میں نیشنل کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران پیش آیا۔ محمود حامد نےجیوسوپر کےپروگرام میں ویمنزاورانڈر19 ٹیموں کی ناقص کارکردگی پرتنقید کی تھی جس پرسابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نےگذشتہ روز […]

میلبورن ٹیسٹ:آسٹریلیا 6 وکٹوں پر 465رنز

میلبورن ٹیسٹ:آسٹریلیا 6 وکٹوں پر 465رنز

میلبورن ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 465رنزبناکر پاکستان کے خلاف 22رنز کی برتری حاصل کرلی، کپتان اسٹیو اسمتھ 100اور مچل اسٹارک 7رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ ہیں۔بارش آج بھی اپنا رنگ جمایا اور میچ وقت سے پہلے ہی ختم کرنا پڑا۔ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پرکھیلے جارہے دوسرے […]

اظہرعلی ہیلمٹ پر گیند لگنےسےزخمی

اظہرعلی ہیلمٹ پر گیند لگنےسےزخمی

میلبورن ٹیسٹ میں میتھیو ویڈ کے شاٹ سے گیند نائب کپتان اظہر علی کے ہیلمٹ پرلگ گئی ، جس کے باعث کھیل کچھ دیر رکا بھی رہا ،تاہم ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ اظہر علی بالکل ٹھیک ہیں ۔آسٹریلین ڈاکٹرز کی ٹیم نے بھی انہیں فٹ قرار دے دیا ہے۔ چوتھے روز […]

یاسر شاہ اور اظہر علی کے ڈوپ ٹیسٹ

یاسر شاہ اور اظہر علی کے ڈوپ ٹیسٹ

میلبورن میں پاکستانی کرکٹرز اظہر علی اور یاسر شاہ کے ڈوپ ٹیسٹ لئے گئے ہیں۔ پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈوپ ٹیسٹ معمول کی پریکٹس ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں آسٹریلیا کے دورے پر ہے ، میلبورن میں جاری ٹیسٹ کے دوران پاکستانی کرکٹرز یاسر شاہ اور اظہر علی کا ڈوپ […]

میلبرن ٹیسٹ: تیسرے دن کھیل کا اختتام پر آسٹریلیا نے 2 وکٹوں پر 278 رنز جوڑ لئے

میلبرن ٹیسٹ: تیسرے دن کھیل کا اختتام پر آسٹریلیا نے 2 وکٹوں پر 278 رنز جوڑ لئے

میلبرن: باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 278 رنز بنا لئے۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز آسٹریلیا نے پاکستان کی جانب سے 443 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر پہلی اننگز ڈیکلیئر کرنے کے بعد بیٹنگ شروع کی تو اوپنر […]

آسٹریلوی بولرز کی مزید خبر لینے کا پاکستانی منصوبہ

آسٹریلوی بولرز کی مزید خبر لینے کا پاکستانی منصوبہ

میلبورن: پاکستان نے آسٹریلوی بولرز کی مزید خبر لینے کا منصوبہ بنا لیا، پیسر وہاب ریاض نے اننگز فوری ڈیکلیئرڈ کرنے کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہاکہ تیزی سے مزید 80رنز کا اضافہ کرنے کی کوشش کریں گے، ٹیم اچھا کھیل رہی ہوتو موسم کی مداخلت مایوسی کا باعث بنتی ہے،ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو بھی […]

ایف آئی اے اور نیب پی سی بی کے پیچھے لگ گئے

ایف آئی اے اور نیب پی سی بی کے پیچھے لگ گئے

کراچی: مبینہ بے ضابطگیوں کی رپورٹس سامنے آنے کے بعد ایف آئی اے اور نیب پی سی بی کے پیچھے لگ گئے، بعض ’’پرانی فائلز‘‘ بھی کھل گئیں، گذشتہ عرصے چند آفیشلز سے تحقیقات بھی کی گئی تھیں، معاملے کی سنگینی کو محسوس کرتے ہوئے اسے جمعے کو کراچی میں شیڈول گورننگ بورڈ میٹنگ کے ایجنڈے […]

باکسرعامرخان فتح کا جشن پاکستان میں منانے کو تیار

باکسرعامرخان فتح کا جشن پاکستان میں منانے کو تیار

 لاہور: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان کو او ایم جی کمپنی نے دنیا کے3 ممتاز باکسرز سے مقابلہ کرنے کی پیشکش کردی، حریف کا فیصلہ جلد متوقع ہے، عالمی شہرت یافتہ باکسرنے اپریل میں ممکنہ شیڈول اگلے مقابلے میں کامیابی سمیٹنے کے بعد فتح کا جشن پاکستان میں منانے کا اعلان بھی کردیا، گذشتہ دنوں عامر […]

باکسر عامر خان فٹ، رنگ میں اترنے کیلئے تیار

باکسر عامر خان فٹ، رنگ میں اترنے کیلئے تیار

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ہاتھ کی سرجری کے بعد ایک بار پھر باکسنگ رنگ میں اترنے کیلئے تیار ہیں۔ عامر خان آئندہ برس اپریل میں اپنی اگلی پروفیشنل باوٹ کھیلیں گے، جس کے لیے اُنہوں نے تیاریاں شروع کردی ہیں۔ باکسر عامر خان گزشتہ برس میکسیکو کے کنیلو الواریز کے ہاتھوں شکست کے […]

پورٹ الزبتھ ٹیسٹ: سری لنکا کے جنوبی افریقہ کیخلاف 7وکٹ پر 181رنز

پورٹ الزبتھ ٹیسٹ: سری لنکا کے جنوبی افریقہ کیخلاف 7وکٹ پر 181رنز

جنوبی افریقا نے سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ میں مشکلات سے دوچار کردیا ہے۔ مہمان ٹیم بولنگ کی طرح بیٹنگ میں اچھی کارکردگی نہ دکھاسکی۔ دوسرے روز کھیل کے اختتام تک اس نے اپنی پہلی اننگز میں 7وکٹوں پر 181رنز بنائے تھے۔ قبل ازیں جنوبی افریقی ٹیم پہلی اننگز میں 286رنز بنا کر آؤٹ ہو […]