counter easy hit

کھیل

یونس خان آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر پہنچ گئے

یونس خان آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر پہنچ گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز یونس خان اپنی کارکردگی کے بل بوتے پر آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں دوسرے نمبر پر پہنچ چکے ہیں۔ ابو ظہبی: ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شاندار سینچری سکور کرنے والے یونس خان نے آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں دوسری پوزیشن حاصل کر […]

رانچی ون ڈے: نیوزی لینڈ نے بھارت کو 19 رنز سے شکست دیدی

رانچی ون ڈے: نیوزی لینڈ نے بھارت کو 19 رنز سے شکست دیدی

نیوزی لینڈ نے چوتھے ایک روزہ میچ میں بھارتی ٹیم کو 19 رنز سے شکست دیدی ہے۔ کیوی بلے بازوں نے پہلے کھیلتے ہوئے انڈین ٹیم کو 261 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا۔ ہدف کے تعاقب میں بھارت کی پوری ٹیم 241 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ رانچی:  جھارکھنڈ سٹیٹ کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم […]

ریسلر شیمس کا جان ابراہم کو فائٹ کا چیلنج

ریسلر شیمس کا جان ابراہم کو فائٹ کا چیلنج

تم بالی ووڈ کی فورس ہو تو کیا ہماری فورس کو ممبئی پہنچ کر جوائن کرسکتے ہو :ریسلر کا سماجی ویب سائیٹ پر اداکار کو پیغام نئی دہلی : ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر شیمس نے بالی ووڈ سٹار جان ابراہم کو چیلنج دے دیا اور اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ    تم بالی ووڈ […]

بیسل ٹینس ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز لیتھیونیا اور کینیڈا میں جوڑ پڑا

بیسل ٹینس ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز لیتھیونیا اور کینیڈا میں جوڑ پڑا

رچرڈ بیرانکس نے عمدہ پرفارمنس دکھاتے ہوئے میلوس رائونک کو اپ سیٹ شکست دی بیسل: سوئٹزرلینڈ  میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے رائونڈ میں لیتھوانیا کے رچرڈ بیرانکس اور کینیڈا کے میلوس رائونک کے درمیان جوڑ پڑا ۔ رچرڈ بیرانکس نے عمدہ پرفارمنس دکھاتے ہوئے میلوس رائونک کو اپ سیٹ شکست دی اور تین چھ […]

جیت کا کریڈٹ باؤلرز کو جاتا ہے:مصباح، پریکٹس سے کامیابی ملی: یاسر

جیت کا کریڈٹ باؤلرز کو جاتا ہے:مصباح، پریکٹس سے کامیابی ملی: یاسر

قومی کپتان مصباح الحق نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز جیتنے کا کریڈٹ باؤلرز کو دیا، لیگ سپنر یاسر شاہ کہتے ہیں کہ نیٹ پریکٹس کی وجہ سے کامیابی ملی۔ ابوظہبی: انعامی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ شیخ زید سٹیڈیم کی سلو پچ پر 20 وکٹیں لینا آسان نہیں […]

غلط فیصلوں کی بھرمار ، دھرما سینا کا امپائرنگ کیریئر دائو پر لگ گیا

غلط فیصلوں کی بھرمار ، دھرما سینا کا امپائرنگ کیریئر دائو پر لگ گیا

بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے پہلے ٹیسٹ میں ان کی امپائرنگ پر دس ریویو لئے گئے ، چٹا گانگ ٹیسٹ میں ان کے آٹھ فیصلوں کو بدلنا پڑا چٹاگانگ: سری لنکن ایلیٹ میچ آفیشل کمار دھرما سینا کا امپائرنگ کیریئر شدید خطرات سے دوچار ہو گیا ہے جنہوں نے بنگلہ دیش بمقابلہ انگلینڈ پہلے ٹیسٹ […]

کینگرو کرکٹرز کی حفاظت کیلئے ہیلمٹ میں سنسر لگانے کا فیصلہ

کینگرو کرکٹرز کی حفاظت کیلئے ہیلمٹ میں سنسر لگانے کا فیصلہ

سینسر کے بعد اندازہ ہوگا کہ گیند کتنی زور سے لگی ، اس کے بعد مستقبل میں مضبوط ہیلمٹ بنانے کا عمل شروع کیا جائے گا سڈنی : کرکٹ آسٹریلیا نے مزید کسی بھی حادثے سے بچنے کیلئے ہیلمٹ میں سینسر نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، سینسر کے بعد اندازہ لگایا جاسکے گا […]

کھلاڑی پش اپس لگا کر کس کو پیغام دے رہے ہیں، حکومتی ارکان کا تحفظات کا اظہار

کھلاڑی پش اپس لگا کر کس کو پیغام دے رہے ہیں، حکومتی ارکان کا تحفظات کا اظہار

پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پی سی بی نے کھلاڑیوں کو پش اپس کرنے سے روک دیا ہے اور اب ٹیم میں پش اپس کا سلسلہ بند ہو گیا ہے اسلام آباد:حکومت کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے جشن کا انداز بھی پسند نہ آیا۔ سیاستدانوں کو […]

پہلے فلڈلائٹس فرسٹ کلاس میچ میں فاٹا نے 584رنز بناڈالے

پہلے فلڈلائٹس فرسٹ کلاس میچ میں فاٹا نے 584رنز بناڈالے

گراؤنڈز کی عدم دستیابی ، سہولتوں کا فقدان اور نامساعد حالات کے باوجودفاٹا میں کرکٹ کا کھیل خوب ترقی کر رہا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے تاریخ کے پہلے فلڈ لائٹس فرسٹ کلاس میچ میں فاٹا کے بیٹسمینوں نے نیشنل بینک کےخلاف 584 رنز داغ دیئے ۔ فاٹا کے لوگ بہادر تو مانے ہی […]

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ: گابا میں دو اسٹینڈز متعارف

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ: گابا میں دو اسٹینڈز متعارف

پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں 50دن رہ گئے ۔ کرکٹ آسٹریلیا نے اس تاریخی میچ کےلیے تقریب کا اہتمام کیا اور برسبین، گابا میں دو نئے اسٹینڈز بھی متعارف کرائے گئے ۔’پول ڈیک‘ شائقین کرکٹ کو میچ کی تفریح کے ساتھ ساتھ گرمی بھگانے کیلئے سوئمنگ […]

محمد حفیظ نے بولنگ ایکشن ٹیسٹ کرانے کیلئے درخواست دیدی

محمد حفیظ نے بولنگ ایکشن ٹیسٹ کرانے کیلئے درخواست دیدی

سابق کپتان محمد حفیظ نے پی سی بی سے درخواست کی ہے کہ ان کا بولنگ ایکشن ٹیسٹ کرانے کیلئے آئی سی سی سے رابطہ کیا جائے ،وہ بولنگ ٹیسٹ دینے کیلئے تیار ہیں ۔ بولنگ ایکشن درست ہوگیایا پاکستان ٹیم میں انٹری چاہیے؟محمد حفیظ نے بائیو مکنیک بولنگ ایکشن ٹیسٹ کیلئے پی سی بی […]

ابوظہبی ٹیسٹ پاکستان نے جیت لیا

ابوظہبی ٹیسٹ پاکستان نے جیت لیا

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ابوظہبی ٹیسٹ میں 133رنز سے شکست دے دی، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے456 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا،تاہم ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 322رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ پاکستان نے پہلی اننگز میں452اور دوسری اننگز میں227رنز بنائے تھے، جس کے جواب میں ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں224اور […]

ایشین چیمپینز ٹرافی ہاکی ٹورنا منٹ میں بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا

ایشین چیمپینز ٹرافی ہاکی ٹورنا منٹ میں بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا

ایشین چیمپینز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں بھارت نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔ ملائیشیا کے شہر کوانٹن میں جاری ایونٹ کے اہم میچ میں روایتی حریفوں کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا، پہلے کوارٹر میں کوئی ٹیم گول نہ کر سکی، دوسرے کوارٹر میں پردیپ مور نے بھارت کو برتری […]

ویسٹ انڈیز224رنز پرآؤٹ ،پاکستان کا فالوآن نہ کرانے کا فیصلہ

ویسٹ انڈیز224رنز پرآؤٹ ،پاکستان کا فالوآن نہ کرانے کا فیصلہ

پاکستانی بولرز کی شاندار پرفارمنس کے باعث ویسٹ انڈیز کی ٹیم دوسرے ٹیسٹ میں فالوآن کا شکار ہوگئی، تاہم پاکستان نے مہمان ٹیم کو فالوآن کرانے کے بجائے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 224رنز بناسکی۔ ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں مہمان ٹیم نے […]

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی کا آغازآج سے ہوگا

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی کا آغازآج سے ہوگا

ایشین چیمپئنزٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ آج سے ملائشیا میں کھیلا جا رہا ہے۔ دفاعی چیمپئن پاکستان اپنی مہم کا آغاز میزبان ملائشیا کے خلاف میچ سے کرے گا۔ چوتھی ایشین چیمپئنز ٹرافی ملائیشیا کے شہر کوانتان میں ہو رہی ہے، ایونٹ کا افتتاحی میچ پاکستان اور میزبان ملائیشیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم میں […]

آسٹریلوی آرمی کرکٹ ٹیم لاہور کے تاریخی مقامات کی سیرکرے گی

آسٹریلوی آرمی کرکٹ ٹیم لاہور کے تاریخی مقامات کی سیرکرے گی

آسٹریلین آرمی کی کرکٹ ٹیم آج لاہور میںتاریخی مقامات کی سیر کرے گی ،لاہوری کھانوں سے لطف اندوز ہو گی اور شام کو واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب دیکھےگی۔ آسٹریلین آرمی کی کرکٹ ٹیم اِن دنوں پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی ہے، یہ ٹیم آج لاہورمیں مصروف دن گزارے گی،آسٹریلین آرمی کے […]

بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کو چار صفر سے شکست دے دی

بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کو چار صفر سے شکست دے دی

چیمپئنز لیگ کے میچ میں بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کو چار صفر سے شکست دے دی۔ آرسینل نے لڈو گور ٹس کو چھ صفر سے ہرادیا۔ ایک طرف میسی نے ہیٹ ٹرک کی تو آرسینل کے اوزل نے بھی ہیٹ ٹرک کر ڈالی ۔ اسپین میں جاریچیمپئنز لیگ کی جنگ میں میسی کا جادو سر […]

چین :ونگ سوٹ فلائنگ مقابلوں میں کھلاڑیوں کی شاندار پرفارمنس

چین :ونگ سوٹ فلائنگ مقابلوں میں کھلاڑیوں کی شاندار پرفارمنس

خطروں کے کھلاڑیوں نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر 15 سومیٹر بلند چٹانوں سے چھلانگ لگا دی ہنان: چین میں ونگ سوٹ فلائنگ کے زبردست مقابلے خطروں کے کھلاڑیوں نے 15 سو میٹر کی بلندی سے چھلانگ لگانے کا شاندار مظاہرہ کیا ۔ چین کے صوبے ہنان میں وِنگ سوٹ فلائنگ ورلڈ چمپئین شپ […]

ٹویٹ کا مذاق، ثانیہ مرزا نے سنجے منجریکر کو کھری کھری سنا ڈالیں

ٹویٹ کا مذاق، ثانیہ مرزا نے سنجے منجریکر کو کھری کھری سنا ڈالیں

سابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر کو ثانیہ مرزا کے ٹویٹ کا مذاق اڑانا مہنگا پڑ گیا، ثانیہ نے کھری کھری سنا دیں۔ لاہور: (ویب ڈیسک) بھارتی کھلاڑی ثانیہ مرزا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے مسلسل 80 ہفتوں سے نمبر ون پلیئر رہنے پر خوشی […]

اسلام آباد یونائیٹڈ اور نجی چینل پی ایس ایل میں پھر ایک ساتھ

اسلام آباد یونائیٹڈ اور نجی چینل پی ایس ایل میں پھر ایک ساتھ

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں چیمپئنز کا چینل دنیا نیوز اپنی ٹیم اسلام آباد یونائیٹد کو متحد رکھنے کی کوشش کرے گا لاہور: چھوٹے فارمیٹ کی کرکٹ کے بڑے مزے پی ایس ایل میں آئیں گے ۔ سیزن ٹو میں بھی چیمپئنز ٹیم “اسلام آباد یونائیٹڈ ” اور  نجی چینل پھر ایک جان ہوں […]

دبئی: اسلام آباد یونائیٹڈ کی کتاب ‘یونائیٹڈ وی ون’ کی تقریب رونمائی

دبئی: اسلام آباد یونائیٹڈ کی کتاب ‘یونائیٹڈ وی ون’ کی تقریب رونمائی

دبئی میں پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کی کتاب کی رونمائی کر دی گئی، نجم سیٹھی نے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کو پاکستان کرکٹ کے لئے خوش آئند قرار دیا۔ دبئی: دبئی میں پی ایس ایل کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم کی کتاب  یونائیٹڈ وی […]

امید ہے آج اسلام آباد یونائیٹڈ کا بہتر کمبینیشن بنے گا: شرجیل خان

امید ہے آج اسلام آباد یونائیٹڈ کا بہتر کمبینیشن بنے گا: شرجیل خان

پی ایس ایل کی چیمپئن ٹیم کے چیمپئن بلے باز شرجیل خان نے چیمپئنز کے چینل دنیا نیوز پر اپنے جوش و جذبے کا اظہار کر دیا، کہتے ہیں ان کی فٹنس بہتر ہو رہی ہے، اب بھی اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم ہی چیمپئن بنے گی۔ اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ کی چیمپئن ٹیم […]