counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی نئے سرے سے تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی نئے سرے سے تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل

کراچی (یس ڈیسک) سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی نئے سرے سے تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے، ایڈیشنل آئی جی سندھ خادم حسین بھٹی تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ہونگے۔ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں فیکٹری میں آگ لگنے سے اڑھائی سو سے زائد افراد لقمہ اجل بنے۔ سانحہ کے حوالے […]

امریکا کا آرمی چیف راحیل شریف کے دورہ افغانستان کا خیر مقدم

امریکا کا آرمی چیف راحیل شریف کے دورہ افغانستان کا خیر مقدم

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے دورہ افغانستان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا پاک افغان تعاون بڑھانے کیلئے مزید کوششوں کی حمایت کریگا۔ محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان اورپاکستان میں گہرے تعاون کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ پاکستان آرمی چیف […]

وکلا کے احتجاج کی حمایت یا تائید نہیں کر سکتا، فیصل عرب

وکلا کے احتجاج کی حمایت یا تائید نہیں کر سکتا، فیصل عرب

کراچی (یس ڈیسک) جسٹس فیصل عرب کا کہنا ہے کہ وکلا کی ہڑتالوں کی تائید نہیں کرتا، ہڑتالوں سے سائلین براہ راست متاثر ہوتے ہیں حلف اٹھانے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیف جسٹس فیصل عرب نے کہا کہ امن قائم کرنا قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کام ہے، جج سڑکوں پر […]

لاہور خودکش دھماکے میں 5 سے 8 کلو دھماکا خیز مواد استعمال ہوا، رپورٹ

لاہور خودکش دھماکے میں 5 سے 8 کلو دھماکا خیز مواد استعمال ہوا، رپورٹ

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں قلعہ گجر سنگھ پولیس لائنز کے باہر گزشتہ روز ہونے والے دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس اور تحقیقاتی اداروں نے موقع سے تمام شواہد اکٹھے کر لیے ہیں جبکہ قلعہ گجر سنگھ پولیس نے ایس ایچ او کی مدعیت میں واقعہ کا مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کے خلاف درج […]

ژوب : سکیورٹی فورسز نے پی ٹی سی ایل کے چھ ملازمین بازیاب کرا لیے

ژوب : سکیورٹی فورسز نے پی ٹی سی ایل کے چھ ملازمین بازیاب کرا لیے

ژوب (یس ڈیسک) پی ٹی سی ایل کے چھ ملازمین کو گاڑی سمیت کوئٹہ سے اغوا کیا گیا۔ سکیورٹی فورسز نے ملازمین کی بازیابی کے لیے سرچ آپریشن کیا۔ رات گئے پاک افغان سرحدی علاقے کانو کائی میں پانچ ملازمین کو بازیاب کرا لیا گیا۔ ایک ملازم کی بازیابی کے لیے آپریشن جاری ہے۔ بازیاب […]

بھارتی کوسٹ گارڈ نے مبینہ پاکستانی کشتی کو تباہ کرنے کا اعتراف کر لیا

بھارتی کوسٹ گارڈ نے مبینہ پاکستانی کشتی کو تباہ کرنے کا اعتراف کر لیا

نئی دہلی (یس ڈیسک) بھارتی جھوٹ کا چہرہ بے نقاب ہو گیا، بھارتی کوسٹ گارڈ نے مبینہ پاکستانی کشتی کو تباہ کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔ بھارتی حکام نے پہلے کہا تھا کہ یہ کشتی اس پر سوار پاکستانی ماہی گیروں نے خود تباہ کی تھی۔ بھارتی کوسٹ گارڈ کے ڈی آئی جی نے […]

3 سے کم سمیں رکھنے والوں کیلیے تصدیق کی تاریخ میں 14 اپریل تک توسیع

3 سے کم سمیں رکھنے والوں کیلیے تصدیق کی تاریخ میں 14 اپریل تک توسیع

اسلام آباد (یس ڈیسک) پی ٹی اے نے 3 سے کم سموں کیلیے تصدیق کی تاریخ 14 اپریل تک بڑھا دی۔ 3 سے زائد سمیں رکھنے والے 26 فروری تک تصدیق کراسکیں گے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں سموں کی بائیومیٹرک تصدیق کا عمل جاری ہے جس […]

سندھ حکومت عوامی توقعات پر پورا اترنے میں ناکام رہی، بلاول

سندھ حکومت عوامی توقعات پر پورا اترنے میں ناکام رہی، بلاول

کراچی (یس ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت عوام کی توقعات پر پورا اترنے میں ناکام ہے۔ ہر سطح پر کرپشن اور بدعنوانی سے ذوالفقار بھٹو کی قائم کردہ پارٹی پر عوام کا اعتماد مجروح ہوا، عوام کا اعتماد بحال کرنے کیلیے فوری اقدامات نہ […]

اقتصادی راہداری کا روٹ بدلا تو منصوبے کو کالا باغ ڈیم بنا دیں گے، اسفندیار

اقتصادی راہداری کا روٹ بدلا تو منصوبے کو کالا باغ ڈیم بنا دیں گے، اسفندیار

اسلام آباد (یس ڈیسک) اے این پی کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس میں پاک چین اقتصادی راہداری کیلیے نئے روٹ کیخلاف متفقہ قرارداد منظور کرلی گئی جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اسفندیار ولی نے کہا کہ اگر روٹ تبدیل ہوا تو اسکو کالا باغ کی طرح ایشو بنا دیں گے۔ اسلام آباد میں اے […]

امریکا نے اسلحہ بردار ڈرون طیاروں کی فروخت کی اجازت دے دی

امریکا نے اسلحہ بردار ڈرون طیاروں کی فروخت کی اجازت دے دی

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکا نے ڈرون طیاروں کی فروخت سے متعلق قوانین نرم کر دیے ہیں۔ جس کے تحت امریکی کمپنیوں کو اسلحہ سے لیس جاسوس طیارے برآمد کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے ڈرون طیاروں کی فروخت سے متعلق قوانین میں نرمی کا اعلان کیا ہے جس کے تحت اسلحے […]

درست قانون تک رسائی دور کی بات ہے، آئین کا اردو ترجمہ ہی غیر معیاری ہے، سپریم کورٹ

درست قانون تک رسائی دور کی بات ہے، آئین کا اردو ترجمہ ہی غیر معیاری ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ قانون کو ماننے والا معاشرہ تبھی تشکیل پاسکتا ہے جب شہریوں کو قانون کا ادراک ہواور غلطیوں سے پاک درست قانون تک ان کی آسانی سے رسائی ہو لیکن درست قانون تک رسائی تو بعدکی بات ہے یہاں تو ملک کے آئین کا اردو ترجمہ […]

جنگجو تنظیم داعش نے عراق میں 45 افراد کو زندہ جلا دیا

جنگجو تنظیم داعش نے عراق میں 45 افراد کو زندہ جلا دیا

عراق (یس ڈیسک) جنگجو تنظیم داعش نے عراق میں 45 افراد کو زندہ جلا دیا جن کے سکیورٹی اہلکار ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ عراقی پولیس کے مطابق مغربی عراق کے قصبے البغدادی میں جنگجو تنظیم داعش نے 45 افراد کو زندہ جلا دیا تاہم جلنے والے افراد کی شناخت نہیں ہو سکی […]

لاہور: سرچ آپریشن کے دوران مختلف علاقوں سے پچیس مشتبہ افراد گرفتار

لاہور: سرچ آپریشن کے دوران مختلف علاقوں سے پچیس مشتبہ افراد گرفتار

لاہور (یس ڈیسک) پولیس لائنز کے باہر خودکش دھماکے کے بعد پولیس کی طرف سے ہوٹلوں، گیسٹ ہاوسز اور دیگر مقامات کی چیکنگ کی گئی۔ پولیس نے ریلوے اسٹیشن کے گرد واقع ہوٹلوں میں قیام پذیر افراد کا ریکارڈ بھی چیک کرنے کے ساتھ ساتھ ہوٹلوں کا سابقہ ریکارڈ بھی چیک کیا۔ سرچ آپریشن کے […]

ترک وزیر اعظم دورہ پاکستان مکمل کر کے وطن واپس روانہ

ترک وزیر اعظم دورہ پاکستان مکمل کر کے وطن واپس روانہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) ترک وزیر اعظم کو وفاقی وزیر احسن اقبال اور دیگر اعلیٰ حکام نے ایئرپورٹ پر رخصت کیا۔ اس سے قبل ترک وزیراعظم کو نشان پاکستان دینے کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی۔ صدر مملکت ممنون حسین نے پاکستان اور ترکی کے درمیان برادرانہ تعلقات اور دو طرفہ تعاون کے […]

کراچی: رینجرز اور پولیس کی مختلف کاروائیوں میں 7 ملزمان گرفتار

کراچی: رینجرز اور پولیس کی مختلف کاروائیوں میں 7 ملزمان گرفتار

کراچی (یس ڈیسک) رینجرز ترجمان کے مطابق کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی، نارتھ کراچی، قصبہ کالونی اور لیاری سے 5 ملزموں کو گرفتار کیا گیا۔ جو دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ اور گینگ وار میں ملوث ہیں۔ ملزموں کے قبضے سے جہادی لٹریچر، دستی بم اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ دوسری جانب کلری […]

لکھوی کی ملک بھر سے مقدمات کی فہرست طلب کرنے کی درخواست

لکھوی کی ملک بھر سے مقدمات کی فہرست طلب کرنے کی درخواست

اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی ملک بھر سے مقدمات کی فہرست طلب کرنے کی درخواست پر وفاق کو جواب داخل کرانے کے لیے 2 مارچ تک مہلت دے دی ہے۔ جسٹس نورالحق قریشی پر مشتمل سنگل بنچ نے ذکی الرحمان لکھوی کی […]

پشاور ہائیکورٹ میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کیس کی سماعت

پشاور ہائیکورٹ میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کیس کی سماعت

پشاور (یس ڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا میں فرقہ ورانہ ٹارگٹ کلنگ پر وفاقی اور صوبائی حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس مظہر عالم اور جسٹس داؤد خان پر مشتمل بنچ نے کی۔ عدالت نے وفاقی اور صوبائی […]

سندھ ہائیکورٹ میں سانحہ لنک روڈ از خود نوٹس کیس کی سماعت

سندھ ہائیکورٹ میں سانحہ لنک روڈ از خود نوٹس کیس کی سماعت

کراچی (یس ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ لنک روڈ از خود نوٹس کیس میں مرنے والے مسافروں کے ڈی این اے ٹیسٹ کا عمل جلد مکمل کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔سندھ ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے سانحہ لنک روڈ از خود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ دوران […]

دنیا کا مسئلہ دہشتگردی نہیں، انسداد دہشتگردی ہے، محمد خان شیرانی

دنیا کا مسئلہ دہشتگردی نہیں، انسداد دہشتگردی ہے، محمد خان شیرانی

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ دنیا کا مسئلہ دہشت گردی نہیں، انسداد دہشت گردی ہے،انسداد دہشت گردی کی مہم 2001 ءمیں شروع ہوئی،تب سے خطرات اور پریشانیاں بڑھتی جارہی ہیں، حکومت اتحادی سپورٹ فنڈز سے الگ ہوجائے تو دہشت گردی نہیں ہوگی۔ اسلام آباد […]

واہ کینٹ خودکش حملہ کیس :مجرم حمید اللہ کی اپیل مسترد

واہ کینٹ خودکش حملہ کیس :مجرم حمید اللہ کی اپیل مسترد

راولپنڈی (یس ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بنچ نے واہ کینٹ خود کش حملہ کیس کے مجرم حمید اللہ کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مجرم کو 69مرتبہ سزائے موت کا حکم سنایا تھا۔ لاہور ہائی کورٹ راول پنڈی بنچ کے جسٹس سکندر ذوالقرنین سلیم […]

وزیراعظم اور آرمی چیف جنرل راحیل آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

وزیراعظم اور آرمی چیف جنرل راحیل آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

کوئٹہ (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف آج کوئٹہ میں صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وزیر اعظم کے دورہ کوئٹہ میں امن و امان کی صورت حال اور انسداد دہشت گردی کے […]

جھنگ: ہائی روف میں آگ لگنے سے 3 بچے جاں بحق، 4 افراد زخمی

جھنگ: ہائی روف میں آگ لگنے سے 3 بچے جاں بحق، 4 افراد زخمی

جھنگ (یس ڈیسک) گڑھ مہاراجا کے علاقے نیکو کارا کے قریب ہائی روف میں آگ لگنے سے 3 بچے جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو تحصیل اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گاڑی میں آگ لگنے کا واقعہ مہاراجا کے علاقے نیکوکارا کے قریب پیش آیا، جس میں […]