counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

بدتمیزی کے واقعات : وکلا عدلیہ کی قبر کھود رہے ہیں، سپریم کورٹ

بدتمیزی کے واقعات : وکلا عدلیہ کی قبر کھود رہے ہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (یس ڈیسک) ججوں کے ساتھ بدتمیزی کرنے کے بارے میں مقدمے کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے آبزرویشن دی ہے کہ وکلاملک کی عدلیہ کی قبر کھود رہے ہیں۔ جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں فل بینچ نے سماعت کی اور لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بار کے صدر شفقت بھٹی کے خلاف […]

سینیٹ الیکشن :22 ویں ترمیم لانے پر سیاسی اتفاق رائے نہ ہو سکا

سینیٹ الیکشن :22 ویں ترمیم لانے پر سیاسی اتفاق رائے نہ ہو سکا

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لیے 22ویں آئینی ترمیم لانے پر سیاسی اتفاق رائے نہیں ہو سکا۔ پیپلزپارٹی اور جے یو آئی ف نے مخالفت جبکہ تحریک انصاف، جماعت اسلامی، ایم کیو ایم اور اے این پی نے حمایت کر دی۔وزیر اعظم کہتے ہیں کہ ضمیر فروشی کا کاروبار […]

بلوچستان سینیٹ انتخابات، ن لیگ اور جے یو آئی ف میں اتحاد

بلوچستان سینیٹ انتخابات، ن لیگ اور جے یو آئی ف میں اتحاد

کوئٹہ (یس ڈیسک) بلوچستان میں سینیٹ کے انتخابات کیلئے مسلم لیگ ن اور جمعیت علما اسلام ف میں اتحاد ہوگیا ہے۔ دونوں جماعتیں ملکر ہارس ٹریڈنگ کی روک تھام کیلئے بھی اپنا کردار ادا کریں گی۔ کوئٹہ میں جے یو آئی ف کے سیکریٹری جنرل مولانا غفور حیدری کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم […]

کراچی میں اناڑی ڈاکو نے بینک ڈکیتی کو کامیڈی فلم بنا دیا

کراچی میں اناڑی ڈاکو نے بینک ڈکیتی کو کامیڈی فلم بنا دیا

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے بینکوں میں پہلے تو بڑے بڑے ڈاکو ڈکیتیاں کرتے تھے، لیکن پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ان ڈکیتیوں کو معمول سمجھ کر ایسی چین کی نیند سوئے ہیں کہ اب اناڑی ڈاکووں کو بھی ہاتھ سیدھا کرنے کے لیے کراچی کے بینکوں میں بھیجا جاتا ہے۔ چہرے پر […]

گلگت جیل سے 4 قیدیوں کے فرار ہونے کی ابتدائی تحقیقات

گلگت جیل سے 4 قیدیوں کے فرار ہونے کی ابتدائی تحقیقات

گلگت (یس ڈیسک) ڈسٹرکٹ جیل گلگت بلتستان سے فرار ہونے والے چار قیدیوں کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سانحہ نانگا پربت میں ملوث دہشت گردوں کو فرار کرانے میں اندر سے مدد شامل تھی اور دہشت گردوں کو پستول بھی جیل کے اندر سے ہی فراہم کیا گیا تھا۔ واقعے […]

مظفر گڑھ: موبائل فون چوری کرنے والے کو خواتین نے پیٹ ڈالا

مظفر گڑھ: موبائل فون چوری کرنے والے کو خواتین نے پیٹ ڈالا

مظفر گڑھ (یس ڈیسک) مظفر گڑھ میں پرس سے موبائل چوری کرنے والے چور کو خواتین نے پکڑ کر دھو ڈالا۔ جتوئی کے نواحی علاقے رام پور کی رہائشی خواتین شاپنگ کرنے جتوئی بازار آئیں جہاں ایک موبائل چور نے خاتون کے پرس نے موبائل چوری کرنے کی کوشش کی، مگر خواتین نے چور کو […]

پاکستان کی ترقی میں سمندر پار پاکستانیوں کا کردار اہم ہے، صدر مملکت

پاکستان کی ترقی میں سمندر پار پاکستانیوں کا کردار اہم ہے، صدر مملکت

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی میں سمندر پار پاکستانیوں کا کردار نہایت اہم ہے۔ انہوں نے یہ بات اسٹریٹیجک مشاورتی فرم برائے مشرق وسطٰیٰ کے سربراہ راشد بشیرسے بات چیت کے دوران کہی۔ جنھوں نے ایوان صدر اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔ صدر […]

سینیٹ انتخابات پر ایم کیو ایم کے قائد کا اظہار تشویش

سینیٹ انتخابات پر ایم کیو ایم کے قائد کا اظہار تشویش

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قائد الطاف حسین نے سینیٹ انتخابات پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور اپیل کی ہے کہ ملک کو درپیش صورتحال سے بچانے کے لیے سپریم کورٹ آگے آئے۔ ایم کیو ایم کی جانب سے جاری بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ اس وقت ملک کو سینیٹ کے انتخابات کے […]

گلگت: پولیس دہشتگرد مقابلہ، ایک ایس ایچ او زخمی

گلگت: پولیس دہشتگرد مقابلہ، ایک ایس ایچ او زخمی

گلگت (یس ڈیسک) گلگت جیل سے فرار ہونے والے دو قیدیوں کو مناور کے مقام پر گھیر لیا گیا ہے، جہاں پولیس سے دہشت گردوں کا مقابلہ جاری ہے، مقابلے میں ایک ایس ایچ او کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات موصول ہوئیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق گلگت جیل سے فرار ہونے والے 2 دہشت […]

سعودی فرمانروا کی وزیر اعظم کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت

سعودی فرمانروا کی وزیر اعظم کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت

ریاض (یس ڈیسک) سعودی فرمانروا شاہ سلیمان بن عبدالعزیز نے وزیر اعظم جناب محمد نواز شریف کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت دی ہے۔ سعودی فرماں روا کی طرف سے بھیجے گئے دعوتی پیغام میں کہا گیا ہے وزیراعظم نواز شریف مارچ کے پہلے ہفتے میں سعودی عرب کا دورہ کریں۔ وزیر اعظم نواز […]

گلگت: پولیس دہشتگرد مقابلہ، ایک ایس ایچ او زخمی

گلگت: پولیس دہشتگرد مقابلہ، ایک ایس ایچ او زخمی

گلگت (یس ڈیسک) گلگت جیل سے فرار ہونے والے دو قیدیوں کو مناور کے مقام پر گھیر لیا گیا ہے، جہاں پولیس سے دہشت گردوں کا مقابلہ جاری ہے، مقابلے میں ایک ایس ایچ او کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات موصول ہوئیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق گلگت جیل سے فرار ہونے والے 2 دہشت […]

پاک بحریہ نے بحری قذاقی کی کمان سنبھال لی

پاک بحریہ نے بحری قذاقی کی کمان سنبھال لی

بحرین (یس ڈیسک) پاک بحریہ نے بحری قذاقی کی روک تھام کے لیے قائم 30 ممالک کی کمبائنڈ ٹاسک فورس 151 کی کمان چھٹی بار سنبھال لی ہے۔ اس کے ساتھ ہی پاک بحریہ سب زیادہ بار یہ اعزاز حاصل کرنے والی فوج بھی بن گئی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق کثیرالملکی کمبائنڈ ٹاسک […]

لیاری کے علاقے دریا آباد میں فائرنگ، اہلکار زخمی

لیاری کے علاقے دریا آباد میں فائرنگ، اہلکار زخمی

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری دریا آباد میں فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہو گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق لیاری کے علاقے دریا آباد میں پولیس مقابلہ ہوا ہے، مقابلے کے دوران 3 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کیے گئے ہیں۔ ذرائع نے مزید بتایا […]

لاہور ہائی کورٹ کے 4 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش

لاہور ہائی کورٹ کے 4 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش

لاہور (یس ڈیسک) جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے لاہور ہائی کورٹ کے 4 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے، 6 ججز کی مدت میں ایک سال کی توسیع جب کہ 3 ایڈیشنل ججز کو عہدے سے فارغ کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ کمیشن نے پشاور ہائی کورٹ کے 2 ججز کو مستقل کرنے کی […]

آزاد کشمیر کے نکیال سیکٹر پر بھارتی فائرنگ سے لڑکی زخمی

آزاد کشمیر کے نکیال سیکٹر پر بھارتی فائرنگ سے لڑکی زخمی

مظفرآباد (یس ڈیسک) آزاد کشمیر کے نکیال سیکٹر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے لڑکی زخمی ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے نکیال سیکٹر پر بھارتی فوج نے فائرنگ کی، جس کی وجہ سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا، بھارتی فائرنگ سے گاوں ڈبسی میں ایک 13 سالہ لڑکی رابعہ نورین بھی […]

پشاور اور لاہور ہائیکورٹ کے چھ ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری

پشاور اور لاہور ہائیکورٹ کے چھ ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری

لاہور (یس ڈیسک) چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس سپریم کورٹ بلڈنگ اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں پشاور ہائیکورٹ کے دو ایڈیشنل ججز داؤد خان اور افسر خان کو مستقل کرنے کی منظوری دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے بھی چودہ میں سے چار ججز کو مستقل کرنے کی منظوری […]

جنوبی افریقہ کی آوٹ کلاس کارکردگی، ویسٹ انڈیز کو 257 رنز سے شکست

جنوبی افریقہ کی آوٹ کلاس کارکردگی، ویسٹ انڈیز کو 257 رنز سے شکست

سڈنی (یس ڈیسک) ورلڈ کپ 2015 کے گروپ بی کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو 257 رنز سے شکست فاش سے دوچار کر دیا ہے۔ جنوبی افریقہ کی اہم میچ کامیابی کا سہرا کپتان اے بی ڈویلیرز اور عمران طاہر کے سر ہے۔ جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ […]

سینیٹ انتخابات کے امیدواروں کی اپیلوں پر سماعت کا آج آخری روز

سینیٹ انتخابات کے امیدواروں کی اپیلوں پر سماعت کا آج آخری روز

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ انتخابات کے امیدواروں کی اپیلوں پر سماعت کا آج آخری روز ہے، کاغزات نامزدگی کل تک واپس لیے جا سکیں گے، جس کے بعد حتمی فہرست جاری کی جائے گی۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن امیدواروں کی اپیلوں کی سماعت کر رہا ہے، […]

این اے 122 دھاندلی کیس کا فیصلہ 4 مارچ تک محفوظ

این اے 122 دھاندلی کیس کا فیصلہ 4 مارچ تک محفوظ

لاہور (یس ڈیسک) الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں مبینہ دھاندلی سے متعلق عمران خان کی جانب سے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کے لئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو 4 مارچ کو سنایا جائے گا۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں مبینہ دھاندلی سے […]

وزیراعظم کے خلاف بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر

وزیراعظم کے خلاف بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ اسلام آباد کے شہری کی جانب سے بلدیاتی انتخابات نہ کرائے جانے کے خلاف وزیراعظم نواز شریف کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی جس میں موقف اختیار […]

ناروا سلوک، پی آئی اے نے 10 مارچ تک بنگلہ دیش کیلئے پروازیں بند کر دیں

ناروا سلوک، پی آئی اے نے 10 مارچ تک بنگلہ دیش کیلئے پروازیں بند کر دیں

ڈھاکہ (یس ڈیسک) بنگلہ دیشی حکومت نے پاکستان دشمنی کی انتہا کرتے ہوئے پی آئی اے نے ڈھاکہ میں قومی ایئر لائنز کے منیجر کے ساتھ ناروا سلوک کے خلاف بنگلہ دیش کے لیے دس مارچ تک پروازیں احتجاجاً بند کر دی ہیں۔ بنگلہ دیشی انٹلجنس حکام نے پی آئی اے کے ڈھاکا آفس کے […]

اورکرزئی ایجنسی، دہشتگردوں نے زیر تعمیر سرکاری کالج کو بارود سے اڑا دیا

اورکرزئی ایجنسی، دہشتگردوں نے زیر تعمیر سرکاری کالج کو بارود سے اڑا دیا

اورکزئی (یس ڈیسک) شرپسندوں نے لوئر اورکزئی ایجنسی کے علاقے کلایہ میں ڈگری کالج کو دھماکہ خیز مواد سے اڑایا۔ پولٹیکل انتظامیہ کے مطابق دھماکے سے کالج کے چار کمرے مکمل طور پر تباہ ہو گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شرپسندوں […]