counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

جہادی اوردہشتگرد تنظیمیں پھر متحرک، سابق صدر کی ضمانت منظوری کرنیوالے جج کونشانہ پررکھ لیا

جہادی اوردہشتگرد تنظیمیں پھر متحرک، سابق صدر کی ضمانت منظوری کرنیوالے جج کونشانہ پررکھ لیا

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف جہادی اور دہشت گرد تنظیموں میں شامل عناصر متحرک ہوگئے ہیں۔ جوکہ ان کے سپریم کورٹ آف پاکستان جج کے عہدے پر فائز ہونے کے بعد زیادہ شدت سے ان کیخلاف کارروائی کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ […]

مقدس ترین مسجد الحرام عام نمازیوں کے لیے بند مگریروشلم میں تیسرا مقدس ترین مقام مسجد الاقصیٰ نماز کے لیے کھل گیا

مقدس ترین مسجد الحرام عام نمازیوں کے لیے بند مگریروشلم میں تیسرا مقدس ترین مقام مسجد الاقصیٰ نماز کے لیے کھل گیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) مسلمانوں کے لیے سب سے مقدس شہر مکہ میں واقع مسجد الحرام فی الحال عام افراد کے لیے بند رہے گی جبکہ دوسری جانب یروشلم میں واقع مسلمانوں کے لیے تیسرا مقدس ترین مقام مسجد الاقصیٰ کو آج سے نماز کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ کورونا وائرس کی وبا کے […]

افغانستان، طالبان کیساتھ مذکرات کی کوریج کیلئے جانیوالا صحافی بم دھماکے کی زد میں آکر ہلاک

افغانستان، طالبان کیساتھ مذکرات کی کوریج کیلئے جانیوالا صحافی بم دھماکے کی زد میں آکر ہلاک

اسلام آباد(یس اردو نیوز) افغانستان میں ایک ٹیلی ویژن چینل کا رپورٹر پیشہ ورانہ ذمہ داریو ں کے دوران بم دھماکے کا شکار ہوگیا۔ افسوسناک واقعہ تب پیش آیا جب افغان دارالحکومت کابل میں سڑک کنارے نصب ایک بم پھٹ اچانک پھٹ گیا۔ اور ٹی وی چینل کا رپورٹر اس کی زد میں آگیا۔ یہ […]

ہمارے عام آدمی 2 سے 4 کروڑ میں بک رہے ہیں، حسان نیازی

ہمارے عام آدمی 2 سے 4 کروڑ میں بک رہے ہیں، حسان نیازی

مجھے بھی تمام لوگ یہی کہہ رہے ہیں کہ پیسے لو اور سائیڈ پر ہو جاؤ، میں بار بار یہ واضح کر چکا ہوں کہ مجھے پیسے نہیں چاہیئے، وکیل عظمیٰ خان اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی)ہمارے عام آدمی 2 سے 4 کروڑ میں بک رہے ہیں۔ اداکارہ عظمیٰ خان کے وکیل حسان نیازی نے ایک انٹریو […]

میں نے حامد میر کو کبھی کوئی پیشکش نہیں کی اور نہ ہی اس نے کبھی مجھ سے کبھی کوئی فائدہ حاصل کیا، ملک ریاض

میں نے حامد میر کو کبھی کوئی پیشکش نہیں کی اور نہ ہی اس نے کبھی مجھ سے کبھی کوئی فائدہ حاصل کیا، ملک ریاض

حامد میر پاکستان کا ایک انتہائی قابل احترام ، معتبر اور غیر جانبدار اینکر ہے، وہ میرٹ پر کام کرتا ہے، اس نے اپنے کیریئر میں ہمیشہ بغیر کسی ڈر کے کام کیا ہے، ملک ریاض کا ٹویٹر پیغام اسلام آباد(یس اردو نیوز) میں نے حامد میر کو کبھی کوئی پیشکش نہیں کی۔ معروف اینکر […]

میرا ابو اور ماموں بک سکتا ہے حسان نیازی نہیں بک سکتا حکومت ملک ریاض کے گھٹنوں میں بیٹھ چکی ہے، حسان نیازی

میرا ابو اور ماموں بک سکتا ہے حسان نیازی نہیں بک سکتا حکومت ملک ریاض کے گھٹنوں میں بیٹھ چکی ہے، حسان نیازی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) مجھے افسوس ہے کہ اس ملک کا وزیراعظم کسی مجبور عورت کے ساتھ کھڑا نہیںہوسکتا گورنمنٹ ملک ریاض کے پیروں میں بیٹھ چکی ہے۔ حسان نیازی کا کہنا تھا کہ مجھے پر فون کام پر اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے لوگ بکتے جا رہے ہیں، افسوس کے ساتھ کہہ رہا […]

وزارت خارجہ میں صوبائی کوٹہ کے تحت ہونیوالی تقریوں کا جائزہ لیا جائے چیئرمین سینٹ کاقائمہ کمیٹی کو مراسلہ

وزارت خارجہ میں صوبائی کوٹہ کے تحت ہونیوالی تقریوں کا جائزہ لیا جائے چیئرمین سینٹ کاقائمہ کمیٹی کو مراسلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزارت خارجہ میں صوبائی /علاقائی کوٹہ پر عملدرآمد کے حوالے سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کو مراسلہ ارسال کیا ہے ، چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا کہ وزارت خارجہ میں صوبائی کوٹہ کے تحت ہونے والی تقریوں کی تفصیلات کا جائزہ لیا […]

سعودی عرب، کل سے عوام کیلئے مسجد نبویۖ کھولنے کی منظوری، شاہ سلمان نےمنظوری دی

سعودی عرب، کل سے عوام کیلئے مسجد نبویۖ کھولنے کی منظوری، شاہ سلمان نےمنظوری دی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) سعودی عرب کی حکومت نے کل سے عوام کیلئے مسجد نبویۖ بتدریج دوبارہ کھولنے کی منظوری دی ہے۔ نمازیوں کو کل نماز فجر سے مسجد میں داخل ہونے کی اجازت ہو گی۔ حرمین شریفین سے متعلق امور کی انتظامیہ نے سخت حفاظتی تدابیر کے تحت مسجد نبویۖ دوبارہ کھولنے کا منصوبہ […]

تمام آئوٹ بائونڈ مسافروں کیلئے گوادر کے علاوہ تمام ائرپورٹس سے شیڈولڈ، نان شیڈولڈ اورچارٹرڈ فلائٹس کی اجازت، سول ایوی ایشن کا نوٹم جاری

تمام آئوٹ بائونڈ مسافروں کیلئے گوادر کے علاوہ تمام ائرپورٹس سے شیڈولڈ، نان شیڈولڈ اورچارٹرڈ فلائٹس کی اجازت، سول ایوی ایشن کا نوٹم جاری

حکومت پاکستان کے فیصلہ کے مطابق تمام قومی اوربین الاقوامی کیئرئرز29 مئی سے بیرونی مسافروں کیلئے گوادر کے علاوہ تمام ائرپورٹس سے شیڈولڈ، نان شیڈولڈ اورچارٹرفلائٹس شروع کرسکتے ہیں۔ ان بائونڈ مسافروں کیلئے پاکستان میں پابندیاں برقرار رہینگی۔ تاہم حکومت سے خصوصی اجازت نامے کے ذریعے پاکستان میں موجود ملکی اورغیرملکی مسافروں کیلئے سہولت حاصل […]

سنتھیا ڈی رچی کے ٹوئیٹ، کرائم سیل سے مقدمہ درج کرنے کی درخواست

سنتھیا ڈی رچی کے ٹوئیٹ، کرائم سیل سے مقدمہ درج کرنے کی درخواست

سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کے خلاف سوشل میڈیا میں الزامات عائد کرنے پر اسلام آباد ایف آئی اے سائبر کرائم سیل کو اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دائر کردی گئی ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سیل کے علاوہ ملک بھر میں مختلف پولیس سٹیشنز میں بھی سنتھیا ڈی رچی کے خلاف مقدمہ درج […]

تمباکو کمپنياں بچوں کو راغب کرنے کے ليے خطرناک ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہيں، ڈبلیو ایچ او

تمباکو کمپنياں بچوں کو راغب کرنے کے ليے خطرناک ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہيں، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کيا ہے کہ تمباکو کمپنياں بچوں کو تمباکو نوشی کی طرف راغب کرنے کے ليے ’خطرناک اور جان ليوا‘ ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہيں۔ ڈبليو ايچ او کے مطابق يہ حيرانی کی بات نہيں کہ سگريٹ نوشی شروع کرنے والے زيادہ تر افراد کی عمر اٹھارہ برس سے بھی کم […]

سی پیک کے بعد امریکہ نے بھی پاکستان کو ریلوے کے ذریعے دنیا سے ملانے کا منصوبہ مکمل کرنے پرغور شروع کردیا،

سی پیک کے بعد امریکہ نے بھی پاکستان کو ریلوے کے ذریعے دنیا سے ملانے کا منصوبہ مکمل کرنے پرغور شروع کردیا،

اسلام آباد(یس اردو نیوز) واشنگٹن میں امریکا، افغانستان اور ازبکستان کے درمیان سہ فریقی فورم کے افتتاحی اجلاس میں پاکستان کے ذریعے وسطی ایشیا کی ریاستوں کوجوڑنے کے لئے مختلف منصوبوں کا جائزہ لیا گیا ہے۔ امریکی سیکریٹری برائے سیاسی امور ڈیوڈ ہیل نے کورونا وائرس کی وجہ سے ویڈیو ٹیلی کانفرنس کے ذریعہ افتتاحی […]

ریڈیوپاکستان کےدوملازمین کوروناوائرس کےباعث جاں بحق

ریڈیوپاکستان کےدوملازمین کوروناوائرس کےباعث جاں بحق

اسلام آباد(یس اردو نیوز) انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ریڈیوپاکستان کے دوملازمین آج کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئے ۔سینئربراڈ کاسٹ انجینئرمحمد اشفاق اور اردوزبا ن کی نیوز ریڈر ہما ظفر وائرس سے انتقال کرگئے ۔محمد اشفاق ریڈیوپاکستان کے مستقل ملازم تھے اور قابلیت اور فنی مہارت میں بے مثال […]

یکم جون سے تعلیمی ادارے ضرور کھلیں گے، رکاوٹ کی صورت میں ملک گیر احتجاج کا اعلان، ڈائریکٹر پاکستان ماڈل سکولز

یکم جون سے تعلیمی ادارے ضرور کھلیں گے، رکاوٹ کی صورت میں ملک گیر احتجاج کا اعلان، ڈائریکٹر پاکستان ماڈل سکولز

اسلام آباد(آغااسدحیدری)یکم جون سے نجی تعلیمی ادارے کھولیں گئے،ڈائریکٹرمحمد شعبان حکومتی ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کرے گئے ۔حکومت نے رکاوٹ بنائی تو ملک گیر سراپااحتجاج ہونگے ۔ ان خیالات کااظہار ڈائریکٹر پاکستان ماڈل اسکولز گروپ محمدشعبان نے پرائیوئیٹ اسکولز سربراہان کی میٹنگ میں اعلان کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع انہوں نے کہا نجی […]

امریکا نے عوامی جمہوریہ چین پر ایغورمسلمانوں اوردیگراقلیتوں کے انسانی حقوق سلب کرنے کا الزام لگاتے ہوئے پابندیاں عائد کردیں

امریکا نے عوامی جمہوریہ چین پر ایغورمسلمانوں اوردیگراقلیتوں کے انسانی حقوق سلب کرنے کا الزام لگاتے ہوئے پابندیاں عائد کردیں

اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکا نے چین پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کاالزام عائد کرتے ہوئے پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکا کا کہنا ہے کہ چین میں ایغور مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے باعث 33 چینی کمپنیوں اور حکومتی اداروں پر پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں۔ امریکی […]

’کراچی ایئرپورٹ کے قریب پی آئی اے کا مسافر طیارہ آبادی پر گر کر تباہ‘

’کراچی ایئرپورٹ کے قریب پی آئی اے کا مسافر طیارہ آبادی پر گر کر تباہ‘

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ہوائی اڈے کے قریب ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے اور اس حادثے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ سول ایوی ایشن کے ترجمان کے مطابق یہ ایئر بس اے 320 طیارہ ملک کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کا تھا اور لاہور سے […]

خاشقجی کی اولاد نے باپ کے قاتلوں کو معاف کر دیا

خاشقجی کی اولاد نے باپ کے قاتلوں کو معاف کر دیا

مقتول سعودی صحافی جمال خاشقجی کے اہل خانہ نے ان افرد کو معاف کر دیا ہے جنہوں نے ان کے والد کو قتل کیا تھا۔ عرب نیوز کے مطابق یہ بات جمعے کو مقتول جمال خاشقجی کے بیٹے صلاح نے ٹوئٹر پر لکھی۔ صلاح خاشقجی نے لکھا کہ ’اس مقدس مہینے کی عظیم رات کو […]

نئی تاریخ رقم ، پاکستان نے امریکہ کو امداد بھجوادی,کیا سامان بھیجا گیااور امریکی وزیر خارجہ نے کیا ردعمل دیا؟ بڑی خبرآگئی

نئی تاریخ رقم ، پاکستان نے امریکہ کو امداد بھجوادی,کیا سامان بھیجا گیااور امریکی وزیر خارجہ نے کیا ردعمل دیا؟ بڑی خبرآگئی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ امریکہ کو پاکستان کی جانب سے جذبہ خیر سگالی کے طور پر طبی امداد روانہ کی گئی ہے جسے امریکہ کے ہنگامی حالات کے حکام نے وصول کیا۔تفصیلات کے مطابق امریکا کو ایک لاکھ فیس ماسک اور 25ہزار کور آل بھجوائے گئے ہیں ۔پاکستان […]

فلسطینی صدر کا امریکا، اسرائیل سے تمام معاہدے ختم کرنے کا اعلان

فلسطینی صدر کا امریکا، اسرائیل سے تمام معاہدے ختم کرنے کا اعلان

فلسطین کے صدر محمود عباس نے اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کے بڑے حصے کو الحاق کرنے کے منصوبے پر اسرائیل اور امریکا کے ساتھ سیکیورٹی سمیت تمام معاہدے منسوخ کردیے۔ خبر رساں ادارے ‘اے پی’ کے مطابق 1990 کی دہائی میں اوسلو معاہدے اور دیگر معاہدوں کے نتیجے میں فلسطینی اتھارٹی تشکیل […]

ایل او سی کی مسلسل خلاف ورزی، سینئربھارتی سفارت کار دفترخارجہ طلب

ایل او سی کی مسلسل خلاف ورزی، سینئربھارتی سفارت کار دفترخارجہ طلب

اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول(ایل او سی) پر سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزی پر سینئر بھارتی سفارت کار کو دفترخارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروق نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی پر مسلسل […]

امریکا افغانستان میں امن کیلئے پاکستان کے تعاون کا معترف

امریکا افغانستان میں امن کیلئے پاکستان کے تعاون کا معترف

اسلام آباد: امریکی حکومت کی جلد سبکدوش ہونے والی عہدیدار برائے جنوبی و وسطی ایشیا ایلس ویلز نے افغانستان میں امن کے لیے ’ٹھوس تعاون‘ پر پاکستان کی تعریف کی اور اس بات کو اجاگر کیا کہ باہمی تعلقات کا مستقبل اسلام آباد کی جاری حمایت پر منحصر ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق […]

آٹا چینی فارنزک رپورٹ وفاقی کابینہ میں پیش، نیا پنڈورابکس

آٹا چینی فارنزک رپورٹ وفاقی کابینہ میں پیش، نیا پنڈورابکس

پاکستان میں آٹے اور چینی کے بحران سے متعلق رواں برس اپریل کے اوائل میں سامنے آنے والی انکوائری رپورٹ کی مفصل فارنزک آڈٹ رپورٹ جمعرات کو وفاقی کابینہ میں پیش کی جائے گی۔ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بلائے گئے اس خصوصی اجلاس میں آٹے اور چینی کے بحران سے متعلق بنائی […]