By Web Editor on June 13, 2018 attended, fill, invitation, Jong:, kim, Patrol, presidents, the, to, Us, Washington's اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت قبول کرتے ہوئے دورہ امریکہ کی ہامی بھر لی۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا اور شمالی کوریا کے سربراہان کے درمیان ہونے والی تاریخی ملاقات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے شمالی کورین ہم منصب کو […]
By Web Editor on June 13, 2018 and, Arabia, attacked, coalition, forces, Hadith, of, port, saudi, Yemen's اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
عدن: سعودی عرب اور اسکی اتحادی افواج نے یمن کی اہم بندرگاہ الحدیدہ پر حملہ کر دیا ہے، حملہ حوثی باغیوں کی جانب سے انخلا کے لیے دی گئی ڈیڈلائن کو نظرانداز کیے جانے کے بعد کیا گيا ہے۔ امدادی ایجنسیوں نے خبردار کیا ہے کہ شہر پر حملے کی صورت میں اڑھائی لاکھ جانیں […]
By Web Editor on June 13, 2018 Announced, finally, president, the, Turkish اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
انقرہ: ترکی کے صدررجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم روس سے ایس 400 میزائل سسٹم گودام میں رکھنے کے لیے نہیں لے رہے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ ضرورت پڑی تو طیارہ شکن میزائل سسٹم کا استعمال کریں گے۔انہوں نے یہ بات ٹی وی پروگرام میں گفت و شنید کرتے ہوئے کہی۔صدر […]
By Web Editor on June 12, 2018 and, between, declared, donald, historical, Jong-un, kim, Korean, leader, meeting, north, president, Supreme, the, trump, Us, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ ان کے درمیان ملاقات تاریخی قرار اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) عالمی نشریاتی اداروں کی رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ ان کے درمیان ملاقات میں 2 کروڑ سنگاپورین ڈالرز کا خرچہ آیا، جو […]
By Web Editor on June 12, 2018 Army, Claims, Destroyed, Hamas's, Israeli, tunnel, underlying اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
یروشلم: فلسطین میں قابض اسرائیلی فوج نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ حماس کی زیر سمندر ٹنل تباد کردی گئی ہے جس کی مدد سے حماس کے جنگجوں کارروائیاں کرتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل کے سرحدی پٹی غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے آئے دن فائرنگ کی جاتی ہے جس کے باعث معصوم […]
By Web Editor on June 12, 2018 an, body, guards, incredible, information, regarding, report, suits, the, wearing اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سیول: دنیا کو ایک بار پھر شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے سوٹ پہنے باڈی گارڈوں کو ایکشن میں دیکھنے کا موقع ملا ہے۔ وہ ان کے گاڑیوں کے قافلے کے ساتھ ساتھ دوڑ رہے تھے لیکن یہ باڈی گارڈ صرف دیکھنے کی چیز نہیں ہیں، کیونکہ اگر معاملہ اس کے رہنما کی سکیورٹی […]
By Web Editor on June 12, 2018 seeta, was, white, who اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لاہور: ان دنوں معمول کے مطابق پاکستان میں عمران خان اور سیتا وائٹ کے معاملے کو ایک سازش کے تحت پھر اچھالا جا رہا ہے، مگر آخر یہ سیتا وائٹ کون ہے، عمران کا اس سے کیا رشتہ تھا ،؟ عمران خان کی مبینہ ناجائز بیٹی کی حقیقت کیا ہے ؟ اصل کہانی یہ ہے کہ […]
By Web Editor on June 12, 2018 Car, guard, guards, head, Korea:, north, of, racing, the, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی گاڑی کے گرد دوڑتے بارہ گارڈز عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے، تمام گارڈز نشانہ بازی اور مارشل آرٹ کے ماہر ہیں۔شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سنگاپور پہنچے توان کی گاڑی کے گرد حصار بنائے بارہ گارڈز ایک بار پھر دنیا […]
By Web Editor on June 12, 2018 big, Cattle, exporters, Hindus, Indian, of, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت میں گائے ذبح کرنے پر آئے روز مسلمان قتل و تشدد کا نشانہ بنتےہیں جبکہ گوشت کی برآمد سے کروڑوں روپے کمانے والی کمپنیاں خود ہندو چلارہے ہیں ۔ کشمیر واچ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق گوشت کے زیادہ تر بڑے ایکسپورٹر ہندو ہیں جنہوں نے گمراہ کن نام رکھے ہوئے ہیں۔ بڑی […]
By Web Editor on June 12, 2018 and, attendance, auspiciousness, fasting, imran, in, Khans, masjid, Nabi, worship اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مدینہ منورہ: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی مدینہ منورہ میں روزہ رسولؐ پر حاضری، مسجد نبوی میں شب بیداری اور عبادت کی۔ عمران خان نے ملک و قوم کی سلامتی کے لئے خصوصی دعا ئیں بھی مانگیں۔سربراہ عمران خان، ان کی اہلیہ بشریٰ مانیکا، علیم خان اور ان کی اہلیہ کے علاوہ عون […]
By Web Editor on June 12, 2018 2, 3, check, in, kashmir, killed, Occupied, policemen, post, wounded اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ری نگر: مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلواما میں نامعلوم افراد کا چیک پوسٹ پر حملہ، 2 پولیس اہلکار ہلاک، 3 شدید زخمی ہو گئے۔بھارتی حکام کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے صبح سویرے ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس کے باہر قائم چیک پوسٹ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار ہو گئے۔پولیس اور حملہ […]
By Web Editor on June 12, 2018 agreed, an, and, atmosphere, between, confidence, establish, Jong:, kim, meeting, mutual, of, president, the, to, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سنگاپور:امریکی صدر ٹرمپ اور شمالی کورین سربراہ کم جونگ اُن کے درمیان ملاقات سنگاپور میں ہوئی، دونوں رہنماؤں نے باہمی اعتماد کی فضا قائم رکھنے پر اتفاق کیا۔ ملاقات 48 منٹ جاری رہی۔ماضی کے دو بڑے دشمن ممالک کے درمیان برف بالآخر 67 سال بعد پگھل گئی، شمالی کورین سربراہ کم جونگ اُن اور امریکی […]
By Web Editor on June 11, 2018 $, 2.5, aid, Announced, Arabia, billion, countries, For, Gulf, jordan, meeting, saudi اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ریاض: خادمین حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے طلب کیے گئے عرب ممالک کے اجلاس میں اردن کے لیے 2.5 ارب ڈالر کی امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اردن معاشی بحران کے حل کے لیے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سربراہی میں چار عرب ممالک کا اہم اجلاس اتوار کی […]
By Web Editor on June 11, 2018 AMERICAN, coast, crash, fighter, Japan's, over, planes اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ٹوکیو: امریکی لڑاکا جٹ طیارہ جاپان کے ساحل پر گر کر تباہ ہوگیا تاہم پائلٹ نے بروقت طیارے سے چھلانگ لگا کر جان بچالی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی لڑاکا جٹ طیارے ایف 15 نے جاپان کے جزیرے اوکیناوا میں واقع کڈینا ایئر بیس سے پرواز بھری تھی کہ جنوبی جاپان کے ساحل کے […]
By Web Editor on June 11, 2018 again, before, came, counting, fire, iraq, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
عراق میں دوبارہ گنتی سے پہلے ووٹوں کے ذخیرے میں آگ لگ گئی، برطانوی میڈیا کے مطابق مشرقی بغداد میں انتخابات کے دوران رکھے گئے ووٹ بیلٹ ڈپو میں موجود تھے۔حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسٹور روم میں رکھے ہوئے باکس میں سے اکثر ووٹ محفوظ ہیں لیکن یہ کہنا قبل ازوقت […]
By Web Editor on June 11, 2018 110, Guatemala, in, killed, people, Volatility, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
گوئٹے ما لا کے فیوگو نامی آتش فشاں کے لاوے، زہریلی گیس اور راکھ سے 110 افراد کے مرنے کی تصدیق ہوگئی ہے، سیکڑوں اب بھی لاپتہ ہیں۔ اپنے خاندان کے 50افراد کی تلاش میں زندہ بچ جانےوالی ایک خاتون تاحال ماری ماری پھر رہی ہے۔ گوئٹے مالا میں گزشتہ ہفتے آتش فشاں پھٹنے سے […]
By Web Editor on June 11, 2018 back, decision, former, home, Panama, president, send, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن ;پاناما کے سابق صدر ریکارڈو مارٹینیلی کو امریکا نے ان کے ملک واپس بھیجنے فیصلہ کر لیا ہے، وہ جاسوسی کے الزام میں امریکا کی ایک جیل میں سزا بھگت رہے ہیں۔سابق صدر مارٹینیلی کے وکیل نے تصدیق کی ہے لیکن کوئی تفصیل نہیں دی، اس سے پہلے پاناما کے صدر یواں کارلوس ورلا […]
By Web Editor on June 11, 2018 british, Kate, Kids, match, Pictures, Polo, princess, shown, the, virus, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن: برطانیہ کی ہونے والی ملکہ کیٹ اپنے بچوں شہزادہ جارج اور شہزادی شارلٹ کو پولو میچ دکھانے لے گئیں، تصاویر برطانوی الیکٹرانک میڈیا پر شائع ہونے پر وائرل ہو گئیں۔برطانیہ کی ہونے والی ملکہ کیٹ ایک ماں بھی ہیں اور اس ناطے بچوں کی اعلی پرورش انکی ذمہ داری ہے۔ ڈچس آف کیمبرج اس […]
By Web Editor on June 11, 2018 $, 2.5, aid, and, Arabia, billion, Decide, give, Kuwait, saudi, to, UAE, Urdan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں ہونے والی 4رکنی سربراہ کانفرنس جو خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی سربراہی میں ہوئی اردن کے شاہ عبد اللہ دوئم، امیر کویت شیخ صباح الاحمد اور امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے اردن کے معاشی بحران کے حل کے لئے اردن […]
By Web Editor on June 11, 2018 BJP, chief, Kashmiris, leader, of, Shattering, shoot, should, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما نے کہا کہ پتھراؤ کرنے والے کشمیریوں کو گولی مار دی جائے۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے اور قابض حکومت نہتے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو کچلنے کےلیے کیمیائی ہتھیاروں سمیت ہر طرح کا اسلحہ استعمال کررہی ہے۔ بھارتی حکومت بی […]
By Web Editor on June 11, 2018 15, afghanistan, attack, check, in, killed, on, personnel, post, security, taliban اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل: افغان صوبہ قندوز میں چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے میں 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔صوبہ قندوز میں چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے کے نتیجے میں 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ طالبان نے سیکیورٹی فورسز سے جھڑپوں کے دوران ملٹری ٹینکوں پر بھی قبضہ کرلیا۔ افغان میڈیا کے مطابق حملے میں ہلاک […]
By Web Editor on June 10, 2018 heads, Korean, north, reached, singapore اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ ان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے سنگاپور پہنچ گئے۔سنگاپور کے چانگی ایئرپورٹ پہنچنے پر وزیر خارجہ ویویان بلکرشنان نے کم جانگ ان کا استقبال کیا اور ان کے استقبال کی ایک تصویر بھی اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے شیئر کی۔شمالی کوریا کے سپریم لیڈر آج سنگاپور کے […]