counter easy hit

کھیل

پاکستانی کرکٹرز بھی مینیکن چیلنج کے بخار میں مبتلا

پاکستانی کرکٹرز بھی مینیکن چیلنج کے بخار میں مبتلا

کراچی میں پاکستانی کرکٹرز بھی مینکین چیلنج کے بخار میں مبتلا ہیں ،محمد عرفان کہتے ہیں چیلنج سے بچپن کی یادیں تازہ ہوگئیں۔ قائد اعظم ٹرافی کے دوران کراچی میں موجو د کھلاڑیوں نے مینکین چیلنج کا دلچسپ مظاہر ہ کیا ،سلمان بٹ ،کامران اکمل، محمد آصف اور محمد عرفان فریز ہوگئے۔ وکٹ کیپر بیٹسمین […]

روس ٹیلرہیملٹن ٹیسٹ کھیلنے کیلیے کلیئر، میچ کے بعد آنکھ کا آپریشن ہوگا

روس ٹیلرہیملٹن ٹیسٹ کھیلنے کیلیے کلیئر، میچ کے بعد آنکھ کا آپریشن ہوگا

ہیملٹن: نیوزی لینڈ کے تجربہ کار بیٹسمین روس ٹیلر کو ہیملٹن ٹیسٹ کھیلنے کیلیے کلیئر قراردے دیا گیا ہے، بطورکور ڈین براؤنلی اسکواڈ میں شامل ہوئے تھے، ٹیلر میچ کے بعد اپنی بائیں آنکھ کا آپریشن کرائیں گے۔ ٹیم فزیر ٹومی سیمسیک نے بتایا کہ ٹیلر آنکھ کے ایک ایسے مرض میں مبتلا ہیں جس میں […]

انڈر 19ٹیم، معین خان کے بیٹے اعظم کا انتخاب، بھائی ندیم منیجر بن گئے

انڈر 19ٹیم، معین خان کے بیٹے اعظم کا انتخاب، بھائی ندیم منیجر بن گئے

لاہور: اے سی سی یوتھ انڈر19 ایشیاکپ کیلیے15رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، ناصر نواز کپتان ہونگے جبکہ علی زریاب کو ان کا نائب مقرر کیاگیا ہے، معین خان کے بیٹے اعظم بھی اسکواڈ میں شامل ہیں جبکہ سابق کپتان کے بھائی ندیم کو ٹیم منیجر بنایا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جونیئر […]

گرین کیپس کو تاریخی رسوائی سے بچنے کا چیلنج درپیش

گرین کیپس کو تاریخی رسوائی سے بچنے کا چیلنج درپیش

ہیملٹن: کیویز کے دیس میں30 سال سے سیریز میں ناقابل شکست گرین کیپس کو اب تاریخی رسوائی سے بچنے کا چیلنج درپیش آ گیا، مہمان ٹیم کو ہیملٹن میں شیڈول دوسرے ٹیسٹ میں لازمی فتح درکار ہوگی، مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب شروع ہوگا، چار فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان […]

ٹیسٹ نمبر ون بننے کی خواہش بدستور ٹیم میں موجود ہے، مکی آرتھر

ٹیسٹ نمبر ون بننے کی خواہش بدستور ٹیم میں موجود ہے، مکی آرتھر

ہیملٹن: پاکستانی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن ملنا ایک بہت بڑا اعزاز ہے لیکن ہم کسی خوش فہمی کا شکار نہیں ہونا چاہتے۔ گذشتہ میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم ناقابل یقین انداز میں کھیلی، دوسرے ٹیسٹ میں اسے زیر کرنے کیلیے پوری قوت صرف کرنا […]

بروک لیسنر کو شکست دینے کے بعد گولڈ برگ کا بڑا اعلان

بروک لیسنر کو شکست دینے کے بعد گولڈ برگ کا بڑا اعلان

ٹورنٹو: نامور ریسلر گولڈ برگ نے 12 سال بعد رنگ میں واپس آنے کے بعد نہ صرف اپنے حریف بروک لیسنر کو شکست دی بلکہ انہوں نے آئندہ سال روئل رمبل فائٹ کھیلنے کا بھی اعلان کردیا۔ مایہ ناز ریسلر گولڈ برگ نے بروک لیسنر کو شکست دینے کے بعد ایک مرتبہ پھر ریسلنگ میں واپس […]

پاکستان ویمن ٹیم کے ساتھ کھیل سے انکار بھارت کو مہنگا پڑ گیا

پاکستان ویمن ٹیم کے ساتھ کھیل سے انکار بھارت کو مہنگا پڑ گیا

پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے سے انکار بھارت کو مہنگا پڑگیا، بھارتی ویمن ٹیم کے سیریز نہ کھیلنے پر آئی سی سی نے 6پوائنٹس پاکستان ٹیم کو دے دیے ہیں۔ اب ورلڈ کپ کےلیے بھارت کو بھی کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنا ہوگا۔ پاکستان اوربھارت کی ویمن ٹیموں کےدرمیان سیریز7سے27ستمبرتک ہونی تھی اور 5میچزکی سیریزکے3میچ آئی سی […]

پاکستانی ٹیم سلو اوور ریٹ پر قابو پائے،وقار یونس

پاکستانی ٹیم سلو اوور ریٹ پر قابو پائے،وقار یونس

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ میں جو ہوا اسے بھولنا ہوگا ، پاکستان ٹیم کو اپنے سلو اوور ریٹ پر قابو پانا ہو گا ۔ سابق فاسٹ بولر وقار یونس کا کہنا تھا کہ ہملٹن ٹیسٹ میں اٹیکنگ کرکٹ کھیلنے کی ضرورت ہے۔اظہر علی کو […]

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی تنزلی

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی تنزلی

دبئی: آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف کرائسٹ چرچ میں شکست کے بعد قومی بلے باز یونس خان چوتھی سے چھٹی جب کہ بالنگ میں یاسر شاہ چھٹی سے ساتویں پوزیشن پر آگئے۔ آئی سی سی جانب سے جاری کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ […]

جونیئرہاکی ورلڈ کپ ؛ 1979 کی تاریخ دہرانے کا پلان بن گیا

جونیئرہاکی ورلڈ کپ ؛ 1979 کی تاریخ دہرانے کا پلان بن گیا

لاہور: جونیئرہاکی ورلڈکپ میں 1979کی تاریخ دہرانے کا پلان بن گیا، طے شدہ حکمت عملی کے تحت کھلاڑیوں کیلیے فزیکل فٹنس، گیم میں مہارت، ٹیم میٹنگز اور ویڈیوسیشنز کے ساتھ خصوصی لیکچرز کا آغازبھی کردیا گیا، قومی سینئرٹیم کے ساتھ 2 پریکٹس میچز کا انعقاد بھی ہوگا،ہاکی کا عالمی میلہ شروع ہونے سے قبل گرین شرٹس […]

گولڈ برگ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد بروک لیسنر کو شکست دیدی

گولڈ برگ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد بروک لیسنر کو شکست دیدی

ٹورنٹو: بارہ سال بعد رنگ میں واپس آنے والے نامور ریسلر گولڈ برگ نے تاریخی میچ میں اپنے حریف بروک لیسنر کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ کینیڈا کے ایئر کینیڈا سینٹر میں ہونے والا مقابلہ دیکھنے کے لئے پویلین کھچا کھچ تماشائیوں سے بھرا تھا۔ 12 سال بعد رنگ میںواپسی کرنے والے گولڈ […]

بال ٹیمپرنگ کے الزامات جنوبی افریقی اعصاب پر سوار

بال ٹیمپرنگ کے الزامات جنوبی افریقی اعصاب پر سوار

ایڈیلیڈ: بال ٹیمپرنگ کے الزامات جنوبی افریقی اعصاب پر سوار ہوگئے، ایڈیلیڈ ایئرپورٹ پر فاف ڈوپلیسی سے سوال کرنے والے رپورٹر کو دھکے مارکر راستے سے ہٹا دیا گیا، پروٹیز ٹیم نے صحافی پر کپتان کو ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ ڈوپلیسی پر چارج کے خلاف سماعت تاخیر کا شکار ہونے کا امکان ہے، […]

پہلی اننگز میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرسکتے تھے، اظہر علی

پہلی اننگز میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرسکتے تھے، اظہر علی

پاکستان ٹیم کے بیٹسمین اظہر علی نے کہا ہے کہ پہلی اننگزمیں بہترکارکردگی کامظاہرہ کرسکتےتھے،میچ جیتنےکےلیےبہت محنت کی ضرورت ہے۔ پہلے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعداظہرعلی نے گفتگو میں کہا کہ کپتان مصباح الحق ،سسر کی خراب طبیعت کی وجہ سے وطن واپس لوٹ رہے ہیں۔ ادھر کیویز کپتان کین ولیم سن نے […]

نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے مصباح الحق کی جگہ اظہرعلی کپتان مقرر

نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے مصباح الحق کی جگہ اظہرعلی کپتان مقرر

لاہور: پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق سسر کے انتقال کے باعث وطن واپس آ گئے ہیں جس کے بعد دوسرے ٹیسٹ کے لئے اظہر علی کو کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق سسر کے انتقال کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف جاری سیریزادھوری چھوڑ کر وطن واپس […]

مصباح الحق کے سسر انتقال کرگئے

مصباح الحق کے سسر انتقال کرگئے

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کے سسر انتقال کر گئے ، وہ نیوزی لینڈ سے وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں، اگلے میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔ قبل ازیں کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف شکست کے بعد میڈیا سےگفتگو میں اظہر علی نے بتایا تھا کہ کپتان مصباح […]

50 اوورز میں 80 رنز، پاکستان نے سست بیٹنگ کی نئی مثال قائم کردی

50 اوورز میں 80 رنز، پاکستان نے سست بیٹنگ کی نئی مثال قائم کردی

کرائسٹ چرچ: کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں پاکستان نے سست بیٹنگ کی نئی مثال قائم کردی،50اوورز میں صرف 80رنز بنائے،اس سے قبل ٹیم نے گذشتہ 15برس میں اتنے اوورز میں کم ترین اسکور83 سری لنکا کیخلاف بنایا تھا، نیل ویگنر وکٹوں کی تیز ترین سنچری مکمل کرنے والے کیوی بولرز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے۔ […]

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفرکی برتری حاصل کرلی ہے۔ کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 105 رنز کا ہدف با آسانی 2 وکٹوں […]

دوسرا ٹیسٹ، بھارتی بولرزنے انگلینڈ کی تباہی کا ٹرئیگر دبا دیا

دوسرا ٹیسٹ، بھارتی بولرزنے انگلینڈ کی تباہی کا ٹرئیگر دبا دیا

وشاکھاپٹنم: دوسرے ٹیسٹ میں بھارتی بولرز نے انگلینڈ کی تباہی کا ٹرئیگر دبا دیا، پہلی اننگز میں آدھی مہمان ٹیم103 پر میدان بدر ہوگئی، 455 کا مجموعہ ترتیب دینے والی میزبان سائیڈ کو352 رنز کی برتری حاصل ہے، روی چندرن ایشون نے آل راؤنڈ پرفارم کرتے ہوئے ففٹی بنانے کے بعد 2 وکٹیں بھی لیں۔ تفصیلات […]

ڈوپلیسی پر ایک میچ کی پابندی کا خطرہ منڈلانے لگا

ڈوپلیسی پر ایک میچ کی پابندی کا خطرہ منڈلانے لگا

ایڈیلیڈ: جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی پر ایک میچ کی پابندی کا خطرہ منڈلانے لگا، ان پر آئی سی سی نے باضابطہ طور پر بال ٹیمپرنگ کا الزام عائدکر دیا، ٹیم نے ہوبارٹ میں منعقدہ دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کواننگز اور80 رنز سے شکست دی تھی۔ گذشتہ دنوں میچ کے چوتھے روز کی ایک فوٹیج منظر […]

بیٹنگ کی ناکامی، اظہر نے ملبہ پچ پر موجود گھاس اور نمی پر ڈال دیا

بیٹنگ کی ناکامی، اظہر نے ملبہ پچ پر موجود گھاس اور نمی پر ڈال دیا

کرائسٹ چرچ: اظہر علی نے بیٹنگ کی ناکامی کا ملبہ پچ پر موجود گھاس اور نمی پر ڈال دیا،پاکستان اوپنر نے کہاکہ اس نوعیت کی وکٹ پرکم رفتار پیسر کو بھی بڑی مدد ملتی ہے، ہم کنڈیشنز سے آگاہ تھے لیکن کولن ڈی گرینڈ ہوم کا دن تھا، انھوں نے درست لائن اور لینتھ پر گیندیں […]

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ؛ پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں شدید مشکلات کا شکار

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ؛ پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں شدید مشکلات کا شکار

کرائسٹ چرچ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں قومی ٹیم کے 133 رنز کے جواب میں کیوی ٹیم بھی 200 رنز پر ڈھیر ہو گئی جب کہ پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور قومی ٹیم شدید مشکلات کا شکار ہے۔ کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ […]

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے حکومتی اجازت مل گئی

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے حکومتی اجازت مل گئی

پاکستان ہاکی فیڈریشن کو آئندہ ماہ بھارت میں ہونیوالے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے حکومت کی اجازت مل گئی ۔ٹیم کو بھارت روانگی کیلئے ویزے کا انتظار ہے ۔ جونیئر ہاکی ورلڈ کپ آٹھ سے اٹھارہ دسمبر تک بھارت کے شہر لکھنو میں کھیلا جائے گا ۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری شہباز […]