counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

سینیٹ انتخابات : 48 نشستوں کیلئے پولنگ شروع، چار امیدوار بلا مقابلہ منتخب

سینیٹ انتخابات : 48 نشستوں کیلئے پولنگ شروع، چار امیدوار بلا مقابلہ منتخب

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینٹ کی 52 میں سے 48 نشستوں کیلئے آج ووٹنگ ہو رہی ہے، چار بلامقابلہ منتخب ہو چکے ہیں، اس وقت 131 امیدوار میدان میں ہیں۔ ایک ہزار سے زیادہ ایم این ایز اور ایم پی ایز ووٹ ڈالیں گے۔ قومی اسمبلی سے فاٹا کے 12 ارکان اپنے چار سینیٹرز منتخب […]

لاہور میں بارش سے خنکی میں اضافہ ہو گیا

لاہور میں بارش سے خنکی میں اضافہ ہو گیا

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں سارا دن مطلع ابر آلود رہا۔ مختلف علاقوں میں بارش اور بوندا باندی سے خنکی میں اضافہ ہو گیا جبکہ فیصل آباد سمیت گردونواح کے علاقوں میں سارا دن بادلوں کی آنکھ مچولی کی کھیل جاری رہا۔ شام کے وقت بادل برسے اور تیز بارش کے ساتھ تیز ہواؤں کا […]

سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول مسترد کر دیا

سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول مسترد کر دیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے کیس کی سماعت کی۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے دی گئی مہلت ختم ہونے پر اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن نے باہمی مشاورت کے بعد بلدیاتی انتخابات کا شیڈول پیش کیا جسےغیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے مسترد کر […]

سینیٹ انتخابات، فاٹا کے ایم این اے کیلئے 4 ووٹ دینے کا حق ختم

سینیٹ انتخابات، فاٹا کے ایم این اے کیلئے 4 ووٹ دینے کا حق ختم

اسلام آباد (یس ڈیسک) فاٹا میں سینیٹ انتخابات کیلئے نیا صدارتی آرڈیننس جاری کرکے قواعد میں تبدیلی کی گئی ہے جس کے تحت فاٹا کا ہر ایم این اے صرف ایک ہی ووٹ کاسٹ کر سکے گا۔ اس سے قبل 11 میں سے 6 ایم این اے مل کر 4 سینیٹرز کو منتخب کر سکتے […]

گیارہ سال کے بعد ہارس اینڈ کیٹل شو کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل

گیارہ سال کے بعد ہارس اینڈ کیٹل شو کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں آخری مرتبہ ہارس اینڈ کیٹل شو 2004ء میں منعقد ہوا تھا جس کے بعد متعدد وجوہات کی بناء پر اِس کا انعقاد ممکن نہ ہو سکا اور یہ وقفہ گیارہ سالوں پر محیط ہو گیا۔ اس دوران اہل وطن ایک خوب صورت تفریح سے محروم رہے لیکن اب انتظار کی […]

ڈی آئی خان: طیارہ گرنے سے دو پائلٹ شہید، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

ڈی آئی خان: طیارہ گرنے سے دو پائلٹ شہید، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد (یس ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان کے قریب پاک فضائیہ کے طیارے کے حادثہ میں دو پائیلٹ شہید ہو گئے۔ طیارہ گرنے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق ائیر فورس کا لڑاکا معراج طیارہ معمول کی پرواز کے دوران ڈیرہ اسماعیل خان کے جنوب میں […]

جنوبی کوریا میں تعینات امریکی سفیر مارک لپرٹ پر قاتلانہ حملہ

جنوبی کوریا میں تعینات امریکی سفیر مارک لپرٹ پر قاتلانہ حملہ

سیول (یس ڈیسک) جنوبی کوریا میں تعینات امریکی سفیر مارک لپرٹ پر حملہ ہوا ہے جس میں ان کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بیالیس سالہ امریکی سفیر مارک لپرٹ دارالحکومت سیول میں ایک میٹنگ میں شرکت کیلئے جا رہے تھے کہ ان پر حملہ ہو گیا۔ ان پر حملہ کرنے والے شخص جس کی […]

سینیٹ انتخابات میں پی پی پی واحد بڑی جماعت بن کر ابھرے گی، زرداری

سینیٹ انتخابات میں پی پی پی واحد بڑی جماعت بن کر ابھرے گی، زرداری

اسلام آباد (یس ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ سینیٹ انتخابات کے نتیجے میں پیپلز پارٹی سنگل لارجسٹ پارٹی کے طور پر سامنے آئے گی۔زرداری ہائوس اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے پارٹی ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز […]

کراچی: 4 افراد ٹارگٹ کلرز کا شکار بن گئے

کراچی: 4 افراد ٹارگٹ کلرز کا شکار بن گئے

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں ٹارگٹ کلرز پھر بے لگام ہوگئے ہیں، مختلف علاقوں میں چار افراد کو گولیاں مار کر قتل کردیا ہے، مارے گئے افراد میں ایم کیو ایم لیگل ایڈ کمیٹی کے رکن اور اہل سنت والجماعت کے رہ نما بھی شامل ہیں- بہادر آباد کے قریب دھوراجی سوسائٹی میں اسنیکس کی […]

آنکھیں جھکانے یا دکھانے کے بجائے ہمسایوں سے نظریں ملانا چاہتے ہیں، مودی

آنکھیں جھکانے یا دکھانے کے بجائے ہمسایوں سے نظریں ملانا چاہتے ہیں، مودی

دہلی (یس ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ وہ تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں۔ بھارتی ایوان بالاراجیہ سبھا کے اجلاس سے خطاب میں نریندر مودی نے کہا کہ بھارت تمام پڑوسی ممالک کیساتھ بہتر تعلقات چاہتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نظریں جھکا کر جینا انھیں پسند نہیں […]

اہلسنت والجماعت کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان

اہلسنت والجماعت کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان

کراچی (یس ڈیسک) انتظامیہ کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات کی یقین دہانی کے بعد دھرنا ختم کر دیا گیا۔ کراچی میں اہلسنت والجماعت کے رہنما ڈاکٹر فیاض اور ان کے ڈرائیور کے قتل کے بعد سی ایم ہائوس کے قریب دیا جانے والا احتجاجی دھرنا انتظامیہ کی جانب سے آج وزیر اعلیٰ سندھ […]

کراچی:سہراب گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک

کراچی:سہراب گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں سی پی ایل سی اور اے وی سی سی نے مشترکہ کاروائی کرکے ایک مغوی کو بازیاب کرالیا، سہراب گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک۔پولیس کے مطابق لانڈھی لیبر اسکوائر کے قریب بسوں کے اڈے پر کھڑی ایک بس میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگنے والی آگ […]

کراچی: شارٹ سرکٹ کے باعث 4 بسیں جل کر خاکستر

کراچی: شارٹ سرکٹ کے باعث 4 بسیں جل کر خاکستر

کراچی (یس ڈیسک) لانڈھی کے علا قے لیبر اسکوائر میں واقع بس اڈے پر کھڑی ہو ئی 4 بسیں جل کر خاکتر ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق لانڈھی کے علاقے لیبر اسکوائر میں واقع بس اڈے پر کھڑی ایک بس میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی ، آگ لگنے کے باعث بس میں […]

دہشگرد پاکستان اور سعودی عرب کے مشترکہ دشمن ہیں، نواز شریف

دہشگرد پاکستان اور سعودی عرب کے مشترکہ دشمن ہیں، نواز شریف

ریاض (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی پاکستان اور سعودی عرب کے مشترکہ دشمن ہیں، ان کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری ،توانائی اور بنیادی ڈھانچے سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا۔ وزیر اعظم نواز شریف سعودی فرمانروا کی […]

ہارس ٹریڈنگ ثابت ہوئی تو سخت کارروائی ہو گی، چیف الیکشن کمشنر

ہارس ٹریڈنگ ثابت ہوئی تو سخت کارروائی ہو گی، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ ثابت ہوئی تو سخت کارروائی کی جائے گی۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا نے ایک بیان میں کہا کہ سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ ثابت ہو گئی تو سخت کارروائی کریں گے۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا […]

سینیٹ کی 48 نشستوں کے لیے میدان آج سجے گا

سینیٹ کی 48 نشستوں کے لیے میدان آج سجے گا

اسلام آباد (یس ڈیسک) ایوان بالا کی 48 نشستوں کے لیے پولنگ آج ہو گی جو صبح 9 سے شام 4 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ سینیٹ کے انتخابات آج ہوں گے جس میں 48 نشستوں کے لیے پولنگ کا عمل صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک بغیر کسی […]

سندھ اور پنجاب میں اگلے سال بلدیاتی الیکشن کا شیڈول مسترد

سندھ اور پنجاب میں اگلے سال بلدیاتی الیکشن کا شیڈول مسترد

اسلام آباد (یس ڈیسک) بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے شیڈول پیش کیا گیا۔ سپریم کورٹ نے سندھ اور پنجاب کیلئے الیکشن کمیشن کی تاریخیں مسترد کر دیں۔ عدالت نے کہا پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول اگست کے پہلے ہفتے میں جاری کیا جائے۔ جسٹس سرمد نے دوران […]

وزیراعظم کی سعودی فرمانروا سے ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کی سعودی فرمانروا سے ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

ریاض (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے ریاض میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات اور سلامتی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور بنیادی ڈھانچے سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کا جائزہ بھی لیا گیا۔ وزیر اعظم نواز شریف نے ہر […]

ملکی سیاست میں عمران خان کا کوئی مستقبل نہیں: پرویز رشید

ملکی سیاست میں عمران خان کا کوئی مستقبل نہیں: پرویز رشید

لاہور (یس ڈیسک) پرویز رشید نے کہا عمران خان بتائیں کہ کوئی شخص وزیراعظم نواز شریف کے پاس پندرہ کروڑ کی آفر لیکر کیوں نہیں آیا۔ چئیرمین پی ٹی آئی کو جس نے پندرہ کروڑ روپے کی آفر کی اسے اچھا آدمی بھی قرار دے رہے ہیں جو افسوسناک ہے۔ پرویز رشید کا کہنا تھا […]

سینٹ انتخابات، پنجاب میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان مقابلہ ہو گا

سینٹ انتخابات، پنجاب میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان مقابلہ ہو گا

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب میں سینیٹ کی سات جنرل نشستوں کے لئے پرویز رشید، مشاہد اللہ خان، سلیم ضیاء، نہال ہاشمی، جنرل ریٹائرڈ عبد القیوم، غوث خان نیازی، چوہدری تنویر خان مسلم لیگ ن کے امیدوار کے طور پر میدان میں ہیں جبکہ سعود مجید اور خواجہ محمود کے کورنگ امیدوار کے طور پر کاغذات […]

اگلےہفتے سے فوجی عدالتیں مقدمات کی سماعت شروع کردیں گی، نیکٹا

اگلےہفتے سے فوجی عدالتیں مقدمات کی سماعت شروع کردیں گی، نیکٹا

اسلام آباد (یس ڈیسک) نیکٹا حکام کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں فوجی عدالتیں آئندہ ہفتے سے مقدمات کی سماعت شروع کردیں گی، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قواعدوضوابط نے نیکٹا سے مدراس سے متعلق تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط کا اجلاس چئیرمین سینیٹر طاہرمشہدی کی زیرصدارت […]

عمران اپنی پارٹی کے لوگ کنٹرول نہیں کر سکتے، خورشید شاہ

عمران اپنی پارٹی کے لوگ کنٹرول نہیں کر سکتے، خورشید شاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے ساری پارٹیوں سے جنگ کی ہوئی ہے، اپنی پارٹی کے لوگ کنٹرول نہیں کر سکتے، عمران نے ثابت کر دیا کہ ان کا اپنی پارٹی کے اراکین پر اعتماد نہیں۔ خورشید شاہ نے اپنے چیمبر میں میڈیا سے بات چیت […]