By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 exhausted, martyrs Committee, Negotiations, Sindh Government, sit, successful, ختم, دھرنا, سندھ حکومت, شہدا کمیٹی, مذاکرت, کامیاب اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) شہداء کمیٹی کے سندھ حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہو گئے، نمائش چورنگی پر سینتیس گھنٹوں بعد دھرنا ختم کر دیا گیا، صوبائی حکومت نے سانحہ شکار پور کا مقدمہ فوجی عدالت بھیجنے اور جے آئی ٹی تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں سندھ حکومت اور شہداء کمیٹی کے […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 current, Died, laborer, Muzaffargarh, police, جاں بحق, مزدور, مظفرگڑھ, پولیس, کرنٹ اہم ترین, مقامی خبریں
مظفرگڑھ (یس ڈیسک) مظفرگڑھ میں کنویں پر کام کرتے ہوئے پائپ بجلی کی ہائی ٹرانسمیشن لائن سے ٹکرانے سے 8 مزدور جاں بحق ہو گئے۔ مظفرگڑھ میں گدپور کے مقام پر 11 مزدور ٹیوب ویل کی بورنگ کے لیے کام کررہے تھے کہ اس دوران پانی کا پائپ بجلی کی ہائی ٹرانسمیشن لائن سے ٹکرا […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 gift, John, karachi, Peace, present, Rangers, امن, جان, رینجرز اہلکار, نذرانہ, پیش, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) کراچی آپریشن کے دوران پاکستان رینجرز سندھ کی کارکردگی بھی زبردست رہی ہے جس نے سینکڑوں دہشت گرد، ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں کو گرفتار کرکے جیل بھجوا دیا لیکن اس دوران پاکستان رینجرز کو 21 قیمتی جانوں کا نقصان بھی برداشت کرنا پڑا۔ کراچی میں جرائم کے بڑھتے ہوئے گراف کو […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 arms recovered, arrested, case, islamabad, mosque, suicide, suspects, اسلام آباد, امام بارگاہ, خودکش حملے, مشکوک افراد, مقدمہ درج, گرفتار, ہتھیار برآمد اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد میں امام بارگاہ پر ہونے والے خود کش حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے کالعدم تنظیم کے رکن سمیت پندرہ مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ہے، پولیس کا کہنا ہے گرفتار افراد سے بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ ایکسپریس وے پر […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 Five years, hearing, justice, municipal elections, tips, بلدیاتی انتخابات, تجاویز, جسٹس جواد, سماعت, پانچ سال اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے جھوٹے مقدمات کے اندراج کی روک تھام، پولیس نظام میں موجود خامیاں دور کرنے اور بہتری سے متعلق تجاویز طلب کر لیں، جسٹس جواد ایس خواجہ کہتے ہیں انتہاء کی بے حسی ہے، لوگ کب تک برداشت کریں گے۔ پانچ سال سے بلدیاتی الیکشن کرانے کا کہہ رہے […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 nominations, object, rashid, release, Senate elections, testing, vice president, اعتراض, جاری, جانچ, راجہ ظفر الحق, سینٹ انتخابات, پرویز رشید, کاغذات نامزدگی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سینٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزد گی کی جانچ پڑتال جاری ہے، پرویز رشید، راجہ ظفر الحق کے کاغذات پر اعتراض لگ گیا، سراج الحق، رحمان ملک، سسی پلیجو، فاروق ایچ نائیک سمیت متعدد کے درست قرار دے دیئے گئے، مسلم لیگ ن کے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقیوم کی سکرونٹی […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 Airports, arrested, court, Faisalabad, lawyers, media, police, violence, تشدد, عدالت, فیصل آباد, ملزمان, میڈیا, وکلاء گردی, پتھرائو،, پیشی, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں
فیصل آباد (یس ڈیسک) فیصل آباد کے احاطہ عدالت میں وکلاء کی غنڈہ گردی، پیشی پر آئے ملزمان کو تشدد کا نشانہ بنا کر کمرہ عدالت میں بند کر دیا جبکہ کوریج پر آنے والی میڈیا ٹیموں پر بھی پتھراو کیا، پولیس نے چار افراد کو حراست میں لے لیا۔ تھانہ بلوچنی کے علاقے کے […]
By Yes 2 Webmaster on February 19, 2015 buy, Foundation, Jamaat Islami, money, Peshawar, politics, senate, Vote, بنیاد, جماعت اسلامی, خریدے, سیاست, سینیٹ, ووٹ, پشاور, پیسے اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (یس ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ پیسے کی بنیاد پر ووٹ خریدے جا رہے ہیں۔ پشاور میں سینیٹ کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے موقع پر میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ سینیٹ انتخابات کو مویشیوں کا میلہ بنایا جارہا ہے۔ […]
By Yes 2 Webmaster on February 19, 2015 defeat, parades, Perform, Prime Minister, problem, quetta, terrorism, war, انجام, جنگ, دہشتگردی, شکست, مسئلہ, وزیراعظم, پریڈ, کوئٹہ اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ آئندہ نسلوں کی بقا کا مسئلہ ہے اس لئے اسے منطقی انجام تک پہنچا کر رہیں گے۔ کوئٹہ میں انسداد دہشتگردی فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ جس قوم […]
By Yes 2 Webmaster on February 19, 2015 Abdul Malik Baloch, force, policing, quetta, shaping, terrorism, trust, اعتماد, تشکیل, دہشتگردی, عبدالمالک بلوچ, فورس, پولیس, کوئٹہ اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف فورس کی تشکیل سے خوشی ہوئی، اس اقدام سے بلوچستان کی پولیس کو اعتماد حاصل ہوا ہے۔ کوئٹہ میں انسداد دہشتگردی فورس کی پاسنگ آوٹ تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ملک اور بلوچستان دہشتگردی کا شکار ہیں۔ پولیس […]
By Yes 2 Webmaster on February 19, 2015 children, Death, Diseases, February, food, hospital, reduction, Tharparkar, اسپتال, امراض, انتقال, بچے, تھر پارکر, غذئیت, فروری, کمی اہم ترین, مقامی خبریں
تھرپارکر (یس ڈیسک) تھر پار کر میں غذایت کی کمی کے باعث آج مزید 3بچے انتقال کر گئے ہیں ماہ فروری میں 26بچے انتقال کر گئے ہیں۔ تھر پارکر میں غذائیت اور مختلف امراض سے بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ نہ رک سکا، آج بھیسول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی کے باعث 3 بچے […]
By Yes 2 Webmaster on February 19, 2015 College, Collision, Faisalabad, individuals, injuries, military, pedestrian, students, اسلامیہ کالج, افراد, تصادم, راہگیر, زخمی, طلبا, فیصل آباد, مسلح اہم ترین, مقامی خبریں
فیصل آباد (یس ڈیسک) فیصل آباد میں اسلامیہ کالج کے باہر طلبا اور مسلح افراد میں تصادم، فائرنگ سے ایک راہگیر زخمی ہو گیا جبکہ طلبا کے احتجاج اور پتھرائو سے کئی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں۔ فیصل آباد کے سرگودہ ورڈ پر اسلامیہ کالج کے باہر طلبا اور مسلح افراد کے درمیان تصادم […]
By Yes 2 Webmaster on February 19, 2015 Asif Ali Zardari, Charges, conspiracy, karachi, pakistan, ppp, weak, الزام, زرداری, سازش, پاکستان, پیپلز پارٹی, کراچی, کمزور اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ کوئی بھی سازش یا الزام تراشیاں پیپلز پارٹی کو کمزور نہیں کر سکتیں، عوام ہماری طاقت اور کارکن بھٹو ہیں۔ بدھ کو بلاول ہاؤس میں پارٹی رہنماؤں کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے سابق صدرآصف زرداری نے […]
By Yes 2 Webmaster on February 19, 2015 action, families, martyrs, organized, outfits, protest, Shikarpur incident, اعلان, دھرنے, سانحہ شکار پور, شہدا, لواحقین, کارروائی, کالعدم تنظیموں اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سانحہ شکارپور کے شہدا کے لواحقین نے اعلان کیا ہے کہ کالعدم تظیموں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی تک دھرنا جاری رہے گا۔ سانحہ شکار پور کے شہدا کے لواحقین کی جانب سے نمائش چورنگی پر دھرنا دیا جارہا ہے جبکہ شہدا کے لواحقین نے اندرون سندھ کالعدم تنظیموں کے خلاف فیصلہ […]
By Yes 2 Webmaster on February 19, 2015 Army Chief, force, pakistan, participant, passing out parade, terrorism, آرمی چیف, دہشتگردی, شریک, فورس, وزیراعظم, پاسنگ آؤٹ, پریڈ, کوئٹہ اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کوئٹہ میں انسداد دہشتگردی فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شریک ہیں جبکہ تقریب میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی موجود ہیں۔ کوئٹہ میں انسداد دہشتگردی فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے معائنے کے لئے منعقدہ تقریب میں وزیراعظم نواز شریف، آرمی چیف جنرل راحیل شریف گورنر بلوچستان […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 against escorts, global, India, khawaja asif, marine, notes, rules, transportation, برداری, بھارتی, خلاف ورزری, خواجہ آصف, سمندری, عالمی, قوانین, نوٹس اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی ڈی آئی جی کوسٹ گارڈ نے اپنی حکومت کے دعوے کی نفی کر دی اور ایک بار پھر ثابت ہو گیا بھارت نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی۔ وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ بین […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 building, Egerton Road, fire, Investigation, lahore, PTCL, rescue, آتشزدگی, ایجرٹن, تحقیقات, روڈ, ریسکیو, عمارت, لاہور, پی ٹی سی ایل اہم ترین, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں ایجرٹن روڈ پر پی ٹی سی ایل کی عمارت میں ایک بار بھر آگ بھڑک اٹھی چوتھی منزل پر لگنے والی آگ کے شعلے دور سے دیکھے جا سکتے تھے۔ آتشزدگی کے واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد فائر بریگیڈ ریسکیو ٹیمیں اور ضلعی انتظامیہ فوری طور پر موقع پر […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 angry, aypks Committee meeting, Baloch leaders, Balochistan, negotiation, proposal, skin, اجلاس, ایپکس کمیٹی, بلوچ, بلوچستان, تجویز, جلد, رہنمائوں, مذاکرات, ناراض اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے اجلاس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قومی ایکشن پلان پر ہر صورت عملدرآمد چاہتے ہیں اور اس پر موثر اقدامات کرنا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی ایکشن پلان کے کچھ نکات پر عمل کرنا آسان اور کچھ نکات پر […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 Asim Bajwa, distribution, Events, fail, people, terrorists, تقسیم, دہشتگرد, عاصم باجوہ, قوم, ناکام, واقعات اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا دہشت گرد قوم کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں مگر ناکام رہیں گے۔ دہشت گردی سے متاثرہ بہن، بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ دکھ کی اس گھڑی میں […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 accept, Jundullah, North Waziristan, Rawalpindi Imambargah attack, responsibility, امام بارگاہ, حملہ،جنداللہ, ذمہ داری, راولپنڈی, شمالی وزیرستان, قبول اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) جنداللہ گروپ نے راولپنڈی میں امام بارگاہ میں خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ جنداللہ گروپ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی آپریشن ضرب عضب کا رد عمل ہے۔ جنداللہ گروپ کے ترجمان نے میڈیا کو اپنے پیغام میں بتایاہے کہ راولپنڈی میں امام بارگاہ میں خود […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 eleven wounded, hospital, karachi, moving, Peshawar, private, tragedy, اسپتال, زخمی, سانحہ, منتقل, نجی, پشاور, کراچی, گیارہ اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (یس ڈیسک) سانحہ پشاور کے 11 زخمیوں کو علاج کے لیے کراچی کے نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری نے سندھ حکومت کو زخمیوں کے علاج کا خرچہ برداشت کرنے کا حکم دیا ہے۔ سانحہ پشاور کے زخمیوں کو علاج کی بہتر سہولتوں کی فراہمی کیلئے کراچی […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 fire, Investigation, korangi, petrol pumps, rescue, tankers, آئل ٹینکر, آگ, امدادی, تحقیقات, پٹرول پمپ, کورنگی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی میں پٹرول پمپ پر آنے والے آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی جس نے پٹرول پمپ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیاتین۔ گھنٹوں بعد آگ پر قابو پالیا گیا اور بہہ جانے والے پٹرل پر مٹی ڈال کر مزید کسی حادثے سے بچنے کے لیے امدادی کام […]