counter easy hit

کھیل

بنگلہ دیش لیگ، آفریدی نے حریف کواسپن جال میں پھنسا لیا

بنگلہ دیش لیگ، آفریدی نے حریف کواسپن جال میں پھنسا لیا

ڈھاکا: بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں شاہد آفریدی نے کھلنا ٹائٹینز کو اسپن بولنگ کے جال میں پھنسا لیا، ان کی تباہ کن بولنگ نے یکطرفہ مقابلے میں رنگپور رائیڈرز کو 9 وکٹ سے فتح دلادی، ٹائٹینز کی پوری ٹیم 10.4 اوورز میں ایونٹ کے کمترین اسکور 44پر ڈھیر ہوئی، ڈبل فیگر میں پہنچنے والے واحد […]

1 سالہ ’’قومی خدمت‘‘، یوسف کو 25 لاکھ روپے ملیں گے

1 سالہ ’’قومی خدمت‘‘، یوسف کو 25 لاکھ روپے ملیں گے

لاہور: محمد یوسف کو ایک سال ’’قومی خدمت‘‘ کے بدلے میں 25لاکھ روپے حاصل ہونگے، سابق کپتان بیٹنگ کنسلٹنٹ کی حیثیت سے کام کرتے ہوئے اکیڈمیز کی سطح پر ہونے والی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق محمد یوسف کو  پاکستان کرکٹ بورڈ کے سخت ناقدین میں شمار کیا جاتا ہے، ٹی وی پر […]

پاکستانی بیٹسمین باؤنسرز سے نمٹنے کی تیاریاں کرنے لگے

پاکستانی بیٹسمین باؤنسرز سے نمٹنے کی تیاریاں کرنے لگے

نیلسن: پاکستانی بیٹسمین باؤنسرز سے نمٹنے کی تیاریاں کرنے لگے، نیلسن میں بارش کے بعد انڈور سیشن میں باؤنسی گیندوں کا بہتر انداز میں سامنا کرنے کیلیے طویل سیشن کیا، ہیڈ کوچ مکی آرتھر اورمعاون گرانٹ فلاور کھلاڑیوں کو خامیوں سے آگاہ کرتے رہے،موسم کی مداخلت سے سہ روزہ وارم اپ میچ بھی متاثر ہونے کا […]

جہانگیر خان ورلڈ اسکواش فیڈریشن کے اعزازی صدر مقرر

جہانگیر خان ورلڈ اسکواش فیڈریشن کے اعزازی صدر مقرر

ایسٹ لندن: لیجنڈری اسکواش کھلاڑی جہانگیر خان کو ورلڈ اسکواش فیڈریشن کا 4 سال کے لیے اعزازی صدر مقرر کردیا گیاہے۔ سابق عالمی چمپئین اسکواش اور پاکستانی لیجنڈ جہانگیر خان کو اسکواش کی عالمی تنظیم ورلڈ اسکواش فیڈریشن کا آئندہ 4 سال کے لیے اعزازی صدر مقرر کردیا گیا ہے، پاکستانی لیجنڈ اس سے قبل بھی […]

ہیراتھ کی تباہ کن بولنگ ،سری لنکا نے ہرارے ٹیسٹ جیت لیا

ہیراتھ کی تباہ کن بولنگ ،سری لنکا نے ہرارے ٹیسٹ جیت لیا

رنگانا ہیراتھ کی تباہ کن بولنگ کے سبب سری لنکا نے زمبابوے کو ہرارے ٹیسٹ میں 257 رنز سے ہرا دیا اور دو ٹیسٹ کی سیریز بھی مہمان ٹیم نے دو صفر سے اپنے نام کر لی۔ ٹیسٹ کے آخری دن سری لنکا کو فتح کے لیے تین وکٹیں درکار تھیں جو اس نے 53 […]

راجکوٹ :انگلینڈ کے573رنز ، بھارتی بولنگ کی قلعی کھل گئی

راجکوٹ :انگلینڈ کے573رنز ، بھارتی بولنگ کی قلعی کھل گئی

بھارت کی ناقص فیلڈنگ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے انگلش ٹیم نے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں 573رنز کا بڑا مجموعہ اسکور بورڈ پر سجادیا۔ جو روٹ کے بعد معین علی اور بین اسٹوکس نے بھی سنچریز اسکور کرکے میزبان ٹیم کی بولنگ کی قلعی کھول دی۔ 1961کے بعد یہ پہلا موقع ہے […]

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا ٹور میچ، بارش کی نذر

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا ٹور میچ، بارش کی نذر

ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں بری طرح متاثر ہو رہی ہیں، 3 روزہ پریکٹس میچ کے پہلے روز بارش کے باعث کھیل ہی شروع نہ ہو سکا ۔ ٹریننگ سیشن تو خراب موسم کے باعث متاثر ہو ئے، اب موسم 3روزہ میچ کی راہ میں بھی رکاوٹ بن گیا ہے، پاکستان […]

دوسرا ونڈے:نیوزی لینڈویمنز ٹیم نے پاکستان کو ہرا دیا

دوسرا ونڈے:نیوزی لینڈویمنز ٹیم نے پاکستان کو ہرا دیا

نیوزی لینڈویمنزکرکٹ ٹیم نےدوسرےون ڈےمیں پاکستانی ٹیم کوشکست دےدی،بارش کےباعث میچ کافیصلہ ڈک ورتھ لوئیس میتھڈکےتحت ہوا۔ لنکن میں کھیلے گئے میچ میں 310رنزکےہدف کےتعاقب میں پاکستان کی ویمن ٹیم 34اوورمیں4وکٹ پر142رنزبناسکی تھی۔ نیوزی لینڈویمن کرکٹ ٹیم کوپانچ میچوں کی سیریزمیں0-2کی برتری حاصل ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 33

پاکستان بیس بال ٹیم کے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

پاکستان بیس بال ٹیم کے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

ایشیا انڈر 12 بیس بال چیمپئن شپ کے لئے پاکستان بیس بال ٹیم کے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ۔ نویں بی ایف اے انڈر 12 بیس بال چیمپئن شپ 7 سے 13 دسمبر تک چین میں کھیلی جا ئے گی ۔ایونٹ کی تیاری کے لئے پاکستان انڈر 12 بیس […]

محمد یوسف بیٹنگ کنسلٹنٹ ہوں گے

محمد یوسف بیٹنگ کنسلٹنٹ ہوں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ سابق کپتان محمد یوسف کو ایک برس کے معاہدے کی پیشکش کرے گا ۔ محمد یوسف سےبیٹنگ کنسلٹنٹ کی خدمات لی جائیں گی ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور سابق کپتان محمد یوسف کے درمیان معاملات تقریبا ًطے پا چکے ہیں ، رسمی کارروائیاں باقی ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد […]

پاکستان کے خلاف سیریز کیلئے نیوزی لینڈ ٹیم کا اعلان

پاکستان کے خلاف سیریز کیلئے نیوزی لینڈ ٹیم کا اعلان

پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کیلیے نیوزی لینڈ نے اپنی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ کین ولیمسن نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان ہوں گے ۔ کیویز کی اعلان کردہ ٹیم کے باقی کھلاڑی ٹاڈ ایسل، ٹرینٹ بولٹ، کولن گرینڈ ہوم، میٹ ہنری، ٹام لیتھم، ہنری نکلز، جمی نیشم، جیت ریول، ٹم ساوتھی، راس ٹیلر، […]

آئی سی سی اور بھارتی بورڈ مالی خسارہ پورا کرے، پی سی بی

آئی سی سی اور بھارتی بورڈ مالی خسارہ پورا کرے، پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہےکہ پاکستان نے بھارتی کرکٹ بورڈاور آئی سی سی سے شیڈول سیریز منسوخ کرنے پر مالی خسارے کوپورا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ ʼہم نے جنوبی افریقا میں ہونے والےاجلاس میں بی سی سی آئی اور آئی سی سی […]

فرسٹ کلاس میچ کی فیس میں10ہزار روپے کا اضافہ، پی سی بی

فرسٹ کلاس میچ کی فیس میں10ہزار روپے کا اضافہ، پی سی بی

پاکستا ن کرکٹ بورڈ نے اپنے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کو پرکشش بنانے کے لئے فرسٹ کلاس میچ کی فیس میں دس ہزار روپے فی میچ اضافہ کردیا ہےایسے وقت میں جبکہ ملک کا سب سے بڑا کرکٹ ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی چھٹے مرحلے میں تھا پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش پر یمیئر لیگ کے […]

بنگلادیش پریمیئر لیگ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

بنگلادیش پریمیئر لیگ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

بنگلادیش پریمیئر لیگ میں آج بھی دو میچز کھیلے جائیں گے ۔رنگ پور رائیڈرز کا مقابلہ کھلنا ٹائیٹنز سے ہوگا۔دوسرے میچ میں کومیلا وکٹورینز اور باری سل بلز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ ڈھاکا میں آج دن کے پہلے میچ میں رانگ پور رائیڈرز اور کھلنا ٹائٹنز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔رنگ پور کی جانب […]

’’الگ کمپنی مبارک ہو‘‘

’’الگ کمپنی مبارک ہو‘‘

چند روز پہلے کی بات ہے ایک بورڈ آفیشل نے مجھ سے یہ بات پوچھی تو میرا جواب یہی تھا کہ مجھے اس سے کوئی مسئلہ نہیں نہ ہی میری مخالفت سے کوئی فرق پڑنے والا ہے، بس جو بات غلط لگی اس کی نشاندہی کر دی۔ اس پر مذکورہ آفیشل  ایک طویل لیکچر میں […]

ای ین چیپل پر کاگیسو ربادا کے بارے میں نسلی تبصرے کا الزام عائد

ای ین چیپل پر کاگیسو ربادا کے بارے میں نسلی تبصرے کا الزام عائد

پرتھ: آسٹریلیا کے سابق کرکٹر ای ین چیپل پر جنوبی افریقی کرکٹر کاگیسو ربادا کے بارے میں نسلی تبصرے کا الزام عائد ہوگیا، وہ چینل نائن کی کمنٹری ٹیم کا حصہ ہیں۔ چیپل دراصل ربادا کی تعریف کررہے تھے کہ اچانک ان کے ساتھی کمنٹیٹر ای ین ہیلی نے پوچھا کہ نوجوان پیسر اپنی بولنگ میں […]

حفیظ بولنگ ایکشن کے ری ٹیسٹ کیلئے برسبین جائیں گے

حفیظ بولنگ ایکشن کے ری ٹیسٹ کیلئے برسبین جائیں گے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کے ری ٹیسٹ کیلئے 17 نومبر کی تاریخ دےدی ، حفیظ کے ایکشن کا ٹیسٹ آسٹریلیا کے شہر برسبین میں ہوگا ۔ محمد حفیظ کے انٹرنیشنل کرکٹ میں بولنگ کرانے پر پابندی اس وقت لگی تھی جب ان کے بولنگ ایکشن پر سال میں دو مربتہ […]

انگلینڈ اور بھارت کا پہلا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

انگلینڈ اور بھارت کا پہلا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ بدھ سے راج کوٹ میں کھیلا جائے گا۔ 19سالہ انگلش بیٹسمین حسیب حمید ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے، پاکستانی نژاد نوجوان کو ان کے انداز اور تحمل مزاجی کے سبب لٹل بائیکاٹ کہا جاتا ہے۔ میچ کے حوالے سے بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ انگلینڈ […]

محمد عامر کا ایسکس کاونٹی سے معاہدہ ہو گیا

محمد عامر کا ایسکس کاونٹی سے معاہدہ ہو گیا

پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر کا ایسکس کاونٹی سے معاہدہ ہو گیا وہ اگلے کاونٹی سیزن میں ایکشن میں دکھائی دیں گے ۔ اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں سزا بھگتنے کے بعد محمد عامر ایکبار پھر دنیا کرکٹ کے لئے اہم بولر بن گئے ہیں۔ پہلے مختلف لیگ ٹیموں اور اب انگلش کاونٹی نے […]

اسپینش لیگ، بارسلونا کے ہاتھوں سیویلا کو شکست، میسی کیلئے نیا اعزاز

اسپینش لیگ، بارسلونا کے ہاتھوں سیویلا کو شکست، میسی کیلئے نیا اعزاز

اسپینش فٹبال لیگ میں کھیلے گئے میچ میں بارسلونا نے سیویلا کو ایک کے مقابلے میں دو گولز سے ہرا دیا ہے۔ اسپینش لیگ کے میچ میں بارسلونا کی ٹیم کا مقابلہ سیویلا کیساتھ ہوا۔ سیویلا نے میسی کی ٹیم بارسلونا کے خلاف اچھی پرفارمنس دکھائی اور 15 ویں منٹ میں گول داغ کر برتری […]

لاہور:جونیئر ہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

لاہور:جونیئر ہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

پاکستان جونئیر ہاکی ٹیم ملائیشیا سے وطن واپس پہنچ گئی ۔ جونئیر ہاکی ٹیم نے سلطان آف جوہر کپ میں چاندی کا تمغہ جیتا ۔ پاکستان جونئیر ہاکی ٹیم کوالالمپور سے قومی ائیر لائن کی پرواز سے لاہور پہنچی ۔ جونئیر ہاکی ٹیم نے جوہر بارو میں ہونے والے سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں […]

بنگلادیش پریمئیر لیگ کا پہلا میچ دوپہر ایک بجے کھیلا جائیگا

بنگلادیش پریمئیر لیگ کا پہلا میچ دوپہر ایک بجے کھیلا جائیگا

بنگلادیش پریمیئر لیگ کا آج سے باقاعدہ آغاز ہورہا ہے، بنگلادیش میں گزشتہ دنوں سے ہونے والی شدید بارش کی وجہ سے ایونٹ کو ری شیڈول کیا گیا تھا، پہلا میچ کومیلا وکٹورینز اور چٹاگانگ وائی کنگز کے درمیان کھیلا جائےگا۔بی پی ایل کے تمام مقابلے جیو سوپر سے براہ راست نشر کئے جائیں گے۔ […]