counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

نوری آباد:مسافر وین کو حادثہ، 10 مسافر جاں بحق اور 10 زخمی

نوری آباد:مسافر وین کو حادثہ، 10 مسافر جاں بحق اور 10 زخمی

نوری آباد (یس ڈیسک) کراچی سے کچھ دور نوری آباد کے قریب مسافر وین الٹ گئی۔ گیس سلینڈر پھٹنے سے گاڑی میں آگ لگ گئی۔واقعے میں 10 افراد جھلس کر جاں بحق اور 10 زخمی ہو ئے۔یہ المناک حادثہ کراچی سے کچھ دورنوری آباد کے قریب سپرہائی وے پر پیش آیا۔ مسافر وین کراچی سے […]

آپریشن ضرب عضب میں 219 فوجی جوان شہید اور 800 زخمی ہوئے

آپریشن ضرب عضب میں 219 فوجی جوان شہید اور 800 زخمی ہوئے

کراچی (یس ڈیسک) شمالی وزیر ستان میں جاری ضرب عضب آپریشن میں 219 فوجی جوان شہید اور 800 فوجی جوان زخمی ہوئے۔ 2002 سے پاکستان کے شمال مغربی حصے میں عسکریت پسندوں کے ساتھ لڑائی میں پاک فوج کے 4400 جوان جام شہادت نوش کرچکے ہیں پاکستانی فوج کی شہادتیں ان امریکی فوجی ہلاکتوں سے […]

نوازشریف کچھ بھی کر لیں آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں انتخابات جیت کر دکھائیں گے، عمران خان

نوازشریف کچھ بھی کر لیں آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں انتخابات جیت کر دکھائیں گے، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کچھ بھی کرلیں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں انتخابات جیت کر دکھائیں گے۔ اسلام آباد میں آزاد کشمیر کے سیاسی رہنماؤں کی تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے […]

ملک میں آگ اور خون کی ہولی کھیلنے والے انسانیت کے دشمن ہیں، شہباز شریف

ملک میں آگ اور خون کی ہولی کھیلنے والے انسانیت کے دشمن ہیں، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ آگ اور خون کی ہولی کھیلنے والے انسانیت کے دشمن ہیں۔ لاہور میں پنجاب کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے ملاقات کی، اس موقع پر ملک کو درپیش چیلنجز اور ان […]

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی شفاف تحقیقات کرکے ملزموں کو کٹہرے میں لایا جائے، شاہ محمود قریشی

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی شفاف تحقیقات کرکے ملزموں کو کٹہرے میں لایا جائے، شاہ محمود قریشی

ملتان (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے نائب چیرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بلدیہ ٹاؤن کی ایک فیکٹری میں 250 افراد زندہ جل گئے، ہم سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی شفاف تحقیقات چاہتے ہیں تاکہ ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جاسکے۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود […]

پاکستان اور بھارت کو اپنے مسائل مذاکرات سے حل کرنا ہونگے : حنا ربانی

پاکستان اور بھارت کو اپنے مسائل مذاکرات سے حل کرنا ہونگے : حنا ربانی

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان کی سابق وزیر خاجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی حکومت پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کر رہی ہے ، خطے میں بہتری کیلئے مائنڈ سیٹ تبدیل کرنا ہوگا۔ الحمرا ہال میں جاری لاہور لٹریری فیسٹول کے آخری روز پاکستان اور بھارت میں امن کیسے ہو […]

سینیٹ سیٹیں ہمیشہ نیلام ہوتی ہے اوپن گنتی ہونی چاہیے، مشاہد حسین

سینیٹ سیٹیں ہمیشہ نیلام ہوتی ہے اوپن گنتی ہونی چاہیے، مشاہد حسین

لاہور (یس ڈیسک) ق لیگ کے رہنما مشاہد حسین سیدنے کہاہے کہ ایوان بالا سینیٹ میں کچھ نشستیں ہمیشہ نیلام ہوتی ہیں، سینیٹ کے انتخابات میں صنعتکاروں کی مداخلت نہیں ہونی چاہیے۔ انھوں نے ادبی میلے میں شرکت کے موقع پرصحافیوں سے گفتگو میں کہاکہ سینیٹ میں دھاندلی سے بچنے کے لیے سرعام گنتی ہونی […]

دہشت گردی کیخلاف بین الاقوامی کانفرنس آج مکہ میں شروع ہوگی

دہشت گردی کیخلاف بین الاقوامی کانفرنس آج مکہ میں شروع ہوگی

مکہ (یس ڈیسک) سعودی شہر مکہ میں آج دہشت گردی کے خلاف 4 روز بین الاقوامی کانفرنس شروع ہوگی۔ کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے وفاقی وزیرمذہبی امور سردار محمدیوسف مکہ پہنچ چکےہیں۔ مسلم ورلڈ لیگ کے زیر اہتمام 22 فروری سےشروع ہونے والی کانفرنس 25 فروری تک جاری رہے گی جس کی صدارت […]

عمران خان کا ٹمبر مافیا کیخلاف جہاد کرنے کا اعلان

عمران خان کا ٹمبر مافیا کیخلاف جہاد کرنے کا اعلان

ہری پور (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ٹمبر مافیا کے خلاف جہاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹمبرمافیا کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے، سیاستدان ملوث پائے گئے توان کو بھی جیلوں میں ڈالیں گے۔ جنگلات کی حفاظت کیلیے نگہبان فورس تیار کررہے ہیں، مقامی افراد کو اس فورس […]

قطر میں طالبان دفتر کے رکن قاری دین محمد کا خفیہ دورہ پاکستان

قطر میں طالبان دفتر کے رکن قاری دین محمد کا خفیہ دورہ پاکستان

اسلام آباد (یس ڈیسک) بیجنگ جانے والے افغان طالبان وفدکے سربراہ اور سینئر مذاکرات کارمشاورت کیلیے پاکستان کادورہ کررہے ہیں۔ یہ دورہ اس وقت ہو رہا ہے جب یہ اطلاعات آ رہی ہیںکہ افغان طالبان امن مذاکرات میں شمولیت کیلیے رضامند ہیں۔ ایک طالبان رہنما نے قطر میں طالبان کے سیاسی دفترکے ایک رکن قاری […]

سکھر:شوہر کے مظالم سے تنگ خاتون کی خود کشی کی کوشش

سکھر:شوہر کے مظالم سے تنگ خاتون کی خود کشی کی کوشش

سکھر (یس ڈیسک) کندہرہ تھانے کی حدود کنگانی مستوئی میں شوہر کے مظالم سے تنگ آکر طوبیٰ سیال نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرنے کی کوشش کی، جسے تشویشناک حالت میں سکھر سول اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے کوششوں کے بعد اس کی زندگی بچالی، بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

معاشرت کی بنیاد توحید پر ہے

معاشرت کی بنیاد توحید پر ہے

لاہور (یس ڈیسک) امیر جماعت اسلامی لاہور میاں مقصود احمد نے کہا ہے کہ اسلامی معاشرت کی بنیاد توحید پر ہے اور اطاعت رب پر ہے لیکن بد قسمتی سے ہم ملک میں قرآن کو سپریم لا اور اللہ کی حاکمیت کا اعلان تو کرتے ہیں، اس پر عمل نہیں کرتے۔ ان خیالات کا اظہار […]

مقدمات کی سماعت کیلئے 95 بینچ تشکیل

مقدمات کی سماعت کیلئے 95 بینچ تشکیل

لاہور (یس ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس خواجہ امتیاز احمد نے لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ اور علاقائی بنچوں پر مقدمات کی سماعت کیلئے مجموعی طور پر 95 بینچ تشکیل دئیے ہیں جن میں 21 ڈویژنل، 17 سپیشل اور 57 سنگل بینچ تشکیل دیئے گئے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

نوجوان پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں

نوجوان پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں

لاہور (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کی سنٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس صدر پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب میاں منظور احمد وٹو کی زیر صدارت ہوا جسمیں فیصلہ کیا گیا کہ صرف وہی طلبا پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ممبر بن سکیں گے جنکی عمر 30 یا اس سے کم ہو گی اور جو اس وقت عہدیداران اس […]

شہیدوں کو فراموش نہیں کرسکتے

شہیدوں کو فراموش نہیں کرسکتے

لاہور (یس ڈیسک) پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی نائب صدر شیری رحمان نے پی پی پی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے رہنما شہید احسان دانش کی رہائش گاہ پر ان کے لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کی جڑوں میں شہیدوں کا خون شامل ہے پارٹی کے عہدید اور کارکن کبھی بھی اپنے شہیدوں کو فراموش نہیں […]

لورالائی: کان میں گیس بھرنے سے 19 افراد دب گئے ، سات مزدور ہلاک

لورالائی: کان میں گیس بھرنے سے 19 افراد دب گئے ، سات مزدور ہلاک

لورالائی (یس ڈیسک) لورالائی کی تحصیل دکی میں دمڑ کول کمپنی کے کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 19 افراد دب گئے۔ مزدوروں اور لیویز اہلکاروں نے اپنی مدد آپ کے تحت ایک مزدور کی لاش جبکہ 11 دیگر مزدورں کو بے ہوشی کی حالت میں نکال لیا تھا ، گزشتہ چار روز سے جاری […]

پتنگ بازوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت

پتنگ بازوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت

لاہور (یس ڈیسک) سی سی پی او امین وینس نے کہا کہ پتنگ بازوں اور پتنگ ساز فیکٹریوں کو خونی کھیل کھیلنے سے ہر قیمت پر روکنا ہو گا۔ انہوں نے تمام ڈویژنل ایس پیز کو سخت حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج شہر کی اہم اور بلند عمارات پر پولیس اہلکار دور […]

ملازم پیشہ طلبہ کو لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ

ملازم پیشہ طلبہ کو لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب حکومت نے وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم کے قانون میں تبدیلی کرتے ہوئے ملازمت پیشہ طلبہ کو لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز ترجمان پنجاب حکومت نے ملازمت پیشہ طلبہ کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم میں […]

سینیٹ انتخابات میں الیکشن کمیشن کا خفیہ مراسلہ اسکروٹنی کی شفافیت پر سوالیہ نشان

سینیٹ انتخابات میں الیکشن کمیشن کا خفیہ مراسلہ اسکروٹنی کی شفافیت پر سوالیہ نشان

اسلام آباد (یس ڈیسک) الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ایک خفیہ خط کی وجہ سے بعض بڑے ناموں کی 5 مارچ کے سینیٹ الیکشن لڑنیکی راہ ہموار ہوئی۔ ذرائع نے بتایا کہ الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کو ایک خط لکھا تھا جس میں انہیں الیکٹورل رولز ایکٹ 1974 کے سیکشن 20 کونطر اندازکرنیکا […]

میرے خلاف جعلی مقدمات ہیں، ڈرنے والا نہیں، پرویز مشرف

میرے خلاف جعلی مقدمات ہیں، ڈرنے والا نہیں، پرویز مشرف

کراچی (یس ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ان کے خلاف جعلی مقدمات بنائے گئے ہیں ۔ وہ ان سے ڈرنے والے نہیں۔ جس ملک میں انہیں انصاف نہیں ملا عام آدمی کو کیا ملے گا۔کراچی کےنجی ہوٹل میں چترال اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کراچی کے تحت سابق صدر پرویز مشرف کے اعزاز […]

الطاف حسین اور رحمان ملک کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ

الطاف حسین اور رحمان ملک کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ

لندن (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین اور سینیٹر رحمان ملک نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج اور دیگر عسکری اداروں کے کردار کی تعریف کی ہے، ایم کیو ایم کی جانب سے جاری متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین اور پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک کے […]

برمنگھم :سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم احمد نوازکا آپریشن کامیاب

برمنگھم :سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم احمد نوازکا آپریشن کامیاب

برمنگھم (یس ڈیسک) برمنگھم میں سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم احمد نواز کا طویل آپریشن کامیاب ہوگیا، احمد نواز کا آپریشن کوئن الزبتھ اسپتال میں کیا گیا، 12 گھنٹے طویل آپریشن کے دوران اس کی متاثرہ رگوں کی سرجری کی گئی اورمتاثرہ ہڈیوں کوسہارا دینے کے لیے اسٹیل کی پلیٹ لگائی گئی۔ ڈاکٹروں کےمطابق […]