By Yes 1 Webmaster on January 21, 2015 16 people injured, 16 افراد, Assault, children, grenades, karachi, women, بچوں, حملے, خاتون, دستی بم, زخمی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) بھیم پورہ میں پولیس کوارٹرز کے قریب نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ دستی بم حملے میں 16 افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق زخمیوں میں ایک خاتون اور چھ بچے شامل ہیں۔ دستی بم حملے کے […]
By Yes 1 Webmaster on January 21, 2015 accompanied, imran khan, left, meets probability, pilgrimage, tahir ul qadri, wife, امکان, اہلیہ, روانہ, طاہرالقادری, عمران خان, عمرے, ملاقات, ہمراہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنی اہلیہ ریحام خان کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے لیے اپنی رہائشگاہ بنی گالہ سے ایئرپورٹ کےلیے روانہ ہوئے۔ عمران خان اور ریحام خان اسلام آباد سے سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچیں گے۔ جہاں سے وہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ […]
By Yes 1 Webmaster on January 21, 2015 commission, establishment, government, Negotiations, pti, secret, جوڈیشل کمیشن, حکومت, خفیہ, قیام, مذاکرات, پی ٹی آئی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رکن اسحاق ڈار نے بیرون ملک دورے سے واپسی کے بعد مذاکرات کا سلسلہ پھر سے بحال کیا۔ مزاکرات کا دوسرا دور گزشتہ رات خفیہ مقام پر ہوا۔ جس میں تحریک انصاف کی جانب سے اسد عمر نے شرکت کی جبکہ حکومت کی جانب سے اسحاق ڈار […]
By Yes 1 Webmaster on January 21, 2015 added, altaf hussain, Coordination Committee, Mohammad Anwar, validation, Wasay Jalil, الطاف حسین, توثیق, رابطہ کمیٹی, شامل, محمد انور, واسع جلیل اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن نے ایم کیوایم کے سینئر ارکان واسع جلیل اور محمد انور کو رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیا ہے۔ قائد تحریک الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلہ کی توثیق کردی ہے۔واضح رہے کہ ایم کیوایم کی مختلف ذمہ داریوں سے معطل کیے گئے […]
By Yes 1 Webmaster on January 21, 2015 delivery, indicating, pakistan, United Arab Emirates, Uzair Baloch, حوالگی, عرب امارات, عزیر بلوچ, عندیہ, متحدہ, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
ابوظہبی (یس ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے پہلی بار پاکستان کو باضابطہ طور پر آگاہ کیا ہے کہ لیاری گینگ وار کا مرکزی کردار عزیر بلوچ اُن کی تحویل میں ہے ، اماراتی حکومت نے ایک خط کے ذریعے عزیر بلوچ کی حوالگی کا عندیہ بھی دیا جس کے بعد امکان ہے کہ بہت جلد […]
By Yes 1 Webmaster on January 21, 2015 action, meeting today, National, plan, Prime Minister, process, Saturday, آج, اجلاس, ایکشن, زیرصدارت, عمل, قومی, وزیراعظم, پلان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم کی زیر صدارت قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد کے جائزہ کیلئے اعلیٰ سطح کا اجلاس وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہو گا۔ اجلاس میں وفاقی وزرا، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور قانونی و آئینی ماہرین شرکت کریں گے۔ اس اجلاس میں عسکری قیادت بھی شریک ہو گی۔ […]
By Yes 1 Webmaster on January 21, 2015 Companies, Crisis, Defaulter, khawaja asif, problem, responsible, بحران, خواجہ آصف, ذمہ دار, مسئلہ, ڈیفالٹر, کمپنیاں اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پٹرول بحران دو تین دن میں ختم ہوجائے گا، پی ایس او کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کی کوشش کررہے ہیں انھوں نے کہا کہ ہم پچھلے 6 ماہ سے پی ایس او کو ادائیگیاں کررہے ہیں، ہمیں پی ایس […]
By Yes 2 Webmaster on January 20, 2015 demand, explain, Lahore High Court, Petrol crisis, the Ministry of Petroleum, طلب, لاہور ہائی کورٹ, وزارت پٹرولیم, وضاحت, پیٹرول بحران اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) ہائی کورٹ نے پنجاب میں پیٹرول بحران پر وزارت پٹرولیم سے ذمہ دار افسر کے ذریعے وضاحت طلب کرلی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس منصورعلی شاہ نے پنجاب میں حالیہ پیٹرول بحران کے سلسلے میں دائر درخواست کی سماعت کی، سماعت کے دوران درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ حکومت اورآئل […]
By Yes 2 Webmaster on January 20, 2015 decision, government, official institutions, privatization, حکومت, سرکاری اداروں, فیصلہ, نجکاری اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) دنیا نیوز کے پاس موجود سرکاری دستاویز کے مطابق 30 جون سے پہلے نجکاری پروگرام پر عملدرآمد میں مزید پیش رفت ہوگی۔ حبیب بینک کے شیئرز کی فروخت سے 136 ارب روپے سے زیادہ رقم حاصل ہوگی جس میں زرمبادلہ کا حصہ 1 ارب ڈالرز ہوگا۔ نیشنل پاور کنسٹرکشن کمپنی کی […]
By Yes 2 Webmaster on January 20, 2015 islamabad, Petrol crisis, Prime Minister Nawaz Sharif, responsible, Syed Khurshid Shah, اسلام آباد, ذمہ دار, سید خورشید شاہ, وزیراعظم نوازشریف, پٹرول بحران اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم تمام معاملات خود دیکھتے ہیں اس لیے پٹرول بحران کے ذمہ دار بھی وہی ہیں جبکہ بحران کی تحقیقات سپریم کورٹ سے کرائی جائیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ […]
By Yes 2 Webmaster on January 20, 2015 آئی جی خیبرپختونخوا, افغانستان, سانحہ پشاور, ملزمان, ملوث, پاکستان, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (یس ڈیسک) انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا ناصر خان درانی نے سانحہ پشاور کی تفتیش میں اہم پیش رفت کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ میں ملوث بیشتر ملزمان پاکستان اور افغانستان سے گرفتارہوچکے ہیں۔ سانحہ پشاور کے شہدا کے چہلم پر آئی جی خیبرپختونخوا ناصر درانی نے بتایا کہ سانحے کی تفتیش […]
By Yes 2 Webmaster on January 20, 2015 Condemned, Foreign Office, insult, Pakistani, publication, اشاعت, توہین آمیز خاکوں, دفتر خارجہ, مذمت, پاکستان اہم ترین, مقامی خبریں
پاکستان (یس ڈیسک) پاکستان کے سیکریٹری خارجہ او آئی سی کو خط لکھ رہے ہیں جس میں فرانسیسی جریدے کے خلاف قانونی کاروائی اور معافی کیلئے کہا گیا ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے دفتر خارجہ کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا کہ پاکستان فرانسیسی جریدے میں چھپنے والے توہین […]
By Yes 1 Webmaster on January 20, 2015 eighth day, Gasoline shortages, Punjab, urban degraded, آٹھویں روز, شہری خوار, قلت, پنجاب, پٹرول اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) پنجاب میں پٹرول کی قلت کو آٹھ دن گزر گئے لیکن عوام کی اذیت کم نہیں ہو سکی ہے۔ بغیر تعلق اور سفارش کے پنجاب میں پٹرول حاصل کرنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہو گیا ہے۔ درجنوں بند پٹرول پمپ شہریوں کا منہ چڑاتے رہے اور باقیوں پر لمبی قطاریں لگی […]
By Yes 1 Webmaster on January 20, 2015 :ٹریفک حادثہ, accident, children, female teacher, killed, Kot Addu, بچوں, جاں بحق, خاتون ٹیچر, کوٹ ادو اہم ترین, مقامی خبریں
مظفر گڑھ (یس ڈیسک) کوٹ ادو میں بائی پاس کے قریب سکول وین بچوں کو سکول لے کر جا رہی تھی کہ سامنے سے آنے والی تیز رفتار ویگن سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں وین میں سوار 5 بچے، خاتون ٹیچر اور وین ڈرائیور جاں بحق ہوگئے۔ دونوں گاڑیوں میں سوار 18 افراد زخمی بھی […]
By Yes 1 Webmaster on January 20, 2015 Kurram Agency, search operation, security forces, taliban, terrorists, دہشتگرد گرفتار, سرچ آپریشن, سیکیورٹی فورسز, طالبان, کرم ایجنسی اہم ترین, مقامی خبریں
کرم ایجنسی (یس ڈیسک) ملک دشمن دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے کرم ایجنسی میں سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ آپریشن کے دوران زیر زمین جیل اور سرنگ بھی برآمد کی گئی ہے۔ جیل سے اغواء کی گئی خواتین بھی […]
By Yes 1 Webmaster on January 20, 2015 call, deposit, meeting, national assembly, Petrol crisis, requisition, اجلاس, بلانے, جمع, ریکوزیشن, قومی اسمبلی, پٹرول بحران اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس بلوانے کیلئے جمع کرائی گئی ریکوزیشن پر مجموعی طور پر 95 ارکان نے دستخط کئے ہیں۔ پیپلز پارٹی، اے این پی، ایم کیو ایم، مسلم لیگ (ق)، جماعت اسلامی اور قومی وطن پارٹی کے ساتھ ساتھ آزاد ارکان نے بھی ریکوزیشن پر دستخط کئے ہیں۔ ریکوزیشن میں […]
By Yes 1 Webmaster on January 20, 2015 Complain, father, insolence, martyr, Shaukat Yousafzai, student, بدتمیزی, دُکھڑا, شوکت یوسفزئی, شہید, طالب علم, والد اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (یس ڈیسک) سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے طالب علموں کے چہلم کے سلسلے میں وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں تقریب ہوئی۔ اسی دوران شہید طالب علم حارث کے والد محمد نواز باہر آئے اور میڈیا سے گفتگو کی۔ انہوں نے ایم پی اے شوکت یوسفزئی کے نامناسب رویے کی شکایت کی۔ انہوں نے کہا […]
By Yes 2 Webmaster on January 20, 2015 against, contempt application, exclude, islamabad, Shahbaz Sharif, اسلام آباد, توہین عدالت, خارج, خلاف, درخواست, شہباز شریف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی ، عدالت کا کہنا ہے درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں ہے۔ سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پنجاب حکومت نے عدالت کو دوشا ڈیم تعمیر کرنے کی یقین دہانی کرائی […]
By Yes 1 Webmaster on January 20, 2015 brave officers, damaged, police, saved, Taxila, بچا لیا, بہادر اہلکاروں, تباہی, ٹیکسلا, پولیس اہم ترین, مقامی خبریں
ٹیکسلا (یس ڈیسک) پولیس کے بہادر اہلکاروں نے ٹیکسلا کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ واہ گارڈن میں چیک پوسٹ کے قریب خود کش حملہ آور پشاور سے آنے والی بس سے اترا۔ وہاں موجود پولیس اہلکاروں نے شک گزرنے پر اسے روکنے کی کوشش کی جس پر خود کش حملہ آور بھاگ پڑا اور […]
By Yes 2 Webmaster on January 20, 2015 elections, karachi, seats, senate, Sindh, انتخابات, سندھ, سینیٹ, نشستوں, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سندھ میں سینیٹ کی گیارہ نشستوں پر انتخابات ہوں گے۔ سندھ میں خواتین اور ٹیکنوکریٹس کی چار اور عام نشستوں پر سات سینٹرز گیارہ مارچ کو ریٹائر ہوجائیں گے۔ سندھ میں سینیٹ کی سات جنرل، دو خواتین اور دو ٹیکنوکریٹس کی نشستوں پر انتخاب ہوگا۔ سندھ میں صوبائی الیکشن کمشنر ایس ایم […]
By Yes 1 Webmaster on January 20, 2015 innocent martyrs, Nawaz Sharif, Peshawar incident, Prime Minister, سانحہ پشاور, معصوم شہیدوں, نواز شریف, وزیر اعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف کامیابی سے جاری ہے اور اب تک اس میں خاطر خواہ کامیابی حاصل کرچکے ہیں۔ شہدا پشاور کے چہلم پر والدین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف خاطر خواہ کامیابی […]
By Yes 2 Webmaster on January 20, 2015 Investigation Committee, islamabad, Ogra, Petrol crisis, responsibility, اسلام آباد, اوگرا, تحقیقاتی کمیٹی, ذمہ داری, پیٹرول بحران اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) پیٹرول بحران کے ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لئے بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی نے ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی جبکہ کمیٹی نے بحران کا ذمہ دار اوگرا کو ٹھہرا دیا۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت پیٹرول بحران کی صورتحال سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں گزشتہ […]