counter easy hit

کھیل

انگلش پریمیر لیگ ، سڈر لینڈ کی ایورٹن کو شکست

انگلش پریمیر لیگ ، سڈر لینڈ کی ایورٹن کو شکست

سڈر لینڈ کی حریف ٹیم کو تین صفر سے شکست، فاتح ٹیم کی جانب سے لامائن دو گولز داغ کر نمایاں لندن (یس اُردو) انگلش پریمیر لیگ میں کھیلے گئے میچ میں سڈر لینڈ نے ایورٹن کو تین صفر سے ہرا دیا ہے ۔ سڈر لینڈ اور ایورٹن کی ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ دیکھنے […]

ویرات کوہلی کا ٹنڈولکر سے موازنہ نہ کیا جائے

ویرات کوہلی کا ٹنڈولکر سے موازنہ نہ کیا جائے

بھارتی کھلاڑی یووراج سنگھ نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی دور حاضر کا بہترین کھلاڑی، مگر ٹنڈولکر سے موازنہ کرنا غلط ہے۔ ابھی اسے ٹنڈولکر کے برابر پہنچنے کیلئے کافی سخت محنت درکار ہے۔ نئی دہلی: (یس اُردو) بھارتی بلے باز یوراج سنگھ نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی اپنے عہد کے سب سے بہترین […]

ٹنڈولکر کا ریکارڈ ٹوٹنے کے قریب، الیسٹر کک کو صرف 36 رنز درکار

ٹنڈولکر کا ریکارڈ ٹوٹنے کے قریب، الیسٹر کک کو صرف 36 رنز درکار

سابق بھارتی کپتان سچن ٹنڈولکر نے انٹرنیشنل کرکٹ میں متعدد ریکارڈ اپنے نام کیے لیکن ان کے اہم ریکارڈز میں سے ایک توڑنے کیلئے الیسٹر کک صرف چھتیس رنز کے فاصلے پر ہیں۔ لاہور: (یس اُردو) بھارت کے سابق بلے باز سچن ٹنڈولکر نے 31 سال اور 10 ماہ کی عمر میں 10 ہزار ٹیسٹ […]

جنوبی افریقہ کے مکی آرتھر قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

جنوبی افریقہ کے مکی آرتھر قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

قومی کرکٹ ٹیم کو کوچ مل گیا۔ جنوبی افریقہ کے مکی آرتھر ہیڈ کوچ مقرر۔ دورہ انگلینڈ سے پہلے ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ لاہور: (یس اُردو) پاکستان کرکٹ بورڈ کی محںت رنگ لے آئی اور آخر کار قومی ٹیم کو غیر ملکی ہیڈ کوچ مل گیا۔ جنوبی افریقہ کے مکی آرتھر ہیڈ کوچ کی ذمہ […]

کرس گیل بھارتی لڑکی کیساتھ ڈیٹ پر جانے کو تیار، لیکن شرط بھی رکھ دی

کرس گیل بھارتی لڑکی کیساتھ ڈیٹ پر جانے کو تیار، لیکن شرط بھی رکھ دی

ویسٹ انڈیز کے جارحانہ بلے باز کرس گیل نے ایک خاتون مداح کے ساتھ ڈیٹ پر جانے کی درخواست قبول کر لی لیکن ساتھ ایک انوکھی شرط بھی رکھ دی ہے۔ لاہور: (یس اُردو) ویسٹ انڈیز کے بلے باز کرس گیل کرکٹ کے میدان میں اپنی جارحانہ بلے بازی سے جاتے ہیں تو دوسری طرف […]

مجھے ایک سیلفی لینے دو، کرس گیل کا احمد شہزاد کے ساتھ مذاق

مجھے ایک سیلفی لینے دو، کرس گیل کا احمد شہزاد کے ساتھ مذاق

کرس گیل نے پاکستانی اوپنر احمد شہزاد کو ان کی سیلفیوں کے حوالے سے مذاق کا نشانہ بنایا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) قومی کرکٹر احمد شہزاد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر صارفین سے رابطہ کرتے ہوئے لکھا کہ انھیں اپنے مداحوں سے بات چیت کئے بہت وقت گزر گیا ہے۔ احمد شہزاد […]

کبڈی ایشیا کپ، پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر کامیابی سمیٹ لی

کبڈی ایشیا کپ، پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر کامیابی سمیٹ لی

کبڈی ایشیا کپ کے سنسنی خیز مقابلے واہ کینٹ میں جاری ہیں۔ پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر ایونٹ میں دوسری کامیابی سمیٹ لی۔ واہ کینٹ: (یس اُردو) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کبڈی میچ یکطرفہ رہا۔ قومی ٹیم نے شروع سے ہی میچ پر گرفت مضبوط رکھی اور پہلے ہاف کے […]

ڈوپ ٹیسٹ مثبت، ورگاس کی اگلی لڑائی خطرے میں پڑ گئی

ڈوپ ٹیسٹ مثبت، ورگاس کی اگلی لڑائی خطرے میں پڑ گئی

میکسیکن باکسر فرانسسکو ورگاس کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث ان کی اگلی فائٹ خطرے میں پڑ گئی ہے۔ نیویارک: (یس اُردو) اینٹی ڈوپنگ ایجنسی واڈا نے فرانسسکو ورگاس کا ڈوپ ٹیسٹ لیا تو ان کے جسم میں ممنوعہ ادویات کی مقدار پائی گئی۔ فرانسسکو ورگاس نے وزن کم کرنے کے لیے ممنوعہ ادویات […]

پاکستان کپ: بلوچستان جیت گیا، اسلام آباد کی ٹیم کو 3 وکٹوں سے شکست

پاکستان کپ: بلوچستان جیت گیا، اسلام آباد کی ٹیم کو 3 وکٹوں سے شکست

پاکستان کپ کے ایک اہم میچ میں بلوچستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد کی ٹیم کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔ فیصل آباد: (یس اُردو) فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان کپ کے نویں میچ میں اسلام آباد کی ٹیم نے بلوچستان کو جیت کیلئے 316 رنز کا […]

شادی نے کچھ کرکٹرز کو بنا دیا ، کچھ کا کیریئر تباہ کر دیا

شادی نے کچھ کرکٹرز کو بنا دیا ، کچھ کا کیریئر تباہ کر دیا

نوجوت سدھو کی بیٹنگ اوسط شادی سے پہلے 13 بعد میں 43 ، وارنر کی 48 سے بڑھ کر 54 ، دھونی کی اوسط 42 سے کم ہوکر 34 ، ڈوپلیسی 58 سے 35 پر آگئے نئی دہلی(یس اُردو) شادی کرکٹرز کے لیے خوش قسمتی لاتی ہے یا بدقسمتی ، اس حوالے سے انتہائی دلچسپ […]

پرویز خٹک کی ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزای شہریت کی پیشکش

پرویز خٹک کی ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزای شہریت کی پیشکش

وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے ٹوئٹر پر ڈیرن سیمی کو پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کی خصوصی درخواست پر پاکستان کی اعزای شہریت کے لیے پیشکش کی پشاور (یس اُردو) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے پاکستان سپرلیگ میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے ویسٹ انڈیز ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی کو اعزازی شہریت […]

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان

دونوں ٹیموں کے درمیان 15 دسمبر کو برسبین میں پہلا ٹیسٹ کھیلا جائے گا ، ایک روزہ سیریز کا آغاز 13 جنوری کو ہوگا لاہور (یس اُردو) پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ، قومی ٹیم دورہ آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹیسٹ اور 5 […]

پاکستان کپ، آج اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے درمیان مقابلہ ہو گا

پاکستان کپ، آج اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے درمیان مقابلہ ہو گا

پاکستان کپ کے دوسرے روز اور دوسرے ہی میچ میں دنیا نیوز کی ٹیم اسلام آباد آج خیبر پختونخوا سے زور آزمائے گی۔ پی ایس ایل کی چیمپئن مصباح الیون ایک اور ٹائٹل جیتنے کے لیے پرعزم ہے۔ فیصل آباد: (یس اُردو) مصباح الحق کی قیادت میں ٹیم اسلام آباد خیبرپختونخوا کیخلاف اقبال اسٹیڈیم فیصل […]

پاکستان کپ: بلوچستان کامیاب، پنجاب کو شکست

پاکستان کپ: بلوچستان کامیاب، پنجاب کو شکست

پاکستان کپ کے افتتاحی میچ میں بلوچستان اور پنجاب کی ٹیموں کے مابین دلچسپ مقابلہ ہوا، جس میں بلوچستان نے 12 رنز سے میچ اپنے نام کر لیا۔ فیصل آباد: (یس اُردو) اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کرکٹ کا میلہ سجا تو پہلا ٹاکرا بلوچستان اور پنجاب کی ٹیموں کے مابین ہوا۔ پنجاب کے کپتان […]

فٹنس لیول برقرار رکھنے کیلئے ایکسٹرا ٹریننگ کرتا ہوں: عرفان

فٹنس لیول برقرار رکھنے کیلئے ایکسٹرا ٹریننگ کرتا ہوں: عرفان

پاکستان کپ میں شریک دنیا نیوز کی ٹیم اسلام آباد کے دراز قامت باؤلر محمد عرفان کہتے ہیں کہ انکی ٹیم کا کمبی نیشن بہترین ہے، ایونٹ میں شریک نوجوان کھلاڑیوں کو سینئرز سے سیکھنے کا موقع ملے گا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اسلام آباد کی ٹیم فیڈرل […]

مداحوں کیلئے خوشی کی خبر، کرس گیل باپ بننے والے ہیں

مداحوں کیلئے خوشی کی خبر، کرس گیل باپ بننے والے ہیں

ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز بلے باز کرس گیل کے مداحوں کیلئے خوشی کی خبر ہے کہ ان کے ہردلعزیز کھلاڑی بچے کے باپ بننے والے ہیں۔ بچے کی پیدائش کی خوشی میں کرس گیل آئی پی ایل کے میچز چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہو چکے ہیں۔ بنگلور: (یس اُردو) ویسٹ انڈیز کے جارحانہ […]

سلمان بٹ کیلئے بُری خبر، انگلینڈ کا ویزہ جاری نہ ہونے کا امکان

سلمان بٹ کیلئے بُری خبر، انگلینڈ کا ویزہ جاری نہ ہونے کا امکان

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے سلمان بٹ کی ٹیم میں واپسی کا اشارہ دیا ہے تاہم برطانیہ کی ویزا پالیسی آڑے آ سکتی ہے۔ لاہور: (یس اُردو) دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستانی ٹیم میں سلمان بٹ کے نام پر غور کیا جا رہا ہے تاہم ہو سکتا ہے کہ ایسا ممکن […]

عامر خان سات مئی کو کنیلو الواریز کے مقابلے میں رنگ میں اتریں گے

عامر خان سات مئی کو کنیلو الواریز کے مقابلے میں رنگ میں اتریں گے

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان لائٹ ویٹ سے میڈل ویٹ چیمپئن بننے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ وہ سات مئی کو میڈل ویٹ ورلڈ چیمپئن کنیلو الواریز کے مقابلے میں رنگ میں اتریں گے۔ لندن (یس اُردو) سابق عالمی لائٹ ویٹ باکسنگ چیمپئن اور پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ان دنوں میڈل ویٹ […]

رویندرا جڈیجا کی شادی میں ہوائی فائرنگ نے رنگ میں بھنگ ڈال دی

رویندرا جڈیجا کی شادی میں ہوائی فائرنگ نے رنگ میں بھنگ ڈال دی

بھارتی آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا کی شادی میں ہوائی فائرنگ نے رنگ میں بھنگ ڈال دی گھوڑا بدکنے سے دولہا گرتے گرتے بچے جبکہ فوری طور پر پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی۔ نئی دہلی: (یس اُردو) جڈیجا جب اپنی بارات کے ساتھ گھوڑے پر سوار ہو کر نکلے تو ان کے کسی قریبی رشتے […]

انضمام الحق قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر بن گئے

انضمام الحق قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق چیف سلیکٹر بن گئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بہترین نتائج کیلئے صبر سے کام کرنا پڑے گا۔ لاہور: (یس اُردو) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کو چیف سلیکٹر بنا دیا ہے۔ پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان نے […]

انضمام الحق چیف سلیکٹر ہوں گے ، اعلان پیر یا منگل کو متوقع

انضمام الحق چیف سلیکٹر ہوں گے ، اعلان پیر یا منگل کو متوقع

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کی خدمات حاصل کرلیں ، چھیالیس سالہ سابق کپتان نئے چیف سلیکٹر ہونگے لاہور (یس اُردو) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان انضمام الحق کو چیف سلیکٹر مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ، عبوری کوچ کی ذمہ داری معین خان کو سونپے جانے کا امکان ہے ۔ […]

پاک ویسٹ انڈیز سیریز قومی میدانوں میں ہونے کی امید

پاک ویسٹ انڈیز سیریز قومی میدانوں میں ہونے کی امید

کرکٹ بورڈ حکام نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ ویسٹ انڈیز بورڈ کو پاکستان میں کھیلنے کیلئے راضی کر لیں گے۔ لاہور: (یس اُردو) رواں سال ستمبر میں متحدہ عرب امارات میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز شیڈول ہے۔ اس سیریز میں پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کے درمیان دو […]