counter easy hit

کھیل

برسبین ٹیسٹ؛ 490 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ

برسبین ٹیسٹ؛ 490 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ

برسبین: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیئے گئے 490 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ برسبین کے وولون گابا اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیئے گئے 490 رنز کے […]

قائداعظم ٹرافی: واپڈا پہلی بار چیمپئن

قائداعظم ٹرافی: واپڈا پہلی بار چیمپئن

اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ اوپنر سلمان بٹ نے دونوں اننگز میں سنچریاں بنا کر اپنی ٹیم واپڈا کو تاریخ میں پہلی بار قائد اعظم ٹرافی کا ٹائٹل جتوا دیا ہے۔ واپڈا کو کامیابی کیلئے444 رنز کا ہدف ملا، لیکن واپڈا کی ٹیم یہ بڑا جھٹکا سہہ گئی۔ سلمان بٹ نے فائنل کی دونوں اننگز […]

برسبین ٹیسٹ :آسٹریلیا429رنز پر آؤٹ

برسبین ٹیسٹ :آسٹریلیا429رنز پر آؤٹ

برسبین ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں429رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، اسمتھ اور ہینڈز کومب نے سنچریاں اسکور کیں۔ وولن گابا، برسبین میں کھیلے جانے والے ڈے نائٹ ٹیسٹ میں میزبان ٹیم نے 288 رنز تین کھلاڑی آؤٹ پر نامکمل اننگز شروع کی، جب مجموعی اسکور 323رنز پر پہنچا تو کپتان اسٹیون اسمتھ […]

جیمز اینڈرسن چنئی ٹیسٹ سے باہر

جیمز اینڈرسن چنئی ٹیسٹ سے باہر

چنئی: ٹیسٹ کرکٹ میں انگلینڈ کے سب سے کامیاب باؤلر جیمز اینڈرسن ہندوستان کے خلاف سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔ جمعے سے چنئی کے ایم اے چدم برم اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے میچ سے قبل گفتگو کرتے ہوئے ایلسٹر کک نے بتایا کہ اینڈرسن کندھے اور ٹخنے […]

سرفراز احمد کوکرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں کپتانی سونپے جانے کا امکان

سرفراز احمد کوکرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں کپتانی سونپے جانے کا امکان

 کراچی: چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریارخان کا کہنا ہے کہ اظہر علی نے ون ڈے کرکٹ میں قائدانہ صلاحیتوں نے کوئی اعتماد نہیں دیا جبکہ مصباح الحق کی ریٹائرمنٹ کےبعد سرفراز احمد کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں کپتانی کے لئے مضبوط امیدوار ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین شہریار […]

ٹیم پاکستان بھیجنے کیلیے پی سی بی سے بات نہیں ہو رہی، سری لنکا

ٹیم پاکستان بھیجنے کیلیے پی سی بی سے بات نہیں ہو رہی، سری لنکا

 کراچی: سری لنکا نے واضح کیا ہے کہ وہ باہمی سیریز کیلیے اپنی نیشنل ٹیم پاکستان بھیجنے کیلیے پی سی بی سے بات چیت  نہیں کررہا۔ واضح رہے کہ پی سی بی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے گذشتہ دن عندیہ دیا تھا کہ انھوں نے بڑی ٹیسٹ ٹیم کی میزبانی کیلیے ڈیل کو حتمی […]

196ممالک کے سفر پر گامزن خاتون کیسینڈرا پاکستان پہنچ گئیں

196ممالک کے سفر پر گامزن خاتون کیسینڈرا پاکستان پہنچ گئیں

 کراچی: امریکی خاتون کیسینڈرا ڈی پیکول 196 ممالک کے متاثرکن سفر کے ذریعے گینزبک ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے کے سلسلے میں 5 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ہیں جن کی میزبانی پیسفیک ایشیا ٹریول ایسوسی ایشن (پاٹا) کے پاکستان چیپٹر کی جانب سے کی جا رہی ہے۔ وہ 196 خودمختار ممالک کا انتہائی تیزرفتاری کے ساتھ […]

مصباح آج آسٹریلیا کا ٹور کرنے والے تیسرے معمرترین کپتان بن گئے

مصباح آج آسٹریلیا کا ٹور کرنے والے تیسرے معمرترین کپتان بن گئے

برسبین: برسبین ٹیسٹ کے لیے سکہ اچھلتے ہی مصباح الحق آسٹریلیا کا دورہ کرنے والے تاریخ کے تیسرے معمر ترین کپتان بن گئے، اس وقت ان کی عمر 42 برس اور 200 دن ہے، ان سے قبل ڈبلیو جی گریس (1891-92) اور ویلی ہیمنڈ (1946-47) 43 برس کی عمر میں کینگرو کے دیس میں اپنی ٹیموں […]

برسبین ٹیسٹ:چائے کا وقفہ،آسٹریلیا2وکٹوں پر89رنز

برسبین ٹیسٹ:چائے کا وقفہ،آسٹریلیا2وکٹوں پر89رنز

برسبین ٹیسٹ کے پہلے روز چائے کے وقفے پر آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 89رنز بنالئے، میٹ رنشا46رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔وولن گابا میں گلابی گیند سے کھیلے جارہے ڈے نائٹ میچ میں آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اوپنر میٹ رنشا […]

برسبین ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری

برسبین ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری

برسبین: پاکستان اور آسٹریلیان کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میں کینگروز کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ برسبین کے وولون گابا اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور میزبان ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 151  رنز بنا لئے […]

یاسرشاہ اوروہاب ریاض پریکٹس کے دوران لڑ پڑے

یاسرشاہ اوروہاب ریاض پریکٹس کے دوران لڑ پڑے

آسٹریلیا میں پہلے ٹیسٹ سے ایک روز قبل پریکٹس سیشن کے دوران یاسر شاہ اور وہاب ریاض آپس میں لڑے پڑے ۔ وولن گابا میں پاکستان ٹیم کے پریکٹس سیشن کے دوران پلیئرز فٹ بال کھیل رہے تھے کہ لیگ اسپنر یاسر شاہ اورلیفٹ آرم فاسٹ بولر وہاب ریاض کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ، […]

پاکستان مضبوط آسٹریلوی قلعہ فتح کرنے کا خواب دیکھنے لگا

پاکستان مضبوط آسٹریلوی قلعہ فتح کرنے کا خواب دیکھنے لگا

برسبین:پاکستان مضبوط آسٹریلوی قلعہ فتح کرنے کا خواب دیکھنے لگا،کھلاڑیوں نے مشکل امتحان کیلیے حوصلے جوان کرلیے، جمعرات سے برسبین میں شروع ہونے والے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کیلیے مشقوں کا سلسلہ جاری ہے، کمر کی انجری سے نجات پانے والے یاسر شاہ بھی بھرپور ردھم میں بولنگ کرتے نظر آئے،کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے […]

ٹیسٹ رینکنگ، پاکستان کے پاس دوسری پوزیشن پر چھلانگ لگانے کا موقع

ٹیسٹ رینکنگ، پاکستان کے پاس دوسری پوزیشن پر چھلانگ لگانے کا موقع

دبئی: ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کو پھر دوسری پوزیشن پر چھلانگ لگانے کا موقع مل گیا، چوتھے نمبر سے ترقی کیلیے آسٹریلیا کو کسی بھی مارجن سے زیر کرنا ہوگا، تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ناکامی گرین کیپس کو پانچویں درجے پر پہنچا دے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم نے گذشتہ ایک ماہ کے […]

وہاب کو ورلڈکپ کے طوفانی اسپیل کی یاد ستانے لگی

وہاب کو ورلڈکپ کے طوفانی اسپیل کی یاد ستانے لگی

برسبین: وہاب ریاض کو ورلڈکپ کے طوفانی اسپیل کی یاد ستانے لگی، پیسر کا کہنا ہے کہ جارحانہ بولنگ کرتے ہوئے وہی کارکردگی آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں دہرانے کی کوشش کروں گا،رفتار کے ہتھیار کو لائن اور لینتھ سے مزیئن کرکے وکٹیں اڑانے کا وقت آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ2015 میں وہاب ریاض کے طوفانی اسپیل نے […]

باکسرعامرخان اہلیہ اوروالدین کے درمیان جھگڑوں سے عاجز

باکسرعامرخان اہلیہ اوروالدین کے درمیان جھگڑوں سے عاجز

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اہلیہ فریال مخدوم اور والدین کے درمیان ہونے والی لفظی گولا باری سے تنگ آ چکے ہیں اور سابق ورلڈ چیمپئن کا کہنا ہے کہ اہلیہ اور والدین ان کا نام بدنام کر رہے ہیں۔ باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم نے سسرالیوں پر تشدد کے الزامات لگائے […]

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل شروع ہو گا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل شروع ہو گا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے گابا میں ہو گا،بلے بازوں کو پچ سے زیادہ کنڈیشنز سےمشکلات ہوسکتی ہیں۔کپتان مصباح الحق کہتے ہیں آسٹریلیاکو شکست دینے کے لیے یہ اچھا موقع ہے۔ گراؤنڈ کیوریٹر نے خبردار کیا ہے کہ وکٹ پر گھاس کے باعث پنک بال زیادہ سوئنگ ہو گی ، بلے […]

آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں اصل مقابلہ بالرز کے درمیان ہوگا، مصباح الحق

آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں اصل مقابلہ بالرز کے درمیان ہوگا، مصباح الحق

برسبین:  ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ دورہ آسٹریلیا مشکل ترین چیلنج ہے اور دونوں ممالک کے بالرز کے درمیان اصل مقابلہ ہوگا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے قومی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ دورہ آسٹریلیا ایک مشکل چیلنج ہے لیکن ہم نے پوری تیاری […]

کرسٹیانو رونالڈو نے چوتھی بار دنیا کے بہترین فٹبالر کا اعزاز اپنے نام کرلیا

کرسٹیانو رونالڈو نے چوتھی بار دنیا کے بہترین فٹبالر کا اعزاز اپنے نام کرلیا

زیورخ: ہسپانوی فٹبال کلب رئیل میڈرڈ کے پرتگالی فٹبالر کرسٹینا رونالڈو نے چوتھی بار بہترین فٹبالر کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق منفرد اسٹائل کے ذریعے فٹبال شائقین کو متوجہ کرنے والے معروف فٹبالر کرسٹینا رونالڈو نے چوتھی بار بیلن ڈی اور ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ رونالڈو نے سخت مقابلے […]

ممبئی ٹیسٹ: بھارت نے میدان مار لیا، انگلینڈ کو شکست

ممبئی ٹیسٹ: بھارت نے میدان مار لیا، انگلینڈ کو شکست

ممبئی ٹیسٹ میں بھارت نے انگلینڈ کو ایک اننگز اور 36 رنز کی بڑی شکست دے دی ہے، ٹیم انڈیا نے پانچ میچوں کی سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ ممبئی: (یس نیوز) ٹیسٹ میچ کا پانچواں اور آخری روز گوروں کیلئے ڈراؤنا ثابت ہوا۔ بھارت نے مہمان ٹیم کو […]

یاسرشاہ نے کبھی مجھ سے مشورہ نہیں مانگا، عبدالقادر

یاسرشاہ نے کبھی مجھ سے مشورہ نہیں مانگا، عبدالقادر

 کراچی: سابق عظیم اسپن ماسٹر عبدالقادرسمجھتے ہیں کہ گگلی اور فلپر کے بغیر یاسر شاہ کو مشکل کا سامنا رہے گا، وہ کہتے ہیں کہ شاید انہیں گیند پر گرپ میں بھی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے ’کرک انفو‘ ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں کیا۔ یاسر شاہ […]

فلوریڈا کے گالف کورس میں مگر مچھ !

فلوریڈا کے گالف کورس میں مگر مچھ !

فلوریڈامیں ایک انوکھا منظر دیکھنے میں آیا جسے دیکھ کرشائقین حیران اور خوف زدہ ہوگئے۔امریکی ریاست فلوریڈا کا گالف کورس اس وقت جراسک پارک لگنے لگا جب وہاں کئی فٹ لمبامگر مچھ کو مٹرگشت کرتے دیکھا گیا۔اچانک مگر مچھ نظر آنے پر گالف کورس میں کھلبلی مچ گئی۔اس موقع پر جہاں یہ مگر مچھ چہل […]

باکسر عامر خان کا بیوی کی خاطر امریکا منتقل ہونے کا امکان

باکسر عامر خان کا بیوی کی خاطر امریکا منتقل ہونے کا امکان

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان انگریزوں کے لئے بھی پردیسی ہونے لگے ہیں اور برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ عامر خان روٹھی بیوی کو منانے کے لئے امریکا منتقل ہو جائیں گے۔ عامر خان کے زوردار مکے رنگ میں حریفوں کو تو دھول چٹاتے رہے ہیں لیکن ازدواجی زندگی میں وہ خود چت […]