By MH Kazmi on September 18, 2016 academy, Boxing, in, pakistan, second, son, very خبریں, کھیل
برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں باکسنگ کے فروغ میں کوئی مشکل حائل نہیں، اسلام آباد میں پہلی باکسنگ اکیڈمی قائم ہوچکی ہے، دوسری باکسنگ اکیڈمی کا افتتاح کراچی میں ہوگا ۔ باکسر عامر خان نے لاہور میں ایک تقریب میں شرکت کےبعد میڈیا سے گفتگو کی ۔ اس […]
By MH Kazmi on September 16, 2016 are, blues, champion, Karachi., National, of, t20, the خبریں, کھیل
ملتان: نیشنل ٹی 20 کپ کے فائنل میں کراچی بلیوز نے کراچی وائٹس کو 3 رنز سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل مقابلے میں کراچی بلیوز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹ کے نقصان پر 182 رنز […]
By MH Kazmi on September 14, 2016 ali, aparted, Asad, Bating, during, English, League, match خبریں, کھیل
اسلام آباد( یس سپورٹس)پاکستان کے انٹرنیشنل کرکٹر اسد علی نے انگلش لیگ میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا اور حریف ٹیم کے دس کے دس کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔پاکستان کی جانب سے چار ون ڈے اور دو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلنے والے اسد علی نے اسٹیفورڈ شایر لیگ میں آڈلے کلب کی جانب سے بگنل […]
By MH Kazmi on September 14, 2016 afraid, ax, crickter's, during, Indian, Kewies, of, series, test, with بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
اسلام آباد(یس نیوز ڈیسک ) بھارت کے کئی ٹیسٹ پلیئرزکو ’کلہاڑی‘ چلنے کا خوف ستانے لگا، آؤٹ آف فارم روہت شرما نے بچاؤ کے لیے ویرات کوہلی سے امیدیں باندھ لیں، چتیشورپجارا کو دلیپ ٹرافی کی پرفارمنس سے سہارا ملنے کی توقع ہے، رویندرا جڈیجا کی بھی انجانے خدشات سے دھڑکنیں تیزہونے لگیں۔نیوزی لینڈ کے […]
By MH Kazmi on September 14, 2016 After, butt, For, hundred, is, percent, Performance, ready, Salman, selection خبریں, کھیل
ملتان(یس نیوز ڈیسک ) سلمان بٹ قومی ٹیم میں واپسی کیلیے پر امید ہیں، سابق کپتان کا کہنا ہے کہ کم بیک کے بعدہر ٹورنامنٹ میں عمدہ پرفارم کیا،کھلاڑی کاکام فٹنس اور فارم برقراررکھنا ہے، ضرورت پڑنے پر موقع دینے کا فیصلہ سلیکٹرز کرینگے، ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی کمی پوری کرنے کیلیے زیادہ سے […]
By MH Kazmi on September 14, 2016 Accused, cricketer, fixing, India, joined, match, politics بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
نئی دہلی( یس نیوز ڈیسک) بھارت کے سابق فاسٹ بولر پراوین کمار نے بھی سیاسی اکھاڑے میں چھلانگ لگادی، انھوں نے اترپردیش میں سماج وادی پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔میرٹھ سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ پرواین نے لکھنومیں وزیراعلیٰ اکھلیش یادیو کی موجودگی میں حکمران جماعت سماج وادی پارٹی میں شامل ہونے کا […]
By MH Kazmi on September 14, 2016 appoint, chief, For, Heart, in, Khan, London, new, pcb, shehyar, surger, to خبریں, کھیل
لندن ( یس نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کو لندن کے رائل برومپٹن ہسپتال میں دل کے کامیاب آپریشن کے بعد آئی سی یو وارڈ میں منتقل کردیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق شہریار خان کا لندن میں دل کا کامیاب آپریشن ہو گیا ہے، رائل برومپٹن ہسپتال میں ہونے […]
By MH Kazmi on September 14, 2016 afridi, Akmal, and, behid, dropped, Inzamam, of, reasong, revealed, selection, Shahid, the, Umar خبریں, کھیل
لاہور(یس نیوز ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ بلے باز عمر اکمل کو نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنا منٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی وجہ سے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے منتخب کیا گیا ہے ۔سلیکشن کمیٹی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو وضاحت پیش کر دی […]
By MH Kazmi on September 14, 2016 afreedi, Army, Eid, greetings, Pak, sent, Shahid, to خبریں, کھیل
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے وطن کی حفاظت کے لیے پاک فوج کے جوانوں کو عیدالاضحی کی مبارکباد دی ہے ۔سوشل میڈیاپررابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپرشاہدآفریدی نے کہاکہ وہ تمام لوگوں کومبارکبادپیش کرتے ہیں خاص کران جوانوں کوجوکہ عیدکے موقع پرہماری حفاظت کےلئے اپنوں سے دورعید […]
By MH Kazmi on September 11, 2016 angelak, germans, in, open, the, title, Us, wins, women خبریں, کھیل
نیو یارک(نیوز ڈیسک)جرمنی کی سٹار ٹینس کھلاڑی اینجلک کربر نے اس وقت نئی تاریخ رقم کر دی جب انہوں نے جمہوریہ چیک کی کیرولینا پلسکووا کو شکست دے کر یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کا سنگلز ٹائٹل جیت لیا ۔ وہ اس ٹائٹل کو پانے کے ساتھ ہی امریکی سرینا ولیمز کو پیچھے […]
By MH Kazmi on September 11, 2016 austrailian, baowler, hard, hits, Indian, Players, two خبریں, کھیل
اسلام آباد(یس ڈیسک) بھارتی کھلاڑی پوری دنیا میں اپنے جارحانہ رویے کے باعث جانے جاتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ واقعہ گزشتہ دنوں برسبن میں جاری آسٹریلیا اور بھارت کی اے ٹیموں کے مابین کھیلے جار رہے میچ میں ہوا ۔ جس میں آسٹریلوی ٹیسٹ اوپنر جو برنز اور اے ٹیم کے دوسرے مایہ ناز ان فارم […]
By MH Kazmi on September 11, 2016 Aleem Dar, Clark, michal, on, rushing خبریں, کھیل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے پاکستانی امپائر علیم ڈار سے شدید بحث و تکرار کے بعدان پر ہاتھ اٹھانے کی دھمکی دے ڈالی۔ تفصیلات کےمطابق حالیہ ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کے آخری روز سیریز میں تین ایک کی شکست کے خوف سے بے حال آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک بجائے اپنی اور […]
By F A Farooqi on September 11, 2016 akram, Al, cricket, games, Karachi., khidmat, modern, secure, team, Wasim کھیل
کراچی (یس ڈیسک) پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اولڈ کریفورڈ میں کھیلے جانے والے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی کی انگلینڈ کے خلاف جیت کی تعریف کی ہے۔ پاکستانی ٹیم کی جیت کے بعد بات کرتے ہوئے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ یہ بات خوش آئند ہے کہ […]
By F A Farooqi on September 11, 2016 back, country, England, reaching, team کھیل
کراچی (یس ڈیسک) دورہ انگلینڈ کے بعد قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ ہیڈ کوچ مکی آرتھر آسٹریلیا اور ون ڈے کپتان اظہر علی سکاٹ لینڈ چلے گئے۔ بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور گرین شرٹس کے دورہ ویسٹ انڈیز تک انگلینڈ میں ہی مقیم رہیں گے ۔ ٹیسٹ سیریز برابر ، ون ڈے ہارنے اور ٹی […]
By F A Farooqi on September 11, 2016 Akmal, Discipline, indies, pakistan, squad, team, Umar, West, withdrawal کھیل
کراچی (یس ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے پاکستان کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ٹیم سے باہر رہنے والے مڈل آرڈر بیٹسمین عمراکمل ایک بار پھر سلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ تین میچوں کی یہ سیریز متحدہ عرب […]
By F A Farooqi on September 11, 2016 defeat, Final, open, semi, serena, Us, williams کھیل
نیویارک (یس ڈیسک) سرینا ولیمز کا 23 واں گرینڈ سلم ٹائٹل جیتنے کا خواب ادھورا رہ گیا، یو ایس اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں امریکی سٹار کو جمہوریہ چیک کی کیرولینا پلسکووا نے شکست دے دی ۔ سال کا چوتھا گرینڈ سلم یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ نیویارک میں جاری ہے۔ خواتین کے سیمی […]
By F A Farooqi on September 11, 2016 -lahore, bari, indies, Manager, National, operating, team, Wasim, West کھیل
لاہور (یس ڈیسک) اڑسٹھ سالہ سابق وکٹ کیپر بیٹسمین وسیم باری کو ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے منیجر قومی ٹیم بنا دیا گیا ہے۔ تجربہ کار انتخاب عالم کی جگہ ٹیم منیجر بننے والے وسیم باری اس سے پہلے چیف سلیکٹر اور چیف آپریٹنگ آفیسر کی ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں۔ اتفاق سے وسیم باری […]
By F A Farooqi on September 11, 2016 imran, Khan, misbah ul haq, ODI, returns, suggesting لاہور, کھیل
لاہور (یس ڈیسک) ون ڈے ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سابق کپتان عمران خان نے مسئلے کا حل بتا دیا۔ ایک انٹرویو میں ورلڈ کپ فاتح کپتان کا کہنا تھا کہ مصباح الحق ٹیسٹ کے کامیاب کھلاڑی ہیں ون ڈے کیوں نہیں کھیل سکتے۔ اگر مصباح الحق پاکستان کو ٹیسٹ کی نمبر ون ٹیم بنا […]
By MH Kazmi on September 11, 2016 A, animal, capture, Cow, Down, easy, For, led, new, sacrifice, to, watch, way, اذیت, آسان, بچائیں،, جانور, دیکھیں, سے, طریقہ, قربانی, کا, گرانے Animals, Fun & Performance, News Events & Travel, Technology, اسلام آباد, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, لاہور, ویڈیوز - Videos, کھیل
Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 429
By MH Kazmi on September 11, 2016 After, Akmar, cup, National, of, out, t20, team, the, Umar, was, who, World خبریں, کھیل
کراچی: ناقص ڈسپلن کے باعث 5 ماہ ٹیم سے باہر ہونے کے بعد واپسی کرنے والے نوجوان بلے باز عمراکمل کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند ماہ بڑے سخت تھے اور کسی تنازعے کے بغیر ٹیم میں واپسی ان کا مقصد ہے۔ عمر اکمل کو رواں سال ہندوستان میں منعقدہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے بعد […]
By MH Kazmi on September 11, 2016 Amir, Muhammad, refused اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, کھیل
اسلام آباد(این این آئی) شادی کے دن اور ویسٹ انڈیز روانگی کی تاریخوں میں یکسانیت،محمد عامر نے ٹیم کے ہمراہ دورے پر جانے سے انکارکردیا، پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر 20 ستمبر کو شادی کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے ٹیم کے ہمراہ دبئی نہیں جائیں گے۔محمد عامر کی شادی کی […]
By MH Kazmi on September 5, 2016 A, Captianship, Chair, game, musical, of, pakistan, team اہم ترین, خبریں, لاہور, کالم, کھیل
بدقسمتی کی انتہا دیکھیے کہ من حیث القوم ہم ہمیشہ کسی بھی بہتری کے لیے ایک سانحے کے منتظررہتے ہیں۔ اسے دلچسپ کہیے یا باعث ماتم کہ ہمیں ایک مثبت تبدیلی کی توقع ہوتی ہے وہ بھی ایک سانحے سے۔ اب آپ خود اندازہ لگائیے کہ ایسی تبدیلی بھلا کس طرح مثبت ہو سکتی ہے […]