counter easy hit

کھیل

میڈرڈ: چیمپئنز لیگ کے میچ سے قبل تماشائیوں میں جھڑپ

میڈرڈ: چیمپئنز لیگ کے میچ سے قبل تماشائیوں میں جھڑپ

اسپین شہرمیڈرڈ میں چیمپئنز لیگ کے میچ سے قبل تماشائیوں میں ہاتھا پائی، دو پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ میڈرڈ کے سینتیاگو برنابو اسٹیڈیم میں ریال میڈرڈ اور لیجیا وارسا کے درمیان میچ شروع ہونے سے قبل ہی تماشائی آپس میں لڑ پڑے، دونوں ٹیموں کےحامیوں نے ایک دوسرے پر لاتوں ، گھونسوں […]

آسٹریلیا کی آرمی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

آسٹریلیا کی آرمی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

آسٹریلیا کی آرمی کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان میں پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلے گی ۔ میچ سے قبل مہمان ٹیم نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بھرپور ٹریننگ کی ۔ کپتان کریگ ہومز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹیم کو اعلیٰ سیکورٹی دی گئی ہے ۔ آسٹریلیا کی آرمی کرکٹ بارہ کھلاڑیوں اور 6 […]

سلمان بٹ کی سلیکشن کیلئےکلیئرنس موجود ہے، انضمام

سلمان بٹ کی سلیکشن کیلئےکلیئرنس موجود ہے، انضمام

قومی چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے سلمان بٹ کو ٹیم میں شامل کرنے کی کلیئرنس ہے، مگر ابھی وہ پوری طرح ردھم میں نہیں آئے ہیں ۔تقریباً ایک سال تک ان کی کارکردگی کا جائزہ لے کر پھر فیصلہ کیا جائے گا۔ چیف سلیکٹر نے کہا کہ احمد شہزاد اور عمر اکمل پر […]

میڈرڈ : چیمپئنز لیگ کے میچ سے قبل ہنگامہ آرائی، 7افراد زخمی

میڈرڈ : چیمپئنز لیگ کے میچ سے قبل ہنگامہ آرائی، 7افراد زخمی

اسپین کے شہرمیڈرڈ میں چیمپئنزلیگ کے میچ سے قبل تماشائیوں میں ہاتھا پائی ہوئی، جس کے نتیجے میں 2پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ میڈرڈ کے سینتیاگو برنابو اسٹیڈیم میں ریال میڈرڈ اور لیجیا وارسا کے درمیان میچ شروع ہونے سے قبل ہی تماشائی آپس میں لڑ پڑے۔ دونوں ٹیموں کےحامیوں نے ایک دوسرے پر […]

فیفاکرپشن اسکینڈل: سابق اعلیٰ عہدیدار کے اعتراف جرم کا امکان

فیفاکرپشن اسکینڈل: سابق اعلیٰ عہدیدار کے اعتراف جرم کا امکان

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے مشہور زمانہ کرپشن اسکینڈل میں ایک اور مارکیٹنگ ایگزیکٹو کی جانب سے کل عدالت میں اعتراف جرم کیے جانے کا امکان ہے۔ فیفا میں 200ملین ڈالرز سے زیادہ کی کرپشن کی تحقیقات میں ایک اور اہم پیشرفت ہوسکتی ہےکیونکہ میامی میں قائم ٹریفک گروپس نامی مارکیٹنگ کمپنی کے سابق […]

پاکستان سپرلیگ؛ پلیئرز ڈرافٹنگ تقریب کل سجے گی

پاکستان سپرلیگ؛ پلیئرز ڈرافٹنگ تقریب کل سجے گی

اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کیلیے پلیئرز ڈارفٹنگ کی تقریب بدھ کو ہو گی جس میں شرکت کیلیے پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ و پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی اور چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد دبئی پہنچ گئے، 414 کھلاڑیوں پر مشتمل پلیئرز ڈرافٹنگ میں کئی ٹاپ کرکٹرز […]

شین واٹسن کو ’ کینسر ‘ نہیں ’ ٹیومر‘ کہا تھا، کلارک

شین واٹسن کو ’ کینسر ‘ نہیں ’ ٹیومر‘ کہا تھا، کلارک

سڈنی: مائیکل کلارک نے شین واٹسن نے پرانی دشمنی کو تازہ کرلیا، حالیہ انٹرویو میں سابق آسٹریلوی کپتان نے اعتراف کیا کہ انھوں نے ماضی میں ہم عصر اسٹار بیٹسمین کو ’ کینسر‘ نہیں کہا تھا لیکن انھیں ٹیم کیلیے ’ ٹیومر‘ ضرور کہا تھا، جس کا علاج نہیں کیا جاتا تو یہ بگڑ کر کینسر میں […]

آرسنل کے گرنیٹ زاکا کو دوسال میں آٹھویں بار ریڈ کارڈ کا سامنا

آرسنل کے گرنیٹ زاکا کو دوسال میں آٹھویں بار ریڈ کارڈ کا سامنا

سوان سی کیخلاف میچ کے دوران خطرناک فاؤل پر ریفری نے ایک بار پھر ریڈ کارڈ دکھا کر میدان سے باہر کر دیا لندن: انگلش فٹ بال کلب آرسنل سے ریکارڈ 35 ملین پائونڈز میں معاہدہ کرنے والے گرنیٹ زاکا کو دو سال میں آٹھویں مرتبہ ریڈ کارڈ کا سامنا کرنا پڑگیا ۔ ہفتے کو […]

گیم ٹائٹن فال کے سیکوئل کا نیا ٹریلر جاری

گیم ٹائٹن فال کے سیکوئل کا نیا ٹریلر جاری

شہرہ آفاق گیم 28 اکتوبر کو مارکیٹ میں پیش کی جائے گی ، نئے سیکوئل میں جدید گرافکس کا بھرپور استعمال کیا گیا ہے لندن:(دنیا نیوز ) مار دھاڑ اور سنسنی سے بھرپور گیم ٹائٹن فال کے سیکوئل کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔ شہرہ آفاق گیم کی مارکیٹ میں انٹری 28 اکتوبر […]

ماہرین کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی خوش آئند قرار

ماہرین کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی خوش آئند قرار

ماہرین کرکٹ نے پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں کامیابی کو خوش آئند قرار دیدیا۔ راولپنڈی ایکسپریس شعیب اخترکہتے ہیں پہلے ٹیسٹ میں جیت سے سیریز جیتنے کی راہ ہموارہوئی۔کرکٹ کےسکندرنے قومی ٹیم کی کامیابی کو خوش آئند قراردیا۔ راولپنڈی ایکسپریس شعیب اخترنے قومی ٹیم کی ٹیسٹ میچ میں کارکردگی کو سراہا […]

اعصاب شکن معرکہ، پاکستان نے دبئی ٹیسٹ جیت لیا

اعصاب شکن معرکہ، پاکستان نے دبئی ٹیسٹ جیت لیا

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 346 رنز کا ہدف دیا تھا۔ ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 289 رنز بنا سکی۔ دبئی:  دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا گیا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جیت لیا ہے۔ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 346 رنز کا […]

پاک چین کار ریلی اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئی

پاک چین کار ریلی اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئی

پاک چین اقتصادی راہداری کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے سلسلے میں چین سے شروع ہو کر پاکستان آنے والی کار ریلی اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئی ہے۔ ریلی 2روز بعد ملتان روانہ ہوگی، جہاں سے کراچی جائے گی۔ پاک چین دوستی زندہ باد کے نعرے لگاتے کار ریلی کے شرکاء ٹھوکر نیاز بیگ […]

جاپان: کلف ڈائیونگ ورلڈ سیریز کا آٹھواں مرحلہ شروع

جاپان: کلف ڈائیونگ ورلڈ سیریز کا آٹھواں مرحلہ شروع

جاپان کے ٹاؤن شیراہاما میں ریڈ بْل کلف ڈائیونگ ورلڈ سیریزکے آٹھویں راؤنڈ کا انعقاد کیا گیا، جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے کئی ماہر ڈائیورز نے شرکت کی ہے۔ ورلڈ سیریز میں 21.5میٹر بلند پہاڑوں سے سمندر میں چھلانگ لگانے کے اس مقابلے کو 2مختلف راؤنڈز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ […]

پاکستان سپر لیگ کیلئے کرکٹرز کی ڈرافٹنگ بدھ کو ہوگی

پاکستان سپر لیگ کیلئے کرکٹرز کی ڈرافٹنگ بدھ کو ہوگی

فروری میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کیلئے پلیئرز ڈرافٹنگ بدھ کو دبئی میں ہوگی۔ اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ و پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی اور چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد دبئی پہنچ گئے ہیں۔ 414کھلاڑیوں پر مشتمل پلیئرز ڈرافٹنگ میں کئی ٹاپ […]

لاہور، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ، کرکٹر عمران نذیر کا چالان

لاہور، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ، کرکٹر عمران نذیر کا چالان

لاہور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کرکٹر عمران نذیر کا چالان کردیا گیا ۔ پولیس کے مطابق کرکٹر عمران نذیر شمالی چھاؤنی کے علاقے میں سیٹ بیلٹ باندھے بغیر ڈرائیونگ کر رہے تھے۔ ٹریفک وارڈن نے کرکٹر عمران نذیر کوروکا اور قانون کی خلاف ورزی پر ان کا چالان کرتے ہوئے 5 سو […]

انیس سو چھیانوے میں میچ فکسنگ عروج پر تھی، شعیب اختر

انیس سو چھیانوے میں میچ فکسنگ عروج پر تھی، شعیب اختر

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کہتے ہیں کہ انیس سو چھیانوے میں میچ فکسنگ عروج پر تھی ، ڈریسنگ روم کا ماحول بہت خراب تھا ، جاوید میانداد اور شاہد آفریدی کا معاملہ عدالت میں جاتا تو گڑےمردے اکھڑ جاتے۔ راولپنڈی ایکسپریس نے کسی کا نام نہیں لیا لیکن اشاروں کنایوں میں بہت […]

رگبی ٹیم کا15 سوکلو اسکرم مشین کا10 میٹر تک دھکا،عالمی ریکارڈ

رگبی ٹیم کا15 سوکلو اسکرم مشین کا10 میٹر تک دھکا،عالمی ریکارڈ

اطالوی رگبی ٹیم نے پندرہ سوکلو وزنی اسکرم مشین کو دس میٹر تک دھکا لگا کرگنیز ریکارڈ قائم کردیا ۔ اٹلی میں ہونے والے ایک شو کے دوران رگبی کے کھلاڑیوں نے چار افراد سے لدی پندرہ سو کلو وزنی اسکرم مشین کو 14اعشاریہ10سیکنڈمیں دس میٹر تک دھکا لگایا اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ […]

پاکستان کے 5 ویٹ لفٹرز آج ملائیشیا روانہ ہوں گے

پاکستان کے 5 ویٹ لفٹرز آج ملائیشیا روانہ ہوں گے

پاکستان کے پانچ ویٹ لفٹرز یوتھ ورلڈ اور کامن ویلتھ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے آج ملائیشیا روانہ ہوں گے۔ یوتھ ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 20 سے 25 اکتوبر اور کامن ویلتھ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 26 سے 30 اکتوبر ملائیشیا کے ساحلی شہر پینانگ میں ہو گی ۔ کامن ویلتھ […]

امریکی پیراک ریان لوچے ’’نئی خوشی‘‘ملنے پر شاداں

امریکی پیراک ریان لوچے ’’نئی خوشی‘‘ملنے پر شاداں

ماڈل کائلہ کے ساتھ گھر بسانے کا فیصلہ، سوشل میڈیا پرمنگیتر کے ساتھ تصاویر جاری نیویارک: امریکی پیراک ریان لوچے کے دل میں بھی اپنا گھر بسانے کی خواہش پیدا ہوگئی ۔ انہوں نے خوبرو ماڈل کائلہ رائی ریڈ کے ساتھ شادی کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے گزشتہ دنوں اپنی دیرینہ دوست کو باقاعدہ […]

یوسین بولٹ کی وطن میں آخری ریس

یوسین بولٹ کی وطن میں آخری ریس

جمیکا کے سٹار ایتھلیٹ یوسین بولٹ دس جون کو اپنے آبائی ملک میں آخری ریس میں حصہ لیں گے کنگسٹن : جمیکا کے سٹار ایتھلیٹ یوسین بولٹ دس جون کو اپنے آبائی ملک میں آخری ریس میں حصہ لیں گے ۔ ان کے مطابق وہ پہلے ہی بتا چکے ہیں کہ آئندہ سال اگست میں […]

پنک بال ٹیسٹ ،پاکستان کو جیت کیلئے8وکٹ درکار

پنک بال ٹیسٹ ،پاکستان کو جیت کیلئے8وکٹ درکار

پنک بال ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بیٹسمینوں کی لاپروائی دیکھ کر پاکستانی غصے سے لال پیلے ہو گئے ، پوری ٹیم 123 رنز پر ڈھیرہو گئی ،ویسٹ انڈیز کوجیت کےلیے 346 رنز کا ہدف ملا ۔ تاریخی ٹیسٹ میں کامیابی کےلیے شاہینوں کو 8 وکٹیں اور حریف ٹیم کو مزید 251 رنز درکار ہیں،دبئی […]

وہاب ریاض کو گلابی گیند سے بولنگ میں دشواری

وہاب ریاض کو گلابی گیند سے بولنگ میں دشواری

دبئی: پاکستانی فاسٹ بولر وہاب ریاض کو دبئی ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کیخلاف گلابی گیند سے ریورس یا روایتی سوئنگ میں کوئی مدد نہیں ملی، اس کا برملا اظہار انھوں نے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویومیں کیا۔ تجربہ کار پیسر نے بتایا کہ گلابی گیند سے بولنگ کرنا ایک مختلف تجربہ ہے اور یہ […]