counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

بھارت باز نہ آیا، چوری چھپے چینی سرحد پر بھاری ہتھیار اپاجی ہیلی کاپٹرز جمع کرنا شروع کردیا

بھارت باز نہ آیا، چوری چھپے چینی سرحد پر بھاری ہتھیار اپاجی ہیلی کاپٹرز جمع کرنا شروع کردیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارت نے چین کے ساتھ مشرقی لداخ میں کشیدگی کے پیش نظر لڑاکا طیارے، جنگی ہیلی کاپٹرز اور دیگر فوجی سازو سامان چین سے ملحقہ ایئر بیسز پر بھیج دیے ہیں۔ بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بیان میں کہا تھا کہ اُن کی فوج چین کی کسی بھی […]

‘ججوں میں رنگ بھرے باد نو بہار چلے’

‘ججوں میں رنگ بھرے باد نو بہار چلے’

پاکستان میں جمعہ کو سوشل میڈیا پر قاضی فائز عیسیٰ کیس چھایا رہا اور سیادت دانوں اور صحافیوں کے علاوہ عام لوگوں نے اس پر اپنے اپنے انداز میں تبصرے کیے۔ جگ بازوں نے بھی جگتیں لگانے کا سلسلہ جاری رکھا۔ آج عدالت عظمی نے انصاف کی تاریخ میں ایک روشن باب کا اضافہ کیا۔ […]

سی پیک ٹو زیادہ سرعت کیساتھ مکمل ہوگا، پاکستان کا مکمل ڈھانچہ تبدیل ہوجائیگا، شاہ محمود قریشی

سی پیک ٹو زیادہ سرعت کیساتھ مکمل ہوگا، پاکستان کا مکمل ڈھانچہ تبدیل ہوجائیگا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان اور چین نے اتفاق کیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے جاری منصوبوں پر کام کو تیز کرتے ہوئے اس کے دوسرے مرحلے۔ یعنی فیز ٹو پر کام کا جلد آغاز کیا جائے گا۔ یہ بات پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جمعے کو بیلٹ […]

بلاول/بجٹ میں کورونا سے نمٹنے کیلئے ترجیحات شامل نہیں

بلاول/بجٹ میں کورونا سے نمٹنے کیلئے ترجیحات شامل نہیں

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بجٹ سے لگتا ہے کہ پاکستان کے عوام کو کورونا سے کوئی خاص خطرہ نہیں کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ جب سے یہ وبا آئی ہے پی […]

سینئر صحافی انتقال کر گئے

سینئر صحافی انتقال کر گئے

لاہور( نیوز ڈیسک) لاہور سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مشہور صحافی حافظ عبد الودو انتقال کر گئے ہیں، وہ کافی دنوںں سے علیل تھے اور لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے اور آج خالق حقیق سے جا ملے، حافظ عبد […]

دیکھتی آنکھوں سنتے کانوں طارق عزیز کا آخری سلام، پاکستان کے معروف ٹی وی میزبان طارق عزیز چل بسے

دیکھتی آنکھوں سنتے کانوں طارق عزیز کا آخری سلام، پاکستان کے معروف ٹی وی میزبان طارق عزیز چل بسے

پاکستان کے نامور ٹی وی میزبان، اداکار اور شاعر طارق عزیر لاہور میں انتقال کر گئے ہیں۔ پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے ہدایتکار قیصر افتخار نے اردو نیوز کے نامہ نگار شاہنواز سے بات کرتے ہوئے طارق عزیز کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ انٹرنیٹ پر دستیاب معلومات کے مطابق طارق عزیز 28 اپریل 1936ء […]

بھارت نے ہار مانتے ہوئے مقبوضہ علاقے چین کے حوالے کردئیے، سٹریٹجک اہمیت کی حامل وادی گلون اب چین کا حصہ بن گئٰ

بھارت نے ہار مانتے ہوئے مقبوضہ علاقے چین کے حوالے کردئیے، سٹریٹجک اہمیت کی حامل وادی گلون اب چین کا حصہ بن گئٰ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) چین اور بھارت کے درمیان گزشتہ رات سے جاری کشیدگی کے باعث بھارتی فوج نے بڑے پیمانے پر جانی نقصان اٹھایا ہے۔ سرحدی علاقے میں جھڑپ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے بھارتی فوجیوں کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔ اموات میں اضافے کے خدشے کا اظہار بھی کیا جارہا ہے۔ ابتدائی […]

جہانگیر تر ین سے نواز شریف کی ملاقاتیں ۔۔۔!!!جہانگیر تر ین کھل کر سامنے آ گئے

جہانگیر تر ین سے نواز شریف کی ملاقاتیں ۔۔۔!!!جہانگیر تر ین کھل کر سامنے آ گئے

لندن (ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات سے متعلق خواہش کی خبروں کی تردید کردی ہے ۔نجی نیوز چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ نواز شریف سے رابطے کی خبریں بے بنیا د ہیں ۔جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ نواز […]

بریکنگ نیوز: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سے استعفیٰ مانگ لیا گیا

بریکنگ نیوز: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سے استعفیٰ مانگ لیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے کورونا وبا کے دوران نجی تعلیمی اداروں کے مسائل حل کرانے میں ناکامی اور لاکھوں طلبا کا مستقبل تباہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا ہے اور کہا ہے حکومتی ناقص حکمت عملی کے […]

گاڑی کی ٹکر سے شہری زخمی، بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار گرفتاری کے بعد رہا

گاڑی کی ٹکر سے شہری زخمی، بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار گرفتاری کے بعد رہا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارتی سفارتی عملے کے دو اہلکاراسلام آباد پولیس کی جانب سے گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص کو زخمی کرنے کےالزام میں گرفتاری کے بعد رہا کردیے گئے۔ بھارتی سفارتی عملے کے اہلکاروں کو سفارتی استثنیٰ کے تحت رہا کیا گیا۔ تاہم اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ بھارتی اہلکاروں […]

شیخ رشید احمد کے پھیپھڑے کورونا سے متاثر، عوام کیلئے انتہائی افسوسناک خبر

شیخ رشید احمد کے پھیپھڑے کورونا سے متاثر، عوام کیلئے انتہائی افسوسناک خبر

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کورونا وبا سے متاثرہ وزیر ریلوے شیخ رشیداحمد کی ہسپتال کے وارڈ میں موجودگی کی تصویر سامنے آنے کے بعدان کی صحت کے بارے میں قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں تاہم ان کے بھیتجے ممبر پنجاب اسمبلی شیخ راشد شفیق نے تصدیق کی ہے کہ ابھی انھیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں […]

عید الاضحیٰ کب اور کس روز کوگی ، وزیرخاص نے اعلان کردیا،

عید الاضحیٰ کب اور کس روز کوگی ، وزیرخاص نے اعلان کردیا،

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وفاقی کابینہ کے سب سے متحرک اور ہمیشہ خبروں میں رہنے والے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنا دعویٰ سچ کردکھایا اور پوری دنیا سے پہلے اپنے ملک میں عیدالاضحٰی کے چاند کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ عید الاضحیٰ 31جولائی بروز جمعہ ہو گی۔ سماجی رابطے […]

انکل جی ، اسلام علیکم ۔۔۔بلاول بھٹو زرادری نے شاہد خاقان عباسی کو فون گھما دیا ،کیا بات ہوئی؟جانیے

انکل جی ، اسلام علیکم ۔۔۔بلاول بھٹو زرادری نے شاہد خاقان عباسی کو فون گھما دیا ،کیا بات ہوئی؟جانیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو ٹیلی فون کرکے ان کی خیریت دریافت کی۔بلاول بھٹو زرداری نےسابق وزیراعظم کاکورونا وائرس مثبت آنےپرتشویش کا اظہار کرتےہوئےکہا کہ کورونا وائرس وباء کا شدت سے پھیلنا انتہائی تشویشناک ہے،وفاقی حکومت نے […]

چین /شہباز شریف کے علاج کیلئے تعاون کی پیشکش

اسلام آباد(یس اردو نیوز) چین نے پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی صدراورقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کو جوکورونا وائرس کا شکار ہیں علاج سے متعلق تعاون کی پیشکش کی ہے۔ چینی وزات خارجہ کے ترجمان لائو جیان ژائونے ہفتے کو میاں شہباز شریف کو فون کرکے چینی حکومت کی جانب سے ان کی […]

حکومت دینی اصلاحات کے نام پر ناپاک عزائم کی تکمیل چاہتی ہے، دینی مدرسے اس کخلاف کھڑے ہونگے

حکومت دینی اصلاحات کے نام پر ناپاک عزائم کی تکمیل چاہتی ہے، دینی مدرسے اس کخلاف کھڑے ہونگے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) حکومت کی طرف سے مدارس اصلاحات کے نام پر مختص کیا گیا بجٹ مدارس کی مختاری کو سلب کرنے ک ایک کوشش ہے۔ اسے من وعن مسترد کرتے ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے وفاقی بجٹ میں مدارس اصلاحات کیلئے مختص کیے گئے بجٹ کو مسترد کرتے […]

یہ باؤ جی کا بجٹ نہیں جس میں اپنے ٹبر کو ۔۔۔ ” شہباز شریف کی تنقید ،شہباز گل نے چھٹی کا دودھ یاد دلا دیا

یہ باؤ جی کا بجٹ نہیں جس میں اپنے ٹبر کو ۔۔۔ ” شہباز شریف کی تنقید ،شہباز گل نے چھٹی کا دودھ یاد دلا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) شہباز شریف کی بجٹ پر تنقید کے جواب میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا کہ موصوف نےچند رٹے رٹائےجملوں میں بجٹ کو بنا پڑھے مسترد کردیا، یہ باؤجی کا بجٹ نہیں جس میں اپنے ٹبر اور فنانسرزکو نوازا جاتا تھا۔اپنے بیان میں ڈاکٹر شہباز […]

جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما ء انتقال کر گئے

جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما ء انتقال کر گئے

لاہور(نیوز ڈیسک )لاہور میں جمعیت علما اسلام کے مقامی رہنما امتیاز قمر کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئے، مولانا فضل الرحمٰن نے امتیاز قمر کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے انہیں پارٹی کا اثاثہ قرار دیا ہے۔امتیاز قمر کورونا وائرس کے باعث 15 روز سے لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے […]

عمران خان کی مودی سرکار کو کیش ٹرانسفر پروگرام کی پیشکش، بھارتی سرکار نے پاکستانی وزیر اعظم کے خلاف حیرت انگیز قدم اُٹھا لیا

عمران خان کی مودی سرکار کو کیش ٹرانسفر پروگرام کی پیشکش، بھارتی سرکار نے پاکستانی وزیر اعظم کے خلاف حیرت انگیز قدم اُٹھا لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت نے وزیراعظم عمران خان کے کیش ٹرانسفر پروگرام کی پیشکش پر تنقید کی ہے،وزیراعظم کو اپنے مشیر بدلنے کا مشورہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے بھارت کو احساس کیش پروگرام کے تبادلے کی پیشکش کی۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا سے متاثرہ ایک […]

پاکستان میں صرف 12 سے 13 دن کا پٹرول باقی، معاونِ خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر نے پاکستانیوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان میں صرف 12 سے 13 دن کا پٹرول باقی، معاونِ خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر نے پاکستانیوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ملک بھر میں اس وقت پیٹرول کا سنگین بحران پیدا ہو گیا ہے۔ پیٹرول کی قلت پر بات کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں 12 سے 13 دن کا پیٹرول باقی رہ گیا ہے۔ بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ […]

اسلام آباد: کرونا شدت اختیار کر گیا ۔۔۔!!!وفاقی دارالحکومت کے 9 علاقے سیل کر کے فوج تعینات کرنے کا حکم

اسلام آباد: کرونا شدت اختیار کر گیا ۔۔۔!!!وفاقی دارالحکومت کے 9 علاقے سیل کر کے فوج تعینات کرنے کا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے 9 علاقے سیل کر کے فوج تعینات کرنے کا حکم، اسلام آباد میں کرونا وائرس خطرناک حد تک پھیلنے کے بعد علاقوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا، متاثرہ علاقوں میں رینجرز اور پولیس بھی تعینات کی جائے گی، ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات […]