By Yes 1 Webmaster on February 6, 2015 according resolved, aspirations, contact committee, kashmir, Kashmiri people, امنگوں, حل, رابطہ کمیٹی, مسئلہ کشمیر, مطابق, کشمیری عوام اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر تقریب کا انقعاد کیا گیا۔ تقریب میں کارکنان اور ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اراکین اور رہنماوں نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن عبدالحسیب کا کہنا تھا کہ […]
By Yes 1 Webmaster on February 6, 2015 discussed, Former British Prime Minister, key issues, Nawaz Sharif, phone, اہم امور, تبادلہ خیال, سابق برطانوی وزیراعظم, فون, نواز شریف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سابق برطانوی وزیراعظم گورڈن براؤن کا وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون کیا اور باہمی دلچسپی کے دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ گورڈن براؤن نے پاکستان میں تعلیمی شعبے کی ترقی کے لیے 45 کروڑ ڈالر اکھٹے کرنے کے عزم کا ظاہر کیا۔ 15 کروڑ ڈالر اسکولوں کی سیکیورٹی […]
By Yes 1 Webmaster on February 6, 2015 chief minister, Civil Society, going, notices, Workers, رہا, سول سوسائٹی, نوٹس, وزیراعلیٰ سندھ, کارکن اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سول سوسائٹی کے افراد سانحہ شکار پور کے ذمہ داروں کی گرفتاری کا مطالبہ کر رہے تھے۔ اسی دوران انہوں نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں داخل ہونے کی کوشش کی جس پر پولیس حرکت میں آگئی اور چالیس افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ واقعہ کے بعد سول سوسائٹی کے افراد نے […]
By Yes 1 Webmaster on February 5, 2015 afghanistan, area, killed, militants, Operation, pakistan, افغان فورسز, شدت پسند, ملحقہ علاقے, پاکستان, کارروائی, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں
جلال آباد (یس ڈیسک) افغان سیکیورٹی فورسز نے پاکستان سے ملحقہ پہاڑی سرحدی علاقے میں کارروائی کر کے 18 شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ ننگرہار کے پولیس چیف کے مطابق کارروائی میں 26 شدت پسند زخمی بھی ہوئے۔ کارروائی میں 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس میں تین پاکستانی بھی شامل […]
By Yes 1 Webmaster on February 5, 2015 city, Events, Kashmiris, rallies, solidarity, تقریبات, ریلیاں, شہر, کشمیریوں, یکجہتی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) بھارتی مظالم کا پردہ چاک کرنے کے لیے عوام کی بڑی تعداد نے کشمیر ی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور ریلیاں نکالیں۔ بڑے کیا بچے بھی ریلیوں میں شریک ہوئے اور کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی آواز بنے۔ رحیم یار خان میں جماعت اسلامی کی ریلی میں انسانی ہاتھوں […]
By Yes 1 Webmaster on February 5, 2015 Function, imran khan, Pervaiz Rashid, politics, privacy, تقریب, ذاتیات, سیاست, عمران خان, پرویز رشید اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نہ جانے کب ذاتیات کی سیاست سے باہر نکلیں گے۔ عمران خان کے تحریک انصاف کے تحت یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب میں خطاب کے حوالے سے پرویز رشید کا مزید کہنا ہے کہ عمران خان کی تقریب میں کشمیری […]
By Yes 1 Webmaster on February 5, 2015 Kashmiris, Pervez Khattak, possible, pressing, Repressive, state measures, جابرانہ, دبانا, ریاستی اقدامات, ممکن, پرویز خٹک, کشمیریوں اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کے امنگوں اور اقوام متحدہ کی قرارداوں کے مطابق حل کیا جائے، جابرانہ ریاستی اقدامات سے اہل کشمیر کو دبانا ممکن نہیں۔ یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ بھارتی حکمران […]
By Yes 1 Webmaster on February 5, 2015 case, imran khan, islamabad, rigging, Rigging case, this month, اسلام آباد, دھاندلی, رواں ماہ, عمران خان, معاملہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کہتے ہیں کہ دھاندلی کے معاملے پر اسی مہینے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہونے والا ہے۔ اسلام آباد میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے تقریب میں شرکا سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ اس ملک کی […]
By Yes 1 Webmaster on February 5, 2015 Announcement, Barrister Sultan Mahmood, included, Pakistan Tehreek e Insaf, اعلان, بیرسٹر سلطان محمود, شامل, پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) آزاد کشمیر کے سینئر سیاسی رہنما بیرسٹر سلطان محمود نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ ان کے اس اعلان پر تحریک انصاف کے چیئرمین نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرسٹر سلطان محمود کی تحریک انصاف میں شمولیت کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ Post Views […]
By Yes 1 Webmaster on February 5, 2015 Debt, dollar, IMF, March, Negotiations, pakistan, successful, آئی ایم ایف, قرض, مارچ, مذاکرات, پاکستان, ڈالر, کامیاب اہم ترین, مقامی خبریں, کاروبار
دبئی (یس ڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دبئی میں مذاکرات کامیاب، آئی ایم ایف نے مجموعی معاشی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کر دیا، مارچ میں 55 کروڑ ڈالر قرض قسط کی منظوری دی جائے گی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی قیادت میں پاکستانی وفد اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان […]
By Yes 2 Webmaster on February 5, 2015 agenda, Complete, kashmir, law, muzaffarabad, negotiation, pakistan, Prime Minister, ایجنڈے, قانون, مذاکرات, مظفرآباد, مکمل, وزیراعظم, پاکستان, کشمیر اہم ترین, مقامی خبریں, میرپور / کشمیر
مظفرآباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کشمیر کو شامل کئے بغیر مذاکرات کے کسی ایجنڈے کو مکمل نہیں سمجھتے اور پاکستان کشمیر کی آزادی کے لئے سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی اور کشمیر کونسل کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم […]
By Yes 2 Webmaster on February 5, 2015 hafiz saeed, Islamic Conference, issue, kashmir, meeting demand, Prime Minister, اجلاس, اسلامی کانفرنس, حافظ سعید, طلب, مسئلہ, وزیراعظم, کشمیر اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) حافظ سعید نے کہا کہ کشمیر کے مظلوم عوام کا سب سے بڑا وکیل پاکستان ہے۔ وزیر اعظم کو مسئلہ کشمیر پر او آئی سی کا اجلاس طلب کرنا چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی صدرا وباما کے دورہ بھارت نے خطے میں سیکورٹی خطرات کو مزید بڑھا دیا ہے۔ مسئلہ […]
By Yes 2 Webmaster on February 5, 2015 continue, kashmir, lahore, public, Punjab, Shahbaz Sharif, support, جاری, حمایت, شہباز شریف, عوام, لاہور, پنجاب, کشمیری اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ کشمیری عوام حق خودارادیت کے حصول کے لئے مصائب آلام برداشت کرتے ہوئے لازوال قربانیاں دے رہے ہیں اور ریاستی جبر و تشدو اور ظلم کے ذریعے کشمیریوں کو ان کے بنیادی حق سے محروم نہیں رکھا جا سکتا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ […]
By Yes 2 Webmaster on February 5, 2015 government, islamabad, Kashmiris, Mamnoon Hussain, pakistan, president, right, war, اسلام آباد, جنگ, حق, صدر, مملکت, ممنون حسین, پاکستان, کشمیریوں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول کی جنگ میں ان کے ساتھ ہے۔ بین الاقوامی برادری آزادی کی جدوجہد اور دہشت گردی کے درمیان فرق رکھے یوم یکجہتی کشمیر پر کے موقع پر صدر ممنون حسین نے اپنے پیغام میں کہا کہ […]
By Yes 2 Webmaster on February 5, 2015 birth, children, hospital, illness, malnutrition, numbers, Tharparkar, اسپتال, بچوں, بیماریوں, تعداد, تھر, غذائی قلت, پیدائش اہم ترین, مقامی خبریں
تھرپارکر (یس ڈیسک) تھرپارکر مبینہ غذائی قلت اور قبل از وقت پیدائش کے باعث مزید تین بچے انتقال کر گئے۔ رواں ماہ مرنیوالے بچوں کی تعداد 10 ہو گئی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق تھرپارکر کے علاقے اسلام کوٹ کے سرکاری اسپتال میں نومولود بچہ جس کی پیدائش قبل از وقت ہوئی اور کچھ گھنٹوں میں […]
By Yes 2 Webmaster on February 5, 2015 contempt, cruelty, democracy, friendship, India, Kashmiris, muzaffarabad, siraj ul haq, بھارت, توہین, جمہوریت, دوستی, سراج الحق, ظلم, مظفر آباد, کشمیریوں اہم ترین, مقامی خبریں
مظفر آباد (یس ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں کہ کشمیریوں پر ظلم و بربریت کے باوجود بھارت سے دوستی جمہوریت کی توہین ہے، کشمیر کی آزادی تک بھارت سے دوستی نہیں ہو سکتی۔ مظفر آباد کے قریب کوہالہ پل پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنانے کی […]
By Yes 2 Webmaster on February 5, 2015 altaf hussain, aspirations, issue, kashmir, MQM, people, public, solution, الطاف حسین, ایم کیو ایم, حل, خواہشات, عوام, مسئلہ, کشمیر اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر، کشمیری عوام کی خواہشات اور امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔ حق خودارادیت ان کا بنیادی حق ہے یوم یک جہتی کشمیر کے موقع پر اپنے ایک بیان میں الطاف حسین نے شہدائے کشمیر کو خراج تحسین پیش کیا۔ […]
By Yes 2 Webmaster on February 5, 2015 compared, Died, during, karachi, killed, police, robbery, soldiers, اہلکار, جاں بحق, دوران, مقابلے, پولیس, ڈاکو, کراچی, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) بھینس کالونی میں مقابلے کے دوران 2 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں موٹر سائیکل پر سوار دو پولیس اہلکاروں نے 2 مشکوک افراد کو رکنے کی ہدایت کی، جس پر انہوں نے فائرنگ کردی جس کے جواب میں پولیس اہلکاروں نے […]
By Yes 2 Webmaster on February 5, 2015 accept, decision, government, Judicial Commission, made, pakistan, pti, Shah Mahmood, بنائے, تحریک انصاف, جوڈیشل کمیشن, حکومت, شاہ محمود, فیصلہ, قبول, ملتان اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان
ملتان (یس ڈیسک) شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف این اے 122 کے رزلٹ کا انتظار کر رہے ہیں اور ٹریبیونل جو فیصلہ دے گا اس کو قبول کریں گے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کے پی کے میں شفاف الیکشن ہوئے ہیں اسی لیئے تحریک انصاف نے فیصلہ کیا […]
By Yes 1 Webmaster on February 5, 2015 Dubai Police, pakistan, police, team, today, Uzair Baloch, آج, دبئی, عزیر بلوچ, ٹیم, پاکستان, پولیس اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) لیاری گینگ وار کے اہم ترین کردار عزیر بلوچ کو تحویل میں لینے کے لیے ایس ایس پی انویسٹی گیشن نوید خواجہ آج متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے جبکہ ٹیم کے دیگر 2 ارکان ہفتے کو جائیں گے۔ کراچی پولیس چیف کے مطابق عزیر بلوچ کو تحویل میں لینے کے لیے […]
By Yes 2 Webmaster on February 5, 2015 determination, elections, islamabad, kashmir, message, Nawaz Sharif, synonym, اسلام آباد, انتخابات, حق خودارادیت, نعم البدل, نواز شریف, پیغام, کشمیر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) یوم یکجہتی کشمیر پر خصوصی پیغام میں وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کے زیر تسلط نام نہاد انتخابات حق خودارادیت کا نعم البدل نہیں ہو سکتے۔ عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے موثر کردار ادا کرے۔ پاکستانیوں کے دل اپنے کشمیریوں بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ پاکستان […]
By Yes 1 Webmaster on February 5, 2015 inspector, involving, karachi, killed, murder case, police, Zeeshan Kazmi, انسپکٹر, ذیشان کاظمی, قتل کیس, ملزم, ملوث, کراچی, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) گلشن اقبال میں مبینہ مقابلے کے دوران 2 روز پہلے ہلاک ملزم انسپکٹر ذیشان کاظمی قتل کیس میں ملوث نکلا، جبکہ نیو کراچی میں کارروائی کرکے 22 افراد کے قتل میں ملوث سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق منگل کو گلشن اقبال میں مقابلے کے […]