By Yesurdu on June 7, 2016 بہت دیر کر دی مہربان آتے آتے کھیل
ہیڈ کوچ جمعرات کو کپتان مصباح الحق اور اظہرعلی سمیت چیف سلیکٹر انضمام الحق سے ملاقات کے بعد 9 جون کو پریس کانفرنس کریں گے لاہور (یس اُردو) قومی ٹیم کے غیر ملکی کوچ مکی آرتھر کا ویزہ لگ گیا ، کل رات پاکستان پہنچ جائیں گے ۔دورہ انگلینڈ کے لیے ٹیسٹ اسکواڈ کے حتمی […]
By Yesurdu on June 7, 2016 ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیرن سیمی کھیل
سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر ویسٹ انڈین کھلاڑی نے دنیا کے تمام مسلمانوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے لاہور (یس اُردو ) ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز کرکٹر ڈیرن سیمی نے رمضان المبارک کے مقدس موقع پر پوری دنیا کے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے ، سماجی رابطے کی ویب […]
By Yesurdu on June 7, 2016 فرنچ اوپن ٹینس کھیل
فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کا ڈبلز ایونٹ میزبان ملک کی کیرولین گارسیا اور کرسٹینا نے جیت لیا ہے۔ پیرس: (یس اُردو) سال کے دوسرے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ کی ڈبلز کیٹگری میں میزبان ملک کی جوڑی کا مقابلہ روسی جوڑی کے ساتھ ہوا۔ کیرولین گارسیا اور کرسٹینا پر مشتمل فرانسیسی جوڑی نے روس کی […]
By Yesurdu on June 6, 2016 پہلے پاکستان پھر سارا جہان کھیل
سابق میڈیم پیسر بائولر کو بنگلہ دیش نے بائولنگ کوچ کی پیشکش کی تھی ، عاقب نے قومی ٹیم کے ساتھ بطور بائولنگ کنسلٹنٹ منسلک ہونے میں دلچسپی ظاہر کی ہے لاہور (یس اُردو) عاقب جاوید نے بطور بائولنگ کوچ بنگلہ دیش کیلئے خدمات انجام دینے سے انکار کر دیا ہے ۔ بنگلہ دیش نے […]
By Yesurdu on June 6, 2016 Aamir Khan would کھیل
سالگرہ کی تقریب میں ایک لاکھ پاؤنڈ کا خرچہ آیا ، تقریب میں عامر خان بیٹی اور اہلیہ کے ہمراہ جھومتے رہے لندن (یس اُردو) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اپنی بیٹی لمائیشا کی دوسری سالگرہ پر ایک لاکھ پاؤنڈ خرچ کر ڈالے ، عامر خان نے بیٹی اور اہلیہ کے ساتھ رقص […]
By Yesurdu on June 4, 2016 فرینچ اوپن کے مکسڈ ڈبلز فائنل کھیل
فرینچ اوپن کے مکسڈ ڈبلز فائنل میں ثانیہ مرزا کو شکست ہو گئی، عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز نے ڈچ حریف کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی اُن کا آج اسپینش کھلاڑی سے جوڑ پڑے گا۔ پیرس: (یس اُردو) ٹینس سیزن کے دوسرے گرینڈ سلیم کے مقابلے فیصلہ کن مرحلے میں پہنچ گئے […]
By Yesurdu on June 4, 2016 عامر خان پاکستان کھیل
انٹر نیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن نے عامر خان کو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی پر ناک آؤٹ کر دیا۔ دو سال پابندی کی دھمکی دے دی گئی۔ لندن: (یس اُردو) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ریو اولمپکس 2016 میں پاکستانی نمائندگی کی خواہش کیا کی باکسنگ کی عالمی باڈی نے انہیں گویا ناک […]
By Yesurdu on June 4, 2016 فرینچ اوپن: کھیل
فرینچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں ہالینڈ کی ککی برٹنز نے سوئٹزر لینڈ کی ٹیمیا کو ہرا دیا۔ لاہور: (یس اُردو) فرینچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں ہالینڈ کی کِکی برٹنز اور سوئٹزر لینڈ کی ٹیمیا بیسینزکی میں جوڑ پڑا۔ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ ہالینڈ کی […]
By Yesurdu on June 3, 2016 لیجنڈ محمد علی کھیل
باکسنگ لیجنڈ محمد علی کو سانس کی تکلیف میں مبتلا ہونے پر امریکا کے اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ نیو یارک: (یس اُردو) ہیوی ویٹ چیمپئن محمد علی کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال لے جایا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق پچھہتر سالہ باکسر کی طبعیت بہتر ہے اور انہیں جلد اسپتال سے […]
By Yesurdu on May 31, 2016 دانش کنیریا فیملی کے ہمراہ بھارت پہنچ گئے کھیل
میچ فکسنگ سکینڈل میں سزا یافتہ کھلاڑی پر انگلینڈ میں کرکٹ کھیلنے پر تاحیات پابندی عائد ہے ، کھلاڑی نے وزیر اعظم نواز شریف سے بھی انصاف کی اپیل کی تھی لاہور (یس اُردو ) میچ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ قومی کرکٹر دانش کنیریا فیملی کے ہمراہ بھارت پہنچ گئے ہیں ۔ فکسنگ کی […]
By Yesurdu on May 31, 2016 ؤلر شمندا ایرنگا کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار کھیل
قوانین کے مطابق شمندا ایرنگا کو 14 روز کے اندر باؤلنگ ٹیسٹ کرانا ہو گا دبئی (یس اُردو) گیند بازی کرتے آپ کا بازو قانون کے دائرے میں نہیں گھومتا ، آئی سی سی نے سری لنکا کے فاسٹ باؤلر شمندا ایرنگا کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا ۔ انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں […]
By Yesurdu on May 29, 2016 اٹلیٹیکو میڈرڈ کو شکست، کھیل
اعصاب شکن مقابلے کے بعد ریال میڈرڈ نے گیارہ ویں بار چیمپئنز فٹبال لیگ جیت لی۔ میچ مقررہ اور اضافی وقت میں ایک ایک گول سے برابر رہا جبکہ فیصلہ پنلٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔ اٹلیٹکو میڈرڈ کو تین کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست ہوئی۔ میلان: (یس اُردو) ریال میڈرڈ کی جانب سے […]
By Yesurdu on May 26, 2016 محمد حفیظ کو بحالی پروگرام کھیل
قومی اوپنر ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی کے دوران گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے تھے ، ڈاکٹروں کی رپورٹ حوصلہ افزا نہیں لاہور (یس اُردو ) پاکستانی اوپننگ بلے باز محمد حفیظ کی ایم آر آئی رپورٹ پی سی بی کو موصول ہوگئی ہے ۔ ڈاکٹرز نے کرکٹر کو بحالی پروگرام میں شریک ہونے سے […]
By Yesurdu on May 26, 2016 شاہد آفریدی کھیل
شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ سلیکٹرز دورہ انگلینڈ کیلئے نوجوان کرکٹرز کو موقع دینا چاہتے ہیں اس لیے ٹیم کا حصہ نہیں ہوں لندن (یس اُردو) سابق ٹی 20 کپتان شاہد آفریدی نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دورہ انگلینڈ کیلئے ٹیم کو میری ضرورت ہوئی تو دستیاب […]
By Yesurdu on May 22, 2016 آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کھیل
آئی سی سی نے تازہ ٹیسٹ پلیئر رینکنگ جاری کر دی، انگلینڈ کے باؤلر سٹوارٹ براڈ پہلے نمبر پر موجود ہیں۔ لاہور: (یس اُردو) سری لنکا کو شکست دینے کے بعد انگلش باؤلرز ٹاپ تھری رینکنگ میں آ گئے ہیں، سٹوار براڈ نے پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا ہے اور فاسٹ باؤلر جیمز اینڈرسن […]
By Yesurdu on May 22, 2016 انوراگ ٹھاکر کھیل
فیصلہ بورڈ کی سپیشل جنرل میٹنگ میں کیا گیا ، انوراگ ٹھاکر بورڈ کے سب سے کم عمر صدر ہیں لاہور (یس اٗردو) بی سی سی آئی سپیشل جنرل میٹنگ میں انوراگ ٹھاکر کو باقاعدہ بورڈ کا صدر منتخب کرلیا گیا ، 41 سالہ انوراگ ٹھاکر بھارتی کرکٹ بورڈ کے سب سے کم عمر صدر […]
By Yesurdu on May 22, 2016 سری لنکا کو شکست دیدی کھیل
لیڈز ٹیسٹ میں مہمان انگلش ٹیم نے لنکنز کا بھرکس نکال دیا۔ تباہ کن بولنگ سے پہلے فالوآن کا شکار کیا پھر اننگز اور اٹھاسی رنز سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ۔ جیمز اینڈرسن نے دس شکار کیے۔ ہیڈنگلے: (یس اُردو) سیریز کے افتتاحی میچ […]
By F A Farooqi on May 17, 2016 chairmanship, club, cricket, France, under اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, کھیل
پیرس(یس ڈیسک)فرانس کرکٹ فیڈریشن کے زیر صدارت فرنچ کرکٹ ٹرافی کا میچ پیرس کے نواحی علاقے میں کھیلا گیا۔جس میں’’ فرانس جم خانہ‘‘ بمقابلہ’’ ویلئر لابیل کرکٹ کلب ‘‘کی ٹیمو ں کے مابین 40اوورز کا میچ کھیلا گیا۔ ویلئر لابیل کرکٹ کلب ٹیم کی صدارت عمیر بیگ نے کی۔40اوور کے میچ میں فرانس جم خانہ […]
By Yesurdu on May 15, 2016 ورلڈ ٹی ٹونٹی کو دو سال بعد کھیل
2018 کا ایونٹ ویسٹ انڈیز ، 2020 کا آسٹریلیا اور 2022 کا متحدہ عرب امارات میں کیا جاسکتا ہے :آئی سی سی لاہور (یس اُردو) آئی سی سی نے ورلڈ ٹی 20 کو چار کے بجائے دو سال بعد کروانے پر دوبارہ غور شروع کر دیا ہے ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مختصر فارمیٹ کے […]
By Yesurdu on May 12, 2016 ٹونی کوزیئر انتقال کر گئے کھیل
مایہ ناز کرکٹ کمنٹیٹر ٹونی کوزیئر 75 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بار باڈوس: (یس اُردو) بارباڈوس سے تعلق رکھنے والے ٹونی کوزیئر ٹی وی، ریڈیو اور صحافت کے ساتھ 58 برس منسلک رہے۔ ان کی پیدائش سنہ 1940 میں برج ٹاؤن میں ہوئی تھی اور انھوں نے سنہ 1966 میں بی بی […]
By Yesurdu on May 12, 2016 قومی کرکٹر شرجیل خان کھیل
شرجیل خان کا کہنا ہے کہ دھمکی آمیز ٹیلی فون کرنے والے جعلی ویڈیو سے میری ساکھ خراب کرنا چاہتے ہیں حیدرآباد (یس اُردو) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر شرجیل خان کوپیسوں کے لئے دھمکی آمیز فون موصول ہونے لگے ہیں ۔ شرجیل خان کا سوشل میڈیا پر اپنے ویڈیو پیغام میں کہنا ہے کہ […]
By Yesurdu on May 12, 2016 پی سی بی کی حفیظ کھیل
چاروں کھلاڑی مناسب فٹنس نہ ہونے کی وجہ سے بوٹ کیمپ کی بجائے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بحالی پروگرام میں شرکت کریں گے لاہور (یس اُردو) محمد حفیظ سمیت عماد وسیم ، حارث سہیل اور ذوالفقار بابر کو پی سی بی نے بوٹ کیمپ میں شرکت کے بجائے بحالی پروگرام میں شرکت کی ہدایت کر […]