counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

بھارت کی پاکستانی سر زمین پر ممکنہ ’غلط مہم جوئی‘کے امکانات

بھارت کی پاکستانی سر زمین پر ممکنہ ’غلط مہم جوئی‘کے امکانات

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان نے اپنے دیرینہ حریف بھارت پر الزام عائد کیا ہے کہ ہمالیہ کی متنازعہ سرحد پر چینی فوجیوں سے ’پٹنے‘ کے بعد اپنے عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے اس نے پاکستانی سفارتخانے کےعملے کو ملک سے نکل جانے کے احکامات جاری کیے۔ پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے […]

بین الاقوامی سفر کیلیے 96 گھنٹے پہلے ٹیسٹ رپورٹ جمع کرانا لازمی قرار

بین الاقوامی سفر کیلیے 96 گھنٹے پہلے ٹیسٹ رپورٹ جمع کرانا لازمی قرار

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان میں امارات اور اتحاد ائرلائنز ک طرف سے فضائی آپریشن معطلی کے فیصلے کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی کورونا اسکریننگ کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اس حوالے سے ائیرلائنز اور ائیرپورٹ مینجرز کو نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ […]

پی آئی اے ، جعلی لائسنسوں پرکارروائی، 150مشکوک لائسنس رکھنے والے پائلٹس گرائونڈ ہوگئے،

پی آئی اے ، جعلی لائسنسوں پرکارروائی، 150مشکوک لائسنس رکھنے والے پائلٹس گرائونڈ ہوگئے،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) طیارہ حادثے کی عبوری رپورٹ آنے کے بعد قومی ائر لائ کے سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک نے مبینہ جعلی لائسنس کے حامل پائلٹس کیخلاف کارروائی کیلئے ڈی جی سول ایوی ایشن سے پائلٹس کی فہرست مانگ لی ہے۔ پی آئی اے کے سی ای او کی جانب سے […]

، جان کینڈی کی بیٹی وزارت خارجہ پاکستان میں تعینات، وزارت خارجہ؍ ڈرائیور کی بیٹی اعلیٰ افسر تعیانت؍ موٹرمکینک کا بیٹا لینڈ اینڈ ریونیو آفیسر تعینات

، جان کینڈی کی بیٹی وزارت خارجہ پاکستان میں تعینات، وزارت خارجہ؍ ڈرائیور کی بیٹی اعلیٰ افسر تعیانت؍ موٹرمکینک کا بیٹا لینڈ اینڈ ریونیو آفیسر تعینات

اسلام آباد(معارف الحسنین) ڈرائیور کی بیٹی سی ایس ایس آفیسر بن گئی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے خصوصی طورپرمبارکباد دی اور کہا کہ رابیل کینڈی قابل فخر پاکستانی ہے، وفاقی ادارے میں کام کرنے والے ڈرائیور کی بیٹی وزارت خارجہ میں اعلیٰ افسر کے طورپر خدمات سرانجام دیگی۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو […]

شیخ رشید احمد مزید 15 دن کیلیے قرنطینہ میں رہینگے، دوسرا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا

شیخ رشید احمد مزید 15 دن کیلیے قرنطینہ میں رہینگے، دوسرا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا قرنطینہ کا 15 روزہ دورانیہ مکمل کرنے کے بعد ٹیسٹ لے لیا گیا۔ جس کے مطابق ان کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا 8 جون کو کورونا وائرس کا ٹیسٹ پہلی بار مثبت آنے […]

اتحادی مان گئے، حکومت کی مشکلات ختم ، اللہ مہربان تو خٹک پہلوان

اتحادی مان گئے، حکومت کی مشکلات ختم ، اللہ مہربان تو خٹک پہلوان

اسلام آباد(یس اردو نیوز)وزیردفاع پرویز خٹک ایک وفد کے ہمراہ جس میں قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری ، وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرشامل تھے۔ بدھ کو جمہوری وطن پارٹی کے صدر نوابزادہ شاہ زین بگٹی سے اسلام آباد میں ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی وفد کے شرکائ […]

مولانا اشرف جلالی کا انجام قریب، قومی اسمبلی میں پاک بی بی فاطمۃ الزاہرا سلام اللہ علیہا کیخلاف توہین آمیز ریمارکس کے خلاف قرارداد منظور ،

مولانا اشرف جلالی کا انجام قریب، قومی اسمبلی میں پاک بی بی فاطمۃ الزاہرا سلام اللہ علیہا کیخلاف توہین آمیز ریمارکس کے خلاف قرارداد منظور ،

دختر دسول، زوجہ علی المرتضیٰ، مادر حسین کریمین ؓکی حرمت پر جان بھی قربان ہے، گستاخی کرنیوالے مذہبی سکالر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ اسلام آباد (یس اردو نیوز) قومی اسمبلی میں حکومت و اپوزیشن ارکان حرمت سیدہ کائنات پر یک زبان ہوگئے اور متفقہ قرارداد منظور کرلی ، دختر دسول، زوجہ علی المرتضیٰ، مادر […]

’’آج کی رپورٹ دیکھ کر سب واضح ہوگیا،گلگت میں پائلٹ نے جہاز لا کر زمین پر دے مارا اور محترمہ نے۔۔۔ ‘‘ طیارہ حادثے کی رپورٹ پبلک ہوتے ہی ڈاکٹر شہباز گِل بھی بول پڑے، بڑی بات کہہ دی

’’آج کی رپورٹ دیکھ کر سب واضح ہوگیا،گلگت میں پائلٹ نے جہاز لا کر زمین پر دے مارا اور محترمہ نے۔۔۔ ‘‘ طیارہ حادثے کی رپورٹ پبلک ہوتے ہی ڈاکٹر شہباز گِل بھی بول پڑے، بڑی بات کہہ دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )’’آج کی رپورٹ دیکھ کر سب واضح ہوگیا،گلگت میں پائلٹ نے جہاز لا کر زمین پر دے مارا اور محترمہ نے۔۔۔ ‘‘ طیارہ حادثے کی رپورٹ پبلک ہوتے ہی ڈاکٹر شہباز گِل بھی بول پڑے، بڑی بات کہہ دی کراچی طیارہ حادثہ کی تحقیقاتی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی […]

سعودی حکومت نے حاجیوں کی سہولت کیلیے نیا نظام متعارف کرادیا

سعودی حکومت نے حاجیوں کی سہولت کیلیے نیا نظام متعارف کرادیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) سعودی وزارت حج وعمرہ نے کہا ہے کہ سعودی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کی حج کے لیے رجسٹریشن وزارت کے ‘ای گیٹ’ کے ذریعے ہوگی۔ واضح رہے کہ سعودی حکومت کی جانب سے محدود تعداد میں مختلف ملکوں کے شہریوں کو حج کا موقع دینے کے اعلان پر یہ دریافت کیا […]

’’ ہمارے پاس صرف 6 مہینوں کا وقت ہے اگر ہم لوگ تبدیلی نہ لا سکے تو۔۔ ‘‘ وزیر اعظم نے کابینہ کو کیا احکامات جاری کر دیئے؟ تہلکہ خیز انکشافات

’’ ہمارے پاس صرف 6 مہینوں کا وقت ہے اگر ہم لوگ تبدیلی نہ لا سکے تو۔۔ ‘‘ وزیر اعظم نے کابینہ کو کیا احکامات جاری کر دیئے؟ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)’’ ہمارے پاس صرف 6 مہینوں کا وقت ہے اگر ہم لوگ تبدیلی نہ لا سکے تو۔۔ ‘‘ وزیر اعظم نے کابینہ کو کیا احکامات جاری کر دیئے؟ تہلکہ خیز انکشافات. وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے پاس چھ ماہ ہے اور وزیراعظم […]

پاکستان نے بھارتی ہٹ دھرمی پر منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی سفارتی عملے کی تعداد بھی نصف کردی

پاکستان نے بھارتی ہٹ دھرمی پر منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی سفارتی عملے کی تعداد بھی نصف کردی

اسلام آباد(یس اردو نیوز)دفتر خارجہ نے بھارت کی وزارت خارجہ کی طرف سے پاکستانی سفارتی عملے کو بے بنیاد الزامات لگا کر ملک چھوڑنے کے حکم پر بھارتی ناظم الامور کو آج وزارت خارجہ طلب کیا اور بے بنیاد بھارتی الزامات مسترد کرتے ہوئے ان کی شدید مذمت کی ۔دفتر خارجہ کی طرف سے بھارتی […]

کرونا کا شکار حکومتی وزیر نے صحت سے متعلق سہولیات کا بھانڈہ پھوڑ دیا، وفاقی دارالحکومت میں بھی کہیں انھیں علاج کی سہولت نہ ملنے پر ان کی جان کیسے بچی

کرونا کا شکار حکومتی وزیر نے صحت سے متعلق سہولیات کا بھانڈہ پھوڑ دیا، وفاقی دارالحکومت میں بھی کہیں انھیں علاج کی سہولت نہ ملنے پر ان کی جان کیسے بچی

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار نے کہا ہے کہ کسی بھی قسم کی قدرتی آفت کو کنٹرول نہیں کیا جا سکتا، صحت کی سہولیات کی بہتری پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، ملک معاشی اعتبار سے مسائل کا شکار ہے۔ منگل کو قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث میں حصہ لیتے […]

امن مخالف قوتیں بین الافغان مذاکرات متاثر کرنا چاہتی ہیں: زلمے خلیل زاد

امن مخالف قوتیں بین الافغان مذاکرات متاثر کرنا چاہتی ہیں: زلمے خلیل زاد

اسلام آباد(یس اردونیوز) امریکہ کے نمائندۂ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے افغانستان کے اٹارنی جنرل کے دفتر کے عملے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ طالبان قیدیوں کی رہائی کے لیے سہولت کار کا کردار ادا کرنے والے افغان اٹارنی جنرل آفس سے منسلک ایک […]

سرکاری ملازمین کی پنشن اورتنخواہوں کے ساتھ مزدور کی اجرت 25000 کی جائے، اسامہ قادری

سرکاری ملازمین کی پنشن اورتنخواہوں کے ساتھ مزدور کی اجرت 25000 کی جائے، اسامہ قادری

اسلام آباد(یس اردو نیوز) قومی اسمبلی کا اجالاس سپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت شروع ہوا توایم کیوایم کے رکن اسمبلی اسامہ قادری اظہارِ خیال کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ کیا جائے ۔ انھوں نے کہا کہ بجٹ 2021-2020 کا اجلاس میں اپنے خیالات کے اظہار کا موقع […]

چین، برطانیہ سویڈن سمیت اہم ترین ممالک میں نئے تعینات ہونے والے سفیروں اورہائی کمشنرز کی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات

چین، برطانیہ سویڈن سمیت اہم ترین ممالک میں نئے تعینات ہونے والے سفیروں اورہائی کمشنرز کی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مختلف ممالک میں پاکستانی سفیروں اورہائی کمشنرز کی تقرری اورتبادلوں کی منظوری کے بعد ان پرعملدرآمد کا آغاز ہوگیا ہے۔ اوران سفیروں نے منگل کو وزارت خارجہ اسلام آباد میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے بریفنگ لی۔ وزیرخارجہ نے اس موقع پر بطورسفیرنامزدگی پر انھیں […]

بریکنگ نیوز: نوازشریف کا 4 روز قبل مولانا فضل سے رابطہ ، کیا باتیں ہوئیں ؟ ملکی سیاست میں ہلچل مچا دینےوالی خبر

بریکنگ نیوز: نوازشریف کا 4 روز قبل مولانا فضل سے رابطہ ، کیا باتیں ہوئیں ؟ ملکی سیاست میں ہلچل مچا دینےوالی خبر

لاہور(ویب ڈیسک) بریکنگ نیوز: نوازشریف کا 4 روز قبل مولانا فضل سے رابطہ ، کیا باتیں ہوئیں ؟ ملکی سیاست میں ہلچل مچا دینےوالی خبرAآگئی، سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے اپنے پروگرام میں کہا ہے کہ نوازشریف کا 4 روز قبل مولانا فضل سے رابطہ ہوا ہے، مولانا فضل الرحمان کو ایک بار سرخ […]

عمران حکومت نے ایک اور وعدہ پورا کر دیا ۔۔۔ طیارہ حادثے کی رپورٹ تیار، کب پبلک کی جائے گی؟ اعلان کر دیا گیا

عمران حکومت نے ایک اور وعدہ پورا کر دیا ۔۔۔ طیارہ حادثے کی رپورٹ تیار، کب پبلک کی جائے گی؟ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ طیارہ حادثے کی رپورٹ تیار ہوگئی، بدھ کو ایوان میں پیش کروں گا، قوم سے وعدہ کیا تھا کہ طیارہ حادثہ کی رپورٹ ایوان میں پیش کی جائیں گی، 2010ء سے 2020ء تک تمام طیارہ حادثات کی رپورٹس بھی ایوان میں […]

سعودی عرب مکہ کے رہائشیوں کے علاوہ آب زم زم بند کردیا گیا

سعودی عرب مکہ کے رہائشیوں کے علاوہ آب زم زم بند کردیا گیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) زمزم کے ادارے نے کہا ہے کہ ملک بھر میں زمزم کی سپلائی تا ہدایت ثانی معطل رہے گی۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق کنگ عبد اللہ منصوبہ برائے زمزم سپلائی نے کہا ہے کہ ’صحت اداروں کی ہدایت ملنے تک مکہ مکرمہ سمیت دیگر شہروں میں بھی آب زمزم سپلائی […]

حکومت صرف لوگوں کو سوشل میڈیا پربیوقوف بنانے پر محنتیں صرف کررہی ہے، حنا ربانی کھر

حکومت صرف لوگوں کو سوشل میڈیا پربیوقوف بنانے پر محنتیں صرف کررہی ہے، حنا ربانی کھر

اسلام آباد(یس اردو نیوز) حنا ربانی کھر نے بجٹ سیشن میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس دو راستے ہیں یا تو ہم نمبرز کی ہیر پھیر پربات کریں یا پھر حقیقی اعدادوشمار پر گفتگو کریں۔ حالیہ بجٹ کو ایک غیر حقیقی قرار دیا جاچکا ہے۔ کیا تحریک انصاف میں شمولیت […]

مسلم لیگ ن نے اداروں کو تباہ کیا، مشاہداللہ نے پائلٹس کی جعلی ڈگریوں کو کا معاملہ دبانے اور شاہد خاقان نے پی آئی اے کی قیمت میں سٹیل مل دینے کا اعلان کیا

مسلم لیگ ن نے اداروں کو تباہ کیا، مشاہداللہ نے پائلٹس کی جعلی ڈگریوں کو کا معاملہ دبانے اور شاہد خاقان نے پی آئی اے کی قیمت میں سٹیل مل دینے کا اعلان کیا

مسلم لیگ ن نے اداروں کو تباہ کیا، مشاہداللہ نے پائلٹس کی جعلی ڈگریوں کو کا معاملہ دبانے اور شاہد خاقان نے پی آئی اے کی قیمت میں سٹیل مل دینے کا اعلان کیا مسلم لیگ ن کا شیوہ غریبوں کا مال کھائو، ادارے تباہ کرو اور باہر بھاگ جائو میاں نواز شریف اینڈ کمپنی […]

حکومت نے بھارت کو سلامتی کونسل کا غیرمستقل ممبر بننے میں مدد کر کے پاکستان کی شہہ رگ کاٹ دی ہے، برجیس طاہر کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال

حکومت نے بھارت کو سلامتی کونسل کا غیرمستقل ممبر بننے میں مدد کر کے پاکستان کی شہہ رگ کاٹ دی ہے، برجیس طاہر کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال

حکومت نے ہندوستان کو سلامتی کونسل کا ممبر بننے میں مدد دے کر پاکستان کی شہ رگ کاٹ دی گئی ہے دیامیر بھاشا ڈیم بہت بدقسمت ڈیم ہے۔ جو کہ 2006 میں جنرل پرویز مشرف کے ہاتھوں اس کا افتتاح کیا گیا ۔ لوگوں کی زمینیں اس میں شامل ہیں مگر بعد میں اراضی خریدے […]

ذی الحج کے قریب آتے ہی اہل اسلام کیلیے بڑی خوشخبری، سعودی حکومت نے بڑا اعلان کردیا

ذی الحج کے قریب آتے ہی اہل اسلام کیلیے بڑی خوشخبری، سعودی حکومت نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز)حج کے ایام جوں جوں قریب آرہے ہیں اسی طرح سعودی عرب میں مکہ شہر میں صورتحال بہتری کی طرف گامزن ہے جو کہ ایک خوش آئند امر ہے۔ اس سلسلے میں حال ہی میں سعودی حکومت نے تین ماہ کی بندش کے بعد مکہ مکرمہ میں تقریباً ایک ہزار 500 مساجد […]