counter easy hit

کھیل

کرائسٹ چرچ : نیوزی لینڈ پہلی اننگ میں 200 رنز بنا کر آؤٹ

کرائسٹ چرچ : نیوزی لینڈ پہلی اننگ میں 200 رنز بنا کر آؤٹ

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں تیسرے دن نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 200 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔ اور یوں اس نےپاکستان کے اسکو 133 رنز کے جواب میں  67 رنز کی سبقت حاصل کر لی ہے۔ پاکستان کی جانب سے راحت علی نے 4 جبکہ  ، سہیل خان اور محمد عامر نے تین تین […]

چیمپئینز کہلانے والے جواب دیا کرتے ہیں جواز نہیں

چیمپئینز کہلانے والے جواب دیا کرتے ہیں جواز نہیں

سیانے کہتے ہیں کہ جب وکٹ پہ گھاس ہو تو عقل کی بھوک کسی اور شے سے مٹا لینی چاہیے مگر ہم سیانوں کی سنتے ہی کب ہیں۔ چلیں سیانوں کی نہ سنیے، یہ تو کم از کم ذہن میں رکھ لیجیے کہ بھئی یہ دوبئی کی ہومیو پیتھک وکٹ نہیں ہے جہاں آپ نزاکت […]

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں بیٹسمینوں کے لیے بھاری دن

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں بیٹسمینوں کے لیے بھاری دن

کسی گمنام بولر کو ہیرو بنادینے کا فن پاکستانی بیٹسمینوں سے زیادہ اچھا اور کون جانتا ہے۔ کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے دوسرے دن نیوزی لینڈ کے تیز بولر کالن ڈی گرینڈ ہوم بھی ہیرو بن گئے۔ زمبابوے کی طرف سے انڈر 19 کھیلنے والے گرینڈ ہوم نے نیوزی لینڈ کی طرف سے کھیلتے ہوئے اپنے […]

آوارہ کتے نے بھارت اور انگلینڈ کا ٹیسٹ رکوا دیا

آوارہ کتے نے بھارت اور انگلینڈ کا ٹیسٹ رکوا دیا

وشاکھا پٹنم: بھارت کے ایک آوارہ کتے نے انگلینڈ سے جاری دوسرا ٹیسٹ رکوا دیا، چائے کے وقفے سے قبل اچانک سائٹ اسکرین کے پیچھے سے ایک براؤن کتا برآمد ہوا اور فیلڈ میں گھس گیا، اس کے پیچھے 2 گراؤنڈ مین بھی دوڑے، اس موقع پر پورا اسٹیڈیم قہقہوں اور تالیوں سے گونج اٹھا، صورتحال کو […]

بنگلہ دیش لیگ، آفریدی نے ایک اور فتح رنگپور رائیڈرز کی جھولی میں ڈال دی

بنگلہ دیش لیگ، آفریدی نے ایک اور فتح رنگپور رائیڈرز کی جھولی میں ڈال دی

ڈھاکا: بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں شاہد آفریدی نے دو طرفہ اٹیک سے ایک اور فتح رنگپور رائیڈرز کی جھولی میں ڈال دی، بریسال بلز کو دلچسپ مقابلے میں 12 رنزسے ناکامی کامنہ دیکھنا پڑا۔ دوسرے میچ میں ڈھاکا ڈائنا مائٹس نے چٹاگانگ ویکنگز کو  19 رنز سے مات دے دی۔ تفصیلات کے مطابق رنگپور رائیڈرز […]

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کا دوسرا روز؛ کیویز نے شاہینوں کا شیرازہ بکھیر دیا

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کا دوسرا روز؛ کیویز نے شاہینوں کا شیرازہ بکھیر دیا

کرائسٹ چرچ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم صرف 133 رنز پر ڈھیر ہو گئی جب کہ نیوزی لینڈ نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 104 رنز بنا لئے ہیں۔ کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں […]

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ :نیوزی لینڈ کے 3وکٹ پر 104رنز

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ :نیوزی لینڈ کے 3وکٹ پر 104رنز

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں بیٹسمینوں کی ناقص کارکردگی کے باعث پاکستان ٹیم مشکلات کا شکارہے،پوری ٹیم 133رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، جواب میں دوسرے روز کھیل کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے 3وکٹ کے نقصان پر104رنز بنالئے ہیں۔جیت راول 55اور نکولز29رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں،کیویز کی طرف سے ڈیبیو کرنے والے کولن ڈی گرینڈہوم […]

غیر مناسب تصاویر شائع ہونے پر رونی کی غیر مشروط معافی

غیر مناسب تصاویر شائع ہونے پر رونی کی غیر مشروط معافی

انگلینڈ کی فٹبال ٹیم کے کپتان وین رونی نے عبوری مینیجر گیرتھ ساؤتھ گیٹ سے ٹیم کے ہوٹل میں بین الاقوامی ڈیوٹی کے دوران ایک شادی کی تقریب کی تصاویر سامنے آنے پر غیر مشروط معافی مانگی ہے۔ وین رونی کی جانب سے جاری کیے جانے والے ایک بیان میں انھوں نے ان تصاویر کو […]

ہرارے: ویسٹ انڈیز کی فتح ، پاکستان کی آٹھویں پوزیشن کو خطرہ

ہرارے: ویسٹ انڈیز کی فتح ، پاکستان کی آٹھویں پوزیشن کو خطرہ

سری لنکا، ويسٹ انڈيز اور زمبابوے کے درمیان ہونے والی سہ ملکی کپ کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے سری لنکا کے خلاف کاميابی حاصل کر کے پاکستان کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ آئی سی سی ون ڈے درجہ بندی ميں نویں پوزیشن پر موجود ويسٹ انڈیز ٹيم اگر اپنا اگلا میچ […]

آسٹریلین میڈیا ٹیم کی ناقص کارکردگی پر پھٹ پڑا

آسٹریلین میڈیا ٹیم کی ناقص کارکردگی پر پھٹ پڑا

جنوبی افریقا کے ہاتھوں سیریز میں شکست اور مسلسل پانچ ٹیسٹ میچز ہارنے پر آسٹریلوی میڈیا ملکی کرکٹ ٹیم پر پھٹ پڑا۔ کہا جارہا ہے کہ کینگروز اپنے ہی ملک میں اجنبی لگ رہے ہیں، کرکٹ بورڈ اور ٹیم میں بڑے پیمانے پر چھانٹی ہونی چاہیے۔ دوسری جانب استعفوں کا عمل شروع ہوگیا ہے اور […]

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کا پہلا دن بارش کے باعث شروع نہ ہو سکا

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کا پہلا دن بارش کے باعث شروع نہ ہو سکا

کرائسٹ چرچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل بارش کی نذر ہوگیا اور ایک گیند بھی نہ پھینکی جا سکی۔ اب سے کچھ دیر قبل امپائرز نے آخری مرتبہ گراؤنڈ کا دورہ کیا اور میدان کو کھیل کے لیے سازگار نہ پاتے ہوئے […]

کامیاب ٹیسٹ کپتان، مصباح اور کک میں دوڑ شروع

کامیاب ٹیسٹ کپتان، مصباح اور کک میں دوڑ شروع

کرائسٹ چرچ: دنیا کے کامیاب ترین ٹیسٹ کپتان کیلیے مصباح الحق اور الیسٹر کک میں دوڑ شروع ہوگئی، دونوں اب تک سب سے زیادہ 24، 24 مرتبہ اپنی ٹیم کو پانچ روزہ کرکٹ میں کامیابیوں سے ہمکنار کرچکے، ادھر کین ولیمسن اپنے ’گھر‘ میں پہلی آزمائش میں سرخرو ہونے کیلیے پُراعتماد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق موجود […]

‘امپائروں کو کرکٹرز کی جانب سے گالم گلوچ اور غلط رویے کا سامنا‘

‘امپائروں کو کرکٹرز کی جانب سے گالم گلوچ اور غلط رویے کا سامنا‘

کرکٹ جنٹل مین کا کھیل کہلاتا ہے اور اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ امپائر کا فیصلہ حتمی ہوتا ہے۔ اس چیز کا اطلاق صرف بین الاقوامی کرکٹ پر نہیں بلکہ گلی محلے میں کھیلی جانے والی کرکٹ میں بھی ہوتا ہے۔ لیکن اب برطانیہ میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق سامنے […]

یونس اور یاسر ٹاپ ٹین ٹیسٹ رینکنگ میں موجود

یونس اور یاسر ٹاپ ٹین ٹیسٹ رینکنگ میں موجود

عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں یونس خان کی چوتھی پوزیشن برقرار رہی، اظہر علی تنزلی کے ساتھ 13 ویں نمبر پر پہنچے۔ بولنگ میں لیگ اسپنر یاسر شاہ پانچویں پوزیشن پر موجود ہیں۔ پاکستان کے کپتان مصباح الحق ٹاپ دس بیٹسمینوں  کی فہرست سے باہر ہوگئے ہیں۔ مصباح الحق2 درجے تنزلی کے ساتھ 12ویں نمبر پر آگئے […]

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ کل کرائسٹ چرچ میں ہوگا

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ کل کرائسٹ چرچ میں ہوگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ جمعرات سے کرائسٹ چرچ میں ہی ہو گا ، قومی ٹیم نے گزشتہ روز وہاں بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔ کرائسٹ چرچ کے خوشگوار موسم میں ٹیم پاکستان نے تین گھنٹے کا ٹریننگ سیشن کیا ۔کھلاڑیوں نے بولنگ بیٹنگ اور فیلڈنگ پر خوب توجہ دی ۔ […]

فکسر الویرو کی جگہ اپنی تصویر شائع ہونے پر کیون پیٹرسن ناخوش

فکسر الویرو کی جگہ اپنی تصویر شائع ہونے پر کیون پیٹرسن ناخوش

ہوبارٹ: بنگلہ دیش کے ایک انگلش اخبار نے فکسنگ میں ملوث جنوبی افریقی کرکٹر الویرو پیٹرسن کی خبر کے ساتھ سابق بیٹسمین کیون پیٹرسن کی تصویر شائع کر دی۔ نام کی مماثلت کی وجہ سے مذکورہ اخبار کو غلط تصویر چھاپنے پر نہ صرف شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا بلکہ اس کا خود کیون پیٹرسننے بھی سخت […]

پہلے ٹیسٹ پر چھائے خوف کے سائے چھٹنے لگے

پہلے ٹیسٹ پر چھائے خوف کے سائے چھٹنے لگے

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلے ٹیسٹ پر چھائے خوف کے سائے چھٹنے لگے، خوفناک زلزلے کے باوجود کرائسٹ چرچ ٹیسٹ شیڈول کے تحت جمعرات سے ہی شروع ہوگا، دونوں ٹیموں نے میزبان شہر میں ڈیرے ڈال دیے، منگل سے ٹریننگ کا آغاز ہوگا، آفٹر شاکس کی پیشگوئی بھی موجود ہے۔ نیوزی لینڈ […]

ٹیسٹ رینکنگ، مصباح ٹاپ 10 بیٹسمینوں سے باہر

ٹیسٹ رینکنگ، مصباح ٹاپ 10 بیٹسمینوں سے باہر

دبئی: عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں مصباح الحق ٹاپ 10 بیٹسمینوں سے باہر ہوگئے،یونس خان کی چوتھی پوزیشن برقرار رہی، اظہر علی تنزلی کے ساتھ 13ویں نمبر پر پہنچے، بولرز میں یاسر شاہ ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے پانچویں پوزیشن پر موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے جاری کی جانے والی نئی […]

محمد حفیظ ’’کیریئر بچاؤ‘‘ مشن پر آسٹریلیا روانہ

محمد حفیظ ’’کیریئر بچاؤ‘‘ مشن پر آسٹریلیا روانہ

لاہور: محمد حفیظ ’’کیریئر بچاؤ‘‘ مشن پر آسٹریلیا روانہ ہو گئے، ان کے غیرقانونی بولنگ ایکشن کی جانچ جمعرات کوبرسبین کے لیب میں ہوگی، ان کا کہنا ہے کہ کلیئرنس پانے کے بعد پہلے سے بہتر کارکردگی دکھاتے ہوئے نمبر ون آل راؤنڈر کا اعزاز پانے کیلیے  پُرعزم ہوں۔ تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ گذشتہ سال […]

ہوبارٹ ٹیسٹ؛جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو شکست دیکرسیریزاپنے نام کرلی

ہوبارٹ ٹیسٹ؛جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو شکست دیکرسیریزاپنے نام کرلی

سڈنی: ہوبارٹ ٹیسٹ میں مہمان جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو  ایک اننگز اور 80 رنز سے مات دے کر سیریز بھی اپنے نام کرلی۔ آسٹریلیا کے شہر ہوبارٹ میں کھیلے گئے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی آسٹریلیا کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام ہوگئی اور پوری ٹیم 161 رنز پر ڈھیر […]

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کی تیاریاں

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کی تیاریاں

پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے اگلے ماہ بھارت میں ہونے والے جونیئر ورلڈ کپ میں شرکت کرنی ہے،تاحال حکومتی اجازت نہ ملنے کے باوجود کھلاڑیوں نے میگا ایونٹ کیلئے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔ جونئیر ورلڈ کپ 8 دسمبر سے بھارت کے شہر لکھنو میں کھیلا جا ئے گا، موجودہ کشیدہ صورتحال کی وجہ سے […]

آسٹریلیا کو اننگز کی شکست سے بچنے کا چیلنج درپیش

آسٹریلیا کو اننگز کی شکست سے بچنے کا چیلنج درپیش

ہوبارٹ: جنوبی افریقہ نے کوئنٹن ڈی کوک اور ٹیمبا باووما کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ پر بھی گرفت مضبوط کر لی ہے اور آسٹریلیا کو اننگز کی شکست سے بچنے کا چیلنج درپیش ہے۔ ہوبارٹ میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کا دوسرا دن بارش کی […]