By Yes 1 Webmaster on March 3, 2015 Arrest, Baldia Town tragedy, individuals, involved, issued, orders, احکامات, افراد, جاری, سانحہ بلدیہ ٹاؤن, ملوث, گرفتاری اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں ملوث تمام افراد کی گرفتاری کے احکامات جاری کر دیئے۔ ڈی جی رینجرز کی سربراہی میں رینجرز ہیڈکوارٹر کراچی میں اہم اجلاس ہوا جس میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی تحقیقات کے بعض عناصر کے اثرانداز ہونے کا جائزہ لیا گیا۔ ایک بھتہ خور […]
By Yes 1 Webmaster on March 3, 2015 Claims, mass arrests, Peshawar, suspicious, vaccination, vaccine, دعویٰ, مشکوک, پشاور, پلانے, پولیو ویکسین, پیمانے, گرفتاریوں اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (یس ڈیسک) پولیو سے بچاؤ کے قطرے نہ پلانے پربڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا دعویٰ مشکوک نکلا۔ جیل ذرائع کے مطابق پیر کو جیل میں صرف 25 تک حوالاتیوں کو لایا گیا تھا، جیل میں 471 اضافی افراد کو رکھنے کی گنجائش ہی نہیں۔ جیل میں تعمیر کا کام جاری ہے، مزید حوالاتیوں کو […]
By Yes 1 Webmaster on March 3, 2015 foreign secretaries meeting, India, islamabad, pakistan, visit, اسلام آباد, خارجہ سیکریٹریز, دورے, ملاقات, پاک بھارت اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد میں پاک بھارت خارجہ سیکریٹریز کی دفترخارجہ میں ملاقات جاری ہے، بھارتی سیکریٹری خارجہ آج وزیراعظم سے بھی ملاقات کریں گے۔ بھارتی سیکریٹری خارجہ ایس جے شنکر دور وزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچے تھے۔ دفتر خارجہ پہنچنے پر اُنہوں نے سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری سے ملاقات کی۔ […]
By Yes 1 Webmaster on March 3, 2015 arrested, export, Hangu, outlawed, terrorist, weapons, برآمد, بھاری اسلحہ, دہشتگرد, کالعدم تنظیم, گرفتار, ہنگو اہم ترین, مقامی خبریں
ہنگو (یس ڈیسک) ہنگو کے نواحی علاقے بگٹو میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے چار دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا، ملزموں سے بھاری اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق بگٹو میں خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا گیا جس دوران دہشتگرد پکڑے گئے۔ چاروں کا تعلق کالعدم تحریک […]
By Yes 1 Webmaster on March 3, 2015 hunting, Ireland, score, South Africa, Target, World Cup, آئرلینڈ, آئوٹ, تعاقب, جنوبی افریقہ, رنز, ورلڈ کپ, ہدف اہم ترین, کھیل
کینبرا (یس ڈیسک) ورلڈ کپ میں 24 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے اپ سیٹ ماسٹر آئرلینڈ کو فتح کے لیے 412 رنز کا ہدف دے دیا جس کے جواب میں آئرش ٹیم کی 65 سکور پر 5 وکٹیں گر گئی ہیں۔ آسٹریلیا کے شہر کینبرا میں جاری پول بی کے میچ میں جنوبی افریقہ […]
By Yes 1 Webmaster on March 3, 2015 foreign, Indian, Jay Shankar Subramanian, pakistan, Secretary, Siachen, Tasneem Aslam, today, آج, بھارتی, تسنیم اسلم, خارجہ, سبرامنیم جے شنکر, سیاچن, سیکرٹری, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) نواز شریف نریندر مودی ملاقات کے 9 ماہ بعد پاک بھارت سیکرٹری خارجہ سطح کے تعلقات بحال ہوگئے ہیں، بھارتی خارجہ سیکرٹری سبرامنیئم جے شنکر دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ طویل عرصہ بعدبھارت کےسیکرٹری خارجہ کےدورہ پاکستان سے دونوں ملکوں کے درمیان جمی برف پگھلنے کی امید […]
By Yes 1 Webmaster on March 3, 2015 citizens, Gulshan e Iqbal, karachi, north, robber, شہریوں, نارتھ, ناظم آباد, ڈاکو, کراچی, گلشن اقبال اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) شہر کے دو مختلف علاقوں میں 3 ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے، عوام نے ڈاکوئوں کو خوب تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔کراچی کے علاقے گلشن بلاک 3 میں لوٹ مار کرنے والا ایک ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گیا، عوام نے ڈاکو کو شدید تشدد […]
By Yes 1 Webmaster on March 3, 2015 9 accused, 9 ملزمان, arrested, chisel, discoveries, karachi, Sales, vehicles, انکشافات, فروخت, چھینی, کراچی, گاڑیاں, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں چھینی گئی گاڑیاں بیچنے والے 9 ملزمان کو اینٹی کار لفٹنگ سیل نے گرفتار کرلیا، ملزمان سے اسلحہ، چھینی گئی ایک گاڑی اور 8 موٹر سائیکلیں برآمد کرلی گئیں۔ ملزما ن نے انکشافات کیے ہیں کہ چوری یا چھینی گئی موٹر سائیکل 10 سے 12 ہزار میں خریدتے ہیں، سات، […]
By Yes 1 Webmaster on March 3, 2015 Baltistan, country, Gilgit, intact, new, wave, winter, برقرار, بلتستان, سردی, لہر, ملک, نئی, گلگت اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد(یس ڈیسک) آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں سردی کی نئی لہر برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ پیر کے روز پنجاب کے مختلف شہروں میں دن بھر […]
By Yes 1 Webmaster on March 3, 2015 blind, government, people, protest, punjab assembly, trying, useless, افراد, بے سود, حکومتی, دھرنا, نابینا, پنجاب اسمبلی, کوششیں اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر نابینا افراد کا ملازمتیں مستقل کروانے کے لیے دھرنا جاری ہے، مظاہرین کا کہنا ہے کہ مستقل ملازمت کا نوٹیفکیشن جاری کروا کے ہی جائیں گے۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کے احاطے میں نابینا افراد سے حکومتی نمائندوں سے مذاکرات کے، چار دور ہوئے جو بے […]
By Yes 1 Webmaster on March 3, 2015 5 injured, 5 زخمی, 7 people killed, 7 افراد, two-story building, Wah Cantt, جاں بحق, دو منزلہ, عمارت, واہ کینٹ اہم ترین, مقامی خبریں
واہ کینٹ(یس ڈیسک) واہ کینٹ میں 2 منزلہ عمارت گرنے سے 7 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین اور 4 بچے، ایک مرد شامل ہے جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ بارش کے باعث گرنے والی عمارت کے ملبے سے ریسکیو کارروائی کے دوران 7 […]
By Yes 1 Webmaster on March 3, 2015 afghanistan, center, Nawaz Sharif, pakistan, satisfactory, support, افغانستان, تسلی بخش, تعاون, درمیان, نواز شریف, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتا سیکیورٹی و دفاعی تعاون تسلی بخش ہے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے افغانستان کے حالیہ دوروں سے معاملات کو بہتر و مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔ وزیراعظم نوازشریف سے افغان سفیر جانان موسی ٰ […]
By Yes 2 Webmaster on March 2, 2015 Armed forces, beaten, Defence Minister, India, provocation, اشتعال انگیزی, بھارت, مسلح افواج, منہ توڑ, وزیر دفاع اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت سرحدوں پر امن کے لیے سنجیدگی کا مظاہرہ کرے جب کہ ہماری مسلح افواج اس کی کسی بھی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان […]
By Yes 2 Webmaster on March 2, 2015 aircraft, Bahrain, flying, lahore, lightning, Loss, آسمانی بجلی, بحرین, طیارے, لاہور, نقصان, پرواز اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) بحرین سے لاہور آنے والے نجی ایئر لائن کے طیارے پر آسمانی بجلی گر گئی۔ نجی ایئر لائن کی پرواز 766 میں 200 سے زائد پاکستانی مسافر سوار تھے۔ تاہم تمام مسافر محفوظ رہے اور کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق دوران پرواز آسمانی بجلی گرنے […]
By Yes 1 Webmaster on March 2, 2015 Accused, horse trading, imran khan, Pervez Ashraf, unfounded, الزام, بے بنیاد, عمران خان, پرویز اشرف, ہارس ٹریڈنگ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کہتے ہیں سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کے حوالے سے عمران خان کا الزام بے بنیاد ہے۔ جھوٹے الزامات لگانے پر کپتان کو ہمیشہ بیک فٹ پر جانا پڑتا ہے۔ پیپلز پارٹی پر سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے الزام کے ردعمل میں راجہ پرویز اشرف […]
By Yes 1 Webmaster on March 2, 2015 alert, flood risk, islamabad, military, rain, Rawalpindi, اسلام آباد, الرٹ, بارشوں, خطرہ, راولپنڈی, سیلاب, فوج اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) ملک کے میدانی علاقوں میں بارشوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ کل سے وقفے وقفے سے ہونے والی بارش سے راولپنڈی کے نشیبی علاقے زیر آب آ چکے ہیں۔ مری روڈ اور اسلام آباد میں میٹرو بس منصوبے کے لئے کی گئی کھدائی بھی تالاب کا منظر پیش کر رہی […]
By Yes 2 Webmaster on March 2, 2015 Akhtar Mengal, Balochistan, Ghafoor Haidari, infamous, Senate elections, اختر مینگل, بدنام, بلوچستان, سینیٹ انتخابات, غفور حیدری اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ (یس ڈیسک) سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سینیٹ کے انتخابات کو کمرشلائز کر کے بدنام کیا جارہا ہے، اس تاثر کو ختم کرنا تمام جماعتوں کی ذمہ داری ہے جبکہ جے یو آئی )ف( کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ہم سب کو مل کر ہارس ٹریڈنگ […]
By Yes 2 Webmaster on March 2, 2015 bad, Islam, Muslim, part, siraj ul haq, war, اسلام, امریکی جنگ, بدنام, حصہ, سراج الحق, مسلمان اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
نوشہرہ (یس ڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنا یورپ اور امریکہ کی جنگ کا حصہ ہے، دین کو غالب اور دشمن کا مقابلہ کرنے کیلئے باہمی اتفاق و اتحاد ناگزیر ہے۔ پبی نوشہرہ میں تقریب سے خطاب میں سراج الحق کا کہنا تھاکہ […]
By Yes 2 Webmaster on March 2, 2015 back, case, dubai, hanging, March, Uzair Baloch, دبئی, عزیر بلوچ, لٹک گیا, مارچ, معاملہ, واپس اہم ترین, مقامی خبریں
دبئی (یس ڈیسک) لیاری گینگ وار کے مرکزی ملزم عزیر بلوچ کو وطن واپس لانے کا معاملہ 5 مارچ تک کے لئے لٹک گیا۔ عزیر بلوچ کو وطن واپس لانے کے لئے ایس ایس پی نوید خواجہ کی سربراہی میں ٹیم دبئی میں موجود ہے جب کہ پولیس ٹیم نے انٹرپول حکام سے ملاقات کی […]
By Yes 2 Webmaster on March 2, 2015 candidates, center, Competition, seats, senate, Senate seats, امیدواروں, درمیان, سینیٹ, مقابلہ, نشستوں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) ایم کیو ایم اور پی پی کے 4 سینیٹرز کے بلامقابلہ انتخاب کے بعد 48 نشستوں پر مقابلہ ہونا باقی ہے۔ 5 مارچ کو 127 امیدوار ان نشستوں پر قسمت آزمائیں گے۔ پنجاب سے تمام 11نشستیں ن لیگ کی حصے میں آسکتی ہیں۔ اسلام آباد کی جنرل اور خواتین کی ایک […]
By Yes 2 Webmaster on March 2, 2015 arrested, bringing individuals, children, Peshawar, polio, افراد, بچوں, قطرے, لانے, پشاور, پولیو, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (یس ڈیسک) پشاور میں اپنے بچوں کو کو پولیو کے قطرے نہ پلانے والے 471 افراد گرفتار کر کے 1ہزار سے زیادہ افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کے احکامات کے مطابق پشاور میں 9 بیماریوں کیخلاف چلائی جانے والی مہم صحت کا اتحاد میں قطرے نہ پلانے […]
By Yes 2 Webmaster on March 2, 2015 bombed, karachi, killed, lyari, people injured, افراد, بم حملہ, بچہ ہلاک, زخمی, لیاری, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں آوان بم حملے میں ایک بچہ جاں بحق اور سات زخمی ہو گئے، کورنگی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا جبکہ سرجانی سے ایک خاتون اور منگھو پیر سے ایک مرد کی لاش ملی ہے۔ لیاری کے علاقے میں مرزا آدم خان روڈ پر موٹر […]