By MH Kazmi on October 15, 2016 agreed, Fund, icc, kuaspysl, pcb, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کی جانب سے اسپیشل فنڈز کی درخواست پر پی سی بی کی معاونت کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے ۔ پاکستان کرکٹ بوڑڈ نے آئی سی سی سے کہا تھا کہ پاکستان میں ہوم میچز نہ ہونے کی وجہ سے بورڈ کو مالی مشکلات کا سامنا ہے اس لئے پاکستان […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 69, Day, dubai, indies, runs, second, taken, the, West اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
دبئی ٹیسٹ کے دوسرے روز اظہر علی کی شاندار ٹرپل سنچری کے بعد پاکستان نے پہلی اننگز تین وکٹ پر 579 رنز بناکر ڈیکلیئر کردی جبکہ جواب میں ویسٹ انڈیز نے ایک وکٹ پر 69 رنز بنالئے ہیں۔ دبئی ٹیسٹ کے دوسرے روز بھی پاکستان کا پلہ بھاری رہا جہاں ایک جانب سے اظہر علی […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 ali, Azhar, Century, Day, first, in, made, night, test, the, triple اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
پاکستان کے اوپننگ بیٹسمین اظہر علی نے دبئی ٹیسٹ میں رنز کے انبار لگادیئے اور متعدد ریکارڈز اپنے نام کرلئے ۔پہلے سنچری، پھر ڈبل سنچری اور اس کے بعد ٹرپل سنچری ۔۔ وہ ڈے نائٹ ٹیسٹ میں یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں ۔ ڈے نائٹ ٹیسٹ کی پہلی سنچری ، […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 GB, has, pack, Rally, reached, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
چین سے پہلی سی پیک کار ریلی خنجراب کے راستے گلگت پہنچ گئی ہے ۔ ریلی کا مقصد سی پیک منصوبے کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور سیاحتی سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔ چین سے 52 چینی باشندوں اور 18 کاروں پر مشتمل کار ریلی جمعے کو درہ خنجراب میں چینی سرحد عبور کر کے […]
By MH Kazmi on October 14, 2016 afridi, legal, Mianda, notice, ready, send, Shahid, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
دو اسٹار کرکٹرزمیں لفظی گولہ باری کے بعد قانونی جنگ جاری ہو رہی ہے۔شاہد آفریدی نے جاوید میانداد کو بھیجنے کےلیے لیگل نوٹس تیا رکرلیا جسے آج بھیجے جانے کا امکان ہے۔ بوم بوم کو تنقید کا نشانہ بنانے پر اسلام آباد کے وکیل نے بھی میانداد کو لیگل نوٹس بھجوا دیا۔ واضح رہے کہ […]
By MH Kazmi on October 14, 2016 australian, chief, decided, resign, selector, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
آسٹریلیا کرکٹ کے چیئر مین سلیکٹرز راڈنی مارش نے عہدے سے دستبرداری کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کو سائوتھ افریقہ کے ہاتھوں پہلی بار ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کے بعد چیئرمین سلیکٹرز راڈنی مارش نے عہدے سے دستبرداری کا فیصلہ کر لیا۔ آسٹریلیا کرکٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ راڈنی […]
By MH Kazmi on October 14, 2016 focus, Goalkeepers, hockey, on, pakistan, Training اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
ایشین چیمپینز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان ٹیم اپنے دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے گول کیپرز کی ٹریننگ پر بھرپور توجہ دے رہی ہے ۔ کوچ اور گول کیپرز پر امید ہیں کہ ایونٹ میں واضح فرق نظر آئے گا ۔ پاکستان ہاکی ٹیم کے دفاع پر طویل عرصے سے سوال اٹھ رہے […]
By MH Kazmi on October 14, 2016 -lahore, championship, china, international, kadsth, pieces, reached اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
پاکستان آرمی کے زیر اہتمام انٹرنیشنل پیسز چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے چین کی آرمی کاچھبیس رکنی دستہ لاہور پہنچ گیا۔ علامہ اقبال ائیرپورٹ پر مہمان کھلاڑیوں کا پاک آرمی حکام کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا۔انٹرنیشنل پیسز چیمپئن شپ میں سولہ ممالک کی آرمی ٹیموں نے شرکت کی تصدیق کر رکھی ہے۔سری […]
By MH Kazmi on October 13, 2016 accident, Car, footballer, in, killed, Pakistani, shehla اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, لاہور, کھیل
پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کھلاڑی شہلیلا بلوچ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق شہلیلا بلوچ کی گاڑی کو گزشتہ روز ڈیفنس میں حادثہ پیش آیا تھا، جس میں وہ انتقال کرگئیں۔ شہیلیلا عرفان پی سی بی ویمنز ونگ روبینہ عرفان کی صاحبزادی ہیں ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]
By MH Kazmi on October 13, 2016 building, tallest, the, trophy, unveiled, worlds اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کھیل
پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان آج سے ہونے والا ٹیسٹ کوئی عام میچ نہیں ۔ گلابی گیند اور ایشیا میں پہلا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ ہے ۔ پی سی بی نے بھی اس سیریز کی ٹرافی کی ایک دو نہیں تین بار ٹرافی نمائش کی ۔ پہلےدبئی کے ہوٹل میں اسپانسر ادارے کے ٹیکسی ڈرائیور […]
By MH Kazmi on October 13, 2016 and, bat, choose, Day, first, historic, night, Pak, started, test, the, to, toss, vs, W.Indies, won اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان یہ ایشیا کی تاریخ کا پہلا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ ہے، پنک بال سے تاریخ کایہ دوسرا ٹیسٹ کھیلا جارہا ہے۔کپتان مصباح کہتے ہیں کہ اچھا تجربہ ہوگا، تماشائی بھی آئیں گے،کپتان […]
By MH Kazmi on October 13, 2016 199, 2015, and, doubt, expressed, fixing, in, Khalid, match, mehmood, miandad, of اہم ترین, خبریں, لاہور, کھیل
لاہور(یس اردو نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین خالد محمود کہتے ہیں کہ جاوید میانداد نے 1999 میں بھی دو مرتبہ ٹیم پر میچ فکسنگ کا الزام لگایا تھا ، آج بھی میانداد اور شاہد آفریدی کا معاملہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا ہے ،اب میانداد کے پاس دو ہی راستے ہیں، وہ آفریدی […]
By MH Kazmi on October 11, 2016 cricket, Kingdom, over, Pakistan's, test اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی, کھیل
کراچی: نیوزی لینڈ کےخلاف کامیابی پر بھارت ٹیسٹ رینکنگ میں پہلےنمبر پرآگئی ہے جس کے بعد اب آئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ چیمپئین شپ میس بھارت کو دی جائے گی۔ بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ جاری ہے۔ بھارت نیوزی لینڈ کے خلاف […]
By MH Kazmi on October 11, 2016 afridi, akram, aurjauyd, controversy, miandad, speak, to, Wasim اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ جاوید میانداد ،شاہد آفریدی دونوں میرے اور پاکستان کے لیے اہم ہیں ،دونوں کو مل جل کر معاملہ حل کرنا چاہیے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ قابل احترام کرکٹرز کا ایک دوسرے پر الزامات کا معاملہ […]
By MH Kazmi on October 11, 2016 determined, pakistan, return, team, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
لندن:میچ فکسنگ کے باعث پانچ سال کی پابندی کا شکاررہنے والے محمد آصف نے پاکستان ٹیم میں واپسی کی امید ظاہرکرتے ہوئے کہا کہ ٹیم میں واپسی کے لیے ان کی صلاحیتیں اور عزم بلند ہے۔ محمدآصف کو سابق کپتان سلمان بٹ اور محمد عامر کے ساتھ 2010 میں اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے پر […]
By MH Kazmi on October 8, 2016 Adil, and, Bangladesh, from, hair, snatched, victory اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
ڈھاکا: انگلینڈ نے جیک بال اور عادل راشد کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت بنگلہ دیش کو پہلے ایک روزہ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 21 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ ڈھاکا میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کے قائم مقام کپتان جوز بٹلر نے ٹاس […]
By MH Kazmi on October 8, 2016 and, between, Cup's, other, pakistan, PHF, regions, semi-final, spread, Thailand, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
پاکستان ویمن ہاکی ٹیم آج بنکاک میں تھائی لینڈ کے خلاف ایے ایچ ایف کپ کا سیمی فائنل کھیلے گی۔ ٹیم مینجمنٹ اور کھلاڑی کامیابی کے لیے پُر امید ہیں۔ پاکستان ویمن ہاکی ٹیم آج بنکاک میں میزبان تھائی لینڈ کے خلاف اے ایچ ایف کپ کا سیمی فائنل کھیلے گی۔ قومی ویمن ہاکی ٹیم […]
By MH Kazmi on October 8, 2016 اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل ٹو کے ڈرافٹ کے لیئے دستیاب کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔یہ ڈرافٹ 19 اکتوبرکو دبئی میں ہو گا۔ پی ایس ایل ٹو کے لیئے پلاٹینم کیٹگری میں 28 کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ احمد شہزاد، عمر اکمل اور وہاب ریاض اس کٹگری کا حصہ […]
By MH Kazmi on October 8, 2016 21, Bangladesh, beat, By, England, first, in, ODI, runs, won اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
انگلینڈ نے بنگلادیش کو سیریز کے پہلے ون ڈے میں21رنز سے ہرادیا ہے۔بنگلادیشی اوپنر عمر القیس کی سنچری بھی ان کے کام نہ آسکی۔ تین میچز کی سریز میں انگلینڈ نے ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹ پر 309 […]
By MH Kazmi on October 7, 2016 against, first, indies, Khan, of, out, test, the, West اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
پاکستان قومی ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز یونس خان ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل نہیں ہوں گے۔ گزشتہ ماہ سابق کپتان یونس خان کو بخار اور ڈی ہائیڈریشن کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا اور ڈاکٹروں نے خون میں پلیٹی لیٹس کی کمی […]
By MH Kazmi on October 7, 2016 also, and, Board, it, made, officials, Players, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
تفصیلات کے مطابق بورڈ نے ڈسپلن کی پابندی نہ کرنے کے الزام میں احمد شہزاد اور عمر اکمل کو نشانِ عبرت بنا دیا، عمر کافی عرصہ ٹیم سے باہر رہنے کے بعد اب جب واپس آئے تو نوجوان پلیئرز نے ان کی جگہ سنبھال لی تھی، وہ پورے یو اے ای ٹور میں صرف ایک […]
By MH Kazmi on October 7, 2016 as, Babar, opener, play, ready, required, to, When اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
اظہر علی کا کہنا ہے کہ نوجوان بیٹسمین میں ذہنی مضبوطی، بھرپور توجہ اور رنز کی بھوک نظر آئی۔ تفصیلات کے مطابق ابوظبی میں تیسرے ون ڈے کے بعد پریس کانفرنس میں بابر اعظم سے سوال کیا گیا کہ 2010میں فرسٹ کلاس ڈیبیو کے بعد اننگز کا آغاز کرتے رہے لیکن قومی ٹیم میں تیسرے […]