By Yes 2 Webmaster on February 28, 2015 ISI chief Gen, Meetings, Pentagon, Rizwan, security chiefs, آئی ایس آئی, رضوان, سیکورٹی سربراہان, ملاقاتیں, پینٹاگون, چیف جنرل اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
واشنگٹن (یس ڈیسک) آئی ایس آئی چیف لیفٹننٹ جنرل رضوان اختر کی دورہ امریکا میں ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اخترنے پینٹاگون میں سی آئی اے، ایف بی آئی اور ہوم لینڈ سیکورٹی کے سربراہان سے ملاقاتیں کیں، امریکی حکام نے آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج […]
By Yes 2 Webmaster on February 28, 2015 islamabad, Maulana Fazlur Rehman, power, shireen mazari, slave, اسلام آباد, اقتدار, شیریں مزاری, غلام, مولانا فضل الرحمان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ردعمل اظہار کرتے ہوئے شریں مزاری نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان ہمیشہ سے اقتدار کے غلام رہے ہیں اور وہ 22 ویں ترمیم سے خوف زدہ ہیں سینیٹ الیکشن میں پیسے کا کھیل ختم ہونے سے مولانا کا کھیل […]
By Yes 2 Webmaster on February 28, 2015 amendment, failed, government, Maulana Fazlur Rehman, persuade, آئینی ترمیم, حکومت, منانے, مولانا فضل الرحمان, ناکام اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومتی وفد سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے 22 ویں آئینی ترمیم پر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو منانے میں ایک بار پھر ناکام ہوگیا۔ سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے 22ویں آئینی ترمیم پر تحفظات دور کرنے کے حوالے سے حکومتی […]
By Yes 1 Webmaster on February 28, 2015 change, dangerous, electoral processes, Future, pakistan, Pervez Musharraf, انتخابی عمل, تبدیلی, خطرناک, مستقبل, پاکستان, پرویز مشرف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) گلگت بلتستان اور چترال کے عوامی جلسے سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف نے کہا کہ پاکستان میں قیادت کا فقدان ہے۔ 2013 کے انتخابات میں حصہ لینے پاکستان آیا لیکن میرے خلاف مقدمات قائم کر کے مجھے انتخابی عمل سے باہر کر دیا گیا۔ ملک میں […]
By Yes 2 Webmaster on February 28, 2015 Abyrh, Accused, case, confession, confessions, journalist, murder, Tooba, اعتراف, اقبال جرم, صحافی, طوبیٰ, عبیرہ, قتل, ملزمہ, کیس اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) عبیرہ قتل کیس کی ملزمہ طوبیٰ نے اپنی ماڈل دوست کے علاوہ مقامی صحافی کو بھی قتل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ایاز سلیم نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے عبیرہ کے گھر والوں نے طوبیٰ کو […]
By Yes 2 Webmaster on February 28, 2015 candidate, select, Senate elections, Sindh, unopposed, امیدوار, انتخابات, بلامقابلہ, سندھ, سینیٹ, منتخب اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سینیٹ انتخابات میں سندھ میں 4 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو گئے۔پیپلزپارٹی کی سسی پلیجو، متحدہ قومی موومنٹ کی نگہت مرزا خواتین کی خصوصی نشستوں پربلا مقابلہ منتخب ہوئی ہیں۔ جبکہ ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست پرپیپلز پارٹی کے فاروق نائیک اور ایم کیو ایم کے محمد علی سیف بھی بلامقابلہ منتخب ہو گئے۔ […]
By Yes 2 Webmaster on February 28, 2015 delay, Fifth grade, papers, Rana Mashhood, Upset, تاخیر،, رانا مشہود, پانچویں جماعت, پریشان, پیپرز اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) اپنجاب کے وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان کا کہنا ہے کہ پانچویں جماعت کے پیپرز میں تاخیر کےباعث بچوں اور والدین کو ہونے والی پریشانی کےحوالے سے وہ بالکل پریشان نہیں ہیں، انہوں نے منطق پیش کی ہے کہ ایک 2 مراکز پر پرچوں میں تاخیر تو ان کی اپنی حکمت […]
By Yes 2 Webmaster on February 28, 2015 India, Indian team, UAE, wickets, win, انڈیا, شکست, وکٹوں, یو اے ای اہم ترین, کھیل
واکا (یس ڈیسک) انڈیا نے یو اے ای کو نو وکٹوں سے شکست دے دی ہے، واکا میں کھیلے گئے میچ میں یو اے ای کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 31.3 اوورز میں صرف 102 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ یو اے ای کے آٹھ کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل نہ ہوسکے، شیمان انور 35 رنز […]
By Yes 2 Webmaster on February 28, 2015 against, against Sindh High Court, application, file, Moin Khan, Sindh high court, خلاف, دائر, درخواست, سندھ ہائیکورٹ, معین خان اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (یس ڈیسک) قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں شہری کی جانب سے درخواست دائر کردی گئی۔ سندھ ہائیکوٹ میں شہری کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان کے خلاف درخواست دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ معین خان نے جوا […]
By Yes 2 Webmaster on February 28, 2015 abeera, Accused, lahore, Model Girl, murder, Poison, police, Tooba, زہر, عبیرہ, قتل, لاہور, ماڈل گرل, ملزمہ طوبیٰ, پولیس اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہوررانا ایاز سلیم کا کہنا ہے کہ ماڈل گرل عبیرہ کو ملزمہ طوبیٰ نے زہر دے کر قتل کیا۔ ملزمہ کا اصل نام عظمیٰ راؤ ہے۔ ایس ایس پی کے مطابق عبیرہ قتل کیس میں آرسینک اور سائنائڈ کی بوتلیں برآمد کر لی ہیں اور ملزمہ طوبیٰ […]
By Yes 2 Webmaster on February 28, 2015 concerns, court ruled, jail, officials, security, Zaki-ur-Rehman, انکار, اڈیالہ جیل, حکام, خدشات, زکی الرحمان, سیکیورٹی, عدالت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) اڈیالہ جیل کے حکام نے ذکی الرحمان لکھوی کو اغوا کے مقدمے میں پیش کرنے سے انکار کر دیا ، عدالت کو آگاہ کیا گیا ہے کہ سیکورٹی وجوہات پر ملزم کی پیشی ممکن نہیں۔ اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے ممبئی حملہ کیس کے مبینہ مرکزی ملزم ذکی الرحمان لکھوی […]
By Yes 2 Webmaster on February 28, 2015 Asma Jahangir, political parties, Senate elections show, الیکشن شو, سیاسی جماعتیں, سینیٹ, عاصمہ جہانگیر اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) وکیل رہنما عاصمہ جہانگیر نے کہا ہےکہ سینیٹ کا الیکشن شو آف ہینڈ سے نہیں ہو سکتا۔ لاہور ہائی کورٹ بار کے الیکشن کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگر سیاسی جماعتیں یہ سمجھتی ہیں کہ انہوں نے گند جمع کر رکھا ہے جوقابل اعتبار نہیں تو […]
By Yes 2 Webmaster on February 28, 2015 arrested, declared, Qaim Ali Shah, Shikarpur incident, terrorists, اعلان, دہشت گردوں, سانحہ شکارپور, قائم علی شاہ, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ سانحہ شکار پور کے دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے، وزیر اعلیٰ نے دہشت گردوں کو گرفتار کرنے پر پچاس لاکھ روپے کا اعلان کیا، ملزمان کا تعلق کالعدم شدت پسند گروہ لشکرِ جھنگوی اور جیشِ اسلام نامی گروہ […]
By Yes 2 Webmaster on February 28, 2015 Formula, karachi, MQM, ppp, seat adjustments, Senate elections, ایم کیوایم, سینیٹ انتخابات, سیٹ ایڈجسمنٹ, فارمولا طے, پیپلزپارٹی, کراچی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
کراچی (یس ڈیسک) سینیٹ انتخابات کے لئے متحدہ قومی موومنٹ اور پیپلزپارٹی کے درمیان سیٹ ایڈجسمنٹ کا حتمی فارمولا طے پاگیا۔ ایم کیو ایم کے وفد نے سید سردار احمد کی قیادت میں وزیراعلی سید قائم علی شاہ سے ملاقات کی۔ اس موقع سینیٹ انتخابات اور صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ […]
By Yes 2 Webmaster on February 28, 2015 area cell, arrested, brother, fugitive terrorists, Gilgit, presence information, اطلاع, بھائی, زیر حراست, علاقہ سیل, مفرور دہشتگردوں, موجودگی, گلگت اہم ترین, مقامی خبریں
گلگت (یس ڈیسک) گلگت مفرور قیدیوں کی پڑی بنگلہ میں موجودگی کی اطلاع پر علاقہ سیل کر دیا گیا، گرفتاری کے لیے سراغ رساں کتوں سے بھی مدد لی جا رہی ہے، سیکورٹی فورسز نے مفرور قیدیوں کے بھائیوں کو بھی حراست میں لے لیا۔ گلگت جیل سے فرار ہونے والے قیدیوں کی تندہی کے […]
By Yes 2 Webmaster on February 28, 2015 India, runs, Target, UAE, won, World Cup, انڈیا, جیت, رنز, ورلڈ کپ, ہدف, یو اے ای اہم ترین, کھیل
واکا (یس ڈیسک) ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں یو اے ای کی ٹیم نے انڈیا کو جیت کیلئے صرف 103 رنز کا ہدف دیا ہے، یواے ای کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے صرف 102 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی، خرم خان نے 14 ، رنز بنائے، یو اے ای کے آٹھ کھلاڑی دوہرا […]
By Yes 2 Webmaster on February 28, 2015 continue, elections, High Court, islamabad, lahore, multan, polling, year, اسلام آباد, انتخابات, جاری, سالانہ, لاہور, ملتان, پولنگ, ہائیکورٹ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ بار میں کل رجسٹرڈ ووٹرز 19672 ہیں، دس ہزار پانچ سو چوبیس ووٹرز بائیو میٹرک سسٹم جبکہ نو ہزار ایک سو اڑتالیس بیلٹ پیپرز کے ذریعے ووٹ کاسٹ کریں گے۔ صدر کے عہدے کے لیے پیر مسعود چشتی اور شیخ شاہد مقبول میں کانٹے کے مقابلے کی توقع کی جا […]
By Yes 2 Webmaster on February 28, 2015 administration, hospitals, lahore, nurses, paramedics, protest, Sheikh Zayed, staff, احتجاج, انتظامیہ, سٹاف, شیخ زاید, لاہور, نرسیں, پیرا میڈیکل, ہسپتال اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) ہسپتال کی نرسوں اور پیرا میڈیکل سٹاف نے اپنے مطالبات کے حق میں کام بند کر کے الگ الگ مظاہرہ کیا جس دوران مظاہرین انتظامیہ کے خلاف نعرہ بازی کرتے رہے۔ نرسوں کا مطالبہ تھا کہ نرسز کالج کی رجسٹریشن کا عمل جلد مکمل کیا جائے جبکہ دوسری طرف پیرا میڈیکل سٹاف […]
By Yes 2 Webmaster on February 28, 2015 arrested, assaulted, incident, injured, involved, Shikarpur, strike, terrorist, حملہ, دھرنا, دہشتگرد, زخمی, سانحہ, شکارپور, ملوث, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں
شکارپور (یس ڈیسک) پولیس نے رینجرز کے ساتھ مل کر شکارپور کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر سانحہ شکار پور میں ملوث دو اہم ملزمان کو گرفتار کر لیا جنہیں تفتیش کیلئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ گرفتار کے گئے دہشتگرد خلیل بروہی کا تعلق ڈیرہ مراد جمالی جبکہ رسول بخش […]
By Yes 2 Webmaster on February 28, 2015 child, district, food, government, hospitals, Sindh, Tharparkar, اسپتال, بچے, تھرپارکر, حکومت, سندھ, ضلع, غذائی, مٹھی اہم ترین, مقامی خبریں
تھرپارکر (یس ڈیسک) تحصیل مٹھی میں غذائی کمی کے باعث مزید 5 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 36 ہو گئی۔ سندھ حکومت کی لاپرواہی اور عدم دلچسپی کے باعث ضلع تھرپارکر میں غذائی کمی کے باعث بچوں کی ہلاکتوں کو روکا نہ جا سکا اور مزید 5 بچے […]
By Yes 2 Webmaster on February 28, 2015 Auckland, australia, Bolt, eliminated, loose, patch, test, اننگز, آسٹریلیا, آکلینڈ, بولٹ, خاتمہ, پیچ, ڈھیلے, کینگروز اہم ترین, کھیل
آکلینڈ (یس ڈیسک) ٹرینٹ بولٹ کی تباہ کن بائولنگ نے کینگروز کی بیٹگ لائن کی کمر توڑ دی، بائیں ہاتھ کے بائولر نے بہترین بائولنگ کرتے ہوئے پانچ کینگروز کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ آسٹریلیا کی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے صرف 151 پر آئوٹ ہو گئی، بریڈ ہیڈن 43 رنز کے ساتھ ٹاپ […]
By Yes 2 Webmaster on February 28, 2015 ISIS, islamabad, patrolling, support, wall chalking, Wickedness, اسلام آباد, حمایت, داعش, شرارت, وال چاکنگ, پٹرولنگ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ عراق و شام (داعش) کی حمایت میں وال چاکنگ اسلام آباد کے سیکٹر ایچ ایٹ اور آئی نائن میں کی گئی۔ دونوں سیکٹروں میں دیواروں پر داعش کی حمایت اور ابوبکر البغدادی کی حمایت میں بھی نعرے لکھے گئے۔ صورتحال نوٹس میں آنے پر اعلیٰ حکام […]