counter easy hit

کھیل

چوتھے روز ’اضافی وقت‘ کے ذمہ دار امپائرز قرار

چوتھے روز ’اضافی وقت‘ کے ذمہ دار امپائرز قرار

برسبین: آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ نے چوتھے روز کے ’اضافی وقت‘ کا ذمہ دار امپائرز کو ٹھہرا دیا، ان کا کہنا ہے کہ میری جانب سے ایسی کوئی درخواست نہیں کی گئی تھی، میں مقررہ وقت میں کھیل کے اختتام اور اپنے بولرز کو آرام دینے کے حق میں تھا۔ دوسری جانب آئی سی سی کا کہنا ہے […]

آسٹریلیا میں لگاتار دسویں شکست، شرمناک ریکارڈ پاکستان سے جڑ گیا

آسٹریلیا میں لگاتار دسویں شکست، شرمناک ریکارڈ پاکستان سے جڑ گیا

برسبین: آسٹریلیا میں لگاتار دسویں شکست سے شرمناک ریکارڈ پاکستان سے جڑ گیا، اس سے قبل مشترکہ طور پر بھارت 1948 سے 1977 جبکہ ویسٹ انڈیز 2000 سے 2009 کے دوران اس منفی ریکارڈ کے حامل تھے۔ ان دونوں کو بھی یہ مسلسل شکستیں آسٹریلیا میں ہی ہوئیں۔ پاکستان کی 39 رنز سے شکست ہدف کے تعاقب […]

پاک آسٹریلیا پہلا معرکہ سال کا بہترین ٹیسٹ قرار

پاک آسٹریلیا پہلا معرکہ سال کا بہترین ٹیسٹ قرار

سابق کرکٹرز نے پاک آسٹریلیا معرکے کو سال کا بہترین ٹیسٹ قرار دے دیا۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بہترین فائٹنگ اسپرٹ کا مظاہرہ کیا، ٹیم آخری گیند تک لڑے تو ہار میں کوئی شرمندگی نہیں ہونی چاہیے۔ وسیم اکرم نے کہا کہ آسٹریلیا کیخلاف گرین کیپس  کی ایسی کارکردگی نہیں دیکھی،شعیب اختر […]

آخری 4 بیٹسمینوں نے مزاحمت کی نئی مثال قائم کردی

آخری 4 بیٹسمینوں نے مزاحمت کی نئی مثال قائم کردی

برسبین: برسبین ٹیسٹ میں آخری 4 پاکستانی بیٹسمینوں نے مزاحمت کی نئی مثال قائم کردی، ہدف کے تعاقب میں230رنز کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا،اس مرحلے پر 3ففٹی شراکتوں کا بھی پہلا موقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق برسبین ٹیسٹ میں پاکستان کے آخری 4 بیٹسمین 230 رنز جوڑنے میں کامیاب ہوئے جو ہدف کے تعاقب میں کسی […]

پاکستان ٹیم نئے عزم کے ساتھ میلبورن پہنچ گئی

پاکستان ٹیم نئے عزم کے ساتھ میلبورن پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم دوسرا ٹیسٹ کھیلنے میلبورن پہنچ گئی ، کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ برسبین ٹیسٹ میں کھلاڑیوں کی پرفارمنس سے اعتماد ملا ہے ، ٹیم ناممکن کو ممکن بناسکتی ہے ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم بلند حوصلوں کے ساتھ برسبین سے میلبورن پہنچ گئی ہے، کھلاڑی یہاں بھی جیت کےلیے پر عزم […]

چنئی ٹیسٹ: بھارت کے انگلینڈ کیخلاف 7وکٹ پر 759رنز

چنئی ٹیسٹ: بھارت کے انگلینڈ کیخلاف 7وکٹ پر 759رنز

بھارت نے انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹیسٹ میں 282رنز کی برتری حاصل کر لی ہے۔ بھارتی بیٹسمین کرون نائر نے ٹرپل سنچری بنائی ہے۔ وہ 302رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔ بھارت نے سات وکٹ پر 759رنز پر اننگز ڈیکلیئر کردی ہے۔ کرون تاریخ کے تیسرے اور پہلے بھارتی کھلاڑی ہیں، جس نے اپنی پہلی […]

جھل مگسی: ڈیزرٹ ریلی کا ٹائٹل رونی پٹیل کے نام

جھل مگسی: ڈیزرٹ ریلی کا ٹائٹل رونی پٹیل کے نام

جھل مگسی ڈیزرٹ کار ریلی کا ٹائٹل رونی پٹیل کے نام رہا، جبکہ اسد کھوڑو نے دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر ریس میں شریک 60ڈرائیورز نے دشوار گزار راستے طے کیے۔ کبھی پہاڑ کو عبور کیا، تو کبھی دریا کے پانی سے گزرے، کہیں چٹیل میدان میں گاڑیوں […]

چنئی: بھارت کے انگلینڈ کیخلاف 4وکٹ پر 391رنز

چنئی: بھارت کے انگلینڈ کیخلاف 4وکٹ پر 391رنز

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پانچویں ٹیسٹ میں بیٹسمینوں کا غلبہ جاری ہے۔ چنئی میں چند روز قبل آنے والے طوفان کے بعد چدمبرم اسٹیڈیم میں رنز کا سیلاب آگیا۔ میچ میں ہوم سائیڈ نے 391رنز بنا کر مہمان ٹیم کی پہلی اننگز کے اسکور 477رنز کا بھرپور جواب دے دیا ہے۔ اوپننگ بیٹسمین لوکیش […]

اسد شفیق کی شاندار اننگز،شائقین کے دل جیت لئے

اسد شفیق کی شاندار اننگز،شائقین کے دل جیت لئے

برسبین ٹیسٹ میں پاکستانی بلے باز اسد شفیق نے 137رنز کی ذمہ دارانہ اننگز نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے۔انہوں نے گزشتہ روز گیری سوبرز کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا تھا۔ ڈے اینڈ نائٹ میچ کے مرد میدان قرار پانے والے اسد شفیق کا کہناتھاکہ اچھی بیٹنگ پروہ اللہ پاک کے شکر گزار ہیں۔ان […]

برسبین ٹیسٹ کیرئیر کا دبائو سے بھرپورمیچ تھا، اسمتھ

برسبین ٹیسٹ کیرئیر کا دبائو سے بھرپورمیچ تھا، اسمتھ

آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ نے برسبین ٹیسٹ کو کیریئر کا دبائو سے بھرپور ٹیسٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسد شفیق نے ثابت کردیا کہ وہ بہترین بیٹسمین ہے۔ ٹیسٹ میچ کی اختتامی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے آسٹریلوی کپتان نے کہا کہ اظہر علی وکٹ پر نہ رکتے تو میچ اتنا آگے جاتا ہی […]

ٹیم کی پرفارمنس سے خوش ہوں، مصباح الحق

ٹیم کی پرفارمنس سے خوش ہوں، مصباح الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ٹیم پاکستان کسی بھی وقت حیران کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، یونس خان کا فارم میں آنا خوش آئند ہے۔ پاکستانی کپتان نے میچ کے بعد اختتامی تقریب سے گفتگو میں کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ٹیم کی پرفارمنس سے خوش […]

اسد شفیق نے گیری سوبرز کا ریکارڈ توڑدیا

اسد شفیق نے گیری سوبرز کا ریکارڈ توڑدیا

برسبین: اسد شفیق نے چھٹے نمبر پر سب سے زیادہ سنچریوں کا گیری سوبرز کا ریکارڈ توڑ دیا۔ اسدشفیق نے برسبین جاری پہلے ٹیسٹ میں سنچری اسکورکی جوکہ ان کے بیٹنگ آرڈر میں چھٹے نمبر پر نویں 3 فیگر اننگز شمار ہوئی جوکہ ایک ریکارڈ ہے، انھوں نے اس معاملے میں ویسٹ انڈیز کے سابق سپر […]

برسبین ٹیسٹ میں دلچسپ مقابلے کے بعد آسٹریلیا 39 رنز سے کامیاب

برسبین ٹیسٹ میں دلچسپ مقابلے کے بعد آسٹریلیا 39 رنز سے کامیاب

برسبین: آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 39 رنز سے شکست دیدی تاہم اسد شفیق کی شاندار بلے بازی نے آسٹریلوی کھلاڑیوں کو پریشان کئے رکھا۔ برسبین کے وولین گابا اسٹیڈیم میں جاری ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز آسٹریلیا کی جانب سے دیئے گئے 490 رنز کے ہدف کے تعاقب […]

انگلش فیلڈر جوئے روٹ کے جارحانہ تھرو پر بھارتی اوپنر لوکیش آگ بگولہ

انگلش فیلڈر جوئے روٹ کے جارحانہ تھرو پر بھارتی اوپنر لوکیش آگ بگولہ

نئی دہلی: انگلش کرکٹر جوئے روٹ کے جارحانہ تھرو پر بھارتی بیٹسمین لوکیش راہول آگ بگولہ ہوگئے۔ چنئی ٹیسٹ کے تیسرے روز بھارتی بیٹسمین لوکیش راہول کی عمدہ بیٹنگ نے پورا دن مہمان ٹیم کو فرسٹریشن کا شکار کیے رکھا، انگلینڈ کے بولرز نے انھیں قابو کرنے کیلیے اپنا پورا زور لگایا مگروہ نہ صرف سنچری […]

برسبین ٹیسٹ میں پاکستان کو جیت کیلئے 108 رنز اور آسٹریلیا کو 2 وکٹیں درکار

برسبین ٹیسٹ میں پاکستان کو جیت کیلئے 108 رنز اور آسٹریلیا کو 2 وکٹیں درکار

برسبین: برسبین ٹیسٹ کے چوتھے روز 490 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 382 رنز بنا لئے ہیں، گرین کیپس کو جیت کے لئے مزید 108 رنز جب کہ کینگروز کو صرف دو وکٹیں درکار ہیں، اسد شفیق مہمان ٹیم کے بولرز کے سامنے ڈٹ گئے ہیں اور وہ […]

برسبین : پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار،5وکٹ پر203رنز

برسبین : پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار،5وکٹ پر203رنز

برسبین ٹیسٹ میںپاکستان نے490رنز کے تعاقب میں ڈنر کے وقفے تک 5وکٹ کے نقصان پر 203رنز بنالئے ہیں،مشکلات کا شکار ہونے والی گرین شرٹس کے کپتان مصباح الحق دوسری اننگ میں دوہرے ہندسےمیں داخل نہ ہوسکے ۔پاکستان کو میچ میں کامیابی کے لئے مزید 287 رنز درکار ہیں۔ چوتھے روز بارش کی باعث دو بار […]

والدین اور اہلیہ کے درمیان جھگڑا سلجھانے عامر خان خود میدان میں آ گئے

والدین اور اہلیہ کے درمیان جھگڑا سلجھانے عامر خان خود میدان میں آ گئے

لندن: باکسنگ رنگ میں ریفری کے فیصلے کا انتظار کرنے والے عامر خان خود حقیقی زندگی میں ریفری بن گئے ہیں، والدین اور اہلیہ کے درمیان گزشتہ کئی روز سے جاری لفظی گولہ باری نے ورلڈ چیمپئن باکسر کو بھی شدید مشکل میں ڈال دیا تھا لیکن اب اس جھگڑے کو سلجھانے کے لیے عامر خان […]

مشکل وقت میں سب نے ساتھ چھوڑ دیا، سعید اجمل

مشکل وقت میں سب نے ساتھ چھوڑ دیا، سعید اجمل

لاہور: قومی ٹیم کے آف اسپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں سب نے ساتھ چھوڑ دیا، پی ایس ایل میں عمدہ کارکردگی دکھا کرقومی ٹیم میں واپسی کی راہ ہموار کروں گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کوانٹرویو میں آف اسپنر نے کہا کہ اس سال قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ […]

برسبین ٹیسٹ؛ چوتھے روز کا کھیل بارش کے باعث ایک بار پھر روک دیا گیا

برسبین ٹیسٹ؛ چوتھے روز کا کھیل بارش کے باعث ایک بار پھر روک دیا گیا

برسبین: برسبین ٹیسٹ کے چوتھے روز 490 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے تاہم بارش کے باعث میچ دوسری بار روک دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برسبین کے وولین گابا اسٹیڈیم پر کھیلے جا رہے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کے چوتھے روز 490 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان […]

برسبین ٹیسٹ جیتنے کیلئے پاکستان ہدف سے420 رنز دور

برسبین ٹیسٹ جیتنے کیلئے پاکستان ہدف سے420 رنز دور

برسبین: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیئے گئے 490 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 70 رنز بنا لئے ہیں اور گرین کیپس کو میچ جیتنے کے لئے مزید 420 رنز درکار ہیں۔ برسبین کے […]

آئی سی سی نے ٹیموں کی تعداد بڑھانے کا عزم کرلیا

آئی سی سی نے ٹیموں کی تعداد بڑھانے کا عزم کرلیا

کولمبو: آئی سی سی نے ٹیموں کی تعداد بڑھانے کا عزم کرلیا، چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ٹاپ لیول کرکٹ میں 15،16 ٹیمیں کھیلیں، اس مقصدکوحاصل کرنے کیلیے ششانک منوہر کی زیرقیادت کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ سری لنکا کرکٹ اورایشین کونسل کی دعوت پرکولمبو آنے والے رچرڈسن نے مزید کہا […]

آسٹریلوی میدانوں پر ناقص بیٹنگ کی نئی مثال قائم

آسٹریلوی میدانوں پر ناقص بیٹنگ کی نئی مثال قائم

برسبین: پاکستان نے آسٹریلوی میدانوں پر ناقص بیٹنگ کی نئی مثال قائم کردی،ٹیم نے صرف27 رنز کے سفر میں7وکٹیں گنوائیں، 35سال قبل اتنے ہی بیٹسمین واکا گرائونڈ میں 25رنز کا اضافہ کرپائے تھے،تیسرا موقع ہے کہ کینگروز کیخلاف2مہمان پیسرز نے4،4 یا زائد وکٹیں حاصل کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے آسٹریلوی میدانوں پر بیٹنگ میں […]