counter easy hit

کھیل

ہاشم آملا سے نسلی منافرت کرنے پر آسٹریلوی شائق پر 3 برس کی پابندی

ہاشم آملا سے نسلی منافرت کرنے پر آسٹریلوی شائق پر 3 برس کی پابندی

ہوبارٹ: کرکٹ آسٹریلیا نے جنوبی افریقی بیٹسمین ہاشم آملا کے خلاف نسلی منافرت کا مظاہرہ کرنے والے تماشائی پر تین برس کیلیے پابندی عائد کردی۔ وہ اس عرصے کے دوران آسٹریلیا میں کسی بھی میچ میں شرکت نہیں کرسکیں گے جبکہ انھیں اپنی اس حرکت پر عدالتی کارروائی کا بھی سامنا کرنا پڑا تھا، ہوبارٹ میں […]

فواد عالم کے فرسٹ کلاس میں 10 ہزار رنز مکمل

فواد عالم کے فرسٹ کلاس میں 10 ہزار رنز مکمل

  لاہور: سلیکٹرز کے ٹھکرائے فواد عالم نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 10 رنز مکمل کرلیے،  مڈل آرڈر بیٹسمین نے قائد اعظم ٹرافی کے ساتویں مرحلے میں ایچ بی ایل کے خلاف سوئی سدرن گیس کی نمائندگی کرتے ہوئے گذشتہ روز ناقابل شکست108 کی اننگز کھیل کر یہ سنگ میل عبور کیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیموں […]

پاکستان سے سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

پاکستان سے سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

سڈنی: سابق کپتان ای ین چیپل نے پاکستان کے خلاف  ہوم سیریزکیلیے آسٹریلوی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ظاہر کردیا، وہ کہتے ہیں کہ اگر فوری طور پر صورتحال بہتر نہیں ہوئی تو سلیکٹرز کے پاس سخت فیصلوں کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا، اگلے چند ہفتے آسٹریلوی کرکٹ کیلیے کافی اہم ہیں، یہاں پرکھیل […]

بی پی ایل، آج بھی 2میچز کھیلے جائیں گے

بی پی ایل، آج بھی 2میچز کھیلے جائیں گے

بنگلادیش پریمیئر لیگ میں آج بھی 2 میچز کھیلے جائیں گے۔پہلے میچ میں باریسل بلز کا مقابلہ چٹا گانگ وائی کنگز سے ہوگا۔ دوسرے میچ میں کومیلا وکٹوریز اور ڈھاکا ڈائنا ما ئیٹس کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی ۔ دن کے پہلے میچ میںباریسل بلز جس نے ایونٹ میں اب تک 3 میں سے […]

نیوزی لینڈ میں زلزلہ،پاکستانی کرکٹرز ہوٹل سے باہر آگئے

نیوزی لینڈ میں زلزلہ،پاکستانی کرکٹرز ہوٹل سے باہر آگئے

نیوزی لینڈ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے،ریکٹر اسکیل پرزلزلے شدت7اعشاریہ4 رکارڈ کی گئی۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کا مرکز کرائسٹ چرچ کے قریب تھا جبکہ اس کی گہرائی گیارہ کلومیٹر تھی۔ پاکستان قومی کرکٹ ٹیم بھی نیو زی لینڈ میں ہےزلزلے کے بعد ٹیم کے کھلاڑی ہوٹل سے باہر […]

کرکٹ بورڈ کے صدر پر تنقید، براوو ٹیم سے باہر

کرکٹ بورڈ کے صدر پر تنقید، براوو ٹیم سے باہر

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام کو سینٹرل کنٹریکٹ کے معاملے پر تنقید کا نشانہ بنانے والے تجربہ کار بلے باز ڈیرن براوو کو سہہ فریقی سیریز کے لیے ٹیم سے باہر کردیا گیا۔ 27 سالہ براوو کو زمبابوے میں میزبان اور سری لنکا کے ساتھ شروع ہونے والی سہ فریقی سیریز سے واپس […]

نیلسن کا موسم پاکستان کی تیاریوں کا دشمن بن گیا

نیلسن کا موسم پاکستان کی تیاریوں کا دشمن بن گیا

نیلسن: نیلسن کا موسم پاکستان کی تیاریوں کا دشمن بن گیا، وارم اپ مقابلے کے دوسرے روز کا کھیل بھی ممکن نہ ہوسکا، مطلع صاف ہونے کی صورت میں اتوار کو ون ڈے میچ کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کنڈیشز سے ہم آہنگی کیلیے قبل از وقت نیوزی لینڈ پہنچنے والی پاکستان ٹیم کے منصوبے […]

ورلڈ کپ میں پاکستان کی براہ راست شرکت پر خطرات بڑھ گئے

ورلڈ کپ میں پاکستان کی براہ راست شرکت پر خطرات بڑھ گئے

دبئی: ورلڈکپ میں پاکستان کی براہ راست شرکت پرخطرات بڑھ گئے، عالمی ون ڈے رینکنگ میں ٹیم کی آٹھویں پوزیشن بھی داؤ پر لگ گئی، زمبابوے میں پیر سے شروع ہونیوالی ٹرائنگولر سیریز ویسٹ انڈیز کو آگے نکلنے کا موقع فراہم کریگی، فائنل میں ناکامی کی صورت میں بھی کیریبیئنز کے مقاصد پورے ہوجائیں گے، آسٹریلیا […]

بارش سے تیاریاں متاثر، ٹیم مینجمنٹ کے ماتھے پر فکر کی لکیریں نمودار

بارش سے تیاریاں متاثر، ٹیم مینجمنٹ کے ماتھے پر فکر کی لکیریں نمودار

کراچی: نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کی تیاریاں بارش سے متاثر ہونے سے پاکستانی ٹیم مینجمنٹ کے ماتھے پر فکرکی لکیریں نمودار ہو گئیں۔ منیجر وسیم باری کا کہنا ہے کہ موسم سے کوئی لڑ نہیں سکتا،واحد وارم اپ میچ کے ابتدائی دونوں دن کھیل نہ ہو سکا، پلیئرز کو انڈور ٹریننگ پر اکتفا کرنا پڑا،اس […]

انگلش کرکٹ بورڈ نے ثقلین مشتاق کے معاہدے میں ایک بار پھر توسیع کردی

انگلش کرکٹ بورڈ نے ثقلین مشتاق کے معاہدے میں ایک بار پھر توسیع کردی

انگلش کرکٹ بورڈ نے سابق پاکستانی آف اسپنر اور دوسرا کے موجد ثقلین مشتاق کے ساتھ معاہدے میں ایک بار پھر توسیع کردی ہے۔ انگلش کرکٹ بورڈ نے سابق پاکستانی آف اسپنر ثقلین مشتاق کے ساتھ معاہدے میں توسیع کردی ہے جس کے بعد اب وہ بھارت کے خلاف موہالی میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ […]

بنگلہ دیش پریمئیر لیگ: ڈھاکہ ڈائنامائٹز اور ٹائٹنز کی کامیابی

بنگلہ دیش پریمئیر لیگ: ڈھاکہ ڈائنامائٹز اور ٹائٹنز کی کامیابی

بنگلہ دیش پریمئیر لیگ میں ہفتے کو دو میچز ہوئے۔ ڈھاکہ ڈائنامائٹز نے رنگپور رائیڈرز کو 78 رنز سے شکست دی۔ رنگپور رائیڈرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ڈھاکہ ڈائنامائٹز نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 وکٹ کے نقصان پر 20 اوورز میں 170 رنز اسکور کئے۔ رنگپور رائیڈرز […]

فیفاورلڈ کپ: پولینڈ نے رومانیہ کو تین صفر سے مات دیدی

فیفاورلڈ کپ: پولینڈ نے رومانیہ کو تین صفر سے مات دیدی

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائینگ میچز میں رومانیہ اور پولینڈ کے درمیان بخارسٹ میں ہونے والے میچ میں اس وقت ہنگامہ آرائی ہوئی۔ جب رومانیہ کی ٹیم کی خراب کارکردگی پر شائقین نے حریف کھلاڑیوں پر غصہ نکالنا شروع کیا۔ کھیل کے 11 ویں منٹ میں پولینڈ کی جانب سے کامل گروسکی نے گول کرکے مہمان […]

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ ٹیسٹ، میچ میں دوسرے روز بارش

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ ٹیسٹ، میچ میں دوسرے روز بارش

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری 3 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ ہوبارٹ میں جاری ہے۔ میچ میں آج دوسرے دن کے کھیل میں بارش ہوگئی ہے۔ جس کی وجہ سے دوسرے دن کے کھیل کا پہلا سیشن بارش کی نذر ہوگیا ہے۔ میچ میں کھانے کے وقفے کے بعد بھی […]

عمر اکمل نے انتقال کی خبر پر ’بہت اچھا ‘کا کمنٹس لکھ دیا

عمر اکمل نے انتقال کی خبر پر ’بہت اچھا ‘کا کمنٹس لکھ دیا

پاکستانی بیٹسمین عمر اکمل نے سابق آسٹریلین فاسٹ بولر میکس واکر کے انتقال کی خبر پر ٹوئٹر پر ’بہت اچھا ‘کا کمنٹس لکھ دیا، جس کے بعد اُنہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، غلطی کا احساس ہوتے ہی اُنہوں نے معذرت کرلی۔ سابق آسٹریلین فاسٹ بولر میکس واکر کے انتقال پر پاکستان کرکٹ ٹیم […]

ہوبارٹ: پہلی اننگز، آسٹریلیا 85 رنز پر ڈھیر

ہوبارٹ: پہلی اننگز، آسٹریلیا 85 رنز پر ڈھیر

ہوبارٹ ٹیسٹ کے پہلے دن جنوبی افریقا نے کینگروز پر شکنجہ کس دیا ، آسٹریلوی ٹیم پہلی اننگز میں صرف 85رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔ ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا کی جانب سے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ فائدہ مند ثابت ہوا ، جنوبی افریقی بولرز نے آسٹریلوی بیٹنگ کو تہس نہس […]

باریسل بلز نے کومیلا وکٹورینز کو چھ وکٹ سے ہرا دیا

باریسل بلز نے کومیلا وکٹورینز کو چھ وکٹ سے ہرا دیا

بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں باریسل بلز نے کومیلا وکٹوریئنز کو چھ وکٹ سے ہرا دیا سہیل تنویر کی 30 رنز کی جارحانہ اننگز بھی ٹیم کے کام نہ آ سکی ۔ میر پور میں کھیلے گئے میچ میں کومیلا وکٹوریئنز ابتدا ہی سے مشکلات میں گھرے رہے ۔ مارلن سیموئلز نے48 رنز کی شاندار […]

راجکوٹ ٹیسٹ: مرلی وجے اور پجارا کی سنچریاں

راجکوٹ ٹیسٹ: مرلی وجے اور پجارا کی سنچریاں

مرلی وجے اور پجارا کی سنچریوں کی بدولت بھارتی ٹیم راجکوٹ ٹیسٹ میں واپس آگئی ، انگلینڈ کے 537 رنز کے جواب میں اس نے چار وکٹ پر 319 رنز بنالیے۔ ٹیسٹ کے تیسرے دن بھارت نے 63رنز بغیر کسی نقصان کے اننگز شروع کی، گوتھم گھمبیر 29 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے پھر دوسری […]

شیرا پوا اقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر ہوں گی

شیرا پوا اقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر ہوں گی

اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ روس کی ٹینس اسٹار ماریہ شراپوا ممنوعہ ادویات کے استعمال پر عائد پابندی کے خاتمے کے بعد کورٹ میں واپسی کے ساتھ ہی اقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر کے عہدے پر بحال ہوں گی اور اپنا کردار نبھائیں گی۔ اقوام متحدہ کی جانب سےجاری بیان کے مطابق کہا […]

5سالہ مداح انگلش کلب کا بہترین اعزازی کھلاڑی

5سالہ مداح انگلش کلب کا بہترین اعزازی کھلاڑی

انگلینڈ کے فٹ بال روچڈیل کے سرطان کے شکار 5 سالہ ننھے مداح جوشوا مک کورمیک کو انگلش فٹ بال لیگ کا مہینے کا بہترین اعزازی کھلاڑی قرار دیا گیا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق جوشوا مک کورمیک دماغ کے سرطان میں مبتلا ہیں اور انھیں ہارٹ پول میں چیکاٹریڈ ٹرافی کے میچ […]

کلاسک کار ریلی کا قافلہ کراچی سے پشاور کیلئے روانہ

کلاسک کار ریلی کا قافلہ کراچی سے پشاور کیلئے روانہ

کلاسک کار ریلی کا قافلہ کراچی سے روانہ ہوگیا، جو پاکستان کے مختلف شہروں سے ہوتا ہوا پشاور پہنچے گا، ریلی میں قدیم دور کی نایاب گاڑیاں شامل ہیں ۔ پرانی گاڑیاں جذبہ نیاقدیم دور کی نایاب گاڑیوں کا قافلہ کراچی سے پشاور کیلئے روانہ ہوگیا۔ یہ قافلہ 1940کی الفا رومیو ، فورڈ مستنگ، مرسیڈیز […]

ٹرمپ کی حمایتی مہم، فارمولا ون ڈرایئور نے چشمہ ساز کمپنی سے معاہدہ توڑ دیا

ٹرمپ کی حمایتی مہم، فارمولا ون ڈرایئور نے چشمہ ساز کمپنی سے معاہدہ توڑ دیا

  میکسیکو: فارمولا ون ڈرایئور سرجیو پیریز نے چشمہ فروخت کرنے کیلئے نئے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے الفاظ کا استعمال کرنے پر چشمہ ساز کمپنی سے معاہدہ توڑ دیا۔ میکسکن فارمولا ون ڈرایئورسرجیو پیریز چشمہ ساز کمپنی کی نئی مہم پر ناراض ہوگئے اور چشمہ ساز کمپنی سے معاہدہ توڑ دیا، چشمہ ساز کمپنی نے […]

پاک بھارت کرکٹ سیریز، آئی سی سی کا دروازہ کھٹکھٹانے کی تجویز

پاک بھارت کرکٹ سیریز، آئی سی سی کا دروازہ کھٹکھٹانے کی تجویز

لاہور: پاک بھارت سیریز کے معاملے میں عبدالقادر نے آئی سی سی کا دروازہ کھٹکھٹانے کی تجویز دے دی، سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ کرکٹ کی عالمی باڈی متعصبانہ رویہ ترک کرتے ہوئے اس معاملے میں اپنا کردار ادا کرے، کوئی حل نہ نکلے تو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو مداخلت کرنا چاہیے۔ […]