By F A Farooqi on August 16, 2016 medalist, Olympics, rio, Silver, Turkish, won, wrestler کھیل
ریو اولمپکس میں قومی ریسلر رضا قایا الپ نے مردوں کے گریکو رومن اسٹائل کی 130 کلو گرام کیٹیگری میں نقرئی تمغہ جیتا ہے۔ برازیل کے شہر ریو دی جنیریو میں کھیلے گئے فائنل میچ میں ترک ریسلر قایا الپ کیوبا کے میجائن لوپز کے مدِ مقابل آئے۔ لوپز نے قایا الپ کو تیکنیکی برتری […]
By Yesurdu on July 30, 2016 نیشنل ٹی 20 کپ کھیل
نیشنل ٹی 20 کپ میں سلمان بٹ لاہور وائٹس ٹیم کی نمائندگی کریں گے، فکسنگ کیس کے سزا یافتہ محمد آصف کا نام بھی ڈرافٹنگ میں شامل کیا گیا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) رائل پام لاہور میں نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کی ڈرافٹنگ جاری ہے۔ فکسنگ اسکینڈل کے سزا یافتہ سلمان بٹ کو لاہور وائٹ […]
By Yesurdu on July 30, 2016 یوراج سنگھ کھیل
معروف کرکٹر یوراج سنگھ نے فلمباڈی گارڈ کے ذریعے بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنی پہچان بنانے والی اداکارہ ہیزل کیچ سے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ممبئی: (یس اُردو) بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ اور اداکارہ ہیزل کیچ نے رواں سال کے آخر میں شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی […]
By Yesurdu on July 28, 2016 ٹیم مصباح شکست کا غم بھلانے کھیل
پاکستان ٹیم دوسرے ٹیسٹ کی شکست کا غم بھلانے انگلش فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے ہیڈکوارٹرز پہنچ گئی، کھلاڑی اپنی فیلیمز کے ساتھ خوب لطف اندوز ہوئے، تصاویر اور سیلفیاں بھی بنوائیں۔ مانچسٹر: (یس اُردو) مانچسٹر ٹیسٹ میں قومی ٹیم انگلینڈ کے خلاف 330 رنز سے ہاری۔کرکٹروں نے اس ناکامی کے بعد پہلے تو خوب […]
By Yesurdu on July 28, 2016 نرسنگھ یادو سیکنڈ ڈوپ ٹیسٹ میں بھی فیل کھیل
بھارتی پہلوان نرسنگھ اپنے دوسرے ڈوپ ٹیسٹ میں بھی فیل ہو گئے ہیں جو 5 جولائی کو لیا گیا تھا۔ نئی دہلی: (یس اُردو) بھارتی میڈیا کے مطابق نرسنگھ یادو نے حکام کے سامنے دلیل پیش کی تھی کہ ان کے کھانے میں کچھ ملا دیا گیا تھا جس کی وجہ سے ان کا ڈوپ […]
By Yesurdu on July 28, 2016 مرلی دھرن کھیل
مرلی دھرن کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل کر لیا گیا ۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے سری لنکن کرکٹر بن گئے ہیں۔ دبئی: (یس اُردو) 800 ٹیسٹ شکار مرلی دھرن عالمی ریکارڈ کے مالک ہیں۔ ون ڈے میں مرلی دھرن نے 534شکار کئے ۔ سابق سری لنکن آف سپنر […]
By Yesurdu on July 28, 2016 ابتدائی اسکواڈ کی فہرست تیار کھیل
انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے ابتدائی کھلاڑیوں کے نام فائنل کر لیے گئے ۔ چیف سلیکٹر کے بھیجے امام الحق کو سرپرائز انٹری مل گئی ۔ حتمی اعلان تربیتی کیمپ کے بعد کیا جائے گا۔ لاہور: (یس اُردو) گوروں کے دیس ٹیسٹ کے بعد ون ڈے سیریز بھی شیڈول ہے۔ ذرائع کے […]
By Yesurdu on July 28, 2016 شین وارن کھیل
آسٹریلیا کے سابق لیگ سپنر شین وارن نے کہا ہے کہ سعید انور پاکستان کے بہترین بلے باز تھے۔ مانچسٹر: (یس اُردو) آسٹریلیا کے سابق لیگ سپنر شین وارن نے سعید انور کو اپنے دور کا بہترین پاکستانی بلے باز قرار دیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز کمنٹری بکس […]
By Yesurdu on July 26, 2016 قومی ٹیم کے سارے کھلاڑی فلاپ کھیل
پاکستان کے کھلاڑی آسان پچ پر بھی ذمہ درانہ بلے بازی کرنے میں ناکام رہے۔ انگلینڈ نے پاکستان کو 330 رنز سے شکست دے کر سیریز ایک، ایک سے برابر کر دی۔ مانچسٹر: (یس اُردو) اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے باؤلروں نے پاکستانی ٹیم کو کھل کر کھیلنے […]
By Yesurdu on July 24, 2016 اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ کھیل
انگلینڈ کی ٹیم نے پہلی اننگز میں 589 رنز بنائے تھے۔ کپتان مصباح الحق کے علاوہ کوئی اور بلے باز خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکا۔ 6 کھلاڑی ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہو سکے۔ مانچسٹر: (یس اُردو) اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستانی ٹیم 198 رنز […]
By Yesurdu on July 24, 2016 اٹلی مائونٹین بائیکنگ کھیل
ہرمن پرنسٹینر اور ڈینیئل گیسمر نے دشوار گزار راستوں پر مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سب سے پہلے مقررہ فاصلہ طے کیا اٹلی (یس اُردو) اٹلی ماؤنٹین بائیکنگ کے ساتویں مرحلے میں رائیڈرز نے فتح سمیٹنے کے لیے بھرپور کوشش کی ۔ ایونٹ کا ساتواں مرحلہ آسٹریا کی جوڑی کے نام رہا ۔ اٹلی میں […]
By Yesurdu on July 21, 2016 اولڈ ٹریفورڈ کھیل
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سے اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلا جائے گا۔ سابق کپتان محمد یوسف کہتے ہیں کہ بلے بازوں کی کارکردگی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ اولڈ ٹریفورڈ: (یس اُردو) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ میں میدان سجے گا۔ مہمان ٹیم کو چار میچز […]
By Yesurdu on July 21, 2016 عامر خان کو چیلنج کر دیا کھیل
بھارتی باکسر وِجندر سنگھ نے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو چیلنج کر دیا۔ کہتے ہیں وہ پاکستان سمیت دنیا میں کہیں بھی مقابلے کے لیے تیار ہیں۔ نئی دہلی: (یس اُردو) روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا کھیلوں میں ایک اور میدان لگنے کی تیاریاں ہونے لگیں ۔ بھارتی باکسر وِجندر سنگھ نے […]
By Yesurdu on July 21, 2016 اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ کھیل
اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ کیلئے انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ثقلین مشتاق سے معاہدہ کر لیا، سابق آف سپنر نہ صرف انگلش باؤلروں کو گیند کرنا سکھائیں گے بلکہ گورے بلے بازوں کو یاسر شاہ کا توڑ بھی بتائیں گے۔ اولڈ ٹریفورڈ: (یس اُردو) انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کو ہرانے کیلئے پاکستانی سپنر کی […]
By Yesurdu on July 20, 2016 یاسر شاہ کھیل
لارڈز ٹیسٹ کے ہیرو یاسر شاہ کہتے ہیں کہ شین وارن سے موازنہ ان کے لیے خوشی کی بات ہے۔ مڈل آرڈر بلے باز اسد شفیق نے کامیابی کا کریڈٹ بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کو دیا۔ لاہور: (یس اُردو)یس اُردو سے گفتگو کرتے ہوئے مین آف دی میچ یاسر شاہ کا کہنا تھا کہ لائن […]
By Yesurdu on July 17, 2016 لارڈز ٹیسٹ کھیل
لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ لارڈز: (یس اُردو) افتتاحی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستان کا آغاز مایوس کن تھا۔ اوپنر محمد حفیظ بغیر کوئی رن بنائے آوٹ ہوئے۔ کھانے کے وقفے کے بعد گرین شرٹس کو دوسرا نقصان اٹھانا پڑا۔ شان مسعود چوبیس رنز بناکر […]
By Yesurdu on July 17, 2016 محمد حفیظ کھیل
محمد حفیظ کے لئے لارڈز ٹیسٹ ڈراؤنا خواب ثابت ہوا، پروفیسر نے الیسٹر کک کا سلپ میں آسان کیچ گرایا اور دوسری اننگز میں کھاتہ کھولے بغیر پویلین روانہ ہو گئے۔ لندن: (یس اُردو) پروفیسر کے آؤٹ ہونے کا انداز بھی نرالا تھا۔ سٹورٹ براڈ کی گیند پر جوروٹ کو کیچنگ پریکٹس کرائی۔ پہلی اننگز […]
By Yesurdu on July 17, 2016 82 وکٹیں لینے والے پہلے بولر کھیل
شاباش یاسر شاہ شاباش ایک اور معرکہ سر کر لیا۔ تیرہویں میچ میں بیاسی وکٹیں گرا کر ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور تاریخ لکھ دی۔ لاہور: (یس اُردو) لارڈز کے تاریخی میدان میں یاسر شاہ نے ایک اور تاریخ لکھ دی۔ کیرئر کے پہلے تیرہویں میچ میں بیاسی شکار کر کے وہ ریکارڈ ہولڈر بن […]
By Yesurdu on July 17, 2016 مشتاق احمد کھیل
قومی باؤلنگ کوچ مشتاق احمد کہتے ہیں کہ یاسر شاہ کی طوفانی باؤلنگ کا ابھی آغاز ہے، مشتاق احمد نے محمد عامر کو مضبوط اعصاب کا مالک قرار دیتے ہوئے انگلش تماشائیوں کا شکریہ بھی ادا کر دیا۔ لندن: (یس اُردو) لارڈز ٹیسٹ میں جہاں مصباح کے بلے نے رنز اگلے وہیں وہیں اسپنر یاسر […]
By Yesurdu on July 15, 2016 لارڈز ٹیسٹ کھیل
پہلے روز کے اختتام تک پاکستان نے چھ وکٹوں کے نقصان پر دو سو بیاسی رنز بنائے تھے لندن (یس اُردو) لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستانی ٹیم انگلینڈ کیخلاف 339 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، پہلا روز مصباح الحق کے نام رہا ، کپتان نے پہلے روز شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے سنچری […]
By Yesurdu on July 11, 2016 میزبان فرانس کو شکست کھیل
یورو فٹ بال کپ کا ٹائٹل پرتگال نے جیت لیا۔ فائنل میں میزبان فرانس کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست ہو گئی۔ پیرس: (یس اُردو) یورپئین چیمپئن شپ کے فائنل میں فرانس کا جوڑ پرتگال سے پڑا۔ پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو کھیل کے آغاز میں زخمی ہو کر میدان سے باہر چلے گئے۔ […]
By Yesurdu on July 11, 2016 اینڈی مرے کھیل
برطانوی اسٹار اینڈی مرے نے مسلسل تین سیٹ جیت کر اسٹریٹ سیٹس میں فتح حاصل کی۔ لندن: (یس اُردو) ٹینس سیزن کے تیسرے گرینڈ سلیم ومبلڈن کے مینز فائنل میں اینڈی مرے نے کینیڈی حریف راؤنس کے خلاف فیصلہ کن معرکے کا آغاز جارحانہ انداز میں کیا۔ برطانوی کھلاڑی نے پہلا سیٹ چھ چار سے […]