By Yes 2 Webmaster on February 12, 2015 Aitzaz Ahsan, altaf hussain, described, islamabad, pain, اسلام آباد, اعتزاز احسن, الطاف حسین, بیان, تکلیف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) ایک تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی رہنما سینٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ پاکستان تحرہک انصاف کے بارے میں الطاف حسین نے جس طرح بیان بازی کی ہے وہ تکلیف دہ ہے۔ الطاف حسین ایسے بیان دیتے رہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان […]
By Yes 1 Webmaster on February 12, 2015 elections, Judicial Commission, letter, Prime Minister, Shah Mahmood, انتخابات, خط, شاہ محمود, عدالتی کمیشن, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عدالتی کمیشن کی تشکیل ملک کے مفاد میں ہے تاہم کمیشن بنانے کے لئے وزیراعظم کو کوئی خط نہیں لکھا۔ چاہتے ہیں کہ عدالتی کمیشن کا معاملہ اچھے طریقے سے سلجھایا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ کے عوام کی محرومی کا احساس شدت […]
By Yes 1 Webmaster on February 12, 2015 allies, Chairman Senate, claiming, Manzoor Wattoo, ppp, اتحادیوں, دعویٰ, منظور وٹو, پیپلز پارٹی, چیئرمین سینٹ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) مسلم لیگ ہائوس لاہور میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ قائد اعظم کی تنظیمی اور پارلیمانی قیادت کے مشترکہ اجلاس میں سینٹ کی انتخابی حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا۔ مسلم لیگ (ق) پنجاب کے جنرل سیکرٹری چودھری ظہیر الدین نے قیادت کی جانب سے باضابطہ پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر […]
By Yes 2 Webmaster on February 12, 2015 change, Economic Corridor, khursheed shah, map, Pak-China, PPP leader, اقتصادی راہداری, تبدیلی, خورشید شاہ, نقشے, پاک چین, پی پی رہنماء اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے وزیراعظم نواز شریف کو خط لکھا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کو اصل نقشہ بحال رکھتے ہوئے خیبرپختونخوا اور بلوچستان سے گزارا جائے۔ پی پی رہنماء خورشید شاہ نے وزیراعظم کو خط میں لکھا ہے کہ اصل نقشے کے مطابق اقتصادی راہداری کا راستہ […]
By Yes 1 Webmaster on February 12, 2015 arrested, lahore, search operation, sensitive agencies, suspects, حساس اداروں, زیر حراست, سرچ آپریشن, لاہور, مشتبہ افراد اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) حساس اداروں نے ماڈل ٹاؤن میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پرعلاقے میں سرچ آپریشن کرکے 300 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس اورحساس ادارے نے ماڈل ٹاؤن میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر علاقے میں رات گئے سرچ آپریشن کیا اور 300 سے زائد […]
By Yes 2 Webmaster on February 12, 2015 afghanistan, Afghans, deportation, Imam, Peshawar, افغان باشندوں, افغان پیش امام, پشاور, ڈی پورٹ اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (یس ڈیسک) ایس ایس پی آپریشن ڈاکٹر میاں سعید کے مطابق پشاور پولیس نے سانحہ آرمی پبلیک سکول کے بعد شہر کے محتلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران ہزاروں کی تعداد میں مشکوک افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ہونے والے مشکوک افراد میں 450 پیش امام شامل ہیں جو کہ محتلف […]
By Yes 2 Webmaster on February 12, 2015 Companies, Finance Minister, Finance Minister Ishaq Dar, Identity card number, Ishaq Dar, NTN, tax number, اسحق ڈار, این ٹی این, شناختی کارڈ نمبر, وزیر خزانہ, ٹیکس نمبر, کمپنیوں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر خزانہ اسحق ڈار نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ یکم جولائی سے شناختی کارڈ نمبر ہی ٹیکس نمبر ہو گا، این ٹی این اب صرف کمپنیوں کو ملے گا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ اس سال قومی محصولات میں 196 ارب […]
By Yes 2 Webmaster on February 12, 2015 against, national assembly, new taxes, opposition, walked out, اپوزیشن, قومی اسمبلی, نئے ٹیکسز, واک آؤٹ, کیخلاف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) اپوزیشن نے فرنس آئل پر ڈیوٹی اور پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں 5 فی صد فوری کمی کا مطالبہ کیا ہے جب کہ ان ٹیکسز کے نفاذ کیخلاف قومی اسمبلی سے واک آؤٹ بھی کیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں نکتہ اعتراض پر پیپلز پارٹی کے نوید قمر نے کہا […]
By Yes 2 Webmaster on February 12, 2015 arrests, Faisalabad, local leadership, Protests, pti, احتجاجا, تحریک انصاف, فیصل آباد, مقامی قیادت, گرفتاریاں اہم ترین, مقامی خبریں
فیصل آباد (یس ڈیسک) 8 دسمبر کو پیش آنے والے سانحہ ناولٹی پل کیس میں پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے کارکنوں کو گزشتہ روز گرفتار کیا گیا تھا۔ جن کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی کے ایم پی اے شیخ خرم اور مقامی قیادت نے ایس ایس پی انوسٹی گیشن کے آفس کے […]
By Yes 1 Webmaster on February 12, 2015 determination, imran khan, money, responsibility, Senate elections, Shikarpur incident, sports, تعین, ذمہ داروں, سانحہ شکار پور, سینیٹ انتخابات, عمران خان, پیسے, کھیل اہم ترین, مقامی خبریں
شکارپور (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ سندھ حکومت سانحہ شکار پور کے ذمہ داروں کا تعین کرے، سینٹ انتخابات میں پیسہ چل رہا ہے، ہماری حکومتیں دہشتگردوں کو تحفظ دیتی ہیں۔ سانحہ شکار پور کے شہدا کے لواحقین سے اظہار تعزیت کے موقع پر میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
By Yes 2 Webmaster on February 12, 2015 Army Public School, attack, group, identification, Pakistan Army spokesman, آرمی پبلک اسکول, ترجمان پاک فوج, حملہ, شناخت, گروپ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ کا کہنا ہے کہ پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر حملہ کرنے والے گروپ کی شناخت ہوگئی جب کہ حملے کا حکم ملا فضل اللہ نے دیا۔ آرمی ہیڈکوارٹر میں آپریشن ضرب عضب سے متعلق میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان پاک فوج کا کہنا […]
By Yes 1 Webmaster on February 12, 2015 Baldia factory fire, JIT reports, Rauf Siddiqui, testimony, جے آئی ٹی رپورٹ, رؤف صدیقی, سانحہ بلدیہ, شہادت اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے امیدواروں کی جانب سے سینیٹ کے انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے متحدہ کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی رؤف صدیقی نے کہا جے آی ٹی کی رپورٹ سنی سنائی شہادت ہے۔ متحدہ کا بے بنیاد باتوں پر میڈیا ٹرائل […]
By Yes 1 Webmaster on February 12, 2015 Alliance Program, February, health, khyber pakhtunkhwa, start the, اتحاد پروگرام, خیبر پختونخوا, شروع, صحت, فروری, فیصلہ اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (یس ڈیسک) محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے صوبے اور فاٹا میں صحت کا اتحاد پروگرام 16 فروری سے شروع کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق صحت کا اتحاد پروگرام مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کا مشترکہ منصوبہ ہے۔ مہم کا افتتاح گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب احمد خان اور […]
By Yes 1 Webmaster on February 12, 2015 adjourned, case hearing, incompetence, incompetence case hearing adjourned, lahore, Punjab Assembly Speaker, Punjab Assembly Speaker Rana Iqbal, Rana Iqbal, اسپیکر پنجاب اسمبلی, رانا اقبال, سماعت, لاہور, ملتوی, نااہلی کیس اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی رانااقبال کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی ہے۔ درخواست میں اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال کی بطور قائم مقام گورنر پنجاب تقرر ی کو چیلنج کرتے ہوئے انہیں بطور رکن پنجاب اسمبلی نااہل قرار دینے کی استدعا کی گئی […]
By Yes 1 Webmaster on February 12, 2015 brazil, Explosion, gas plant, killed, Oil, wounded, آئل, برازیل, دھماکے, زخمی, گیس پلانٹ, ہلاک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
ساؤپالو (یس ڈیسک) برازیل میں ساحل پر موجود آئل اور گیس پلانٹ میں دھماکے سے تین ملازمین ہلاک، 10 زخمی ہو گئے۔ دھماکا گیس کے اخراج کے باعث پیش آیا، جس کے باعث تین ملازمین ہلاک ،10 زخمی ہو گئے جبکہ 6 ابھی تک لاپتہ ہیں۔ زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسپتال پہنچایا گیا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on February 12, 2015 arrived, Condolences, imran khan, relatives, Shikarpur incident, تعزیت, سانحہ شکار پور, عمران خان, لواحقین, پہنچ گئے اہم ترین, مقامی خبریں
شکار پور (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سانحہ شکار پور کے شہداء کے لواحقین سے تعزیت کیلئے مسجد و امام بارگاہ کربلائے معلیٰ پہنچ گئے ہیں۔عمران خان کے ہمراہ اس موقع پر شاہ محمود قریشی و دیگر پارٹی رہنما موجود ہیں۔ انہوں نے جائے حادثے کا دورہ کیا اور سانحہ شہید […]
By Yes 1 Webmaster on February 12, 2015 agreed, Chinese President, collapse, pakistan, Sartaj Aziz, terrorism, Wang, خاتمے, دہشتگردی, سرتاج عزیز, متفق, وانگ ژی, پاکستان, چینی صدر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کا کہنا ہے اقتصادی راہداری کے تحت چین پاکستان میں توانائی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کر رہا ہے، چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کہتے ہیں اقتصادی اور سیکورٹی تعاون دونوں ملکوں کے لیے اہم ہے۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے مشیر […]
By Yes 1 Webmaster on February 12, 2015 directed, Prime Minister, start, steps, TAPI gas pipeline project, اقدامات, آغاز, تاپی گیس لائن منصوبے, وزیر اعظم, ہدایت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ تاپی گیس لائن منصوبے کے جلد آغاز کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں۔ وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت توانائی سے متعلق کابینہ کمیٹی کا اجلاس جاری ہے ، وزیر اعظم ہاوٴس میں جاری اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وفاقی […]
By Yes 2 Webmaster on February 12, 2015 cars, explosive, injured, Jaccobabad, overturned, people, railway track, trains, افراد, الٹ, بوگیاں, جیکب آباد, دھماکہ, ریلوے ٹریک, زخمی, ٹرین اہم ترین, مقامی خبریں
جیکب آباد (یس ڈیسک) جیکب آباد نور واہ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں خوشحال خان خٹک کی 4 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں اور 10 افراد زخمی ہو گئے۔ جیکب آباد کے علاقے نوارہ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے باعث خوشحال خان خٹک کی 4 بوگیاں پٹڑی سے اتر […]
By Yes 2 Webmaster on February 12, 2015 demand, dismissed, election commission, imran khan, islamabad, national assembly, speaker, Suspended, اسلام آباد, اسپیکر, الیکشن کمیشن, عمران خان, قومی اسمبلی, مسترد, مطالبہ, معطل اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) الیکشن کمیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو معطل کرنے کا عمران خان کا مطالبہ مسترد کر دیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو قومی اسمبلی کے حلقے این اے 122 میں انتخابی دھاندلی کے نتائج آنے تک عہدے سے الگ کرنے کا مطالبہ […]
By Yes 2 Webmaster on February 12, 2015 Committee Meeting, energy, gas, islamabad, Prime Minister, reserves, visit, اجلاس, اسلام آباد, توانائی, دورہ, ذخائر, وزیراعظم, کمیٹی, گیس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت توانائی کمیٹی کا نواں اجلاس جاری ہے جس میں گیس پائپ لائن منصوبے سمیت مختلف امور پر وزیراعظم کو بریفنگ دی جارہی ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کے دوران توانائی کمیٹی کی جانب سے انہیں ملک میں تیل کی طلب اور رسد سمیت گیس پائپ […]
By Yes 2 Webmaster on February 12, 2015 case, chief justice, edit, Eighteenth, handle, islamabad, requests, twenty, اسلام آباد, اٹھارویں, اکیسویں, ترمیم, درخواستوں, معاملہ, نمٹانا, چیف جسٹس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) آئین میں اکیسویں ترمیم کیخلاف دائر درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے موقع پر خیبر پختونخواہ کے علاوہ کسی نے جواب جمع نہیں کرایا۔ اٹارنی جنرل نے عدالت سے استد عا کی کہ جواب جمع کرانے کیلئے مزید وقت […]