By Yes 1 Webmaster on January 26, 2015 Ambassador, country, displaced, France, pakistan, Prime Minister, ،پاکستان, بے دخل, سفیر, فرانس, ملک, وزیر اعظم اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں جمعیت علما ئے پاکستان کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کے خلاف ناموس رسالت ریلی نکالی گئی۔ شاہ اویس نورانی کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم فرانس کے سفیر کو ملک سے بے دخل کردے جبکہ فرانس میں مقیم پاکستان سفیر کو فوراً واپس بلوالیا جائے۔ فرانسیسی جریدے میں شائع ہونے […]
By Yes 1 Webmaster on January 26, 2015 boycott, Covenant, Franche, hafiz saeed, home, mnsunaaat, university, بائیکاٹ, حافظ سعید, عہد, فرانچ, منصوناعات, گھر, یونیورسٹی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں جماعت الدعوہ کے تحت حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ امیر جماعت الدعوہ حافظ سعید احمد کا کہنا تھا کہ سارے مغربی ممالک ملکر گستاخا نہ عمل کررہے ہیں۔ ہمیں اب ان کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا ہوگا۔ خواتین اور مردوں کو ملکر عہد […]
By Yes 1 Webmaster on January 26, 2015 anti, Bacha Khan, Blasphemous, JUI, organized, protest, protesters, احتجاج, باچا خان, جے یو آئی, خلاف, زیر اہتمام, مظاہرین, گستاخانہ اہم ترین, مقامی خبریں
خیبر ایجنسی (یس ڈیسک) خیبر ایجنسی کے لنڈی کوتل بازار میں جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ لنڈی کوتل بازار میں جے، یو، آئی ف کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کے خلاف ہونے والی احتجاجی مظاہرین نے اقراء چوک سے باچا خان چوک تک مارچ کیا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on January 26, 2015 breakdown, Crisis, furnace oil, khursheed shah, opposition, power, ،خورشید شاہ, اپوزیشن, بجلی, بحران, بریک ڈاون, فرنس آئل اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہےکہ ملک میں بجلی کے بحران کے حوالے سے 10،15روز پہلے ہی پارلیمنٹ میں نشاندہی کر چکا تھا ،بجلی کا بریک ڈاون فرنس آئل کی وجہ سے ہوا ہے۔ سکھر میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے اپنی رہائش گاہ پر میڈیا […]
By Yes 1 Webmaster on January 26, 2015 altaf hussain, Foundation, Friday, Hyderabad, Malik Riaz, university, الطاف حسین, جمعے, حیدرآباد, سنگ بنیاد, ملک ریاض, یونیورسٹی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض نے کہا ہے کہ جمعےکو حیدرآباد میں الطاف حسین یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے، حکومت مدد کرے تو نجی شعبہ پاکستان میں ملازمتوں کے 21 لاکھ نئے مواقع پیدا کر سکتا ہے،انھوں نے کراچی میں سمندر پار پاکستانیوں کے لیے اسکیم کا اعلان کیا ہے […]
By Yes 1 Webmaster on January 26, 2015 3 soldiers, accident, highway, Hyderabad, killed, police, Super, vans, ،3 اہلکار, جاں بحق, حادثہ, حیدرآباد, سپرہائی وے, پولیس وین اہم ترین, مقامی خبریں
حیدرآباد (یس ڈیسک) حیدر آباد کے قریب سپر ہائی وے پر پولیس گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، حادثے کے باعث 3 اہل کار جاں بحق ہو گئے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سپر ہائی وے پر لونی گوٹھ کے علاقے میں ایس ایس پی گھوٹکی کے قافلے میں شامل گاڑی الٹ گئی جس سے گاڑی […]
By Yes 1 Webmaster on January 26, 2015 action, arrested, color, Gabol Town, karachi, police, Target, ، ٹارگٹ, پولیس, کارروائی, کراچی, کلر, گبول ٹاؤن, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے گبول ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی گلبرگ چوہدری اسد نے بتایا کہ خفیہ اطلاع پر فیڈرل بی ایریا کے علاقے گبول ٹاؤن میں ایک گھر پر چھاپا مار کر ملزم کو گرفتار کیا گیا۔ ایس پی […]
By Yes 2 Webmaster on January 25, 2015 bombers, jet planes, killed, North Waziristan, terrorists, بمباری, جیٹ طیاروں, دہشت گرد, شمالی وزیرستان, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں
میرانشاہ (یس ڈیسک) شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے جیٹ طیاروں کی بمباری میں غیر ملکیوں سمیت 35 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فضائی کارروائی شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں کی گئی اور جیٹ طیاروں کی بمباری میں 35 دہشت گرد ہلاک ہوئے، ہلاک دہشت گردوں میں کئی […]
By Yes 2 Webmaster on January 25, 2015 accepted, conspiracy, Electricity, Free, karachi, Sharjeel Memon, بجلی, سازش, شرجیل میمن, قبول, مفت, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہےکہ کراچی کو 650 میگاواٹ بجلی کی فراہمی روکنا وفاق اور صوبے کے درمیان نفرت پیدا کرنے کی سازش ہے۔ انہوں نے کہا کہ چند وفاقی وزراء معاہدے کی توسیع کی راہ میں رکاوٹ بننے کی کوشش کررہے ہیں ایک میگا واٹ کمی بھی قبول نہیں […]
By Yes 2 Webmaster on January 25, 2015 economic development, India, islamabad, pakistan, relations, Sartaj Aziz, اسلام آباد, اقتصادی ترقی, بھارت, تعلقات, سرتاج عزیز, پاک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت سے ہر سطح پر بہتر تعلقات کا خواہاں ہے کیونکہ جب تک پاک بھارت تعلقات میں بہتری نہیں آئی گی اقتصادی ترقی ممکن نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہا […]
By Yes 2 Webmaster on January 25, 2015 Abid Sher Ali, declared, Faisalabad, firing case, Investigation, Rana Sanaullah, sinless, بےگناہ, تحقیقات, رانا ثنا, عابد شیرعلی, فائرنگ کیس, فیصل آباد, قرار اہم ترین, مقامی خبریں
فیصل آباد (یس ڈیسک) فیصل آبادناولٹی پل فائرنگ کیس میں تحقیقاتی ٹیم نے سابق وزیرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ ،وزیرمملکت عابد شیر علی اور ڈی سی اوفیصل آبادکوبے گناہ قراردے دیا،مقدمے کا چالان کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ 8 دسمبر 2014 کو عمران خان کی فیصل آبادشہربندکرنے کی کال پر ہونے والے پرتشدد […]
By Yes 2 Webmaster on January 25, 2015 Arrival, Barack Obama, Rashtrapati Bhavan, visits India, wonderful welcome, آمد, باراک اوباماکا, دورہ بھارت, راشٹر پتی بھون, شاندار استقبال اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
نئی دہلی (یس ڈیسک) امریکی صدر اوباما دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم نریندر مودی نے امریکی صدر کا استقبال کیا۔ آج اوباما مودی ملاقات کے بعد جوہری معاہدے پر عمل درآمد سے متعلق اہم اعلان متوقع ہے۔ ائیرفورس ون میں سوار صدر اوباما اپنی اہلیہ اور ساتھیوں کے ہمراہ نئی دلی کے پالم […]
By Yes 2 Webmaster on January 25, 2015 established, imran khan, islamabad, Judicial Commission, Pervez Rashid, اسلام آباد, عدالتی کمیشن, عمران خان, قیام, پرویز رشید اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے عمران خان این ایک سو بائیس میں سچ سامنے آنے پر گھبراگئے ہیں۔ پرویز رشید کا کہنا ہے عمران خان این اے ایک سو بائیس کے معاملے پر بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔ پرویز رشید کا کہنا تھا عمران خان کے بقول ہر جگہ […]
By Yes 2 Webmaster on January 25, 2015 beijing, pulled chief Pak Army, root, terrorism, اکھاڑنے, بیجنگ, جڑ, دہشت گردی, سربراہ پاک فوج اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
بیجنگ (یس ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کہتے ہیں کہ دہشت گردی کوجڑ سے اکھاڑنے کےلیے کسی بھی حد تک جائیں گے۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم باجوہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بیجنگ میں چین […]
By Yes 2 Webmaster on January 25, 2015 anti, implemented, initiated, Peshawar, polio campaign, انسداد, آغاز, نافذ, پشاور, پولیو مہم اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (یس ڈیسک) پشاور میں ایک روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی ، دفعہ 144 کے تحت ضلع بھر میں موٹر سایئکل چلانے پر پابندی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق پشاور میں ایک روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی ، کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کردی […]
By Yes 1 Webmaster on January 25, 2015 6 thousand, 6 ہزار, megawatts, NTDC, power, system, time, ، این ٹی ڈی سی, بجلی, سسٹم, میگاواٹ, وقت اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) ملک کے بیشتر حصوں میں بجلی کی معطلی کے حوالے سے این ٹی ڈی سی کا کہنا ہے کہ اس وقت 6 ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم میں آگئی ہے۔ این ٹی ڈی سی ترجمان کے مطابق ہائیڈل کی پیداوار 2767 میگاواٹ ہے جبکہ آئی پی پیز کے ذریعے بجلی کی پیداوار […]
By Yes 1 Webmaster on January 25, 2015 family, humanity, King Abdullah, Mohammad Rafiq Tarar, Remember, services, انسانیت, خدمات, شاہ عبداﷲ, لواحقین, محمد رفیق تارڑ, یاد اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) عالم اسلام کیلئے شاہ عبداﷲ کی خدمات ہمیشہ یادرکھی جائیں گی۔ وہ اُمت مسلمہ کے اتحاد کے علمبردار تھے۔ انہوں نے خود کو مسلمانوں کی فلاح و بہبود کیلئے وقف کر رکھا تھا۔ انہوں نے مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم کا کامیابی سے سدباب کیا۔ ان خیالات کا اظہار […]
By Yes 1 Webmaster on January 25, 2015 16 thousand, Anti-measles campaign, create, launched, teams, ،16ہزار, آغاز, انسداد, تشکیل, خسرہ, مہم, ٹیمیں اہم ترین, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے محکمہ صحت کے افسران، ڈاکٹرز، ہیلتھ منیجرز، نرسز اور ویکسینیٹرز سے کہا کہ 26 جنوری سے صوبہ میں شروع ہونے والی 12 روزہ انسداد خسرہ مہم کو پاکستان کے بچوں کے مستقبل کی جنگ سمجھ کر قومی جذبہ کے ساتھ چلائیں، انہوں نے […]
By Yes 1 Webmaster on January 25, 2015 efforts, governor, political, Punjab, skin, strip, terrorist, اکھاڑ, جلد, دہشت گردی, سیاسی, پنجاب, کوششیں, گورنر اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے گزشتہ روز گورنر ہاؤس لاہور میں دبئی سے مسلم لیگ (ن) کے عہدیدار ملک دانش اعوان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر بہاولپور سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ (ن) کے ممبر صوبائی اسمبلی […]
By Yes 1 Webmaster on January 25, 2015 forces, India, indiscriminate firing, shelling, Sialkot, بلااشتعال, بھارتی, سیالکوٹ, فائرنگ, فورسز, گولہ باری اہم ترین, مقامی خبریں
سیالکوٹ (یس ڈیسک) سیالکوٹ میں بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی۔ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔چناب رینجرز ذرائع کے مطابق چارواہ سیکٹر پر بھارتی فورسز کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی۔ خوش قسمتی سے فائرنگ اور گولہ باری سے کسی جانی نقصان کی اطلاع […]
By Yes 2 Webmaster on January 25, 2015 India, Mashal Obama, New Delhi, official tour, US President Barack Obama, امریکی صدر اوبامہ, بھارت, سرکاری دورے, مشعل اوبامہ, نئی دہلی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
نئی دہلی (یس ڈیسک) امریکی صدر باراک اوبامہ پڑوسی ملک بھارت کے تین روزہ سرکاری دورے پر نئی دہلی پہنچ گئے۔ ائیر پورٹ پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی کابینہ کے اراکین نے امریکی صدر کا استقبال کیا، امریکی خاتون اول مشعل اوبامہ بھی اس دورے میں ہمراہ ہیں۔ دفاع، سیکورٹی، سول […]
By Yes 2 Webmaster on January 25, 2015 Coalition Support Funds, entice, islamabad, pakistan, Us, اتحادی سپورٹ فنڈ, اسلام آباد, امریکا, آمادہ, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) امریکانے 2017 تک پاکستان کے لیے کولیشن سپورٹ فنڈزجاری رکھنے پر آمادگی کااظہارکیاہےتاہم اس پروگرام کانام بدل کرکچھ اوررکھا جاسکتا ہے۔ باخبرسفارتی ذرائع کے مطابق امریکااور اس کے نیٹو میں شامل اتحادیوں کا جنگی مشن چونکہ افغانستان میں باضابطہ طورپر ختم ہوچکا ہے اس لیے فنڈکا نام تبدیل کیاجا سکتاہے۔ آئندہ […]