By Web Editor on June 10, 2018 ali, and, asif, at, Cooperation, Hussain, Mamoon, organization, president, shanghai, Summit, the, Zardari اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
چنگ ڈاؤ: چین کے ساحلی شہر چنگ ڈاؤ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں صدر ممنون حسین اور بھارتی صدر نریندر مودی نے ہاتھ ملایا اور بات کی۔ تفصیلات کے مطابق ایس سی او کی توسیع کے بعد یہ پہلا سربراہی اجلاس ہے جو چین میں منعقد ہوا ہے، گزشتہ سال اس علاقائی تنظیم […]
By Web Editor on June 10, 2018 A, conflict, G7, Germany, is, return, Russia's, subject, the, to, Ukrainian اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ جی سیون میں روس کی واپسی یوکرائنی تنازعے میں بہتری کے آثار سے مشروط ہے۔انجیلا میرکل نے کینیڈا کے مقام لا مالبائی میں جی سیون سمٹ کے اجلاس میں شریک ہونے سے قبل رپورٹرز پر واضح کیا کہ گروپ کے اراکین روس کی واپسی پر متفق ہیں […]
By Web Editor on June 10, 2018 changed, children, in, meaning, of, school., the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات نے بچوں کی نظموں کے معنی ہی بدل دیے،ایک کنڈرگارٹن اسکول کے نوٹس بورڈ پر چسپاں نظم نے ماؤں کا دل دہلادیا۔امریکا کے اکثر پبلک اسکولوں میں اب سیفٹی رولز سکھائے جارہے ہیںلیکن ایک کنڈر گارٹن اسکول کے نوٹس بورڈ پر لکھی نظم نے والدین کو اداس کردیا۔اس نظم […]
By Web Editor on June 10, 2018 A, commiting, not, Pakistani, suicide, to, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مکہ مکرمہ: مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں خودکشی کرنے والا معتمر پاکستانی نہیں فرانسیسی شہری تھا۔ وہ 18 رمضان کو مدینہ منورہ کے شہزادہ محمد بن عبدالعزیز ایئر پورٹ پہنچا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق مدینہ منورہ میں ایک دن قیام کے بعد وہ مکہ مکرمہ روانہ ہوگیا۔ یہاں اس کا قیام عزیزیہ کے ایک ہوٹل […]
By Web Editor on June 10, 2018 600, arrested, during, from, Harram", month, more, of, people, Ramadan, Sharif, than, the, were, Why اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مکہ مکرمہ: حرم مکی شریف میں منفی رجحانات کے انسداد کے لئے قائم کی جانے والی کمیٹی نے رمضان المبارک کے دوران 605 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار شدگان حرم مکی شریف کے اندر اور بیرونی صحنوں میں منفی رجحانات کو فروغ دے رہے تھے۔ سبق ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کمیٹی کے […]
By Web Editor on June 10, 2018 3, aggression, continue, forces, in, Indian, kashmir, martyrs, more, Occupied, than, young اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندگی تھمنے کا نام نہیں لے رہی، مقبوضہ کشمیر کے آزادی کے متوالوں اور غاصب بھارتی فوج کے درمیان جھڑپ میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ہو گئے۔ماچھل سیکٹر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 3 نوجوان شہید ہوئے، دریں اثنا کپواڑہ میں بھارتی فوج نے دوران حراست نوجوان کو قتل […]
By Web Editor on June 10, 2018 3, Arabia, attack, in, killed, on, saudi, yemen, yemeni اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ریاض: حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر میزائل حملے میں 3افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن سے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی صوبے جازان پر میزائل حملے کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق ہوگئے۔ سعودی اتحادی فوج کے سربراہ کرنل ترکی المالکی نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]
By MH Kazmi on June 9, 2018 35, A, about, aged, and, at, Died, from, jumped, KHANA KAABA, of, old, Pakistani, roof, spot, the, top, years News Events & Travel, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, ویڈیوز - Videos
مکہ مکرمہ؍ اسلام آباد (اصغر مبارک) تاریخ میں پہلے بار حرم پاک میں نامعلوم شخض نے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی، لائیو ویڈیو دل دہلا دینے والا واقعہ کل پیش آیا ۔ جب مبینہ طور پر ایک 35 سالہ ذہنی معذور فرانسیسی مسلمان نے حرم پاک کی چھت سے پہلے نیچے دیکھا اور پھر […]
By Web Editor on June 8, 2018 donald, Japanese, meet, Minister, prime, the, today, trump, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے سے ملیں گے، شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے سنگاپور میں ہونے والی ملاقات سے متعلق تبادلہ خیال ہوگا۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یہ حتمی فیصلہ کیا گیا ہے وہ سنگاپور میں 12 جون کو شمالی […]
By Web Editor on June 8, 2018 can, donald, him, invite, Jong:, kim, states, the, to, trump, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے اگلے ہفتے سنگاپور میں طے شدہ ملاقات اچھی رہی تو وہ انہیں امریکہ آنے کی دعوت دے سکتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے سے ملاقات کے بعد صحافیوں […]
By Web Editor on June 8, 2018 a large, are, For, Hundreds, in, iran, Islamic, of, palestinians, participating, people, Rally, Republic, solidarity, the, there, today, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
تہران: فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آج دنیا بھر میں یوم القدس منایا جا رہا ہے اس حوالے سے ایران میں بڑی ریلی نکالی گئی جس میں لاکھوں افراد شریک ہوئے۔مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس پر اسرائیلی قبضے اور فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے بد ترین مظالم کے خلاف دنیا بھر میں آج یوم […]
By Web Editor on June 8, 2018 as, began, King, see, the, themselves, to, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا کے معروف جریدے ٹائم میگزین نے صدرٹرمپ کوسرورق پربادشاہ کی شکل میں شائع کرنےکافیصلہ کیا ہے ۔ ٹائم میگزین کے 18جون کےشمارےمیں ٹرمپ آئینےمیں خودکوبادشاہ کے روپ میں دیکھ رہے ہوں گے۔ ’کنگ می‘ نامی شمارہ ٹرمپ کی ٹیم کےروسی اسکینڈل کی تحقیقات پراثراندازہونےسےمتعلق ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 86
By Web Editor on June 7, 2018 29, Al-Zaaq, astrologer, be, Dr, expert, fasting, Khalid, said, saudi, that, this, will, year اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سعودی عرب: سعودی ماہر فلکیات ڈاکٹر خالد الزعاق نے کہا ہے کہ اس سال روزے 29 ہوں گے جبکہ 15جون بروز جمعہ کو عید منائی جائے گی۔ماہر فلکیات ڈاکٹر خالد الزعاق کے حوالے سی بتایا ہے کہ رواں برس ماہ رمضان 29 ایام کا ہو گا جبکہ 28 رمضان المبارک بروز بدھ کو رات 10بج […]
By Web Editor on June 7, 2018 aircraft, AMERICAN, cameras, iran, refuse, sell, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیویارک: دنیا کی بڑی طیارہ ساز کمپنیوں میں سے ایک، امریکی طیارہ ساز کمپنی ’بوئنگ‘ نے ایران کو جہاز فراہم کرنے سے انکار کردیا۔ بوئنگ کے ترجمان کے مطابق امریکی پابندیوں کے پیش نظر ایرانی ایئرلائنز کےساتھ کیے گئے طویل معاہدے ختم کیے جارہے ہیں۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بوئنگ کے […]
By Web Editor on June 7, 2018 Cooperation, exercises, in, military, organization, russia, shanghai, under اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت روس میں یورال کی پہاڑیوں میں ہونے والی فوجی مشقوں میں چھ ملکوں کے فوجی اہل کار حصہ لیں گے جن میں پاکستانی اور بھارتی فوجی اہل کار بھی شامل ہیں۔بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق فوجی مشقوں میں پاکستان اور بھارت کے ساتھ ساتھ چین اور روس کے فوجی […]
By Web Editor on June 7, 2018 14, arrested, connection, in, Propaganda, students, terrorist, Turkey, were, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ترکی میں دہشت گردی پروپیگنڈا پھیلانے کے الزام میں جیل میں قید 14 طالب علموں کو رہا کردیا گیا۔ ترکی کی عدالت میں دہشت گردی پروپیگنڈا پھیلانے کے الزام سے متعلق کیس کی پہلی سماعت ہوئی، دورانِ سماعت جج نے جیل میں قید 10 مردوں او4 خواتین کو چھوڑنے کے احکامات دیئے۔ کیس کے دیگر […]
By Web Editor on June 7, 2018 addicts, against, Bangladesh, demand, drug, Operation, stop, to, UN اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ڈھاکا: اقوام متحدہ نے بنگلہ دیش حکام پر زور دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر ملک میں جاری منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن بند کرے۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کی جانب سے منشیات فروشوں اور ڈیلرز کے خلاف آپریشن شروع کیا گیا ہے جس میں اب […]
By Web Editor on June 7, 2018 aftar, By, dinner, first, For, president, the, time, trumpet, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن : امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی مرتبہ افطار ڈنر کا اہتمام کیا، جس میں مسلمان ممالک کے سفیروں، اعلی امریکی حکام اور وزیروں نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں پہلی بار افطار ڈنر کا اہتمام کیا ، افطار ڈنر میں امارات، اردن، مصر، تیونس، عراق، قطر، بحرین، مراکش، […]
By Web Editor on June 7, 2018 are, Counterfeit, depicting, images, in, river, scarcity, the, Ubbadi, Water اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
عراقی وزیر اعظم حیدر الع بادی کا کہنا ہے کہ دریائے دجلہ میں پانی کی شدید کمی کے حوالے سے عراقیوں کو خوف زدہ کرنے کی مہم سراسر جھوٹ پر مبنی ہے۔ منگل کے روز اپنے بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ اس حوالے سے دریائے دجلہ کی پھیلائی جانے والی تصاویر جعلی ہیں۔ […]
By Web Editor on June 7, 2018 15, Al, Arabia, be, Eid, fitr, held, in, June, likely, saudi, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ریاض ; سعودی عرب کے ماہر موسمیات نے عیدالفطر پندرہ جون بروز جمعہ ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔سعودی ماہر موسمیات نے پیش گوئی کی ہےکہ فلکیاتی اعداد و شمار سے اندازہ ہوا ہے کہ اس سال ماہ رمضان 29 دنوں کا ہوگا اور عید الفطر پندرہ جون بروز جمعہ ہوسکتی ہے۔انہوں نے مزید کہا […]
By Web Editor on June 7, 2018 AMERICAN, drug, female, lady, of, old, on, orders, selling, the, trumpet, twenty, was, wo, year اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیویارک: تریسٹھ سالہ امریکی خاتون ایلس میری کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر رہا کر دیا گیا، صدر ٹرمپ اور ٹی وی اسٹار کم کردیشن کے رہائی میں خصوسی کردار پر ایلس نے شکریہ ادا کیا۔ایلس میری جانسن کو منشیات اور منی لانڈرنگ کے جرم پر عمر قید کی سزا دی گئی تھی، […]
By Web Editor on June 7, 2018 Army, Calls, chief, foreign, improvement, ministers, N, on, phone, relations, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو امریکی وزیر خارجہ نے فون کیا، جس میں تعلقات میں بہتری لانے کے طریقہ کار اور تمام عسکریت پسند تنظیموں کے خلاف بلا تفریق کارروائی پر زور دیا گیا جبکہ افغانستان میں سیاسی اتفاقِ رائے کی اہمیت کے بارے میں بھی گفتگو کی گئی۔امریکی وزارتِ خارجہ کی […]