counter easy hit

کھیل

بھارتی بولرز کی پہلے ون ڈے میں یلغار پر کیویز کی پسپائی

بھارتی بولرز کی پہلے ون ڈے میں یلغار پر کیویز کی پسپائی

دھرم شالہ (یس اردو نیوز)بھارتی بولرز کی یلغار پر کیویز پسپائی پر مجبور ہوگئے، دھونی الیون نے سیریز کا پہلاون ڈے 6 وکٹ سے جیت لیا، کوہلی نے 85 رنز کی ناقابل شکست فتح گر اننگز کھیلی، انھوں نے چھکا لگاکر میچ کا اختتام کیا۔ بھارت نے سیریز کے پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ […]

یاسر شاہ کی ٹیسٹ کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل، ایشوین کا ریکارڈ توڑ دیا

یاسر شاہ کی ٹیسٹ کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل، ایشوین کا ریکارڈ توڑ دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ ٹیسٹ میچوں میں وکٹوں کی تیز ترین سنچری کرنے والے پہلے ایشیائی گیند باز بن گئے ہیں۔ دبئی: دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈٰیم میں ویسٹ انڈیز کیخلاف کھیلے جا رہے ڈے ایںڈ نائٹ میچ میں قومی کھلاڑیوں کی جانب سے ریکارڈ پر ریکارڈ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ […]

دبئی ٹیسٹ: قومی ٹیم کا ویسٹ انڈیز کی جیت کیلئے 346 رنز کا ہدف

دبئی ٹیسٹ: قومی ٹیم کا ویسٹ انڈیز کی جیت کیلئے 346 رنز کا ہدف

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دبئی ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا۔ کالی آندھی نے تین سو چھیالیس رنز کے ہدف کے تعاقب میں چوتھے دن کھیل کے اختتام پر دو وکٹ پر پچانوے رنز بنا لئے۔ دبئی:  مشکل ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی پہلی وکٹ ستائیس رنز پر گری۔ […]

اسٹارز کو عزت دینے کا ٹرینڈ سیٹ ہونا چاہیے: شاہد آفریدی

اسٹارز کو عزت دینے کا ٹرینڈ سیٹ ہونا چاہیے: شاہد آفریدی

شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ فئیر ویل میچ کی بھیک نہیں مانگی تھی بس چھوٹی سی ڈیمانڈ کی تھی۔ کرکٹ میں سیاست سے انکار نہیں۔ بوم بوم نے پی سی بی کو سیاست سے پاک کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ لاہور: شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ اسٹارز کو عزت دینے کا ٹرینڈ سیٹ ہونا […]

دھونی، ویرات کوہلی اور رہانے کی جرسی پر ماں کا نام

دھونی، ویرات کوہلی اور رہانے کی جرسی پر ماں کا نام

مہندر سنگھ دھونی، ویرات کوہلی اور اجنکیا رہانے اب میچوں میں اپنی ماں کے نام کی جرسی پہنیں گے۔ نئی دہلی:  بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ مہم خواتین کو ترجیح دینے کے لئے شروع کی گئی ہے۔ ہندوستانی کرکٹرز کا کہنا ہے کہ اپنی ماں کے نام کی جرسی پہننے سے ان کی […]

ویسٹ انڈیز کے دوسری اننگز میں 2وکٹ پر 95 رنز

ویسٹ انڈیز کے دوسری اننگز میں 2وکٹ پر 95 رنز

دبئی ٹیسٹ کے چوتھے روز کے کھیل کا اختتام پر ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں دو وکٹ کے نقصان پر 95رنز بنالیے ہیں۔ ٹیسٹ کے آخری روز ویسٹ انڈیز کو فتح کے لیے 251رنز درکار ہوں گے جبکہ پاکستان کو کامیابی کے لیے حریف ٹیم کی 8 وکٹیں درکار ہوں گی۔ […]

ریفرل سسٹم، آئی سی سی بھارت کو راضی کرنے کیلیے کوشاں

ریفرل سسٹم، آئی سی سی بھارت کو راضی کرنے کیلیے کوشاں

کیپ ٹاؤن: بھارت کو ڈی آر ایس کے استعمال پر راضی کرنے کیلیے ایک کوشش اور کی جائے گی، آئی سی سی کے جنرل منیجر جیف ایلارڈ رائس آئندہ ہفتے اپنے دورے میں سسٹم کے حوالے سے بریفنگ دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق فیلڈ امپائرز کے فیصلوں پر ریویو کا پہلا تجربہ بھارت نے 2008 میں […]

ٹرپل سنچری پر یونس خان کو بہت یاد کیا، اظہر علی

ٹرپل سنچری پر یونس خان کو بہت یاد کیا، اظہر علی

دبئی: ویسٹ انڈیز کیخلاف ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں تاریخی ٹرپل سنچری بنانے والے پاکستانی کھلاڑی اظہر علی کا کہنا ہے کہ اس موقع پر انھوں نے یونس خان کو بہت یاد کیا اور ان کی خواہش ہے کہ وہ بھی یہاں ہوتے۔ شاندار کارکردگی کے بعد دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں میڈیا سے بات کرتے […]

آرتھر کا اصل امتحان آسٹریلیا میں ہوگا، وقار یونس

آرتھر کا اصل امتحان آسٹریلیا میں ہوگا، وقار یونس

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے قومی ٹیسٹ ٹیم کی کامیابیوں پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ یہ سب سینئر پلیئرز کی کارکردگی کی مرہون منت ہیں، مکی آرتھر کا آغاز اچھا رہا ہے لیکن ان کا اصل امتحان دورئہ آسٹریلیا ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو میں سابق فاسٹ بولر نے […]

دبئی ٹیسٹ : ویسٹ انڈیز کو فالو آن سے بچنے کیلئے 65 رنز درکار‘ 4 وکٹیں باقی

دبئی ٹیسٹ : ویسٹ انڈیز کو فالو آن سے بچنے کیلئے 65 رنز درکار‘ 4 وکٹیں باقی

دبئی : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ڈے اینڈنائٹ ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک کالی آندھی نے چھے وکٹوں پر تین سو پندرہ رنز بنا لیے ہیں۔ شین ڈورچ اور جیسن ہولڈر کریز پر موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز نے انہتر رنز ایک کھلاڑی آوٹ سے تیسرے دن […]

اینڈی مرے شنگھائی ماسٹرز کے فائنل میں پہنچ گئے

اینڈی مرے شنگھائی ماسٹرز کے فائنل میں پہنچ گئے

شنگھائی :برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے شنگھائی ماسٹرز کے فائنل میں پہنچ گئے۔ انہوں نے سیمی فائنل میں فرانس کے گائلز سائمن کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دے دی۔ مرے کی فتح کا سکور چھے چار اور چھے تین رہا۔ فائنل میں مرے کا مقابلہ رابرٹو باٹسٹا سے ہو گا جنہوں نے سیمی فائنل میں […]

چاز ڈیویز نے ورلڈ سپر بائیکس ریس ون مقابلہ جیت لیا

چاز ڈیویز نے ورلڈ سپر بائیکس ریس ون مقابلہ جیت لیا

برطانوی بائیکر نے سپین میں ہونے والے مقابلے میں سب سے کم وقت میں مقررہ فاصلہ طے کر کے کامیابی اپنے نام کی سپین: برطانوی بائیکر چاز ڈیویز نے ورلڈ سپر بائیکس ریس ون کا مقابلہ اپنے نام کر لیا ۔ سپین میں ہونے والی ورلڈ سپر بائیکس ریس ون مقابلوں میں دنیا بھر سے […]

اچھے آل راؤنڈرز کی وجہ سے پاکستانی ٹیم میں بہتری آ رہی ہے: شاہد آفریدی

اچھے آل راؤنڈرز کی وجہ سے پاکستانی ٹیم میں بہتری آ رہی ہے: شاہد آفریدی

شاہد آفریدی  کہتے ہیں سیاست میں آنے کی خواہش ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو میچ کے آخر میں رنز بنانے کا گر سیکھنا ہوگا۔ لاہور:  شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم بہتر ہو رہی ہے، اچھے آل راؤنڈ مل چکے۔ آخر میں رنز نہ کرنے کی خامی پر قابو پانا ہو گا۔ سابق […]

’’سینیئرز نے کہا کہ گلیشئیر پر سائیکلنگ نہیں ہوسکتی‘‘

’’سینیئرز نے کہا کہ گلیشئیر پر سائیکلنگ نہیں ہوسکتی‘‘

یہ اس خاتون کے پہلے سفر کا قصہ ہے۔ انھوں نے اپنے گھر والوں کو ایبٹ آباد جانے کا بتایاتھا لیکن یہ نہیں بتایا کہ وہ سائیکل پر جارہی ہیں،ایک ایسی سائیکل جو سپورٹس گئیرز والی بھی نہ تھی۔ سر پر دوپٹہ اوڑھے، پاؤں میں سادہ سلیپرز پہنے ثمر خان نے  ایبٹ آباد کی طرف […]

دبئی ٹیسٹ: تیسرا دن ختم، ویسٹ انڈیز کے6 وکٹ پر315 رنز

دبئی ٹیسٹ: تیسرا دن ختم، ویسٹ انڈیز کے6 وکٹ پر315 رنز

دبئی ٹیسٹ کے تیسرے دن ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف6 وکٹ پر 315 رنز بنالئے ہیں۔ کالی آندھی ٹیم کی جانب سے ڈیرن براوو اور مالن سمیئولز نے نصف سنچریاں اسکور کیں ہیں۔ دبئی کے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن ویسٹ انڈیز نے69 رنز ایک کھلاڑی آوٹ پر اننگز دوبارہ شروع […]

میانداد ،آفریدی تنازع ختم ہونا بڑی خوشی کی بات ہے:وسیم اکرم

میانداد ،آفریدی تنازع ختم ہونا بڑی خوشی کی بات ہے:وسیم اکرم

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ جاوید میانداد اور شاہد آفریدی کے درمیان تنازع ختم ہونا بڑی خوشی کی بات ہے،دونوں ہمارے لیجنڈ ہیں، دونوں نے ہمیں ورلڈ کپ جتوایا ہے۔ انہوں نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ آفریدی کا دل بڑا ہے، وہ بڑوں کی تعظیم کرتا […]

دبئی ٹیسٹ کا تیسراروز، پاکستان کا بہترین آغاز

دبئی ٹیسٹ کا تیسراروز، پاکستان کا بہترین آغاز

ویسٹ انڈیز نے دبئی ٹیسٹ میں پاکستان کے پہلی اننگز کے اسکور 579 رنز کے جواب میں تیسرے روز دو وکٹوں کے نقصان پر111رنز بنالیے ہیں۔ دبئی میں کھیلے جارہے ایشیا کے پہلے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کے تیسرے روز کے کھیل کا آغاز ہواتو ویسٹ انڈیز کا اسکور ایک وکٹ پر 69 رنز تھا۔ […]

سیاسی شخصیت کی مداخلت رنگ لے آئی، میانداد اور لالہ میں صلح ہو گئی

سیاسی شخصیت کی مداخلت رنگ لے آئی، میانداد اور لالہ میں صلح ہو گئی

الزامات اور تلخ کلامی کے چوکے چھکے ختم، جاوید میانداد اور شاہد آفریدی کی صلح ہو گئی، گلے شکوے دور، دونوں کرکٹرز نے سیاسی شخصیت کی مداخلت پر ہاتھ ملائے۔ کراچی: جاوید میانداد اور شاہد خان آفریدی کے مابین کئی روز سے جاری کشیدگی ختم ہو گئی ہے۔ لیجنڈ بلے باز جاوید میانداد اور سٹار […]

جاوید میانداد اور شاہد آفریدی میں ناراضگی ختم ، دونوں کرکٹرز کی آج ملاقات متوقع

جاوید میانداد اور شاہد آفریدی میں ناراضگی ختم ، دونوں کرکٹرز کی آج ملاقات متوقع

ذرائع کے مطابق جاوید میانداد کی طرف سے میچ فکسنگ کے الزامات واپس لینے کا امکان ہے لاہور: جاوید میانداد اور شاہد آفریدی میں ناراضگی ختم ہو گئی ۔ دونوں کرکٹرز کی آج ملاقات متوقع ہے ، جاوید میانداد کی طرف سے میچ فکسنگ الزامات واپس لیے جانے کا امکان ہے ۔ جاوید میاندا کی طرف […]

میانداد اور آفریدی کے درمیان لفظوں کی جنگ خاتمے کے قریب

میانداد اور آفریدی کے درمیان لفظوں کی جنگ خاتمے کے قریب

جاوید میانداد اور شاہد آفریدی کے درمیان جاری لفظی جنگ کا آج خاتمہ ہورہا ہے کیونکہ دونوں کرکٹرز آج ملاقات کرکے گلے شکوے دور کرکے اس تنازع کو ختم کردیں گے دونوں اسٹارز کی خفیہ ملاقات ،خفیہ مقام پر ہوگی،دونوں میں صلح کرنے والوں نےمیڈیا کو دور رکھنے کی صلاح بھی دی ہے، میڈیا تند […]

پاکستان ہاکی ٹیم آج رات ملائیشیا روانہ ہوگی

پاکستان ہاکی ٹیم آج رات ملائیشیا روانہ ہوگی

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے پاکستان ٹیم آج رات ملائیشیا روانہ ہوگی، کپتان محمد عرفان سفری کاغذات مکمل نہ ہونے کی وجہ سے ٹیم کے ہمراہ نہیں جاسکیں گے،وہ دو روز بعد کوالالمپور روانہ ہوں گے۔ کراچی میں جاری پاکستان ہاکی ٹیم کا مختصر تربیتی کیمپ ختم ہوگیا، پاکستان ٹیم 20اکتوبر سے شروع […]

اسکوائش چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا ،10 ممالک شریک

اسکوائش چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا ،10 ممالک شریک

بارہویں چیف آف نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکوائش چیمپئن شپ کا آغاز اسلام آباد میں ہو گیا جو 22اکتوبر تک جاری رہے گی، دنیا کے 10ممالک سے اسکواش کے 15 کھلاڑی بھی حصہ لے رہے ہیں۔ سیکرٹری پاکستان اسکوائش فیڈریشن عامر نواز اور کموڈور خالد پرویز نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 22اکتوبر تک جاری رہنے […]