counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

سینکڑوں گاڑیاں ایک ہزار فی کس میں فروخت، خریدار سرکاری افسران

سینکڑوں گاڑیاں ایک ہزار فی کس میں فروخت، خریدار سرکاری افسران

اسلام آباد (یس ڈیسک) سرکاری دستاویز کے مطابق او جی ڈی سی ایل ملازمین کو دوران سروس اور ریٹائرمینٹ پر 325 گاڑیاں اونے پونے داموں فروخت کر دی گئیں۔ 1000 سے 1300 سی سی کی گاڑیوں کی لوٹ سیل میں چیف مینجر اور جنرل مینجر سمیت اہم عہدوں پر براجمان افسران نے خوب فائدہ اٹھایا۔ […]

کراچی میں ایم کیو ایم کی الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

کراچی میں ایم کیو ایم کی الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

کراچی (یس ڈیسک) الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کے لئے ایم کیو ایم نے عائشہ منزل سے ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکاء مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے شاہراہ قائدین پہنچے۔ رابطہ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج عامر خان اور حیدر عباس رضوی نے موٹر سائیکل پر ریلی میں شرکت کی۔ شاہراہ قائدین پر جلسے کا […]

الطاف حسین کی معذرت، تحریک انصاف نے احتجاج کی کال واپس لے لی

الطاف حسین کی معذرت، تحریک انصاف نے احتجاج کی کال واپس لے لی

لاہور (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے دھرنے میں شریک خواتین کے بارے میں نازیبا کلمات کہے تھے جس کے بعد سیاسی درجہ حرارت کافی گرم ہو گیا تھا۔ تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کُھل کر ایک دوسرے کے سامنے آ گئی تھیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان […]

بھارتی فورسز کی ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا منہ توڑ جواب

بھارتی فورسز کی ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا منہ توڑ جواب

سیالکوٹ (یس ڈیسک) جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فورسز نے رات گئے سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری پر سجیت اور چارواہ سیکٹرز پر بلا اشتعال گولہ باری کی۔ بھارت کی جانب سے ٹھٹھی گاؤں، مہندروال اور عمراں والی سمیت دیگر سرحدی آبادیوں کو نشانہ بنایا گیا جس سے مقامی افراد میں شدید خوف وہراس پھیل گیا۔ چناب […]

سندھ حکومت کی فوجی عدالتوں میں مقدمات بھجوانے کی منظوری

سندھ حکومت کی فوجی عدالتوں میں مقدمات بھجوانے کی منظوری

کراچی (یس ڈیسک) سندھ حکومت نے فوجی عدالتوں میں مقدمات بھجوانے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے دہشت گردی کے مقدمات فوجی عدالتوں میں بھجوانے کی منظوری دی ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے آئی جی سندھ کو ہدایت کی ہے کہ سانحہ شکارپور میں ملوث ملزمان کو ایک […]

سانحہ بلدیہ کی جے آئی ٹی حکومت کیلئے امتحان ہے، سراج الحق

سانحہ بلدیہ کی جے آئی ٹی حکومت کیلئے امتحان ہے، سراج الحق

پشاور (یس ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کا امتحان ہے کہ سانحہ بلدیہ ٹاون کے حوالے سے جوائنٹ ٹیم کی رپورٹ پر کارروائی کرتی ہے یا مصلحت کا شکارہوتی ہے۔انہوں نے یہ بات پشاور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ پشاور پریس کلب کے پروگرام گیسٹ […]

الطاف حسین کی معذرت رابطہ کمیٹی کی معذرت بھی ہے، فاروق ستار

الطاف حسین کی معذرت رابطہ کمیٹی کی معذرت بھی ہے، فاروق ستار

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن فاروق ستار نے کہا ہے کہ قائد تحریک الطاف حسین کی شیریں مزاری سے معذرت میں رابطہ کمیٹی کی معذرت بھی شامل ہے۔ ۔فاروق ستار نے کہا کہ الطاف حسین کی معافی کا مطلب ہے رابطہ کمیٹی نےبھی معافی مانگ لی۔ Post Views – پوسٹ […]

ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ختم ہو گیا، احسن اقبال

ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ختم ہو گیا، احسن اقبال

کراچی (یس ڈیسک) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے درمیان ٹی 20 کھیلا گیا جو ختم ہو گیا، ن لیگ مسلح ونگ کا خاتمہ چاہتی ہے چاہے وہ کسی سیاسی جماعت کا کیوں نہ ہو۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے ایم کیو ایم اور پی ٹی […]

سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور تحریک انصاف میں شامل

سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور تحریک انصاف میں شامل

اسلام آباد (یس ڈیسک) سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ کہتے ہیں عمران خان کی طرح وہ بھی کرپشن پر سمجھوتہ نہیں کرتے۔ سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بنی گالہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی پھر ایک مقامی ہوٹل میں منعقدہ […]

لاہور ہائی کورٹ میں سینیٹ انتخابات رکوانے کی درخواست

لاہور ہائی کورٹ میں سینیٹ انتخابات رکوانے کی درخواست

لاہور (یس ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے سینیٹ انتخابات رکوانے کی درخواست پر سیکریٹری الیکشن کمیشن کو آج طلب کیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے روبرو درخواست میں سینیٹ کی باون نشستوں پر الیکشن رکوانے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سینیٹ الیکشن ایکٹ کی دفعہ 78 اور […]

الطاف حسین کی ہدایت پر عمران خان کیخلاف ملک گیر احتجاج موخر

الطاف حسین کی ہدایت پر عمران خان کیخلاف ملک گیر احتجاج موخر

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہرہ موخر کر دیا گیا ہے۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے […]

بلوچستان نے فوجی عدالتوں کیلئے 54 کیسز وفاق کو ارسال کر دیے

بلوچستان نے فوجی عدالتوں کیلئے 54 کیسز وفاق کو ارسال کر دیے

کوئٹہ (یس ڈیسک) صوبائی سیکرٹری داخلہ بلوچستان کیپٹن ریٹائرڈ اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ بلوچستان سے فوجی عدالتوں کیلئے 54 کیسز منتخب کرکے وفا ق کو ارسال کردئیے گئے ہیں۔ کوئٹہ میں سیکرٹری داخلہ کیپٹن (ر) اکبر حسین درانی نے بتایا کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف آئندہ ہفتے کوئٹہ کا دورہ کریں […]

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی بھی معافی مانگے، شیریں مزاری

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی بھی معافی مانگے، شیریں مزاری

اسلام آباد (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی جانب سے معافی مانگنے پر تحریک انصاف کی رہنما اور ترجمان شیریں مزاری نے کہا ہے کہ ایم کیوایم رابطہ کمیٹی بھی اپنےبیانات پرمعافی مانگے۔ اسلام ہمیں یہی سکھاتا ہے کہ کوئی معافی مانگے تو معاف کر دینا چاہیے۔ شیریں مزاری کا مزید […]

الطاف حسین کی دھرنے میں شریک خواتین اور شیریں مزاری سے معذرت

الطاف حسین کی دھرنے میں شریک خواتین اور شیریں مزاری سے معذرت

لندن (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ دھرنے میں شریک جن ماؤں، بہنوں کی دل آزاری ہوئی ان سے معافی چاہتا ہوں اور شیریں مزاری سے معذرت کرتا ہوں۔ الطاف حسین نے کہا ابھی تو میں نے عمران کیخلاف کچھ نہیں کہا جب کہوں گا تو انہیں آٹے، دال […]

مفتی تقی عثمانی سمیت علما اور شریعت کورٹ سےالطاف حسین کا سوال

مفتی تقی عثمانی سمیت علما اور شریعت کورٹ سےالطاف حسین کا سوال

لندن (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے مفتی اعظم پاکستان مولانا مفتی تقی عثمانی، مولانا مفتی رفیع عثمانی، مولانامفتی منیب الرحمن، مولانا مفتی محمدنعیم، مولانا تنویرالحق تھانوی، علامہ شاہ تراب الحق قادری، قاری اللہ داد، علامہ طالب جوہری، علامہ عباس کمیلی ، علامہ علی کرارنقوی، علامہ حسن ظفر نقوی ، تمام […]

عوام کا سمندرعمران خان کو جواب دینےجمع ہے، فاروق ستار

عوام کا سمندرعمران خان کو جواب دینےجمع ہے، فاروق ستار

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ عوام کاسمندرعمران خان کی غیرمہذب زبان کاجواب دینےجمع ہے، عمران خان کوالطاف بھائی کےکردارپرمناظرےکی دعوت دیتےہیں۔ ہم میں سےہرایک الطاف حسین ہے،آج ریلی میں شریک افرادنےاعلان کیاہےکہ’’الطاف الطاف آئی ایم الطاف‘‘۔ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستارنے کراچی میں متحدہ قومی […]

بجلی کے منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے: وزیراعظم

بجلی کے منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے: وزیراعظم

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی توانائی کا اجلاس اسلام اباد میں ہوا۔ چیئرمین واپڈا ظفر محمود کی اجلاس کو نیلم جہلم پاور پراجیکٹ پر بریفنگ دی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ نیلم جہلم پاور منصوبہ 70 فیصد مکمل ہو چکا ہے اس منصوبے سے منگلہ پاور پراجیکٹ سے زیادہ […]

مائنس الطاف حسین کا کوئی فارمولہ زیر غور نہیں ہے: رحمان ملک

مائنس الطاف حسین کا کوئی فارمولہ زیر غور نہیں ہے: رحمان ملک

لندن (یس ڈیسک) لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ الطاف حسین سے ملاقات مثبت رہی ہے۔ ایم کیو ایم جلد سندھ حکومت میں جلد واپس آ جائے گئی۔ پاکستان کے موجودہ صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گالی گلوچ کی سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ دونوں رہنمائوں عمران […]

امریکی حکومت سیتا وائٹ کی بیٹی کو اس کے والد کے حقوق دلوائے، ایم کیوایم کا امریکی سفیر کو خط

امریکی حکومت سیتا وائٹ کی بیٹی کو اس کے والد کے حقوق دلوائے، ایم کیوایم کا امریکی سفیر کو خط

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیوایم کے رہنما بابر غوری نے امریکی سفیر کو خط لکھا ہے جس میں عمران خان کی جانب سے الطاف حسین پر لگائے گئے الزامات کو من گھڑت قرار دیا گیا ہے۔ ایم کیوایم کے رہنما بابر خان غوری نے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کو خط لکھا ہے جس میں کہا […]

اقتصادی راہداری روٹ کی تبدیلی بارے تمام خبریں بے بنیاد ہیں، احسن اقبال

اقتصادی راہداری روٹ کی تبدیلی بارے تمام خبریں بے بنیاد ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (یس ڈیسک) جے یو آئی (ف) سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبے میں تبدیلی کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ اس منصوبے میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کی جا رہی ہے۔ اقتصادی راہداری منصوبہ وفاق کی […]

چاغی: جھڑپ میں پندرہ دہشت گرد مارے گئے، ایک اہلکار شہید

چاغی: جھڑپ میں پندرہ دہشت گرد مارے گئے، ایک اہلکار شہید

کوئٹہ (یس ڈیسک) ایف سی ترجمان کے مطابق سیکورٹی فورسز نے چاغی کے علاقے بیسمیا میں سرچ آپریشن کیا ایک مکان سے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کی گئی جس سے ایف سی کا اہلکار شہید اور تین زخمی ہو گئے۔ جوابی فائرنگ میں کالعدم تنظیم کے تین کمانڈرز سمیت پندرہ دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ دہشت گردوں […]

الطاف حسین کیخلاف تحریک انصاف کا پنجاب بھر میں احتجاج کا اعلان

الطاف حسین کیخلاف تحریک انصاف کا پنجاب بھر میں احتجاج کا اعلان

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف نے متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین کے بیان کے خلاف کل پنجاب بھر میں احتجاج کااعلان کیا ہے۔ پی ٹی آئی پنجاب کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کی لوٹ مار میں ملوث عناصر کے خلاف سیاست میں سرگرم ہونے والی خواتین کی توہین […]