counter easy hit

کھیل

پی ایس ایل، انگلش کرکٹرز لاہورمیں فائنل کھیلنے کیلیے تیار

پی ایس ایل، انگلش کرکٹرز لاہورمیں فائنل کھیلنے کیلیے تیار

لندن: کئی انگلش کرکٹرز سیکیورٹی خدشات کو ذہن سے جھٹک کر لاہور میں پی ایس ایل فائنل کھیلنے کیلیے تیار ہیں،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل لیوک رائٹ ، ٹائمل ملز، ڈیوڈ ویلی اور کیون پیٹرسن نے دورئہ پاکستان کیلیے گرین سگنل دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا دوسرا ایڈیشن بھی یواے ای میں ہوگا، […]

ایشین ہاکی چیمپئنز، پرعزم پاکستان ملائیشین دیوار گرانے کے لیے تیار

ایشین ہاکی چیمپئنز، پرعزم پاکستان ملائیشین دیوار گرانے کے لیے تیار

لاہور: چوتھی ایشین مینز ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پُرعزم پاکستانی ٹیم ملائیشین دیوار گرانے کیلیے تیار ہے، دونوں ٹیموں کا مقابلہ ہفتے کو ہوگا، کھلاڑیوں نے گذشتہ روز بھرپور مشقیں کیں، پنالٹی کارنر لگانے اور گیند پر زیادہ سے زیادہ کنٹرول رکھنے کی تیاریاں بھی مکمل کرلی گئیں، ہیڈ کوچ خواجہ محمد جنید […]

سینٹرل کنٹریکٹ، ڈی کیٹیگری میں تنزلی نے احمد شہزاد کا دل توڑ دیا

سینٹرل کنٹریکٹ، ڈی کیٹیگری میں تنزلی نے احمد شہزاد کا دل توڑ دیا

لاہور: سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی نے احمد شہزاد کا دل توڑ دیا، اوپنر ڈی کیٹیگری کے معاہدے پر دستخط نہ کرنے پر غور کررہے ہیں، گذشتہ روز وہ قریبی شخصیات سے گلہ کرتے دکھائی دیے کہ کبھی فکسنگ یا ملک کو بدنام کرنے والی کسی سرگرمی میں ملوث نہیں ہوا، کس ناکردہ گناہ کی سزا دی […]

چیئرمین بورڈ نے پی ایس ایل کمپنی کی مخالفت کردی

چیئرمین بورڈ نے پی ایس ایل کمپنی کی مخالفت کردی

کراچی: چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے پی ایس ایل کو الگ کمپنی بنانے کی تجویز کی مخالفت کر دی، ان کے مطابق بھارت سمیت دنیا بھر میں کہیں ایسا نہیں ہو رہا، دوسری جانب نجم سیٹھی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں،معاملے پر8 نومبر کو لاہور میں گورننگ باڈی میٹنگ کے دوران غور کیا جائے گا، […]

’’مشن کلین سویپ‘‘ کے لیے پاکستانی مشقیں شروع

’’مشن کلین سویپ‘‘ کے لیے پاکستانی مشقیں شروع

شارجہ: ویسٹ انڈیز کیخلاف ’’مشن کلین سویپ‘‘ کیلیے پاکستانی مشقیں شروع ہو گئیں، گذشتہ روز کھلاڑیوں نے شارجہ میں بھرپور ٹریننگ سے لہو گرمایا، فیلڈنگ ڈرلز پر خصوصی توجہ دی گئی، سلپ فیلڈرز کا بھی سیشن ہوا، مصباح الحق، سرفراز احمد اور سمیع اسلم سلو پچ پر بیٹنگ صلاحیتیں نکھارنے کی کوشش کرتے رہے، یاسر شاہ […]

نیوزی لینڈ ، آسٹریلیا میں مؤثر ثابت ہوسکتا ہوں، سعید اجمل

نیوزی لینڈ ، آسٹریلیا میں مؤثر ثابت ہوسکتا ہوں، سعید اجمل

ٹیسٹ اسپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ کارکردگی پر نظر رکھنے اور ٹیم میں واپسی کے لئے حوصلہ دینے پر چیف سلیکٹر انضمام الحق کا شکر گزار ہوں ، بھر پور نیٹ پریکٹس کر رہا ہوں اور فٹنس بھی بہترین ہے، ماضی کے تجربے اور بھرپور فارم کی بدولت آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی […]

ایشین ہاکی سیمی فائنل، پاکستان آج ملائیشیا کا مقابلہ کرے گا

ایشین ہاکی سیمی فائنل، پاکستان آج ملائیشیا کا مقابلہ کرے گا

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم ہفتے کو سیمی فائنل میں میزبان ملائیشیا کے ساتھ سخت مقابلے کا سامنا کرے گی، قومی ٹیم ایونٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کررہی ہے، جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور کوریا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ ملائیشیا میں جاری ایونٹ اختتامی مراحل کی طرف گامزن […]

ویلز کار ریلی ، اوٹ ٹانک نے شیک ڈائون مرحلہ جیت لیا

ویلز کار ریلی ، اوٹ ٹانک نے شیک ڈائون مرحلہ جیت لیا

مقابلے میں ڈرائیورز نے دشوار گزار ٹریک پر اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے ، فاتح کھلاڑی نے مقررہ فاصلہ 59 اعشاریہ 7 سیکنڈز میں طے کیا ویلز: ایسٹونیا کے اوٹ ٹانک نے ویلز کار ریلی کا شیک ڈائون مرحلہ جیت لیا ۔ ویلز میں ہونے والی کار ریلی کے شیک ڈائون سٹیج میں ڈرائیورز نے […]

پشاور زلمی نے مقبوضہ کشمیر کے محسن مشتاق کو ٹیم میں شامل کر لیا

پشاور زلمی نے مقبوضہ کشمیر کے محسن مشتاق کو ٹیم میں شامل کر لیا

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی نے مقبوضہ کشمیر کے باصلاحیت کرکٹر محسن مشتاق کو منتخب کر لیا۔ لاہور: مقبوضہ کشمیر کے کرکٹر محسن مشتاق کی سنی گئی۔ پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن میں پشاور زلمی نے تیس سالہ باصلاحیت کرکٹر کو چُن لیا۔ یواے ای میں موجود محسن مشتاق کے دبئی میں […]

شارجہ ، قومی ٹیم کے پاس لگاتار تیسری سیریز میں کلین سویپ کا موقع

شارجہ ، قومی ٹیم کے پاس لگاتار تیسری سیریز میں کلین سویپ کا موقع

مصباح کے پاس سب سے زیادہ ٹیسٹ جیتنے کا اعزاز ، ویسٹ انڈیز کو کلین سویپ کر کے وسیم اکرم کے بعد دوسرے پاکستانی کپتان بن سکتے ہیں لاہور : ٹیم پاکستان شارجہ ٹیسٹ جیتنے کا عزم لے کر میدان میں اتری ہے ۔ شارجہ ٹیسٹ جیت کر مصباح الیون کے پاس تاریخ رقم کرنے کا […]

آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ میں اہم مہرہ ثابت ہو سکتا ہوں:سعید اجمل

آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ میں اہم مہرہ ثابت ہو سکتا ہوں:سعید اجمل

ٹیم میں واپسی کیلئے بھر پور نیٹ پریکٹس جاری ہے ، مزید 2 سال کرکٹ کھیل سکتا ہوں :قومی سپنر کا انٹرویو فیصل آباد : قومی سپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ کارکردگی پر نظر رکھنے اور ٹیم میں واپسی کے لئے حوصلہ دینے پر چیف سلیکٹر انضمام الحق کا شکر گزار ہوں ، […]

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سنٹرل کنٹریکٹ کی دھجیاں اڑا دیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سنٹرل کنٹریکٹ کی دھجیاں اڑا دیں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا سنٹریل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کے ساتھ دوہرا معیار سامنے آ گیا ہے۔  لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا سنٹریل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کے ساتھ دوہرا معیار سامنے آ گیا ہے۔ قومی کھلاڑی حارث سہیل نے 17 ماہ پہلے انٹرنیشنل میچ کھیلا لیکن بورڈ نے نوجوان کھلاڑی کو […]

آسٹریلیا نے ٹیسٹ کو نیا تڑکا لگانے کا طریقہ نکال لیا

آسٹریلیا نے ٹیسٹ کو نیا تڑکا لگانے کا طریقہ نکال لیا

سڈنی: آسٹریلیا نے ٹیسٹ کرکٹ کو بھی نیا تڑکا لگانے کا طریقہ نکال لیا، پاکستان کے خلاف برسبین ڈے نائٹ میچ میں شائقین کو کھیل کے ساتھ پول اورساحلی ماحول سے لطف اندوز ہونے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔ گابا میں خصوصی طور پربنائے جانے والے ’ڈیک‘ پر موجود تماشائیوں کو گرمی سے چھٹکارے کیلیے […]

بورڈ کو دانش کنیریا کے معاملے پر نظرثانی کی ہدایت

بورڈ کو دانش کنیریا کے معاملے پر نظرثانی کی ہدایت

لاہور: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے دانش کنیریا کے معاملے پر نظرثانی کی ہدایت کردی،ایک رکن رمیش کمار کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے واحد غیرمسلم کرکٹر پر پابندی سے دنیا میں کوئی اچھا تاثر نہیں جا رہا، کرکٹ ہی لیگ اسپنر کی روٹی روزی ہے، کیس کا دوبارہ جائزہ لیا جائے۔ تفصیلات کے […]

چیف سلیکٹر نے سعید اجمل کو بھی ’سبز باغ‘ دکھا دیے

چیف سلیکٹر نے سعید اجمل کو بھی ’سبز باغ‘ دکھا دیے

کراچی: چیف سلیکٹر انضمام الحق نے سعید اجمل کو بھی واپسی کے ’سبز باغ‘ دکھا دیے، ان کا کہنا ہے کہ سعید اب بھی بہترین آف اسپنر ہیں، فرسٹ کلاس میچز میں ان کی کارکردگی پر نظر رکھی ہوئی ہے، وہ اچھا کھیلتے رہے تو ٹیم کا دروازہ کھل سکتا ہے، جلد ہی سلیکٹر توصیف احمد […]

آئی سی سی رینکنگ،پاکستانی کھلاڑیوں کی پوزیشن میں بہتری

آئی سی سی رینکنگ،پاکستانی کھلاڑیوں کی پوزیشن میں بہتری

ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں دو صفر سے ناقابل شکست برتری حاصل کرنے کےبعد پاکستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ میں بہتری آگئی ہے ،یونس خان تین درجہ ترقی پاکر دوسرے جبکہ مصباح دسویں نمبر پر آگئے۔ آئی سی سی کی تازہ رینکنگ میں ٹیموں کی پوزیشن بدستور برقرار ہے ،بھارت پہلے […]

بی پی ایل کیلئے پاکستان کرکٹرز کو این او سی جاری کرے گا

بی پی ایل کیلئے پاکستان کرکٹرز کو این او سی جاری کرے گا

پاکستان کرکٹ بورڈ بنگلہ دیش پریمئیر لیگ کے لئے قومی کرکٹرز کو جلد این او سی جاری کر دے گا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ نے بی پی ایل کے لئے اپنی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی جن کھلاڑیوں نے این او سی کے لئے درخواست دی ہوئی […]

ویانا اوپن ٹینس ، مارٹن ڈیل پوٹرو ، کائی نیشکوری کوارٹر فائنل میں

ویانا اوپن ٹینس ، مارٹن ڈیل پوٹرو ، کائی نیشکوری کوارٹر فائنل میں

مارٹن ڈیل پوٹرو نے ہالینڈ کے رابن ہاس ، جاپان کے کائی نیشکوری نے اطالوی کھلاڑی پائولو لورینزی کو شکست دے دی باسل:اینڈی مرے نے ویانا اوپن ٹینس کی پہلی رکاوٹ عبور کرلی ، باسل میں مارٹن ڈیل پوٹرو اور کائی نیشکوری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ۔ ویانا میں ٹینس کے سنسنی خیز مقابلے […]

پی سی بی نے بنگلہ دیش ٹی ٹونٹی لیگ کیلئے 15 کرکٹرز کو این او سی دے دیا

پی سی بی نے بنگلہ دیش ٹی ٹونٹی لیگ کیلئے 15 کرکٹرز کو این او سی دے دیا

آفریدی ، عماد وسیم ، ، شعیب ملک ،احمد شہزاد ، کامران اکمل ، محمد سمیع ، سہیل تنویر ، ناصر جمشید اور خالد لطیف این او سی حاصل کرنے والے خوش نصیبوں میں شامل لاہور :پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش ٹی ٹونٹی لیگ کیلئے 15 کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیا […]

ویمن کرکٹ ٹیم کے فٹنس ٹیسٹ مکمل

ویمن کرکٹ ٹیم کے فٹنس ٹیسٹ مکمل

دورہ نیوزی لینڈ سے قبل پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے فٹنس ٹیسٹ مکمل کر لئے گئے ہیں ۔ ٹیم کا اعلان ایک دو روز میں کیا جائے گا ۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے پانچ ایک روزہ اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے دو نومبر کو نیوزی لینڈ روانہ ہونا ہے ۔ دورے سے […]

ایشین ہاکی چیمپئنز، آخری گروپ میچ میں آج پاکستان اور چین مدمقابل ہوں گے

ایشین ہاکی چیمپئنز، آخری گروپ میچ میں آج پاکستان اور چین مدمقابل ہوں گے

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اپنا آخری گروپ میچ آج چین کے خلاف کھیلے گا۔ گرین شرٹس کو سیمی فائنل تک رسائی کیلئے جیت یا کم ازکم مقابلہ برابر کھیلنا ضروری ہے۔ کوآنٹن: ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ملائیشیا کے شہر کوآنٹن میں جاری ہے۔ گرین شرٹس ایونٹ میں اعزاز کا دفاع کر رہے ہیں۔ […]

چائنہ پریمیئر لیگ ، جیانگ ژو کلب نے ایور گرینڈ کو ہرا دیا

چائنہ پریمیئر لیگ ، جیانگ ژو کلب نے ایور گرینڈ کو ہرا دیا

دونوں ٹیموں میں پہلے ہاف میں مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہا ، جیانگ ژو نے دوسرے ہاف میں دو گول کر کے کامیابی اپنے نام کر لی بیجنگ:چائنا پریمیئر فٹبال لیگ میں جیانگ ژو کلب نے حریف ایور گرینڈ کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی ۔ چائنا پریمیئر […]