counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

امریکی گلوکار ایکس ٹینٹاسن ڈکیتی کے دوران قتل

امریکی گلوکار ایکس ٹینٹاسن ڈکیتی کے دوران قتل

فلوریڈا:امریکی ریاست جنوبی فلوریڈا کے مقبول ریپ گلوکار ایکس ٹینٹاسن کو گولیاں مارکر قتل کردیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز 20 سالہ گلوکار ایکس ٹینٹاسن کوایک مسلح مشتبہ شخص نے شوروم سے نکلتےہوئے گولی مار کر قتل کیا، گولی لگنے کے فوراً بعد انہیں فورٹ لارڈیل ایریا اسپتال منتقل کیاگیا جہاں ڈاکٹرز […]

ایران کےلیےجاسوسی کےالزام میں سابق اسرائیلی وزیرگرفتار

ایران کےلیےجاسوسی کےالزام میں سابق اسرائیلی وزیرگرفتار

تل ابیب : اسرائیلی سیکورٹی ایجنسی نے ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں سابق اسرائیلی وزیر گونن سگیو کو گرفتار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی کی سیکورٹی سروس شین بیت کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے سابق وزیرگونن سگیو کو ایران کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ شین […]

بھارت: دہلی میں پلاسٹک کے گودام، لکھنؤ کے ہوٹل میں آتشزدگی، 5 افراد جھلس گئے

بھارت: دہلی میں پلاسٹک کے گودام، لکھنؤ کے ہوٹل میں آتشزدگی، 5 افراد جھلس گئے

نئی دہلی: بھارت کے دارالحکومت دہلی میں پلاسٹک کے گودام اور لکھنؤ میں ہوٹل کی عمارت میں آگ لگ گئی، پانچ افراد جھلس کر زخمی، فائر بریگیڈ نے کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔ نئی دہلی میں واقع گودام میں آگ رات گئے لگی، جس میں پلاسٹک کا ناکارہ سامان رکھا […]

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور متنازع اقدام، غیرقانونی تارکین سے بچے چھیننے کا عمل شروع

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور متنازع اقدام، غیرقانونی تارکین سے بچے چھیننے کا عمل شروع

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک اور متنازعہ اقدام کو دنیا بھر میں سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، غیرقانونی طور پر امریکا آنے والوں کے بچے چھین کر ٹیکساس کے مرکز میں تب تک رکھا جائے گا جب تک والدین کیخلاف دائر مقدمات کا فیصلہ نہیں ہو جاتا۔ بہتر زندگی کا […]

شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن 2 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن 2 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

بیجنگ: شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن 2 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، صدر شی جن پنگ سمیت چینی قیادت سے باہمی تعلقات اور علاقائی امن پر بات چیت کریں گے۔ دارالحکومت بیجنگ کی سڑکوں پر ایک کاررواں کی فوٹیج جاری کی ہے جسکے بارے میں قیاس ہے کہ اس میں کِم سفر کر […]

صدام حسین کے 15 سال بعد کا عراق

صدام حسین کے 15 سال بعد کا عراق

صدام حسین کے بعد کے عراق کے متعلق یہ گواہی ابوعلی نامی ایک عراقی شہری نے فرانسیسی خبررساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو کے دوران دی۔ خانہ جنگی میں جان سے جانے والے اپنے تین بیٹوں کی تصویر دیکھتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ صدام حسین کے جانے اور امریکیوں کی آمد کے بعد […]

مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی مستعفی

مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی مستعفی

سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے اتحادی حکومت سے علیحدگی کے اعلان کے بعد کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے اپنا استعفیٰ گورنر کو بھجوادیا ہے مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی حکمراں جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی  سے اختلافات کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی نے حکومتی اتحاد سے علیحدہ ہونے کا اعلان کردیا جس […]

بھارت، قبر سے خاتون کی لاش نکالنے کی ناپاک کوشش

بھارت، قبر سے خاتون کی لاش نکالنے کی ناپاک کوشش

نئی دہلی: بھارت میں خاتون کی لاش قبر سے نکالنے کی کوشش پر سنسنی پھیل گئی۔ بھارتی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست مین پوری کے عیدگاہ قبرستان سے نامعلوم افراد نے قبرکھود کر میت کا پیر چادر سے باندھ کر باہر نکالنے کی کوشش کی جس سے پیر ٹوٹ گئے اور نعش باہر نہ نکل […]

لندن : ایک مشکوک شخص سیکوٹی اورانتﻇامیہ کو چکمہ دے کر بیگم کلثوم نواز کے کمرے میی, ویڈیو دیکھیں

لندن : ایک مشکوک شخص سیکوٹی اورانتﻇامیہ کو چکمہ دے کر بیگم کلثوم نواز کے کمرے میی, ویڈیو دیکھیں

بریکنگ نیوز :لندن : ایک مشکوک شخص سیکوٹی اورانتﻇامیہ کو چکمہ دے کر بیگم کلثوم نواز کے کمرے میی پہنچ گیا مشتبہ شخص کی شناخت ڈاکٹر نوید کے نام سے ھویی ڈاکٹر نوید اپنا کارڈ دکھاکر کمرے میی پہنچا مشتبہ شخص کو کمرے میی حسین نواز نے روک لیا, مشتبہ شخص کو بھاگنے کی کوشش […]

ورلڈ کپ میں ”کنگ صلاح ” مصری بادشاہ محمد صلاح کی یادگار سالگرہ

ورلڈ کپ میں ”کنگ صلاح ” مصری بادشاہ محمد صلاح کی یادگار سالگرہ

ورلڈ کپ میں ”کنگ صلاح ” مصری بادشاہ محمد صلاح کی یادگار سالگرہ رپورٹ (اصغر علی مبارک سے) مصر کے اسٹار فٹبالر”کنگ صلاح ” مصری بادشاہ محمد صلاح 26 برس کے ہو گئے اور انہوں نے روس میں جاری ورلڈ کپ کے دوران اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ منفرد انداز میں سالگرہ منائی۔”کنگ صلاح […]

پاکستان کو انتہائی مطلوب دہشت گرد کالعدم تحریک طالبان کے سربراہ ملا فضل اللہ کے مارے جانے کی اطلاعات

پاکستان کو انتہائی مطلوب دہشت گرد کالعدم تحریک طالبان کے سربراہ ملا فضل اللہ کے مارے جانے کی اطلاعات

کنٹر: افغانستان کے صوبے کنٹر میں ڈرون حملہ میں پاکستان کو انتہائی مطلوب دہشت گرد ،کا لعدم تحریک طالبان کے سربراہ ملا فضل اللہ کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔ افغان صوبے کنٹر میں ڈرون حملے میں پاکستان کوانتہائی مطلوب دہشت گرد ملا فضل اللہ مارا جا چکا ہے۔ ملا فضل اللہ چترال میں دہشت […]

اقوام متحدہ: غزہ میں فلسطینیوں کے قتل کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

اقوام متحدہ: غزہ میں فلسطینیوں کے قتل کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں قتل عام کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وحشت اور درندگی کی حدیں پار کرنے والی اسرائیلی فوج نے غزہ میں معصوم اور نہتے فلسطینیوں کو شہید کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، حال ہی میں اسرائیلی فوج […]

اسرائیل کا شام میں ایرانی جنگجوؤں کے بیس پر بمباری کا دعویٰ

اسرائیل کا شام میں ایرانی جنگجوؤں کے بیس پر بمباری کا دعویٰ

شام: اسرائیل کا شام میں ایرانی ملیشیا بیس پر بمباری کا دعویٰ، وزیراعظم نیتن یاہو نے الزام لگایا ہے کہ ایران نے پاکستان اور افغانستان سے 80 ہزار جنگجو دمشق منتقل کیے۔ اسرائیلی وزیراعظم کا شام میں ایرانی جنگجوؤں کے بیس پر بمباری کا دعویٰ، نیتن یاہو نے بمباری سے ہونے والے نقصانات کی تفصیل […]

لندن :گرین فیل میں آتشزدگی کو ایک سال ہوگیا

لندن :گرین فیل میں آتشزدگی کو ایک سال ہوگیا

لندن; برطانوی دارالحکومت لندن میں واقع چوبیس منزلہ رہائشی عمارت گرین فیل میں آتشزدگی کو ایک سال ہو گیا، مرنے والوں کی یاد میں عمارت کو سبز رنگ کی روشنی سے منور کر دیا گیا۔ واقعے میں اکہتر افراد ہلاک ہوئے تھے، آتشزدگی میں ہلاک ہونے والوں کے ورثا نے عمارت کے سامنے ایک یادگاری […]

تاریخ میں ایک ایسی جنگ بھی ہوئی جو کچھ سال، ماہ یا دن نہیں بلکہ کچھ منٹ ہی جاری رہی

تاریخ میں ایک ایسی جنگ بھی ہوئی جو کچھ سال، ماہ یا دن نہیں بلکہ کچھ منٹ ہی جاری رہی

لاہور: دنیا کی تاریخ میں ایسی جنگوں کا احوال بھی ملتا ہے جو بیسیوں سال جاری رہیں جبکہ کچھ ماہ یا کچھ دنوں پر محیط جنگوں کا ذکر تو عام ملتا ہے۔ تاریخ میں ایک ایسی جنگ بھی ہوئی جو کچھ سال، ماہ یا دن نہیں بلکہ کچھ منٹ ہی جاری رہی اور چونکہ یہ دو […]

دنیا کو تباہ کرنے کیلئے سو ایٹم بم کافی ہیں:جوشوا پیرس

دنیا کو تباہ کرنے کیلئے سو ایٹم بم کافی ہیں:جوشوا پیرس

نیویارک; اپنی نوعیت کی پہلی تحقیق میں لرزہ خیز انکشافات، دنیا کو تباہ کرنے کے لئے ایک سو ایٹم بم کافی ہیں جبکہ کرہ ارض پر اس وقت پندرہ ہزار ہتھیار ہیں۔ تحقیقاتی رپورٹ سائنس مگزین   سیفٹی   میں شائع کی گئی ہے، مشی گن ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے پروفیسر جوشوا پیئرس کی سربراہی میں کی تحقیق […]

شہزادی میگھن 175 برس پرانی شاہی ٹرین پر سفر کریں گی

لندن; برطانوی شہزادے ہیری کی اہلیہ میگھن پہلی بار پونے دو سو برس پرانی شاہی ریل گاڑی پر سفر کریں گی، ان کی دادی ساس ملکہ ایلزبتھ دوم نے انہیں اپنے ساتھ سفر کرنے کی دعوت دی ہے، تمام رات سفر کے بعد وہ چیشائر پہنچیں جہاں وہ مختلف تقریبات میں شرکت کریں گی۔ برطانوی […]

غیر ملکیوں کے ترسیل زر میں 9.9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی

غیر ملکیوں کے ترسیل زر میں 9.9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی

جدہ: سعودی بینکوں نے سال رواں کی پہلی سہ ماہی کے دوران غیر ملکی کرنسی سے 742 ارب  ریال مالیت کا سامان خریدا۔ اس دوران غیر ملکیوں کے ترسیل زر  میں  9.9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 823.1 ارب  ریال تارکین نے بیرون مملکت بھیجے تھے جبکہ 2018ء […]

سعودی خواتین میں موٹر سائیکل چلانے کا رجحان ،اجازت کی متمنی

سعودی خواتین میں موٹر سائیکل چلانے کا رجحان ،اجازت کی متمنی

سعودی خواتین کار ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد اب موٹر سائیکل چلانے کی اجازت کی بھی متمنی ہیں اور ممکنہ طور پر انہیں یہ اجازت ملنے کی بھی توقع ہے ۔ اس امیدپر سعودی خواتین کی بڑی تعداد موٹر سائیکل سکھانے کے اداروں میں اپنے اپنے نام درج کروارہی ہیں اور باقاعدگی سے اس […]

گوئٹے مالا: آتش فشاں پھٹنے سے ہلاکتیں 114 ہوگئیں

گوئٹے مالا: آتش فشاں پھٹنے سے ہلاکتیں 114 ہوگئیں

نیویارک ; وسطی امریکا کے ملک گوئٹے مالا میں آتش فشاں فیوگو کے پھٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو چودہ ہو گئی، ملبے تلے دبے افراد کی تلاش جاری ہے۔ حکام کا کہنا ہے تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے سے چار مزید لاشیں برآمد ہوئیں، تین جون کو پھٹنے والے آتش فشاں کی تباہ […]

لکھنئو:مندر میں افطار کا اہتمام، تہذیب کے شہر میں رواداری کی مثال

لکھنئو:مندر میں افطار کا اہتمام، تہذیب کے شہر میں رواداری کی مثال

لکھنئو’;بھارت کے تہذیب و ثقافت کے شہر لکھنؤ میں تھا من کامیشور مندر میں مسلمانوں کیلئے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا اور شام میں روزے داروں نے آرتی اور نماز کے ساتھ اپنا روزہ کھولا۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شہر میں شاید یہ پہلا موقع تھا جب کسی مندر […]

اتر پردیش: تیز رفتار بس الٹنے سے 17 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اتر پردیش: تیز رفتار بس الٹنے سے 17 افراد ہلاک، متعدد زخمی

نئی دہلی: بھارت کی ریاست اتر پردیش میں مسافر بس الٹنے سے 17 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثہ ضلع مین پوری میں پیش آیا جب تیزرفتار بس سڑک کے درمیان بنے ڈوائیڈر سے ٹکرا کر الٹ گئی، ایک عینی شاہد کا کہنا ہے ڈرائیور غیر […]