counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

بنوں: سیکورٹی فورسز پر حملے کی کوشش کرنے والا دہشت گرد ہلاک

بنوں: سیکورٹی فورسز پر حملے کی کوشش کرنے والا دہشت گرد ہلاک

بنوں (یس ڈیسک) بنوں میں سیکورٹی فورسز پر حملہ کی کوشش کرنے والا دہشت گرد گولی کا نشانہ بن گیا. نوشیر قلعہ کے قریب سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کی گاڑی میں دستی بم […]

سیاسی جرگہ پھر سرگرم، حکومت تین روز میں خط کا جواب دے گی: رحمان ملک

سیاسی جرگہ پھر سرگرم، حکومت تین روز میں خط کا جواب دے گی: رحمان ملک

اسلام آباد (یس ڈیسک) سیاسی جرگہ کے رکن رحمان ملک نے پنجاب ہاؤس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی اور تحریک انصاف کا خط حوالے کیا۔ میں رحمان ملک کا کہنا تھا۔ حکومت نے خط پر تین دن میں جواب دینے کا کہا ہے۔ ادھر جہانگیر ترین سے قمر زمان کائرہ اور اعتزاز […]

سینیٹ انتخابات سے پہلے ترمیم لائی جائے، حمایت کرینگے:تحریک انصاف

سینیٹ انتخابات سے پہلے ترمیم لائی جائے، حمایت کرینگے:تحریک انصاف

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لیے مجوزہ آئینی ترمیم لانے کی مشروط حمایت کر دی۔ شیریں مزاری کہتی ہیں شرط یہ ہے کہ 5 مارچ کے سینیٹ انتخابات سے قبل ترمیم لائی جائے ورنہ حکومت کی نیت پر سوالات اٹھیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے […]

بلاول کی سیاسی سوچ اپنے والد سے مختلف ہے، ذوالفقارمرزا

بلاول کی سیاسی سوچ اپنے والد سے مختلف ہے، ذوالفقارمرزا

کراچی (یس ڈیسک) سندھ کے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ بلاول کی سیاسی سوچ اپنے والد سے مختلف ہے، بلاول ہاؤس میں بلاول کا دفتر بند کر دیا گیا ہے۔ ذوالفقار مرزا کا مزید کہنا تھا کہ مجھے سوشل میڈیا کے بیانات پرشبہ ہے، ہماری پارٹی میں ہیکر بیٹھے ہوئے ہیں، […]

بیشترعلاقوں میں سردی کی شدت کم ، استورمیں بارش، برفباری

بیشترعلاقوں میں سردی کی شدت کم ، استورمیں بارش، برفباری

اسلام آباد (یس ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت بتدریج کم ہورہی ہے۔ آج رات سے مختلف میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا جو بدھ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ ملک کے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی آرہی ہے تاہم […]

لندن:چودھری نثار کی برطانوی ہم منصب تھریسامے سے ملاقات

لندن:چودھری نثار کی برطانوی ہم منصب تھریسامے سے ملاقات

لندن (یس ڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ برطانیہ انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مشرق اور مغرب کے مابین اتحاد کو فروغ دینے میں پل کا کردار ادا کرے۔ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے برطانوی ہم منصب تھر یسامے سے لندن میں ملاقات کی جس میں دوطرفہ […]

عزیر بلوچ کو متحدہ عرب امارات کی عدالت میں پیش کر دیا گیا

عزیر بلوچ کو متحدہ عرب امارات کی عدالت میں پیش کر دیا گیا

ابوظبی (یس ڈیسک) عزیر بلوچ کو گزشتہ روز متحدہ عرب امارات کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام نے مطلوبہ دستاویزات یو اے ای حکام کوپیش کر دیں۔ پاکستانی حکام عزیر بلوچ کو لے کر ایک سے 2 دن میں پاکستان پہنچ جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عزیر بلوچ […]

سینیٹ انتخابات پیچیدہ معاملہ ہے جس میں چند دن باقی ہیں، فرحت اللہ بابر

سینیٹ انتخابات پیچیدہ معاملہ ہے جس میں چند دن باقی ہیں، فرحت اللہ بابر

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خلاف ہے تاہم شو آف ہینڈز کے لیے آئینی ترمیم کا حکومتی فیصلہ جلد بازی پر مبنی سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کا اقدام لگتا ہے، پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر فرحت اللہ بابر نے ایک بیان […]

پاکستان میں دہشت گردی میں بھارت کا ہاتھ نظر آتا ہے، خواجہ آصف

پاکستان میں دہشت گردی میں بھارت کا ہاتھ نظر آتا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد کارروائیوں میں بھارت کا ہاتھ نظر آتا ہے، طالبان پر دباؤ کم کرنے کے لیے بھارت مشرقی سرحد پر پاکستان کو مصروف کر رہا ہے، پاکستان بھارت کو اس کی زبان میں سمجھا بھی سکتا ہے اور عالمی فورم […]

کراچی :اعظم بستی سے حساس تنصیبات پر حملے کی دھمکی دینے والا گرفتار

کراچی :اعظم بستی سے حساس تنصیبات پر حملے کی دھمکی دینے والا گرفتار

کراچی (یس ڈیسک) اعظم بستی میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے خطرناک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ محمود آباد کے علاقے اعظم بستی میں رینجرز کے ہمراہ کی گئی کارروائی میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے دعویٰ کیا کہ گرفتار ملزم نے فون […]

بلوچستان کے کچھ علیحدگی پسند بھارتی پاسپورٹ پر سفر کرتے ہیں، وزیر دفاع

بلوچستان کے کچھ علیحدگی پسند بھارتی پاسپورٹ پر سفر کرتے ہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے کچھ علیحدگی پسند رہنما بھارتی پاسپورٹ پر سفر کرتے ہیں، بلوچستان کےعلیحدگی پسند رہنما بھارت جاتے ہیں اور ان سے ہدایات لیتے ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا جیو نیوز کے پروگرام ’’کیپیٹل ٹاک‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہنا تھا […]

سابق جسٹس رانا بھگوان کی آخری رسومات کراچی میں ادا کر دی گئیں

سابق جسٹس رانا بھگوان کی آخری رسومات کراچی میں ادا کر دی گئیں

کراچی (یس ڈیسک) جج سے سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے تک پہنچنے والے جسٹس رانابھگوان داس عارضہ قلب کے باعث پیر کی صبح نجی اسپتال میں چل بسے۔ اطلاع ملتے ہی سپریم کورٹ ،سندھ ہائیکورٹ کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ ججز، سیاسی رہنما، وکلا اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق […]

پاکستان داعش کی ممکنہ سرگرمیوں سے غافل نہیں، سیکریٹری خارجہ

پاکستان داعش کی ممکنہ سرگرمیوں سے غافل نہیں، سیکریٹری خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت جنگجو تنظیم داعش کی ممکنہ سرگرمیوں اور کارروائیوں سے غافل نہیں ہے جب کہ اس تنظیم سے وابستہ افراد سمیت دیگر کالعدم تنظیموں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی بھی جاری ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے پارلیمنٹ ہاؤس […]

ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے 5 مارچ سے پہلے قانون سازی ہوگی : پرویزرشید

ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے 5 مارچ سے پہلے قانون سازی ہوگی : پرویزرشید

لاہور (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کے لیے 5 مارچ سے پہلے قانون سازی کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ انھوں نے لاہور میں میڈیا سے گفت گو میں مزید کہا کہ ایم کیو ایم اور تحریک انصاف سمیت تمام پارلیمانی جماعتوں […]

افغان صدر اشرف غنی کا وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون

افغان صدر اشرف غنی کا وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون

اسلام آباد (یس ڈیسک) افغانستان کے صدر اشرف غنی کا وزیراعظم نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گفتگو میں دونوں رہنماوں نے دہشت گردی جیسے مشترکہ دشمن کے خلاف لڑنے کے عزم کا اظہار کیا۔ ٹیلی فونک رابطے میں خطے کی صورتحال، دو طرفہ تعلقات کے فروغ سمیت اہم امورف […]

حرام چیزیں گزشتہ کئی سالوں سے پاکستانیوں کو کھلائی جا رہی ہیں

حرام چیزیں گزشتہ کئی سالوں سے پاکستانیوں کو کھلائی جا رہی ہیں

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا اجلاس چئیرمین طارق بشیر چیمہ کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ جمعیت علمائے اسلام ف کی رکن قومی اسمبلی شاہدہ اختر علی کی جانب سے توجہ دلاوٴ نوٹس پر ایڈیشنل سیکرٹری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی محمد اعجاز نے کمیٹی کے سامنے […]

آرمی چیف سے چین کے سفیر کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے چین کے سفیر کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (یس ڈیسک) آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ چین کے سفیر سن ون ڈونگ نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چین کے سفیر نے آپریشن ضرب عضب میں پاک […]

آئینی ترمیم کا اطلاق سینیٹ کے ہونیوالے انتخابات پر نہیں ہو گا: الیکشن کمیشن

آئینی ترمیم کا اطلاق سینیٹ کے ہونیوالے انتخابات پر نہیں ہو گا: الیکشن کمیشن

اسلام آباد (یس ڈیسک) ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق آئینی ترمیم کا اطلاق سینیٹ کے ہونے والے انتخابات پر نہیں ہو گا۔ موجودہ انتخاب شو آف ہینڈ کے ذریعے نہیں ہو سکتا۔ سینیٹ الیکشن کے لئے شیڈول جاری ہو چکا ہے اب انتخابی عمل تبدیل نہیں کر سکتے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے اگر […]

پشاور آرمی پبلک اسکول حملے میں ملوث اہم ملزم گرفتار

پشاور آرمی پبلک اسکول حملے میں ملوث اہم ملزم گرفتار

راولپنڈی (یس ڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی پبلک اسکول پر حملے میں ملوث اہم ملزم تاج محمد عرف رضوان پشاور کے علاقے پاواکئی میں آئی ڈی پیز کے طور پر مقیم تھا اسے خفیہ معلومات پر گرفتار کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے دہشتگرد تاج محمد آرمی پبلک اسکول […]

اسلام آباد: غیر ملکی خاتون صحافی کی لاش برآمد

اسلام آباد: غیر ملکی خاتون صحافی کی لاش برآمد

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سیکٹر ایف 8 میں غیر ملکی صحافی ماریہ گلونینا جو برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کی پاکستان اور افغانستان میں بیورو چیف تھیں کی لاش گھر سے برآمد کی گئی ہے۔ پولیس حکام نے خاتون صحافی کی لاش کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ خاتون صحافی ماریہ […]

معین خان کے جوا خانے جانے کی بات ٹھیک ہوئی تو ایکشن لیں گے: شہریار خان

معین خان کے جوا خانے جانے کی بات ٹھیک ہوئی تو ایکشن لیں گے: شہریار خان

لاہور (یس ڈیسک) چیئرمیں بی سی بی شہریار خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کسی پر بلیم نہیں لگانا چاہتے ٹیم میں کوئی انتشار نہیں سب متحد ہیں ورلڈ کپ سے پہلے 99 فیصد لوگوں نے اسی ٹیم کو بہتر کہا تھا غلطیوں کا جائزہ ورلڈ کپ کے بعد لیں گے۔ انہوں نے کہا […]

انتخابی دھاندلی میں الیکشن کمیشن بھی ملوث تھا، وکیل عمران خان

انتخابی دھاندلی میں الیکشن کمیشن بھی ملوث تھا، وکیل عمران خان

لاہور (یس ڈیسک) الیکشن ٹریبونل لاہور نے این اے 122 میں نشان انگوٹھا کی تصدیق کےلئے عمران خان کی درخواست کی سماعت 27 فروری تک ملتوی کر دی ہے۔ عمران خان کے وکیل انیس ہاشمی نے بعد میں میڈیا سے گفتگو میں الزام عائد کیا کہ انتخابی دھاندلی میں الیکشن کمیشن بھی ملوث تھا۔اسپیکر سردار […]