By Yesurdu on June 16, 2016 مصباح الحق کھیل
مصباح الحق نے انگلینڈ کیخلاف قومی فاسٹ بولنگ اٹیک کو مضبوط قرار دیا ہے ، اسپنرز میں یاسر شاہ کا کردار بھی اہم قرار لاہور (یس اُردو) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے دورہ انگلینڈ کیلئے فاسٹ بولنگ کا اہم ہتھیار قرار دیدیا ، ان کا کہنا ہے کہ محمد عامر اچھی پرفارمنس […]
By Yesurdu on June 16, 2016 کھلاڑیوں کو دورہ انگلینڈ کھیل
ذرائع کے مطابق قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ تیس جون کو ختم ہوں گے ، کھلاڑیوں کو نئے سینٹرل کنٹریکٹ دورہ انگلینڈ کے دوران پیش کیے جائیں گے لاہور (یس اُردو) پاکستان کرکٹ پلیئرز کو نئے سینٹرل کنٹریکٹ دورہ انگلینڈ کے دوران دیے جائیں گے ۔ذرائع کے مطابق قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ تیس جون […]
By Yesurdu on June 16, 2016 ویسٹ انڈیز کو 139 رنز سے شکست کھیل
ویسٹ انڈیز کی ٹیم اڑتیسویں اوور میں دو سو چار رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی، عمران طاہر ون نے سات وکٹیں لے کر ویسٹ انڈیز کی کمر توڑ دی سینٹ کٹس (یس اُردو) سہ ملکی کرکٹ سیریز کے چھٹے میچ میں جنوبی افریقہ نے میزبان ویسٹ انڈیز کو ایک سو انتالیس رنز سے شکست […]
By Yesurdu on June 14, 2016 شاہد آفریدی کھیل
شاہد خان آفریدی نے پشاور زلمی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں ٹیم کا حصہ ہونے پر فخر ہے۔ لاہور: (یس اُردو) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں اس کا […]
By Yesurdu on June 14, 2016 پرتشدد واقعات کھیل
فرانسیسی حکام کے مطابق روسی شائقین سے یورو کپ کے میچز کا ماحول خراب کرنے کا خطرہ ہے پیرس (یس اُردو) انگلینڈ اور روس کے شائقین کے مابین جھڑپوں کا ڈراپ سین ہو گیا ، یورپین فٹبال کی تنظیم یوئیفا کی سفارش پر فرانسیسی حکام نے روسی شائقین کے ایک گروپ کو فرانس بدر کرنے […]
By Yesurdu on June 13, 2016 شاہد آفریدی کھیل
شاہد خان آفریدی نے واضح کیا ہے کہ وہ صرف پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی کسی ایک فرنچائز تک محدود نہیں، اگر ضرورت پیش آئی تو وہ کسی اور ٹیم میں بھی جا سکتے ہیں۔ لاہور: (یس اُردو) میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا […]
By Yesurdu on June 13, 2016 شائقین پرتشدد واقعات کھیل
یوئیفا نے روس اور انگلینڈ کے میچ میں شائقین کے پرتشدد واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے انگلینڈ اور روس کو یورو کپ سے باہر کرنے کی دھمکی دے دی پیرس (یس اُردو) انگلینڈ اور روس کے یورو فٹبال کپ سے باہر ہونے کا خطرہ پید اہو گیا ، شائقین کے پرتشدد واقعات پر یوئیفا نے […]
By Yesurdu on June 13, 2016 قومی اے ٹیم کی دورہ انگلینڈ کیلئے شیڈول کھیل
ہیڈ کوچ باسط علی نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے ایک ہفتہ پہلے جانے کی درخواست دے رکھی تھی لاہور (یس اُردو) قومی اے ٹیم کی دورہ انگلینڈ کے لیے شیڈول سے پہلے گوروں کے دیس جانے کی درخواست مسترد ہو گئی ۔قومی اے کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ کے لیے تیئس جون کو روانہ ہونا تھا […]
By Yesurdu on June 13, 2016 محمد عامر کا پاسپورٹ پی سی بی کو موصول کھیل
محمد عامر کی انگلینڈ اڑان کیلئے تمام دستاویزات مکمل ، فاسٹ باؤلر کا برطانوی ویزہ لگا پاسپورٹ پی سی بی کو موصول ہو گیا لاہور (یس اُردو) دورہ انگلینڈ کیلئے محمد عامر کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور ہو گئیں ، فاسٹ باؤلر کو نہ صرف برطانیہ کا ویزہ مل چکا بلکہ محمد عامر […]
By Yesurdu on June 13, 2016 یورو کپ کھیل
یورو فٹ بال کپ میں کروشیا نے روایتی حریف ترکی اور پولینڈ نے ناردرن آئرلینڈ کو ہرا دیا۔ پیرس: (یس اُردو) یورپین فٹبال چیمپئن شپ کے گروپ ڈی کی ٹیمیں کروشیا اور ترکی مدمقابل ہوئیں۔ اسٹار کھلاڑی موڈرک نے اکتالیسویں منٹ میں گول کر کے کروشیا کو برتری دلائی جو میچ کے اختتام تک برقرار […]
By Yesurdu on June 12, 2016 یورو فٹبال کپ، ویلز کی سلواکیہ کھیل
یورو فٹبال کپ میں ویلز نے سلواکیہ جبکہ سوئٹزر لینڈ نے البانیہ کو شکست دیدی۔ سلواکیہ کی ٹیم پہلی بار ایونٹ میں شرکت کر رہی ہے۔ شائقین کے جوش وخروش نے ایونٹ کو چار چاند لگا دیئے۔ پیرس: (یس اُردو) یورو فٹبال کپ کے سنسنی خیز مقابلے فرانس میں جاری ہیں۔ گروپ بی کے میچ […]
By Yesurdu on June 12, 2016 انگلش ٹور کھیل
سابق چیف سلیکٹر معین خان کا کہنا ہے کہ انگلش ٹور کوچ مکی آرتھر کے لئے مشکل ہو گا، ایک سیریز سے ان کے مستقبل کا فیصلہ نہیں کیا جا سکتا، انہیں کچھ ٹائم دینا ہو گا۔ کراچی: (یس اُردو) رمضان کرکٹ کے حوالے سے پریس کانفرنس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق […]
By Yesurdu on June 12, 2016 سیریز کی جیت پر ہی نہیں کھیل
دورہ انگلینڈ سے پہلے کرکٹ دیوانگی نے ایک اور چھکا لگا دیا، ون ڈے کپتان اظہر علی نے کھیل سے پہلے جوش، جذبے اور اپنے عزم سے ہی دل جیت لئے، کہتے ہیں بابائے کرکٹ کے دیس میں دلیری سے کھیلیں گے، جیت کر آئیں گے۔ لاہور: (یس اُردو)” نے ایک بار پھر سب کو […]
By Yesurdu on June 12, 2016 اظہر محمود کھیل
اظہر محمود کو دورہ انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ چئیرمین پی سی بی شہریار خان کہتے ہیں کہ کوچنگ اسٹاف کو ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی میں کارکردگی بہتر بنانے کا ہدف دیں گے۔ لاہور: (یس اُردو) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی […]
By Yesurdu on June 11, 2016 یورو کپ، افتتاحی میچ کھیل
میچ کے دوران دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر تابڑ توڑ حملے کیے تاہم فتح فرانس کے حصے میں آئی سینٹ ڈینس (یس اُردو) یورو کپ کا رنگارنگ تقریب کے ساتھ آغاز ہوگیا ، افتتاحی میچ میں میزبان فرانس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد رومانیہ کو ایک کے مقابلے میں دو […]
By Yesurdu on June 11, 2016 محمد علی کو سپرد خاک کر دیا گیا کھیل
گھر سے قبرستان تک سڑک کے دونوں جانب ہزاروں لوگ اپنے ہیرو کو الواع کہنے کے لیے موجود تھے ، آخری سفر میں سابق عالمی ہیوی ویٹ چیمپئن مائک ٹائسن، لینوکس لیوس اوراداکار ول سمتھ نے محمد علی کے جنازے کو کندھا دیا لوئی ول (یس اُردو) عظیم باکسر محمد علی کو ان کے ہزاروں […]
By Yesurdu on June 10, 2016 بسمہ معروف سب پہ بھاری کھیل
ذرائع کے مطابق ماہم طارق، ایمن انور، ارم جاوید، انعم امین، عالیہ ریاض، اور منیبہ علی فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام رہی لاہور (یس اُردو) قومی ویمن کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئی ، بسمہ معروف سب سے فٹ کرکٹر قرار پائی ہیں ۔دورہ انگلینڈ سے قبل خواتین کرکٹرز کا بھی فٹنس […]
By Yesurdu on June 9, 2016 جنید خان پی سی بی کے رویے سے افسردہ کھیل
دورہ انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ میں شامل نہ کئے جانے پر فاسٹ بولر جنید خان انتہائی افسردہ ہیں۔ اطلاعات ہیں کہ انہوں نے برطانیہ میں مستقل سکونت اختیار کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) میڈیا رپورٹس کے مطابق فاسٹ بولر جنید خان دورہ انگلینڈ کیلئے ٹیم میں شامل نہ کئے جانے […]
By Yesurdu on June 9, 2016 کہیں دیوالیہ نہ ہو جاؤں کھیل
بھارتی کرکٹ ٹیم کے ارب پتی کھلاڑی ویرات کوہلی بھی ایک عام انسان کی طرح اپنے مستقبل سے پریشان ہیں۔ کہتے ہیں انھیں ڈر ہے کہ وہ کہیں دیوالیہ نہ ہو جائیں۔ لاہور: (یس اُردو) کہتے ہیں کہ خدا جب دیتا ہے تو چھپڑ پھاڑ کر دیتا ہے۔ یہ بات بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ […]
By Yesurdu on June 8, 2016 پی سی بی گورننگ باڈی اجلاس ہفتے کو طلب کھیل
نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہونے والے اجلاس کی صدارت چیئرمین شہریارخان کریں گے لاہور (یس اُردو) پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ باڈی کا اجلاس ہفتے کو لاہور میں طلب کرلیا گیا ۔ بطور چیئرمین شہریار خان کا یہ آخری اجلاس ہو سکتا ہے ۔نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہونے والے اجلاس کی صدارت چیئرمین […]
By Yesurdu on June 8, 2016 دورہ انگلینڈ کھیل
کوڈ آف کنڈکٹ ہیڈ کوچ مکی آرتھر ، منیجر انتخاب عالم اور مصباح الحق مل کر تیار کریں گے لاہور (یس اُردو) دورہ انگلینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیا کوڈ آف کنڈکٹ تیار کیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق کوڈ آف کنڈکٹ ہیڈ کوچ مکی آرتھر ، منیجر انتخاب عالم اور مصباح […]
By admin on June 7, 2016 کھیل
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) محکمہ کھیل کی جانب سے سندھ اسپورٹس بورڈ لال شہباز قلندر ملاکھڑا چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں سندھ کے تمام اضلاع سے کھلاڑیوں نے بھرپور شرکت کی ان تین روزہ مقابلوں کو ہزاروں شائقین نے دیکھا اور عمدہ کارکردگی دکھانے والے پہلوانوں کو بھرپور داد دی فائنل ڈے کے موقع […]