By Yesurdu on July 8, 2016 یورو کپ، فرانس کھیل
یورو کپ میں میزبان فرانس نے ورلڈ چیمپئن جرمنی کو دو صفر سے شکست دے کر فائنل کا ٹکٹ حاصل کر لیا۔ فائنل میں فرانس کا مقابلہ کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم پرتگال سے ہوگا۔ پیرس: (یس اُردو) مارسیل میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں اب تک کی ناقابل شکست ٹیمیں ٹکرائیں۔ جرمنی نے گول […]
By Yesurdu on July 8, 2016 مصباح الحق کھیل
قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ وہ شروع میں محمد عامر کی واپسی کے مخالف تھے لیکن اب نوجوان باؤلر کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ ہوو: (یس اُردو) کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ہماری باؤلنگ لائن میں اتنی جان ہے کہ انگلینڈ کو مشکل میں ڈال سکے […]
By Yesurdu on July 8, 2016 دورہ انگلینڈ کھیل
دورہ انگلینڈ میں پاکستانی ٹیم نے دوسرے ٹور میچ کیلئے محمد عامر، راحت علی اور یاسر شاہ کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ فاسٹ باؤلر وہاب ریاض، عمران خان اور سپنر ذوالفقار بابر کو حتمی الیون کا حصہ بنایا گیا ہے۔ لندن: (یس اُردو) پاکستان اور سسیکس کا تین روزہ ٹور میچ 8 جولائی […]
By Yesurdu on July 8, 2016 ٹور ڈی فرانس کھیل
ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ بیلجیئم کے گریگ وین نے جیت لیا ہے۔ پیرس: (یس اُردو) ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ دو سو سولہ کلومیٹرز پر مشتمل تھا۔ ایونٹ میں دنیا بھر سے شامل ماہر سائیکلسٹس ایک دوسرے آگے نکلنے کیلئے پرجوش نظر آئے۔ بیلجیئم کے گریگ وین نے […]
By Yesurdu on July 8, 2016 پاکستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ کھیل
پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ نے اپنے پتے شو کرتے ہوئے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ لندن: (یس اُردو) انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن انجری کے باعث پہلا ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے۔ انگلینڈ کی ٹیم میں کپتان […]
By Yesurdu on June 30, 2016 راجیو شکلا کھیل
بھارت کے سابق کپتانوں روی شاستری اور ساروگنگولی کے درمیان ہونے والی لفظی جنگ پر چیئرمین آئی پی ایل راجیو شکلا معاملہ رفع دفع کرانے میدان میں کود ہی پڑے نئی دہلی (یس اُردو) چیئرمین آئی پی ایل راجیو شکلا بھارت کے سابق کپتانوں روی شاستری اور ساروگنگولی کے درمیان صلح کرانے کے لیے انٹری […]
By Yesurdu on June 30, 2016 انگلینڈ کی سری لنکا کو چوتھے ون ڈے میں شکست کھیل
انگلینڈ نے سری لنکا کو چوتھے ون ڈے میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی ہے اوول (یس اُردو) انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان کھیلے گئے چوتھے اور اہم میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ، سری لنکن بلے […]
By Yesurdu on June 28, 2016 انگلینڈ کو ہوم گراؤنڈ کھیل
قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے دورے کا باقاعدہ آغاز کل سے کر رہی ہے، ہیڈ کوچ مکی آرتھر کہتے ہیں کہ کُک الیون کو ہرانے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگانا ہو گا۔ ساؤتھ ایمپٹن: (یس اُردو) شاہین کل سے انگلینڈ کے باضابطہ مہمان بن جائیں گے۔ انگلش میڈیا نے نظریں جما لیں۔ قومی […]
By Yesurdu on June 28, 2016 مشتاق احمد کی آج 45 ویں سالگرہ ہے کھیل
“مشی” 28 جون 1970 کو ساہیوال میں پیدا ہوئے ، پاکستان کی جانب سے 52 ٹیسٹ اور 144 ایک روزہ میچز کھیلے لاہور (یس اُردو ) پاکستان کے عظیم لیگ سپنر مشتاق احمد آج اپنی 45 ویں سالگرہ منا رہے ہیں ۔ مشتاق احمد 28 جون 1970 کو ساہیوال میں پیدا ہوئے ۔ انہوں نے […]
By Yesurdu on June 27, 2016 انتخاب عالم کھیل
انتخاب عالم کا کہنا تھا عامر اور وہاب کے علاوہ قومی بولرز نا تجربہ کار ہیں لیکن انگلینڈ کو ٹف ٹائم دینے کی اہلیت رکھتے ہیں ہیمپشائر (یس اُردو) قومی کرکٹ ٹیم کے منیجر انتخاب عالم نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ محمد عامر دورہ انگلینڈ کیلئے تیار ہیں، وہ اپنے آپ کو اچھی […]
By Yesurdu on June 27, 2016 ویسٹ انڈیز کو شکست کھیل
کینگروز نے مقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر دو سو ستر رنز اسکور کیے، جواب میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم پینتالیس اعشارئیہ چار اوورز میں دو سو بارہ رنز ہی بنا سکی برِج ٹاؤن (یس اُردو) آسٹریلیا نے سہ ملکی کرکٹ سیریز کے فائنل میں ویسٹ انڈیز کو اٹھاون رنز سے […]
By Yesurdu on June 27, 2016 کوپا امریکا کپ کھیل
میسی کی ٹیم ارجنٹائن کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک مرتبہ پھر شکست کی کڑوی گولی نگلنا پڑی نیوجرسی (یس اُردو) کوپا امریکا فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل ایک مرتبہ پھر چلی نے جیت لیا ، سنسنی خیز مقابلے میں ارجنٹائن کو پنلٹی ککس پر چار دو سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔کوپا امریکا […]
By Yesurdu on June 27, 2016 یورو کپ: فرانس، جرمنی کھیل
میزبان ٹیم فرانس نے آئر لینڈ اور ورلڈ چیمپئن جرمنی نے سلواکیہ کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کی جبکہ بیلجئم نے ہنگری کو شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔ پیرس: (یس اُردو) فرانس کے شہر طولوز میں کھیلے گئے میچ میں بیلجئیم نے یک طرفہ مقابلے کے بعد ہنگری کو […]
By Yesurdu on June 25, 2016 آئی سی سی کھیل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ کو آئندہ اولمپکس میں شامل کرنے کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ لندن: (یس اُردو) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اگلے اولمپکس میں کرکٹ کو شامل کرنے کی خبروں کی تردید کی ہے۔ آئی سی سی کے گلوبل ڈویلپمنٹ سیل کے ہیڈ ٹم اینڈرسن نے کہا ہے […]
By Yesurdu on June 20, 2016 پی سی بی شہریار خان کھیل
ان کی عدم موجودگی میں ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی اور چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد بورڈ کے معاملات دیکھیں گے لاہور (یس اُردو) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان ایک ماہ کی چھٹیوں پر انگلینڈ روانہ ہو گئے ہیں ۔پاکستان کرکٹ بورڈ میں کافی روز سے افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ […]
By Yesurdu on June 20, 2016 سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ موخر کھیل
ذرائع کے مطابق ہیڈ کوچ مکی ارتھر اور اکیڈمی ڈائریکٹر مدثر نذر نے کھلاڑیوں کو دورے کے دوران سینٹرل کنٹریکٹ کے فیصلے کی مخالفت کر دی ہے لاہور (یس اُردو) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے دوران قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ موخر کر دیا ہے ۔قومی کرکٹرز کا سینٹرل کنٹریکٹ […]
By Yesurdu on June 19, 2016 پی سی بی کی ویسٹ انڈین کھیل
پی سی بی نے ویسٹ انڈین بورڈ کو ایک ٹیسٹ اور ایک ٹی ٹوینٹی بڑھانے، دو ون ڈے کم کرنے کی پیش کش کی لاہور (یس اُردو) پاکستان کرکٹ بوڑد نے ویسٹ انڈین بورڈ سے دو طرفہ سیریز ایک ٹیسٹ اور ایک ٹی ٹوینٹی میچ بڑھانے اور دو ون ڈے میچز کم کرنے کی پیش […]
By Yesurdu on June 19, 2016 مکی آرتھر کھیل
انگلینڈ روانگی سے قبل دنیا نیوز کے پروگرام “کرکٹ دیوانگی” میں گفتگو کرتے ہوئے مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ پاکستانی کرکٹرز باصلاحیت ہیں لاہور (یس اُردو) ہیڈ کوچ مکی آرتھر کہتے ہیں کہ قومی کرکٹرز کو گھر کے شیر بننے کے بجائے ایشیا سے باہر اچھا کھیلنے کی عادت ڈالنا ہو گی ۔ان کا […]
By Yesurdu on June 19, 2016 لڑکی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کھیل
متاثرہ لڑکی کو نشہ آور دوا پلائی گئی ، زمبابوے کے اخبار کا دعویٰ ، معاملہ دبانے کیلئے بھارتی سفیر نے دوڑیں لگا دیں ہرارے (یس اُردو) بھارتی کرکٹر کو خاتون سے مبینہ زیادتی پر زمبابوے میں گرفتار کرلیا گیا ہے جب کہ بھارتی سفیر نے کھلاڑی کو بچانے کے لئے کوششیں تیز کر دیں […]
By Yesurdu on June 18, 2016 قومی کرکٹ ٹیم گوروں کے دیس روانہ کھیل
قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت مصباح الحق کر رہے ہیں ، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ چودہ جولائی کو کھیلا جائے گا لاہور (یس اُردو ) دورہ انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم مصباح الحق کی قیادت میں گوروں کے دیس روانہ ہوگئی ، پاکستان کرکٹ ٹیم براستہ دبئی انگلینڈ روانہ ہوگئی ۔ قومی ٹیسٹ […]
By Yesurdu on June 18, 2016 دورہ انگلینڈ کیلئے آج روانہ ہو گی کھیل
اسپاٹ فکسنگ سکینڈل کے بعد قومی ٹیم پہلی بار انگلینڈ کا دورہ کر رہی ہے ، پاکستان اپنا پہلا ٹیسٹ میچ چودہ جولائی کو کھیلے گا. لاہور (یس اُردو) دورہ انگلینڈ کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل ہو گئیں ، کپتان مصباح الحق کی قیادت میں قومی ٹیم آج انگلینڈ کے لیے روانہ ہو گی۔قومی ٹیسٹ […]
By Yesurdu on June 16, 2016 سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر کھیل
سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر نے ڈائریکٹر اکیڈیمز کا عہدہ سنبھال لیا۔ کہتے ہیں کہ قومی اکیڈمی دس سال پیچھے چلی گئی ہے۔ ان کے سابق دور میں ستر باؤلرز کے ایکشن مشکوک تھے۔ لاہور: (یس اُردو) عمران خان ٹیم کے گولڈن آرم مدثر نذر نے ایک بار پھر تین سالوں کے لیئے ملک بھر […]