counter easy hit

کھیل

تیسرے دن کا کھیل ،آسٹریلیا 2وکٹ پر278رنز

تیسرے دن کا کھیل ،آسٹریلیا 2وکٹ پر278رنز

میلبورن ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے صرف2 وکٹ کے نقصان پر278رنز بنالئے۔اوپنر ڈیوڈ وارنر نے شاندار 144رنز بنائے، عثمان خواجہ 95رنز پرناٹ آؤٹ ہیں۔ اس سے قبل پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 443رنز 9کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی تھی جس میں نائب کپتان اظہر علی کی شاندار ڈبل سنچری بھی […]

ویسٹ انڈیز کے جارحانہ کھلاڑی کرس گیل کا نیا روپ

ویسٹ انڈیز کے جارحانہ کھلاڑی کرس گیل کا نیا روپ

کیریبین بلے باز کرس گیل نے کرسمس کے موقع پر اپنی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی ہیں، جس میں انہوں نے اپنا روپ ہی تبدیل کر لیا ہے۔ لاہور:  ویسٹ انڈیز کے جارحانہ بلے باز کرس گیل کے انداز ہی نرالے ہیں۔ کرکٹ کا کھیل ہو یا ان کی ذاتی زندگی، وہ […]

میلبورن ٹیسٹ:دوسرے روز پاکستان 6وکٹ پر310رنز

میلبورن ٹیسٹ:دوسرے روز پاکستان 6وکٹ پر310رنز

میلبورن ٹیسٹ کا دوسرا دن بھی بارش سے متاثر ہوا، کھیل کے اختتام پر پاکستان نے6وکٹوں کے نقصان پر310نز بنالئے، اظہرعلی 139اور محمد عامر 28رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ ہیں۔ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے جارہے ٹیسٹ میں آج پاکستان نے 142رنز چار کھلاڑی آؤٹ سے نامکمل اننگز شروع کی، نائب کپتان اظہر علی اور […]

میلبورن ٹیسٹ جیت کر سیریز برابر کریں گے، مصباح الحق

میلبورن ٹیسٹ جیت کر سیریز برابر کریں گے، مصباح الحق

میلبورن: قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ برسبین ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی سے اعتماد بحال ہوا ہے دوسرے ٹیسٹ میں جیت کا عزم لے کر میدان میں اتریں گے۔ میلبورن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا میں ایشین ٹیموں […]

کرکٹ بورڈ کے الوداعی میچ کا محتاج نہیں، شاہد آفریدی

کرکٹ بورڈ کے الوداعی میچ کا محتاج نہیں، شاہد آفریدی

پشاور: سابق ٹی ٹوینٹی کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ 20 سال کرکٹ کھیلنے کے بعد یہ بات زیب نہیں دیتی کہ پی سی بی سے الوداعی میچ مانگوں میں کسی میچ کا محتاج نہیں۔ پشاور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ 20 سال تک کرکٹ کھیلنے کے بعد […]

مصباح الحق نے میلبرن ٹیسٹ کیلئے حکمت عملی بنا لی

مصباح الحق نے میلبرن ٹیسٹ کیلئے حکمت عملی بنا لی

میلبرن ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم میں کون کون شامل ہوگا؟کپتان مصباح الحق نے حکمت عملی بنالی ہے مگر حتمی ٹیم کے حوالے سے بتانے سے گریز کرگئے ،کہاٹیم کا اعلان کل میچ سے قبل کروں گا ۔ میلبرن کرکٹ گرائونڈ پر گرین شرٹس نے آج بھی ہلکی پھلکی ٹریننگ کی،پاکستان ٹیم کا یہ چوتھا […]

اظہر محمود کا بولرز کی نوبال کنٹرول کرنے کا دعویٰ

اظہر محمود کا بولرز کی نوبال کنٹرول کرنے کا دعویٰ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ سر خ کے مقابلے میں گلابی گیند کم سوئنگ کرتا ہے،دعویٰ کرسکتا ہوں کہ اب بولرز کی نو بال کم ہوئی ہیں۔ بولنگ کوچ کا کہناتھاکہ گیند اورکنڈیشنزمختلف ہونےکی وجہ سےبولروں کو تیاری کرائی ہے، میلبورن میں موسم گر م ہے،یہاں ریورس سوئنگ […]

گلابی گیند سےزیادہ باؤنس نہیں ملا ،یاسر شاہ

گلابی گیند سےزیادہ باؤنس نہیں ملا ،یاسر شاہ

لیگ اسپنر یاسرشاہ کہتے ہیں گلابی گیند سےاتناباؤنس نہیں ملا جتنا سرخ گیندسےملتا ہے۔ میلبورن میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں یاسرشاہ نے کہا کہ امید ہے میلبورن میں باؤنس بھی ملے گا اور اسپن بھی ہوگی ۔پاکستان کے لیگ اسپنر کا کہنا تھا کہ وہ شین وارن سے بھی رہنمائی لیتے ہیں ۔ Post […]

پاکستان ٹیم دوسرے ٹیسٹ کیلئے تیاریوں میں مصروف

پاکستان ٹیم دوسرے ٹیسٹ کیلئے تیاریوں میں مصروف

پاکستان ٹیم دوسرے ٹیسٹ کے لئے تیاریوں میں مصروف،یونس خان ، سرفراز احمد ،شرجیل خان نے ٹیم سے پہلے گراؤنڈمیں پہنچ کر ٹریننگ کا آغاز کیا ۔پاکستان کے لئے اچھی خبر فاسٹ بولر عامراور سہیل خان مکمل فٹ اور ردہم میں آگئے ہیں۔ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کا آغاز26 دسمبر سے ہورہا ہے۔پاکستان ٹیم نےآج میلبورن […]

ٹوٹا پھوٹا ایشین بلاک پھر مضبوط بننے کی کوشش کرنے لگا

ٹوٹا پھوٹا ایشین بلاک پھر مضبوط بننے کی کوشش کرنے لگا

ممبئی: ٹوٹا پھوٹا ایشین بلاک پھر مضبوط بننے کی کوشش کرنے لگا،بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیاکہ پاکستان کرکٹ بورڈ آئی سی سی میں بی سی سی آئی کے مفادات کا تحفظ کرے گا، ایشین کرکٹ کونسل کی حالیہ میٹنگ میں پی سی بی کے ساتھ سری لنکا اور بنگلہ دیش نے بھی ریونیو کی تقسیم کے […]

آفریدی کو آسٹریلیا پر پاکستان کی کامیابی کا یقین

آفریدی کو آسٹریلیا پر پاکستان کی کامیابی کا یقین

کراچی: سابق کپتان شاہد آفریدی کو یقین ہے کہ پاکستان آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں کامیابی سے نئی تاریخ رقم کرسکتا ہے،گرین کیپس پہلے ہی برسبین میں شکست کی وجہ سے تین میچز کی سیریز میں 0-1 کے خسارے سے دوچارہیں، دونوں ٹیموں میں دوسرامیچ 26 دسمبر سے میلبورن میں شروع ہوگا۔ ’’ایکسپریس ٹریبیون‘‘ سے بات […]

آسٹریلیا میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، پاکستانی ٹیم کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی

آسٹریلیا میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، پاکستانی ٹیم کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی

میلبورن: آسٹریلیا میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ سے قبل دہشت گردی کی مبینہ کوشش ناکام بنائے جانے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ آسٹریلوی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ  کرسمس کے موقع  پر میلبورن میں دہشت گردی کا بڑا حملہ ناکام بناتے ہوئے 7 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ دوسری […]

برسبین کی دوسری اننگز سے اعتماد بحال ہوا ،سمیع اسلم

برسبین کی دوسری اننگز سے اعتماد بحال ہوا ،سمیع اسلم

پاکستان کے اوپنر سمیع اسلم کا کہنا ہے برسبین کی دوسری اننگز سے اعتماد بحال ہوا ، اس اعتماد کا میلبورن میں فائدہ ہو گا۔ سمیع اسلم نے کہا کہ پاکستان ٹیم میلبورن میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے کھیلے گی،میلبورن اور سڈنی کی کنڈیشنز پاکستان کے لیے فائدہ مند ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان […]

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دوسرا ٹریننگ سیشن شروع

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دوسرا ٹریننگ سیشن شروع

آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں آج پاکستان کرکٹ ٹیم کا دوسرا ٹریننگ سیشن شروع ہوگیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم تاریخی ایم سی جی میں ٹریننگ کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر سہیل خان فٹ ہوگئے اور ٹریننگ میں شریک ہیں۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اب فٹ ہوں، زیادہ مسئلہ […]

آئی سی سی ایوارڈز 2016 کا اعلان

آئی سی سی ایوارڈز 2016 کا اعلان

آئی سی سی ایوارڈز 2016 کا اعلان کردیا گیا ہے، آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم اور ون ڈے ٹیم میں کوئی پاکستانی شامل نہیں ، امپائر آف دی ایئر کا ایوارڈ میرس ایراسمس کو دیا گیا،کرکٹ آف دی ایئر ایوارڈ روی چندر ایشون کے حصے میں آیا ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق آئی سی […]

مصباح الحق نے آئی سی سی کا دل بھی جیت لیا

مصباح الحق نے آئی سی سی کا دل بھی جیت لیا

دبئی: پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے اپنے فائٹنگ سپرٹ سے آئی سی سی کو بھی گرویدہ بنا لیا ہے اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انہیں سپرٹ آف دی کرکٹ ایوارڈ سے نوازا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق مصباح الحق کو یہ اعزاز اپنی ٹیم کو کھیل کی اصل روح سے روشناس […]

میچ فکسنگ، پیٹرسن پر 2سال کی پابندی عائد

میچ فکسنگ، پیٹرسن پر 2سال کی پابندی عائد

جنوبی افریقا کے سابق اوپننگ بیٹسمین الویرو پیٹرسن نے میچ فکسنگ کے اجلاس میں شرکت کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ کرکٹ جنوبی افریقا نے پیٹرسن پر 2سال کی پابندی عائد کردی ہے۔ جنوبی افریقا کے سابق اوپننگ بیٹسمین الویرو پیٹرسن اس بات کا اعتراف کرلیا کہ انہوں نے میچ فکسنگ کے حوالے سے ہونے والے […]

پاکستان کرکٹ ٹیم کی میلبورن میں بھرپور ٹریننگ

پاکستان کرکٹ ٹیم کی میلبورن میں بھرپور ٹریننگ

پاکستان کرکٹ ٹیم نے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں ٹریننگ کی۔ فاسٹ پچ کے لیے بلے بازوں کا خصوصی سیشن ہوا، طبیعت کی خرابی کے باعث سہیل خان نے ٹریننگ میں حصہ نہیں لیا ،کل حصہ لینے کا امکان ہے ،بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کہتے ہیں محمد عامر کے گھٹنے پر چوٹ آئی ہے مگر ٹیسٹ […]

مصباح الحق نے ’ اسپرٹ آف کرکٹ ایوارڈ‘ جیت لیا

مصباح الحق نے ’ اسپرٹ آف کرکٹ ایوارڈ‘ جیت لیا

پاکستان کے لیے ایک اور اعزاز ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ’آئی سی سی اسپرٹ آف کرکٹ ایوارڈ ‘جیت لیا۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والےپہلے پاکستانی ہیں۔ آئی سی سی کے اعلامیے کے مطابق ٹیم پاکستان نے یہ کامیابیاں اپنے ملک میں بین الاقوامی کرکٹ نہ ہونے کے باوجود حاصل کیں۔ کپتان […]

بھارت کے ہاتھوں انگلینڈ کی پٹائی کا فائدہ پاکستان نے اٹھالیا

بھارت کے ہاتھوں انگلینڈ کی پٹائی کا فائدہ پاکستان نے اٹھالیا

بھارت کے ہاتھوں انگلینڈ کی پٹائی کا فائدہ پاکستان نے اٹھالیا جس کے باعثرینکنگ میں قومی ٹیم تیسرے نمبر پرپہنچ گئی۔ بھارت نے 2016 کا اختتام ٹاپ رینکڈ ٹیم کے ساتھ کیا، اس نے انگلینڈ کو 5 میچز کی سیریز میں 0-4 سے مات دی، چنئی میں کھیلے جانے والے آخری ٹیسٹ میں بھارتی کامیابی […]

چنئی ٹیسٹ: بھارت نے انگلینڈ کو اننگز اور 75رنز سے ہرا دیا

چنئی ٹیسٹ: بھارت نے انگلینڈ کو اننگز اور 75رنز سے ہرا دیا

بھارت نے بھرپور پنچ لگاتے ہوئے انگلش ٹیم کو ناک آئوٹ کردیا ہے۔ پانچویں ٹیسٹ میں کرون نائر کی ٹرپل سنچری اور لوکیش راہول کے 199 رنز کے بعد آل رائونڈر رویندرا جدیجہ نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھوئے۔ انہوں نے کیریئر بیسٹ بولنگ کرتے ہوئے دوسری اننگز میں 48 رنز کے عوض7 اور […]

میلبورن ٹیسٹ: پاکستان ٹیم کل سے ٹریننگ کرے گی

میلبورن ٹیسٹ: پاکستان ٹیم کل سے ٹریننگ کرے گی

پاکستان کرکٹ ٹیم میلبورن ٹیسٹ کے لئے ٹریننگ کا آغاز کل سے کرے گی ،گرین شرٹس نے آج آرام کیا اور شاپنگ کی۔ برسبین ٹیسٹ میںفائٹ بیک کرنے والی پاکستانی ٹیم نے آسٹریلوی الیون کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے،گرین شرٹس نے پہلے ٹیسٹ کے بعد فوراً ہی ٹریننگ کرنے سے گریز کیا ۔ […]