counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

سانحہ ماڈل ٹاؤن : وزیراعلی پنجاب جے آئی ٹی کے سامنے پیش

سانحہ ماڈل ٹاؤن : وزیراعلی پنجاب جے آئی ٹی کے سامنے پیش

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہوکر اپنا بیان قلمبند کرا دیا۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق اپنا بیان ریکارڈ کرانے خود جے آئی ٹی دفتر گئے اور اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔ اپنے بیان میں وزیراعلی پنجاب نے موقف […]

لاہور : لڑکیوں کو اغوا کے بعد مشرق وسطیٰ میں فروخت کرنے والا گروہ گرفتار

لاہور : لڑکیوں کو اغوا کے بعد مشرق وسطیٰ میں فروخت کرنے والا گروہ گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے انسانی سمگلنگ کے جرم میں ملوث ہونے کے الزام میں لاہور کے علاقے سبزہ زار سے ایک دفتر پر چھاپہ مار کر چھ رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ہونے والے گروہ میں شامل افراد لڑکیوں کو بیرون ملک نوکری کا جھانسہ […]

سول سوسائٹی بے گناہ کارکنوں کی گرفتاری کیخلاف آواز اٹھائے : الطاف حسین

سول سوسائٹی بے گناہ کارکنوں کی گرفتاری کیخلاف آواز اٹھائے : الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) الطاف حسین نے انسانی حقوق کی تنظیموں ، سول سوسائٹی اور وکلا برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے گرفتار کارکنوں پر تشدد کے خلاف آواز اٹھائیں، کہتے ہیں گرفتاریوں کی آڑ میں رینجرز آپریشن کا رخ ایم کیوایم کی جانب موڑ دیا گیا ہے۔ نائن زیرو پر آئینی و قانونی […]

زمبابوے کا بھارت کو جیت کیلئے 288 رنز کا ہدف

زمبابوے کا بھارت کو جیت کیلئے 288 رنز کا ہدف

آکلینڈ (جیوڈیسک) زمبابوے نے بھارت کو ورلڈ کپ کے میچ میں جیت کیلئے 288 رنز کا ہدف دیا ہے، انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ زمبابوے کا آغاز اچھا نہ تھا ، 33 پر تین وکٹیں گرنے کے بعد کپتان برینڈن ٹیلر نے ٹیم کو سنبھالا دیا، انہوں نے پندرہ چوکوں […]

نوجوان کمربستہ ہو جائیں، آزادی بس تیار کرنے کا کہہ دیا ہے، عمران خان

نوجوان کمربستہ ہو جائیں، آزادی بس تیار کرنے کا کہہ دیا ہے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ تحریک انصاف کے نواجوان کمربستہ ہوجائیں اگلامیدان جلد لاہور میں لگے گا،جس کے لیے آزادی بس کو تیاری کا کہہ دیا گیا ہے، ملک کے نوجوان اب تحریک انصاف کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ بنی گالا میں نومنتخب سینیٹرزاور خیبر پختونخوا سے […]

سپریم کورٹ نے بھٹو کیس ری اوپن کرنے کی درخواست خارج کر دی

سپریم کورٹ نے بھٹو کیس ری اوپن کرنے کی درخواست خارج کر دی

لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے ڈویژن بینچ نے بھٹو کیس ری اوپن کرنے سے متعلق درخواست خارج کر دی۔ غازی علم الدین ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ذوالفقار علی بھٹوکا عدالتی قتل کیا گیا، ملک کے پہلے منتخب وزیراعظم کا ٹرائل ری اوپن کرنے کا حکم دیا […]

صولت مرزا کی پھانسی سے قبل مچھ جیل میں سیکیورٹی سخت

صولت مرزا کی پھانسی سے قبل مچھ جیل میں سیکیورٹی سخت

کوئٹہ (جیوڈیسک) صولت مرزا کی پھانسی سزا پر عملدآمد کے عدالتی احکام کے بعد مچھ جیل کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ مچھ جیل سکندر خان کاکڑ نے کہا ہے کہ اس وقت مچھ جیل کی سیکیورٹی پر 3 سوایف سی پولیس اور لیویز اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے، بلوچستان کےعلاقے […]

عمران خان بتائیں ڈپٹی چیرمین سینیٹ کے انتخاب میں ان کے امیدوار کو 16 ووٹ کیسے ملے، خورشید شاہ

عمران خان بتائیں ڈپٹی چیرمین سینیٹ کے انتخاب میں ان کے امیدوار کو 16 ووٹ کیسے ملے، خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہارس ٹریڈنگ کے خلاف آستینیں چڑھا کر بات کرنے والے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان بتائیں کہ سینیٹ انتخابات میں ڈپٹی چیرمین کے لئے حصہ لینے والے ان کے امیدوار کو 7 کی […]

بلدیاتی انتخابات، زرداری کی عوام سے رابطے تیز کرنے کی ہدایت

بلدیاتی انتخابات، زرداری کی عوام سے رابطے تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر سینیٹر خانزادہ خان کی سربراہی میں ایک وفد نے اسلام آباد میں سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور پی پی پی پارلیمنٹیرینز کی نائب صدر شیری رحمن بھی ملاقات میں موجود تھیں۔ اس موقع پر ملک کی سیاسی صورتحال […]

سندھ سمیت ملک بھر میں امن و امان کو یقینی بنایا جائے گا: وزیراعظم

سندھ سمیت ملک بھر میں امن و امان کو یقینی بنایا جائے گا: وزیراعظم

رائے ونڈ (جیوڈیسک) مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہء پیر پگاڑا سے ملاقات کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ ملک میں ترقی اور خوشحالی کے لیے امن کا قیام ناگزیر ہے۔ ملک میں جاری دہشت گردی کے ناسور کو مکممل ختم کیا جائے گا۔ اس حوالے سے ملک بھر کی عوام اور سیاسی […]

دہشتگردوں کو تربیت دینے والے مدرسوں کا سراغ لگا لیا گیا

دہشتگردوں کو تربیت دینے والے مدرسوں کا سراغ لگا لیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں دہشت گردوں کو تربیت دینے والے 13 مدرسوں کا سراغ لگا لیا گیا ہے جن میں اکثریت کا تعلق جنوبی پنجاب سے بتایا جاتا ہے۔ ذرائع کے مطابق دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث ان مدرسوں کیخلاف مصدقہ شواہد حاصل کر لئے گئے ہیں۔ ان کے ذمہ داران کے شمالی وزیرستان سے […]

جرمنی نے سکول اساتذہ پر ہیڈ سکارف پہننے پر پابندی ختم کر دی

جرمنی نے سکول اساتذہ پر ہیڈ سکارف پہننے پر پابندی ختم کر دی

برلن (جیوڈیسک) جرمن شہر کالسروہے میں قائم اس عدالت کے مطابق پبلک سکولوں کی خواتین اساتذہ پر 2003ء میں عائد کی گئی یہ پابندی ملکی آئین کے مطابق نہیں ہے۔ عدالت کے مطابق سر پر سکارف لینے کی پابندی کا جواز محض اسی صورت میں بنتا ہے جب یہ سکول کے امن یا کسی صوبے […]

وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 48 دہشتگرد ہلاک

وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 48 دہشتگرد ہلاک

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں ضرب عضب اور خیبر ایجنسی میں اکتوبر میں شروع ہونے والا آپریشن خیبر ون کامیابی کے ساتھ جاری ہیں۔ دونوں ایجنسوں میں اب تک سیکڑوں دہشت گرد ہلاک کئے جا چکے ہیں جبکہ ان کے درجنوں ٹھکانے تباہ کئے گئے۔ وطن عزیز کو ان ملک دشمنوں سے پاک کرنے […]

کراچی : گلستان جوہر میں رینجرز کا سرچ آپریشن، 17 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی : گلستان جوہر میں رینجرز کا سرچ آپریشن، 17 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 18 کی رہائشی عمارت میں رینجرز نے سرچ آپریشن کر کے 17 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران داخلی و خارجی راستے سیل کر کے گھر گھر تلاشی لی گئی۔ حراست میں لیے گئے افراد کو تفتیش کے لیے نامعلوم […]

نائن زیرو پر رینجرز کا چھاپہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی تھی: رابطہ کمیٹی

نائن زیرو پر رینجرز کا چھاپہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی تھی: رابطہ کمیٹی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان نے ہنگامی پریس کانفرنس کی۔ حیدر عباس رضوی نے پریس کانفرنس میں کہا نائن زیرو سے مالی اور باورچی تک کو گرفتار کر لیا گیا۔ کہا گیا چند لوگوں کیلئے کارروائی کی گئی لیکن 120 افراد کو گرفتار کر لیا۔ الطاف حسین کی ہمشیرہ کے گھر […]

پاکستان کا براق ڈرون اور لیزر گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا براق ڈرون اور لیزر گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان نے براق ڈرون اور لیزر گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو اپنے ہدف کو انتہائی مہارت کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق براق نامی ڈرون اور لیزر گائیڈڈ میزائل انتہائی مہارت کے ساتھ اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں جب […]

بھارت ذکی الرحمان لکھوی کا معاملہ بے جا نہ اچھالے: پاکستان

بھارت ذکی الرحمان لکھوی کا معاملہ بے جا نہ اچھالے: پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذکی الرحمان لکھوی کی رہائی پر نئی دہلی میں تعینات پاکستانی سفیر کی طلبی پر پاکستان نے بھارت سے شدید احتجاج کیا ہے۔ پاکستان نے بھارت کو دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان عدالتی عمل پر اثر انداز نہیں ہو سکتی۔ بھارت ذکی الرحمان لکھوی کا معاملہ بے […]

کراچی میں آپریشن ایم کیو ایم کی مشاورت سے شروع کیا، قائم علی شاہ

کراچی میں آپریشن ایم کیو ایم کی مشاورت سے شروع کیا، قائم علی شاہ

کراچی (یس ڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی سے جرائم پیشہ افراد کے خاتمے کے لئے آپریشن ایم کیو ایم کی مشاورت سے شروع کیا جب کہ پولیس اور رینجرز شہر قائد سمیت صوبے بھر میں جرائم کے خاتمے کے لئے کوشاں ہیں۔ پولیس کی 87ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ […]

سندھ ہائیکورٹ نے صولت مرزا کی پھانسی روکنے کی درخواست نمٹا دی

سندھ ہائیکورٹ نے صولت مرزا کی پھانسی روکنے کی درخواست نمٹا دی

کراچی (یس ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے سزائے موت کے منتظر ایم کیو ایم کے کارکن صولت مرزا کی پھانسی روکنے کے حوالے سے دائر درخواست نمٹادی۔ صولت مرزا کی ہمشیرہ سمیرا وجاہت کی جانب سے اپنے بھائی کی پھانسی روکنے کے حوالے سے درخواست کی سماعت جسٹس عبد الغفور میمن کی سربراہی میں 2 […]

ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی کے احکامات کالعدم قرار

ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی کے احکامات کالعدم قرار

اسلام آباد (یس ڈیسک) ہائیکورٹ نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے ان کی نظربندی کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس نورالحق قریشی کی عدالت نے ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے ان کی نظربندی کے حکومتی فیصلے کو کالعدم قرار […]

لاہور پولیس لائن دھماکے میں ملوث 9 ملزم گرفتار

لاہور پولیس لائن دھماکے میں ملوث 9 ملزم گرفتار

لاہور (یس ڈیسک) وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ کی طرف سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ قلعہ گوجر سنگھ پولیس لائن خود کش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ حملے اور دہشت گردوں کی مدد میں ملوث 9 ملزموں کو گرفتار کیا گیا ہے جن کا تعلق لاہور سے […]

رینجرز نے نائن زیرو سے حراست میں لئے گئے مزید 19 افراد کو رہا کر دیا

رینجرز نے نائن زیرو سے حراست میں لئے گئے مزید 19 افراد کو رہا کر دیا

کراچی (یس ڈیسک) رینجرز نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے حراست میں لئے گئے مزید 19 افراد کو رہا کر دیا۔ رینجرز نے 2 روز قبل کارروائی کے دوران نائن زیرو سے حراست میں لئے گئے مزید 19 افراد کو رہا کردیا ہے جس کے بعد رہا ہونے والے افراد کی مجموعی […]