By MH Kazmi on October 31, 2020 1200000, accommodate, canada, country, foreigners, his, JUSTIN TRODU بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اگلے تین سال میں کینیڈا 12لاکھ نئے غیرملکیوں کو اپنے ملک میں آبادی کریگا۔ امیگریشن کے وفاقی وزیر مارکو مینڈیسینو نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ کینیڈا اگلے تین سالوں میں 12 لاکھ سے زائد نئے غیر ملکیوں کو ملک میں آباد کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ […]
By MH Kazmi on October 31, 2020 currency, expressed, India, issued, its, kashmir, reservations, rupees, saudi arabia, separate, showing, state, twenty اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جی 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر سعودی عرب کی جانب سے خصوصی طور پر جاری ریال میں کشمیر کو علیحدہ ریاست کے طور پر دکھایا گیا۔ اس معاملے پر بھارت کی جانب سے سخت برہمی کا اظہار کیا گیا ہے۔ سعودی عرب، نومبر میں جی 20 کے سربراہی اجلاس کی […]
By MH Kazmi on October 29, 2020 Blasphemous, expressed, France, over, reservations, sketches, UNAOC بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اظہار رائے کی آزادی کے حق کو تمام مذاہب کے عقائد اور ان کے بنیادی اصولوں کا مکمل احترام کرتے ہوئے استعمال کیا جائے، یہ بات یونائٹڈ نیشنز الائنس آف سیولائزیشنزکے سربراہ نے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام مذاہب کے احترام اور امن و بھائی چارے کی فضا کو […]
By MH Kazmi on October 27, 2020 Foreign Secretary, India, statement, United States اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو اور وزیردفاع مارک ایسپر کے دورہ بھارت کے دوران بھارت اور امریکا نے حساس نوعیت کے سیٹلائٹ ڈیٹا اور نقشے سے متعلق معلومات شیئر کرنے کے ایک معاہدے پر دستخط کردیے۔ مذکورہ معاہدہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے خطے میں […]
By MH Kazmi on October 27, 2020 Councellor, foreign, French, iran, Ministry, summoned بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان کے بعد ایران نے بھی فرانسیسی صدر ایمانویل ماماکروں کی طرف سے گستاخانہ خاکوں کی سرپرستی اور اسلام کے بارے میں متنازعہ بیانات کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے تہران میں فرانسیسی سفیر کو طلب کرلیاگیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق منگل کو ایران نے تہران میں تعینات فرانسیسی سفیر کو طلب کر […]
By MH Kazmi on October 27, 2020 attack, condemns, iran, Peshawar, today اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پشاور میں نہتے بچوں سمیت بے گناہ لوگوں کے قتل سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اس طرح کے دہشتگردی حملوں میں ملوث افراد کسی اخلاقی اور انسانی اصولوں کے پابند نہیں ہیں۔یہ بات ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پشاور کے ایک مدرسے میں حالیہ دہشتگردی حملے کی مذمت کرتے […]
By MH Kazmi on October 27, 2020 advisory, Authorities, dubai, issued, NEW TRAVEL, Passengers بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) دبئی حکام نے مسافروں کے لئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ دبئی حکام کی جانب سے دبئی کا سفرکرنے والے مسافروں کے لئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔ دبئی پہنچے والے مسافروں کی جناب چغتائی لیبارٹری اوراسلام آباد ڈائیگنازٹک سروس سے کرائے گئے کورونا ٹیسٹ قابل قبول نہیں ہوں […]
By MH Kazmi on October 24, 2020 Ambassador, iran, iraq, revenge, Suspended, United States بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عراق میں تعینات امریکی سفیر پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ نے امریکہ کی جانب سے بغداد میں ایرانی سفیر کو بلیک لسٹ کیے جانے کے جواب میں امریکی سفیر میتھیو ٹیولیر سمیت دو امریکی سفارتکاروں پر ایرانی حکومت اور […]
By MH Kazmi on October 24, 2020 bombing, center, education, kabul, killed, several, suicide بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان کابل میں دشت برجی کے علاقہ میں تعلیمی ادارے پردہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔ یہ بات افغانستان کیلئے پاکستان کے خصوصی نمائندے محمد صادق نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہی۔ انھوں نے کہا کہ آج کابل کے علاقے دشت برجی میں تعلیمی ادارے کے باہر دہشتگردانہ حملہ ہوا […]
By MH Kazmi on October 24, 2020 arrested, casualties, illegal, kashmir, media, people, report, service بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ 73 سال کا طویل عرصہ گزرنے کے باوجود مسئلہ کشمیر حل کرانے میں ناکام رہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے اقوام متحدہ کے دن پر جاری ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ عالمی ادارے نے کشمیر پر کئی قراردادیں پاس کی ہیں جن میں کہا گیا تھا […]
By MH Kazmi on October 23, 2020 about, city, civil, decry, Indian, journalists, largest, misinformation, Pakistan's, war بین الاقوامی خبریں, کالم
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) انڈین میڈیا کی پاکستان کے شہر کراچی بارے خبریں جعلی نہیں بلکہ کوڑا کرکٹ کا ڈھیر ہیں۔یہ بات ممبئی میں مقیم بھارتی کارکن اور کالم نویس سدھیندر کلکرنی نے کہی۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے کہا کہ یہ کوئی جعلی خبر نہیں بلکہ کوڑا کرکٹ کی جعلی خبر ہے […]
By MH Kazmi on October 23, 2020 Announced, Arab Emirates, Both, citizens, each, ENTREES, Free, israel, others, visa بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) متحدہ عرب امارات کی طرف سے اسرائیلی شہریوں کو ویزا فری انٹری کی سہولت کے اعلان کے بعد اسرائیل نے بھی اماراتی شہریوں کو اپنے ملک میں ویزا فری دورے کے ساتھ 90 روز تک قیام کی بھی اجازت دیدی ہے۔ اسرائیل کے مؤقر اخبار ’دی یروشلم پوسٹ‘ کے مطابق اسرائیل […]
By MH Kazmi on October 23, 2020 diplomatic, extending, israel, MIKE POMPEO, relations, says, Sudan بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) متحدہ عرب امارات اور بحرین کے بعد سوڈان نے بھی امریکہ کی مدد سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اورسوڈانی رہنماوں کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کے بعد جاری […]
By MH Kazmi on October 23, 2020 75th, anniversary, celebrating, Foreign Office, United Nations بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اقوام متحدہ عالمگیریت کا اہم مظہر ہے، یکطرفہ سوچ اور زینو فوبیا جیسے عوامل کاسر اٹھانا بڑے چیلنجز ہیں۔ ان حالات میں ہمیں اقوام متحدہ کے چارٹر کی پاسداری کے عزم کا اعادہ کرنا ہوگا۔یہ بات وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے نے جمعہ کو وزارتِ خارجہ میں اقوام متحدہ کی پچھترویں سالگرہ […]
By MH Kazmi on October 23, 2020 afghan, afghanistans, arrived, delegation, Friday, house, islamabad, led, lower, MIR RAHMAN RAHMANI, parliament, parliamentary, speaker بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)افعانستان کے ایوان نمائںدگان ویلوسی جرگہ کے سپیکر میر رحمان رحمانی کی سربراہی میں 17 رکنی وفد 6 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گیا ۔سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر حیدر علی خان اور اعلیٰ افسران کے ہمراہ وفد کا استقبال […]
By MH Kazmi on October 23, 2020 conference, EX-PM IOK, flag, from, her, Indian, MEHBOOBA MUFTI, press, removed بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ اورپیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے مقبوضہ کشمیر میں کیے جانے والے بھارتی وزیراعظم کے اقدامات کے خلاف شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنی پریس کانفرنس سے بھارتی پرچم ہٹا دیا اور کہا کہ جب تک کشمیری پرچم اور آرٹیکل 370 کی […]
By MH Kazmi on October 23, 2020 allegations, BIDEN, corruption, Donald Trump, send بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی انتخابات میں دونوں صدارتی امیدواروں کے درمیان آخری مباحثہ اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ آخری مباحثے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے ڈیموکریٹک حریف جو بائیڈن کے درمیان شدید تضادات سامنے آئے۔ آخری مباحثے میں بھی دونوں کے درمیان ذاتی نوعیت کے حملے دیکھے گئے اور ڈونلڈ ٹرمپ […]
By MH Kazmi on October 20, 2020 Died, saudi arabia, SAUDI PRINCE بین الاقوامی خبریں
سعودی شہزادہ نواف بن سعد بن مسعود بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ۔ سعودی ایوان شاہی نے شہزادے کے انتقال کی تصدیق کر دی۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سعودی شہزادہ نواف بن سعد بن مسعود بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ہیں۔سعودی شہزادے کی نماز جنازہ ریاض میں ادا کی گئی اور مقامی قبرستان […]
By MH Kazmi on October 20, 2020 citizens, entry, Free, israel, started, their, UAE, visa بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری کے معاہدے پر اتفاق ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مذکورہ پیش رفت کے بعد اب اماراتی عرب دنیا میں پہلے شہری ہوں گے جنہیں اسرائیل میں داخل ہونے کے لیے اجازت نامے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ واضح رہے […]
By MH Kazmi on October 17, 2020 afghan, decision, introduce, liberal, officials, Pakistan's, praise, Regime, visa بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغا ن حکام نے پاکستان کی طرف سے نئی ویزا پالیسی پرفوری عملدرآمد کو مثبت پیشرفت قرار دیتے ہوئےافغانستان کی طرف سے بھی پاکستانی شہریوں کیلئے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ نئی ویزا پالیسی کے تحت افغان شہریوں کو تمام کیٹگریز میں طویل مدتی انٹری ویزے ملیں گے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے […]
By MH Kazmi on October 16, 2020 control, CORONA VIRUS, good, government, Indian, pakistan, seek, should, things بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارت میں اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کی پاکستان اور افغانستان کے مقابلے میں ناقص کارکردگی کے اعدادوشمار سوشل میڈیا پر شیر کیے۔ انھوں نے وزیراعظم نریندر مودی کو مشورہ دیا ہہے کہ وہ پاکستان سے سیکھیں کہ کورونا وائرس پرکیسے قابو پایا جاتا ہے۔ کانگرس کے راہنما راہول […]
By MH Kazmi on October 16, 2020 ARMY-2, grave, honored, Indian, Major, Pakistani, the بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف کے بھارت کی طرف سے مذاکرات کی پیشکش کے دعوے کے بعد مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج کی طرف سے ایک اور خیرسگالی کا پیغام سامنے آیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں دفن پاکستانی اعزاز یافتہ فوجی افسر میجر محمد شبیر […]