By Yes 1 Webmaster on February 26, 2015 court, court permission, documents, United Arab Emirates, Uzair Baloch, اجازت درکار, دستاویزات, عدالت, عزیر بلوچ, متحدہ عرب امارات اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے اکبر خان ہوتی نے کہا ہے کہ عزیر بلوچ کو پاکستان لانے کے لیے اب صرف متحدہ عرب امارات کی عدالت کی اجازت درکار ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے اکبر خان ہوتی کا اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ عزیر بلوچ […]
By Yes 1 Webmaster on February 26, 2015 5 MP, 5 رہنما, case, declared against terrorism, government, model town, tahir ul qadri, الزام, حکومت, دہشتگردی, طاہرالقادری, قرار, ماڈل ٹاؤن, کیس اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ماڈل ٹاؤن کیس میں مسلسل غیر حاضری پر ڈاکٹر طاہر القادری سمیت پاکستان عوامی تحریک کے 5رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا۔ طاہرالقادری کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جھوٹے مقدمات میں اشتہاری قرار دلوانے کی کارروائی کے پیچھے پنجاب حکومت اور قاتل پولیس […]
By Yes 1 Webmaster on February 26, 2015 3 bandits killed, building, Competition, inspector, lahore, police, Shahdara, ،3 ڈاکو, انسپکٹر, شاہدرہ, عمارت, لاہور, مقابلہ, پولیس, ہلاک اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) لاہور کے علاقے شاہدرہ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک ہو گئے، پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے ڈاکوؤں کے خلاف 83 مقدمات ملے ہیں۔سی آئی اے کوتوالی پولیس کے مطابق 3 ڈاکوؤں اکرام کامی، سرور کالا اور سلطان منگا شاہدرہ کے علاقے سگیاں پل کے قریب ایک […]
By Yes 1 Webmaster on February 26, 2015 50 million, 50 کروڑ, aid, Congress, dollars, Effort, pakistan, Us, امداد, امریکی, پاکستان, ڈالر, کانگریس, کوشش اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی کانگریس نے ایک بار پھر سے ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے پاکستان کو دی جانے والی 50 کروڑ ڈالر کی امداد پر پابندی لگانے کے لیے دباؤ ڈالا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری ایونِ نمائندگان میں ممبران کے سوالوں کا جواب […]
By Yes 1 Webmaster on February 26, 2015 5سالہ, اسپتال, الزام, انصاف, بچی, مریدکے, چھت اہم ترین, مقامی خبریں
مریدکے (یس ڈیسک) مریدکے میں چھت سے گرنے والی 5 سالہ بچی لاہور کے جنرل اسپتال میں دم توڑ گئی۔ ورثا نے ڈاکٹروں پر غفلت کا الزام لگا دیا۔ اسپتال انتظامیہ نے الزام مسترد کر دیا ۔ورثا نے الزام لگایا کہ مریدکے کی رہائشی ان کی 5 سالہ بچی مہک شہزادی گزشتہ روز گھر کی […]
By Yes 1 Webmaster on February 26, 2015 center, cyber crime, fia, National, response, start, work, ایف آئی اے, رسپانس, سائبر کرائم, سینٹر, شروع, نیشنل, کام اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) کسی نے فیس بک پر جعلی اکاؤنٹ بنایا، لاٹری نکلنے کے سبز باغ دکھائے، ای میل اکاؤنٹ ہیک کیا یا انٹرنیٹ اور موبائل فون کے ذریعے فراڈ کیا یا کسی کو دھمکی دی تو جان لے، اس کی تو شامت آ گئی۔ ایف آئی اے کے نیشنل رسپانس سینٹر فار سائبر […]
By Yes 2 Webmaster on February 25, 2015 afghan, decision, deportation, government, imams, KP, افغان, اماموں, حکومت, خیبر پختونخوا, فیصلہ, ملک بدر اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (یس ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں موجود افغان پیش اماموں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے قومی ایکشن پلان کے تحت صوبے سے افغان پیش اماموں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں مختلف مساجد میں امامت کے فرائض انجام […]
By Yes 1 Webmaster on February 25, 2015 absent, Asif Ali Zardari, cases, corruption, pakistan, records, آصف علی زرداری, ریکارڈ, غائب, کرپشن, کیخلاف, کیسز اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کیخلاف ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنس کی دستاویزات غائب ہو گئی ہیں۔ دونوں اہم مقدمات کی اصل دستاویزات احتساب عدالت میں ہیں نہ ہی نیب کے پاس۔ نیب حکام نے اصل فائل کی تلاش شروع کر دی ہے۔ سابق جوائنٹ سیکرٹری احتساب بیورو […]
By Yes 1 Webmaster on February 25, 2015 appointed, Benazir Income Support Program, Chairperson, Marvi Memon, بے نظیر انکم سپورٹ, ماروی میمن, مقرر, پروگرام, چیئرپرسن اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنماء رکن قومی اسمبلی ماروی میمن کو کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن مقرر کر دیا گیا ہے۔ ماروی میمن کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔ ماروی میمن اس وقت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کی چیئرپرسن بھی ہیں۔ ماضی میں وہ […]
By Yes 2 Webmaster on February 25, 2015 facilitators, Shahbaz Sharif, terms, terrorists, دہشتگردوں, سہولت کاروں, شہباز شریف, لحاظ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف نے ایک بار پھر دہشتگردی کے خاتمے کا عزم دہرایا۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں بیڈ اور گُڈ کی وجہ سے نقصانات ہوئے لیکن اب یہ کنفیوژن ختم ہو چکی ہے۔ تمام سیاسی اور مذہبی قیادت متحد ہے۔ پنجاب حکومت بھی پوری قوت […]
By Yes 2 Webmaster on February 25, 2015 amendment, Constitution, horse trading, Khurshid Shah, sad, stop, آئین, افسوس ناک, ترمیم, خورشید شاہ, روکنے, ہارس ٹریڈنگ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہارس ٹریڈنگ جمہوری نظام کے لیے کینسر ہے لیکن اس کے لئے آئین میں ترمیم افسوسناک ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ہارس ٹریڈنگ جمہوری نظام کے لیے […]
By Yes 2 Webmaster on February 25, 2015 amendment, bill, horse trading, presented, Prime Minister, Senate elections, stop, آئینی ترمیم, انتخابات, روکنے, سینیٹ, مسودہ, وزیر اعظم, پیش, ہارس ٹریڈنگ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے آئینی ترمیم کی تیاری کرنے والی کمیٹی نے وزیر اعظم کو ابتدائی مسودہ پیش کردیا۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں سینیٹ انتخابات میں ارکان کی خرید و فروخت کو روکنے کے لئے قانون سازی پر […]
By Yes 1 Webmaster on February 25, 2015 called, fake contest, IG, karachi, supreme court, آئی جی, جعلی مقابلہ, سپریم کورٹ, طلب, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں 4 نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں قتل کرنے کے کیس میں سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی اور ایس ایس پی ملیر راوٴ انوار کو کل طلب کر لیا ہے۔سپریم کورٹ کی کراچی رجسٹری میں جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس مقبول باقر […]
By Yes 1 Webmaster on February 25, 2015 Indian foreign secretary, Jay Shankar, March, Pakistan Foreign Office, بھارتی سیکریٹری خارجہ, جے شنکر, دفتر خارجہ, مارچ, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی سیکریٹری خارجہ 3 اور 4 مارچ کو پاکستان کا دورہ کرینگے۔ بھارتی سیکرٹری خارجہ کا دورہ پاکستان 13 فروری کے پاک بھارت وزرائے اعظم رابطے کا تسلسل ہے۔ پاکستانی دفترخارجہ کے مطابق بھارتی سیکریٹری خارجہ جے شنکر اپنے پاکستانی دورے کے دوران پاکستانی ہم […]
By Yes 1 Webmaster on February 25, 2015 Forgiveness, mistake, Moin Khan, Oversight, people, seek, غلطی, قوم, مانگتا, معافی, معین خان, نادانستگی اہم ترین, کھیل
برسبین (یس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان نے کہا ہے کہ مجھ سے نادانستگی میں غلطی ہوئی، قوم سے معافی مانگتا ہوں، صفائی پیش کرنے پاکستان واپس آرہا ہوں۔ معین خان اپنے اس تحریری بیان کو اب سے کچھ دیر بعد باقاعدہ طور پر میڈیا کے سامنے پیش کریں گے تاہم […]
By Yes 2 Webmaster on February 25, 2015 afghanistan, Conditions, corrupted, imran khan, KP, United States, افغانستان, امریکا, حالات, خراب, خیبر پختونخوا, عمران خان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
دبئی (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے حالات امریکا اور افغانستان کی وجہ سے خراب ہیں، امریکا کے خطے سے جانے کے بعد حالات بہتر ہوجائیں گے۔ دبئی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئےعمران خان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں سرمایہ کاری کرنے کا […]
By Yes 1 Webmaster on February 25, 2015 broke, caught, Faisalabad, home, officers, people, rude, women, اہلکار, بدتمیزی, خواتین, فیصل آباد, لوگوں, پکڑ لیا, گھر, گھس گئے اہم ترین, مقامی خبریں
فیصل آباد (یس ڈیسک) فیصل آباد میں 5 سادہ لباس پولیس اہلکاروں کو گھر میں گھسنے پر اہل علاقے نے پکڑ کر کمرے میں بند کر دیا۔ وارنٹ کے بغیر گھر میں داخل ہونے والے اہلکاروں نے خواتین سے بدتمیزی کی اور خوف زدہ کرنے کےلئے فائرنگ بھی کی، جس پر اہل علاقہ جمع ہوگئے […]
By Yes 1 Webmaster on February 25, 2015 Boats, charsadda, flood, river, shops destroyed, دریا, دکانیں تباہ, طغیانی, چارسدہ, کشتیاں اہم ترین, مقامی خبریں
چارسدہ (یس ڈیسک) چارسدہ کے علاقے سردریاب میں دریا میں طغیانی نے تباہی مچا دی۔ سیلابی ریلا 55 کشتیاں بہا لے گیا۔ 9 دکانیں بھی دریا برد ہوگئیں۔ چارسدہ کے علاقے سردریاب میں شدید بارش کے باعث دریا کی سطح اونچی ہو گئی۔ سیلابی ریلے میں تفریحی مقام پر 55 کشتیاں بہہ گئیں جبکہ نو […]
By Yes 1 Webmaster on February 25, 2015 Future pension plan, Mobile Phone, proposed, radio, taxes, تجویز, ریڈیو, فیوچر پنشن پلان, موبائل فون, ٹیکس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد (یس ڈیسک) ٹی وی ٹیکس کے بعد اب ریڈیو ٹیکس بھی لگے گا، ڈی جی ریڈیو نے موبائل فون اور گاڑیوں پر ریڈیو ٹیکس لگانے کی تجویز دے دی۔ حکومت کی جانب سے ٹی وی ٹیکس کے نام پر پہلے ہی بجلی کے بلوں پر پینتیس روپے وصول کئے جا رہے ہیں ۔ […]
By Yes 1 Webmaster on February 25, 2015 consent, February, municipal elections, Sindh Government, بلدیاتی انتخابات, رضامندی, سندھ حکومت, فروری اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخاب کیلئے دی گئی چوتھی تاریخ میں ایک ماہ کی تخفیف کر دی۔ صوبائی حکومت مارچ کے بجائے فروری دو ہزار سولہ میں کرانے کیلئے تیار، سندھ حکومت نے سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن کو نئی تاریخ سے متعلق آگاہ کر دیا۔ چیف سیکرٹری سندھ سجاد سلیم ہوتیانہ […]
By Yes 1 Webmaster on February 25, 2015 Afghans, issuance, national ID cards, registration officers, Suspended, اجرا, افغان باشندوں, قومی شناختی کارڈ, معطل, نادرا اہلکار اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (یس ڈیسک) نادرا خیبر پختونخوا نے افغان جنگ کے دوران مشہور ہونے والی افغان خاتون اور دیگر افغانیوں کو قومی شناختی کارڈ جاری کرنے پر چالیس سے زائد اہلکار معطل کر دیئے۔ نادرا کی جانب سے افغان روس کی جنگ کے دوران مشہور ہونے والی خاتون شربت گلہ عرف مونالیزا اور اس کے دو […]
By Yes 1 Webmaster on February 25, 2015 court, dubai, pakistan, permitting, transporting, Uzair Baloch, اجازت, دبئی, عدالت, عذیر بلوچ, لیجانے, پاکستان اہم ترین, مقامی خبریں
دبئی (یس ڈیسک) دبئی کی عدالت نے عذیر بلوچ کو پاکستان لیجانے کی اجازت دے دی، آئندہ دو روز میں پاکستان منتقل کئے جانے کا امکان ہے۔ دبئی کی عدالت نے عزیز بلوچ کو پاکستان لے جانے کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق عدالت نے تمام قانونی دستاویزات کی جانچ پڑتال کے بعد […]