counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

وزیراعظم سے پاک فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات

وزیراعظم سے پاک فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ حکومت پاکستان ائیر فورس کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لئے ہر ممکن فنڈ فراہم کرے گا۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے ملاقات […]

نیویارک میں ٹرین کی کار کو ٹکر سے 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی

نیویارک میں ٹرین کی کار کو ٹکر سے 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی

نیویارک (یس ڈیسک) وال ہیلا کے علاقے میں ٹرین کی 2 گاڑیوں کو ٹکر سے 6 افراد ہلاک جب کہ ایک درجن سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ نیویارک کے وال ہیلا میں تیز رفتار میٹرو نارتھ ٹرین نے کار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں کار کا ڈرائیور ہلاک ہو گیا جب […]

کراچی کو بجلی فراہمی معاہدے میں توسیع نہ ہونے پر رابطہ کمیٹی کی تشویش

کراچی کو بجلی فراہمی معاہدے میں توسیع نہ ہونے پر رابطہ کمیٹی کی تشویش

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وفاقی حکومت کی جانب کے۔ الیکٹرک کو 650 میگا واٹ بجلی فراہم کرنے کے معاہدے میں توسیع نہ کرنے کے اقدام پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ایک بیان میںرابطہ کمیٹی نے کہاکہ کراچی پاکستان کا معاشی حب کا درجہ رکھتا ہے جو پورے […]

کراچی:پولیس مقابلے میں ٹارگٹ کلر ہلاک، دوسرا گرفتار

کراچی:پولیس مقابلے میں ٹارگٹ کلر ہلاک، دوسرا گرفتار

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں پولیس مقابلے کے دوران گینگ وار سے تعلق رکھنے والا ایک ٹارگٹ کلر ہلاک جبکہ دوسرے نے گرفتاری کےبعد ایک ایسے پولیس اہلکار کی نشاندہی کی جو پیسے لے کر اپنے ہی پیٹی بھائیوں کو قتل کروارہا تھا۔ایس ایس پی ملیر راو ٔانوار کے مطابق ملیر سٹی کے علاقے میں […]

نواب شاہ: شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

نواب شاہ: شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

نواب شاہ (یس ڈیسک) نواب شاہ: شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ مساجد میں اذانیں دی جانے لگیں۔ زلزلے کے جھٹکوں سے اب تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ Post Views – […]

شرمیلا فاروقی سے مذاکرات کامیاب، سول سوسائٹی کا دھرنا ختم

شرمیلا فاروقی سے مذاکرات کامیاب، سول سوسائٹی کا دھرنا ختم

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں دہشت گردی اور فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر گزشتہ روز سے سول سوسائٹی کی جانب سے دیا جانے والا دھرنا پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی سے کامیاب مذاکرات کے بعد ختم ہو گیا۔ شکارپور میں امام بارگاہ، پشاور میں آرمی پبلک اسکول سمیت […]

کراچی: رابطہ کمیٹی نے ٹی وی انٹرویو پر نبیل گبول سے وضاحت طلب کرلی

کراچی: رابطہ کمیٹی نے ٹی وی انٹرویو پر نبیل گبول سے وضاحت طلب کرلی

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے ٹی وی انٹرویو پر نبیل گبول سے وضاحت مانگ لی۔ رابطہ کمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق نبیل گبول سے ٹی وی انٹرویو میں پارٹی سے متعلق گفتگو پر وضاحت طلب کرلی گئی۔ نبیل گبول کو وضاحت کے لیے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو طلب […]

کراچی: ٹریفک حادثہ میں خاتون اور بچہ جاں بحق، 5 افراد زخمی

کراچی: ٹریفک حادثہ میں خاتون اور بچہ جاں بحق، 5 افراد زخمی

کراچی (یس ڈیسک) شارع فیصل پر ناتھا خان پل کے قریب ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہو گئے۔ شارع فیصل پر ناتھا خان پل کے قریب تیز رفتار کار اسٹاپ پر کھڑے افراد کو کچلتے ہوئے رکشے سے جا ٹکرائی، حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون اور ایک بچہ […]

رتلی ڈیم کے ڈیزائن پر پاکستان کا بھارت سے شدید احتجاج

رتلی ڈیم کے ڈیزائن پر پاکستان کا بھارت سے شدید احتجاج

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان نے بھارت کی جانب سے دریائے چناب پر رتلی ڈیم کے ڈیزائن پر شدید احتجاج کیا ہے، مرزا آصف بیگ کی سربراہی میں پاکستانی انڈس واٹر کمیشن کے 6 رکنی وفد نے بھارتی انڈس واٹر کمیشن کے حکام سے 3روزہ مذاکرات کیے۔ بھارتی وفد کی سربراہی کے وہرہ نے کی۔ […]

سندھ حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لائیں گے، اپوزیشن لیڈر

سندھ حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لائیں گے، اپوزیشن لیڈر

کراچی (یس ڈیسک) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی شہریار مہر کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لائیں گے، جس کے لیے ایم کیو ایم سمیت دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی شہریار مہر نے کہا کہ سندھ حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لائی جائے […]

کراچی: ایم کیوایم رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کا مشترکہ اجلاس

کراچی: ایم کیوایم رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کا مشترکہ اجلاس

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیوایم رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے مشترکہ اجلاس میں تنظیم نو سے متعلق مختلف فیصلے کیے گئے۔ رابطہ کمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق غازی صلاح الدین سے رابطہ کمیٹی کی ذمےداری واپس لے لی گئی۔ ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کر دی […]

پاکستان میں طاقتور کے خلاف کوئی قانون نہیں، سابق گورنر پنجاب

پاکستان میں طاقتور کے خلاف کوئی قانون نہیں، سابق گورنر پنجاب

لندن (یس ڈیسک) سابق گورنر پنجاب چودھری سرور کا کہنا ہے کہ پاکستان میں طاقتور افراد کے خلاف کوئی قانون نہیں، ملک میں جرائم میں اضافہ احتساب نہ ہونے کی وجہ سے ہورہا ہے۔ ہاؤس آف لارڈ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چودھری سرور کا کہنا تھا کہ پاکستان میں لوگ گندے پانی […]

لاہور: شدید دھند کے باعث ایئرپورٹ پروازوں کے لیے بند

لاہور: شدید دھند کے باعث ایئرپورٹ پروازوں کے لیے بند

لاہور (یس ڈیسک) لاہور کو ایک بار پھر دھند نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور حدے نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے۔ دھند کے باعث لاہور ایئرپورٹ پروازوں کیلیے بند کر دیا گیا ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث رات گئے سفر کرنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا […]

کوہاٹ :محکمہ کسٹم کی گاڑی پر فائرنگ، انسپکٹر سمیت 4 اہلکار جاں بحق

کوہاٹ :محکمہ کسٹم کی گاڑی پر فائرنگ، انسپکٹر سمیت 4 اہلکار جاں بحق

کوہاٹ (یس ڈیسک) ہنگو روڈ پر کسٹمز کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے انسپکٹر اور 3 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ہنگو روڈ پر سٹی پھاٹک کے قریب محکمہ کسٹم کے اہلکار پیٹرولنگ پر تھے کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی اور فرار ہو گئے۔ فائرنگ سے محکمہ […]

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم نوازشریف کے خلاف نا اہلی کی درخواست خارج کردی

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم نوازشریف کے خلاف نا اہلی کی درخواست خارج کردی

اسلام آباد (یس ڈیسک) الیکشن کمیشن پاکستان نے وزیراعظم نوازشریف کے خلاف نا اہلی کی درخواست خارج کردی۔ وزیراعظم نوازشریف کے خلاف سابق سفارت کار آصف ایزدی نے درخواست دائر کی تھی۔ جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ وزیراعظم نوازشریف نے 13 اگست 2011 کو لاہور میں ایک سیمینار کے دوران نظریہ پاکستان […]

تحریک انصاف اسمبلیوں میں نہ جانے کے فیصلہ پر قائم

تحریک انصاف اسمبلیوں میں نہ جانے کے فیصلہ پر قائم

اسلام آباد (یس ڈیسک) بنی گالہ میں پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس عمران خان کی زیر صدارت ہوا۔ کمیٹی نے سینٹ الیکشن میں حصہ لینے کے فیصلے کی توثیق کی اور سینٹ الیکشن کے لئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا گیا جو امید واروں سے درخواستیں اور ان کی سکروٹنی کرے گا۔ […]

سابق چیف جسٹس پاکستان ڈاکٹرنسیم حسن شاہ انتقال کرگئے

سابق چیف جسٹس پاکستان ڈاکٹرنسیم حسن شاہ انتقال کرگئے

لاہور (یس ڈیسک) سابق چیف جسٹس پاکستان ڈاکٹرنسیم حسن شاہ انتقال کرگئے،ان کی عمر 85 برس تھی۔ ان کی نماز جنازہ 58 ڈی ون سر سید روڈ گلبرگ 3 میں کل صبح 9 بجے ادا کی جائیگی۔ ڈاکٹر نسیم حسن شاہ 15 اپریل 1929 کو پیدا ہوئے۔وہ 17 اپریل 1993 سے 14 اپریل 1994 تک […]

الطاف حسین کا ملک بھر کے اساتذہ کو اسلحہ لائسنس جاری کرنے کا مطالبہ

الطاف حسین کا ملک بھر کے اساتذہ کو اسلحہ لائسنس جاری کرنے کا مطالبہ

لندن (یس ڈیسک) ایم کیوایم کےقائد الطاف حسین نے حکومت سے ملک بھر کے تعلیمی اداروں کے اساتذہ کو اپنے حفاظتی انتظامات کے لیے اسلحہ لائسنس جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین نے مختلف تعلیمی اداروں میں دہشت گردوں کی جانب سے دھمکی آمیز خطوط بھیجے جانے پر […]

دہشت گردی، انتہا پسندی اور فرقہ واریت کا بلاامتیاز خاتمہ کیا جائے گا، کورکمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ

دہشت گردی، انتہا پسندی اور فرقہ واریت کا بلاامتیاز خاتمہ کیا جائے گا، کورکمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ

راولپنڈی (یس ڈیسک) سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں ملک سے دہشت گردی، انتہا پسندی اور فرقہ واریت کے بلاامتیاز خاتمے کے عزم کا اظہار کیا گیا کیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت 8 گھنٹے سے زائد جاری رہنے والی […]

کراچی: سانحہ شکار پور کیخلاف سول سوسائٹی کا دھرنا جاری

کراچی: سانحہ شکار پور کیخلاف سول سوسائٹی کا دھرنا جاری

کراچی (یس ڈیسک) سانحہ شکار پور اور کالعدم تنظیموں کے خلاف سول سوسائٹی سراپا احتجاج بن گئی ہے۔ خواتین، بچوں، نوجوانوں اور مردوں کی ایک بڑی تعداد نے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر گذشتہ شام چھ بجے سے دھرنا دے رکھا ہے۔ احتجاجی مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز بھی اٹھا رکھے ہیں۔ […]

انگریز چلے گئے لیکن استحصالی نظام ختم نہیں ہوا: سراج الحق

انگریز چلے گئے لیکن استحصالی نظام ختم نہیں ہوا: سراج الحق

خیرپور ٹامیوالی (یس ڈیسک) امیر جماعت اسلامی ریگستانی جہاز پر سوار جلسہ گاہ پہنچے جہاں چولستانی اونٹوں نے انہیں مخصوص انداز میں سلامی بھی دی۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ نوجوان حکمرانوں کے رویئے سے تنگ ہیں ان کے چہروں پر مایوسی دیکھ کر رونا آتا ہے عوام کا استحصال […]

الیکشن کمیشن کا ٹریبونلز کو انتخابی عذرداریاں جلد نمٹانے کا حکم

الیکشن کمیشن کا ٹریبونلز کو انتخابی عذرداریاں جلد نمٹانے کا حکم

اسلام آباد (یس ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں کام کرنے والے الیکشن ٹریبونلز کو انتخابی عذرداریوں کو جلد از جلد نمٹانے کی ہدایت کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر میں کام کرنے والے تمام الیکشن ٹربیونلز خط بھیجا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ آئین […]