counter easy hit

کھیل

سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے ہاں بیٹے کی ولادت

سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے ہاں بیٹے کی ولادت

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے جس پر وہ خوشی سے سرشار ہیں۔ راولپنڈی: سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے جس کا اعلان انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کیا۔ اپنے ٹوئٹ میں شعیب اختر کا کہنا تھا […]

مصباح اور یونس کا کیویز سے پہلے مچھلی کا شکار

مصباح اور یونس کا کیویز سے پہلے مچھلی کا شکار

نیلسن: نیوزی لینڈ کے دورے پر موجود قومی ٹیم کے کھلاڑی تفریح کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہے اور ایسے میں ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق اور سینئر بلے باز یونس خان نے مچھلی کا شکار کیا جب کہ اس موقع پر مصباح کی اہلیہ بھی ان کے ساتھ تھیں جنہوں نے […]

یونس خان کے بعد مصباح الحق بھی مچھلی کے شکار کے شوقین

یونس خان کے بعد مصباح الحق بھی مچھلی کے شکار کے شوقین

سابق کپتان یونس کو فشنگ کاشوق بہت پرانا ہے اور اب اس شوق میں انہوں نے اپنے کپتان مصباح الحق کو بھی شامل کر لیا ہے ۔ مصباح الحق کی اہلیہ ان دنوں نیوزی لینڈ کے شہر نیلسن میں ہی موجود ہیں ، انہوں نے سوشل میڈیا پر فشنگ ٹائم کے ٹائٹل سے تصاویر پوسٹ […]

پرتھ ٹیسٹ :جنوبی افریقہ نے آسٹریلیاکو 177رنز سے ہرا دیا

پرتھ ٹیسٹ :جنوبی افریقہ نے آسٹریلیاکو 177رنز سے ہرا دیا

پرتھ ٹیسٹ میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو 177رنز سے شکست دیدی ۔آسٹریلوی ٹیم 539رنز کے ہدف کے تعاقب میں 361رنز ڈھیر ہوگئی ۔ پرتھ ٹیسٹ میںآسٹریلوی ٹیم جنوبی افریقی بالر رباڈہ کی شاندار بولنگ کے آگے مکمل طور پر بے بس نظر آئی جس نے 5کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔ آسٹریلیا کی طرف سے […]

پرتھ ٹیسٹ: آسٹریلیا اپنے گھر میں شکست کے قریب، 4 وکٹ پر 169رنز

پرتھ ٹیسٹ: آسٹریلیا اپنے گھر میں شکست کے قریب، 4 وکٹ پر 169رنز

آسٹریلین کرکٹ ٹیم اپنی فیورٹ شکار گاہ پرتھ میں خود ہی جال میں پھنس گئی ہے۔ جنوبی افریقا نے بیٹنگ کے بعد اب بولنگ میں بھی بھرپور وار کرتے ہوئے کینگروز کو غیر متوقع شکست کی جانب دھکیل دیا ہے۔ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں مہمان ٹیم کے 539 رنز پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب […]

کامن ویلتھ ریسلنگ میں پاکستان کی دوسری پوزیشن

کامن ویلتھ ریسلنگ میں پاکستان کی دوسری پوزیشن

پاکستانی پہلوانوں نے سنگاپور میں کھیلی جانے والی کامن ویلتھ ریسلنگ چیمپئن شپ میں مجموعی طور پر11 میڈلز کیساتھ دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ محمدانعام بٹ اور محمدبلال عرف بلی بٹ پہلوان نے فری اسٹائل ریسلنگ میں سلور میڈلز حاصل کئے۔ چیمپئن شپ میں بھارت نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔   Post Views – پوسٹ […]

اینڈی مرے کا پیرس ٹائٹل پر قبضہ، عالمی نمبر ایک کھلاڑی بن گئے

اینڈی مرے کا پیرس ٹائٹل پر قبضہ، عالمی نمبر ایک کھلاڑی بن گئے

برطانوی اسٹار اینڈی مرے نہ صرف پیرس ماسٹرز ٹائٹل جیت لیا، بلکہ وہ عالمی نمبر ایک ٹینس پلیئر بھی بن گئے ہیں۔ اس اعزاز کے ساتھ ہی ان پر خزانے کے منہ کھلنے کا امکان ہے۔ ماہرین کے مطابق اب دنیا کی بڑی کمپنیاں ان سے تشہیری معاہدے کریں گی۔ پیرس ماسٹرز کے فائنل میں […]

نیلسن:بارش کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم پریکٹس نہ کرسکی

نیلسن:بارش کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم پریکٹس نہ کرسکی

پاکستان کرکٹ ٹیم 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لئے نیوزی لینڈ کے شہر نیلسن میں موجود ہے،جہاں بارش کے باعث ٹیم کا پہلا ٹریننگ سیشن متاثر رہااور قومی ٹیم پریکٹس نہ کرسکی ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے شہر نیلسن پہنچی ،24گھنٹے […]

پاکستان ٹیم!غلطیاں سدھارو، کارکردگی نکھارو

پاکستان ٹیم!غلطیاں سدھارو، کارکردگی نکھارو

غیر مستقل مزاجی کیلئے مشہور پاکستان ٹیم نے کریبینز کے خلاف سیریز میں اس لیبل کے رنگ مزید گہرے کرلئے، تینوں ٹوئنٹی 20 میچز میں عالمی چیمپئن کو سر اٹھانے کا موقع نہ دینے والے گرین شرٹس نے ون ڈے مقابلوں میں بھی 3-0 سے کلین سویپ کیا، محدود اوورز کی کرکٹ میں پاکستان کی […]

کھیلوں میں نفسیاتی تربیت کی اہمیت

کھیلوں میں نفسیاتی تربیت کی اہمیت

کرکٹ سمیت تمام کھیلوں میں نفسیاتی تقاضوں کا خیال رکھتے ہوئے مثبت نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں،اس کی بدولت غیر ملکی کھلاڑی بہتر سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں، سپورٹس سائیکالوجی پیشہ ور کھلاڑیوں اور کوچز کے ساتھ کارکردگی کو بہتر بنانے اور حوصلہ افزائی میں اضافہ کرنے کے لیے کام کرتی […]

زبانی جمع خرچ سے ہاکی کا مقدر نہیں سنور سکتا، عملی اقدامات کئے بغیر بات نہیں بنے گی

زبانی جمع خرچ سے ہاکی کا مقدر نہیں سنور سکتا، عملی اقدامات کئے بغیر بات نہیں بنے گی

محمد اخلاق سابق ہاکی اولمپیئن ہیں، بارسلونا اولمپکس 1992میں برانز میڈل جیتنے والی قومی ٹیم کا حصہ بھی رہے، بنگلہ دیش، سری لنکا اور برما سمیت متعدد انٹرنیشنل ٹیموں کی کوچنگ کے ساتھ بنگلہ دیش میں 2010 میں شیڈول ساف گیمز میں بھارتی ٹیم کو زیر کر کے طلائی تمغہ جیتنے والی قومی ٹیم کے […]

فلپ ہیوز کی موت کو حادثہ قرار دے دیا گیا

فلپ ہیوز کی موت کو حادثہ قرار دے دیا گیا

آسٹریلوی بلے باز کی موت کے حوالے سے تحقیقات مکمل ہو گئیں ، کمیشن نے اپنا فیصلہ سنا دیا سڈنی : باؤنسر لگنے کے باعث وفات پانے والے آسٹریلوی کرکٹر فلپ ہیوز کی موت کی تحقیقات مکمل ہو گئی ہیں ، تحقیقاتی کمیشن نے کھلاڑی کی موت کو حادثہ قرار دیا ہے ۔ آسٹریلیا کے […]

یونس خان کے بعد عدنان اکمل بھی ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے

یونس خان کے بعد عدنان اکمل بھی ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے

پاکستانی وکٹ کیپر عدنان اکمل ڈینگی مچھر کے کاٹنے سے بخارمیں مبتلا ہوگئے ہیں اور نیشنل ہسپتال میں زیر علاج ہیں لاہور: ڈینگی مچھر کے کرکٹرز پر حملے جاری ہیں ، یونس خان کے بعد پاکستانی وکٹ کیپر عدنان اکمل بھی ڈینگی کا شکار ہوگئے ۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستانی وکٹ کیپر عدنان اکمل […]

بنگلا دیش پریمیئر لیگ کا افتتاحی روز بارش کی نظر

بنگلا دیش پریمیئر لیگ کا افتتاحی روز بارش کی نظر

بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے افتتاحی روز بارش نے مزہ کرکرہ کر دیا۔ ڈیرن سیمی اور مشرفی مرتضی کی ٹیموں کے درمیان میچ منسوخ ہوگیا جبکہ شاہد آفریدی کی رنگپور رائیڈرز اور کھلنا ٹائٹنز کے درمیان مقابلہ بھی بارش کے باعث نہ ہو سکا۔ایونٹ میں کل دو میچز ہوں گے ۔ جیو سوپر ایونٹ کے […]

پرتھ ٹیسٹ دوسرا روز، جنوبی افریقا کے بولرز کا شاندار کم بیک

پرتھ ٹیسٹ دوسرا روز، جنوبی افریقا کے بولرز کا شاندار کم بیک

پرتھ ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کے بولرز نے شاندار کم بیک کیا ، وارنر اور مارش کی 158 رنز کی اوپننگ شراکت کے بعد پوری آسٹریلوی ٹیم کو 244 رنز پر پویلین پہنچا دیا ۔ پرتھ ٹیسٹ کے دوسرے دن وارنر تین رنز کی کمی کے باعث سنچری مکمل نہ کر سکے، مارش بھی 63 […]

پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ روانہ

  نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کےلئے پاکستان کرکٹ ٹیم متحدہ عرب امارات سے نیوزی لینڈ کے لئے روانہ ہوگئی۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز دو ایک سے جیتنے کے بعدپاکستان ٹیم کی اگلی منزل نیوزی لینڈ ہےجس کے لئےپاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کپتان مصباح الحق […]

شارجہ ٹیسٹ:ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5وکٹوں سے ہرادیا

شارجہ ٹیسٹ:ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5وکٹوں سے ہرادیا

شارجہ ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں پہلی جیت اپنے نام کرلی، تین میچوں پر مشتمل سیریز پاکستان نے دو۔ایک سے جیت لی۔ شارجہ کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ کے آخری روز ویسٹ انڈیز نے 114رنز 5کھلاڑی آؤٹ پر اننگز دوبارہ شروع کی،ویسٹ انڈیز کو جیت […]

پرتھ: آسٹریلیا، ساؤ تھ افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل شروع ہوگا

پرتھ: آسٹریلیا، ساؤ تھ افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل شروع ہوگا

آسٹریلیا اور ساؤتھ افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے پرتھ میں شروع ہو گا، میزبان ٹیم نے حتمی 11 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے ۔ آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی،کرکٹ آسٹریلیا نے پرتھ اور ہوبارٹ ٹیسٹ کے لیے […]

پاکستان 208رنز پر آؤٹ، ویسٹ انڈیز کو153کا ہدف

پاکستان 208رنز پر آؤٹ، ویسٹ انڈیز کو153کا ہدف

شارجہ ٹیسٹ میں بیٹسمینوں کی خراب کارکردگی کے باعث پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار ہے،کھیل کے چوتھے روز پاکستان اپنی دوسری اننگزمیں208رنز پر ڈھیر ہوگئی، یوں ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے153رنز کا ہدف ملا ہے،ہولڈر نے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ شارجہ میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میںپاکستان نے 87رنز چار کھلاڑی آؤٹ پر اپنی نامکمل […]

پی سی بی نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا

پی سی بی نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا

لاہور: پی سی بی نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا ، اظہر محمود بائولنگ کوچ مقرر کر دیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ مکی آرتھر ہیڈ کوچ ، گرانٹ فلاور بیٹنگ کوچ ، […]

دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پاکستان کی 16 رکنی ٹیم کا اعلان

دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پاکستان کی 16 رکنی ٹیم کا اعلان

لاہور: دورہ نیوزی لینڈ کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے سکواڈ کو حتمی شکل دے دی ، سکواڈ میں 16 کھلاڑی اور 10 آفیشل شامل ہیں، احمد شہزاد ، عمر اکمل اور شعیب ملک ایک مرتبہ جگہ بنانے میں ناکام ہوگئے۔ انضمام الحق کی سربراہی میں قومی سلیکشن کمیٹی نے ٹیم انتظامیہ […]

شنگھائی بین الاقوامی میراتھن ، 38 ہزار ایتھلیٹس کی شرکت

شنگھائی بین الاقوامی میراتھن ، 38 ہزار ایتھلیٹس کی شرکت

شنگھائی میں سالانہ بین الاقوامی میراتھن میں دنیا بھر سے آئے ہوئے 38 ہزار ایتھلیٹس نے شرکت کی۔ شنگھائی میراتھن کا روٹ شہر کی مختلف شہرہ آفاق اور تاریخی عمارتوں کے بیچوں بیچ سے گزار کر رکھا گیا، جس کے تحت ایتھلیٹس کو دوڑنے کے ساتھ شہر کے اہم مقامات کا نظارہ کرنے کابھی موقع […]