counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

روسی وزیر خارجہ شمالی کوریا پہنچ گئے

روسی وزیر خارجہ شمالی کوریا پہنچ گئے

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف اپنے شمالی کوریائی ہم منصب سے ملاقات کیلئے پیانگ یانگ پہنچ گئے۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پربات کئے جانے کا امکان ہے۔ روسی وزیر خارجہ اپنے شمالی کوریائی ہم منصب کی دعوت پر شمالی کوریا پہنچے ہیں، دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کے […]

بھارتی فورسز کی بربریت، کپواڑہ میں مزید 2کشمیری شہید

بھارتی فورسز کی بربریت، کپواڑہ میں مزید 2کشمیری شہید

قابض بھارتی فورسز کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ظلم اور بربریت جاری ہے جس نے ضلع کپواڑہ میں مزید دو کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کپواڑہ کے علاقے قاضی آباد میں قابض بھارتی فورسز نے کارروائی کی اور دوکشمیریوں کو شہید کردیا، علاقے میں بھارتی فورسز کا محاصرہ جاری ہے۔ دوسری جانب بھارتی فورسز […]

مودی نے انڈونیشیا جاکر پیچا لڑایا

مودی نے انڈونیشیا جاکر پیچا لڑایا

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے انڈونیشیا میں صدر ویدودو کے ساتھ مل کر پتنگ بازی کی اور پیچا بھی لڑایا۔ تین ملکوں کے پانچ روزہ دورے کے پہلے دن انڈونیشیا پہنچے پر نریندر مودی کا صدر جوکو ودودو نے ان کا استقبال کیا۔اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان کابینی سطح پر بات چیت […]

جاپان میں حاملہ وہیل مچھلیوں کے ساتھ کیا ہوا؟

جاپان میں حاملہ وہیل مچھلیوں کے ساتھ کیا ہوا؟

جاپان میں موسم گرما کےسالانہ شکارکے دوران 333وہیل مچھلیاں مار دی گئیںجن میں سے 128مادہ تھیں اور122حاملہ تھیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اعداد و شمار بین الاقوامی وہیلکمیشن میں جمع کردہ ایک تکنیکی رپورٹ میں شائع کئے گئے ۔ رپورٹ کے شائع ہوتے ہی تحفظ کاروں کو ایک حیرت کا ایک جھٹکا […]

افغانستان میں چلتی پھرتی بس لائبریری

افغانستان :بچوں میں تعلیم عام کرنے اورکتب بینی کا شعور بیدار کرنے کے لئے کابل میں ایک ایسی بس متعارف کروائی گئی ہے جس میں بچوں کی پسندیدہ کتابیں رکھی گئی ہیں ۔اس بس میں کرسیوں اور میزکا بھی انتظام کیا گیا ہے جہاں بیٹھ کر بچے کتب بینی کرتے ہیں۔اس بس کو متعارف کروانے […]

بندر لڑکی سےدو لاکھ روپے لے اڑا

بندر لڑکی سےدو لاکھ روپے لے اڑا

بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر آگرہ میں بندر لڑکی سے دو لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگیا۔ بھارتی اخبار ’ہندوستان‘ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق لڑکی اپنے والد کے ساتھ بینک میں داخل ہورہی تھی کہ ایک بندر آیا اور لڑکی کے ہاتھ سے روپوں کا تھیلا لے کر چلتا بنا۔ لڑکی کے والد وجے […]

پیوٹن نےامریکی مکسڈ مارشل آرٹسٹ کو شہریت دیدی

پیوٹن نےامریکی مکسڈ مارشل آرٹسٹ کو شہریت دیدی

روس کے صدرولادیمیر پیوٹن نے امریکی مکسڈ مارشل آرٹسٹ جیف منسن کو روسی شہریت دے دی۔ منی سوٹا سے تعلق رکھنے والے جیف منسن الٹیمیٹ فائٹنگ چیمپئن شپ میں حصہ لے چکے ہیں۔ روسی صدارتی محل کا کہنا ہے کہ جیف منسن کو شہریت اسپورٹس کی دنیا میں مشہور ہونے کے سبب دی گئی۔ منسن […]

بھارت مقبوضہ کشمیر میں 28 ہزار بنکر بنائے گا

بھارت مقبوضہ کشمیر میں 28 ہزار بنکر بنائے گا

بھارت مقبوضہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک 28ہزار سے زائد بنکرز بنائے گا۔ بھارتی حکومت نے کتھوا، سمبا، جموں، راجوڑی اور پونچھ اضلاع میں بنکرز کی تعمیر کے لیے 415کروڑ روپے کی منظوری بھی دے دی ہے بھارتی وزارت داخلہ کے مطابق سرحد کے پاس رہنے والے افراد کے لیے 28ہزار 4سو سے […]

حماس کا غزہ میں فائر بندی کا دعویٰ، اسرائیل کی تردید

حماس کا غزہ میں فائر بندی کا دعویٰ، اسرائیل کی تردید

حماس نے دعوی کیا ہے کہ غزہ میں ان کا اسرائیل کے ساتھ فائر بندی کا معاہدہ طے پاگیا ہے، جبکہ اسرائیل نے ان اطلاعات کی تردید کی ہے۔ غزہ میں حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ کئی گھنٹوں کے دوران متعدد ثالثوں کی کوششوں کے بعد فائر بندی پر […]

سعودی عرب نے بھارت سے در آمد گوشت پر پابندی لگا دی

سعودی عرب نے بھارت سے در آمد گوشت پر پابندی لگا دی

سعودی عرب نے بھارت سے گوشت کی در آمد پر پابندی عائد کر دی ہے ، پابندی گوشت میں مضر صحت جراثیم کی موجودگی کے بعد لگائی گئی ہے ۔ سعودی اخبار کے مطابق سعودی فوڈز اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے چار بھارتی کمپنیوں سے منجمد گوشت درآمد کرنے پر تاحکم ثانی پابندی لگادی ہے۔ بھارت […]

امریکہ پاکستان سے انتخابات میں کس چیز کی توقع رکھتا ہے؟

امریکہ پاکستان سے انتخابات میں کس چیز کی توقع رکھتا ہے؟

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں شفاف انتخابات کی توقع رکھتا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے ایک بریفنگ کے دوران کہا کہ ان کا ملک پاکستان میں عام انتخابات کے بعد پرامن انتقال اقتدار کی توقع رکھتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکا بین الاقوامی اداروں […]

بھارت میں مسلمانوں سمیت کوئی اقلیت محفوظ نہیں: امریکا کی مذہبی آزادی پر رپورٹ

بھارت میں مسلمانوں سمیت کوئی اقلیت محفوظ نہیں: امریکا کی مذہبی آزادی پر رپورٹ

نیویارک: امریکا کی مذہبی آزادی پر سالانہ رپورٹ نام نہاد سیکولر بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے لے آئی۔ مسلمانوں سمیت کوئی مذہبی اقلیت محفوظ نہیں، فرقہ وارانہ حملوں میں زبردست اضافہ ہو اہے۔ بھارت کو ان ملکوں میں صف میں شامل کر دیا گیا جنکی نگرانی کی جائے گی۔ مودی کے بھارت میں […]

علی جہانگیر صدیقی نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

علی جہانگیر صدیقی نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

واشنگٹن; علی جہانگیر صدیقی نے امریکہ میں نئے پاکستانی سفیر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں، علی جہانگیر صدیقی ایک روز قبل واشنگٹن پہنچے تھے، گزشتہ روز انہوں نے سفارتخانے کے عملے سے ملاقات کی۔ علی جہانگیر صدیقی چند ہفتوں میں صدر ٹرمپ کو اسناد سفارت پیش کریں گے۔یاد رہے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے 8 […]

ایران کی یورپی طاقتوں کو یمن میں جنگ بندی کی حمایت کی یقین دہانی

ایران کی یورپی طاقتوں کو یمن میں جنگ بندی کی حمایت کی یقین دہانی

ایران نے یورپی طاقتوں کو یمن میں جنگ بندی کی حمایت کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اعلیٰ ایرانی عہدیدار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ یمن میں انسانی بحران کو مدنظر رکھتے ہوئے ’’ہم نے برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے ساتھ مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے […]

بلجیم میں مسلح شخص کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

بلجیم میں مسلح شخص کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

بلجیم کے شہر لیگئی میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 اہلکار زخمی بھی ہیں تاہم حملہ آور پولیس فائرنگ میں مارا گیا۔ بلجیم کے پراسیکیوٹر کے مطابق فائرنگ کا واقعہ لیگئی شہر کے ہائی اسکول کے نزدیک پیش آیا،جب ایک حملہ […]

سعودی شہزادہ محمد بن سلمان قاتلانہ حملے میں زخمی

سعودی شہزادہ محمد بن سلمان قاتلانہ حملے میں زخمی

ریاض ; سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کی وجہ سے منظر عام سے غائب ہیں۔ وہ چند ہفتوں سے منظر عام پر نہیں تھے جس کی وجہ سے عوام میں ان کے حوالے سے چہ مگوئیوں کا سلسلہ جاری تھا۔ اسلامک ریوائیول پارٹی کے سیکرٹری جنرل محمد الماساری […]

نواز شریف کے بغیرپاکستان کی ترقی ممکن نہیں ،ملک یونس

نواز شریف کے بغیرپاکستان کی ترقی ممکن نہیں ،ملک یونس

مسلم لیگ ن جاپان کے سینئر نائب صدر ملک یونس نےکہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف ہی پاکستان کو مشکلات سے نکال سکتے ہیں، انھیں سیاست سے الگ کرکے پاکستان کبھی ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتا۔ کینیڈا میں اپنے اعزاز میں ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملک یونس نے کہا کہ […]

امریکا میں خراب موسم کی رپورٹنگ کے دوران دو صحافی ہلاک

امریکا میں خراب موسم کی رپورٹنگ کے دوران دو صحافی ہلاک

شمالی کیرولائنا: امریکا میں خراب موسم کی رپورٹنگ کرنے والے مقامی ٹی وی چینل کے اینکر پرسن اور ایک فوٹو گرافر ہلاک ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی چینل کے رپورٹر اور اینکر پرسن مائیک مک کورمین اور فوٹو گرافر آرون اسملٹزر اپنے چینل کے لیے امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں موسلا […]

مقبوضہ کشمیر میں خواتین سے زیادتی و قتل کیس میں انصاف نہ ملنے پر ہڑتال

مقبوضہ کشمیر میں خواتین سے زیادتی و قتل کیس میں انصاف نہ ملنے پر ہڑتال

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں نو سال قبل زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی دو قریبی رشتہ دار خواتین کے لواحقین کو انصاف نہ ملنے پر مکمل ہڑتال کی گئی۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق نو سال قبل قابض بھارتی فوج کے اہلکاروں کے ہاتھوں زیادتی اور قتل ہونے والے دو نوجوان […]

نامزد پاکستانی سفیرعلی جہانگیر صدیقی واشنگٹن پہنچ گئے

نامزد پاکستانی سفیرعلی جہانگیر صدیقی واشنگٹن پہنچ گئے

علی جہانگیر صدیقی : واشنگٹن آمد پر ڈپٹی چیف آف مشن رضوان سعید شیخ نے پاکستان کے نامزد سفیر کا استقبال کیا۔علی جہانگیر صدیقی کو اعزاز احمد چودھری کی جگہ امریکہ میں پاکستان کا سفیر نامزد کیا گیا ہے۔اعزاز چودھری آج پاکستانی سفیر کا عہدہ چھوڑ دیں گے جس کے بعد علی جہانگیر صدیقی عہدے […]

امریکی صدرکی جاپانی وزیراعظم سے ٹیلی فونک گفتگو،شمالی کوریا کے حوالے سے تبادلہ خیال

امریکی صدرکی جاپانی وزیراعظم سے ٹیلی فونک گفتگو،شمالی کوریا کے حوالے سے تبادلہ خیال

واشنگٹن ;امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اور جاپانی وزیراعظم شنزو ایبے نےاتفاق کیا ہےکہ شمالی کوریا کے جوہری اوربیلسٹک میزائل پروگرام کا مکمل خاتمہ انتہائی اہم ہے۔امریکی قصرصدارت وائٹ ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان میں بتایاگیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ اورجاپانی وزیراعظم سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔دونوں رہنماؤں نے ٹیلی فونک بات چیت […]

بھارت کو جدید مسلح ڈرونز کی فروخت روکی جا سکتی ہے، امریکہ

بھارت کو جدید مسلح ڈرونز کی فروخت روکی جا سکتی ہے، امریکہ

واشنگٹن بھارت روس سے جدید ایس فور ہنڈریڈ میزائل خریدے گا۔ دونوں ملکوں نے معاہدےکو حتمی شکل دے دی ہے جبکہ امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی کے چیئرمین ولیم تھورن بی کا کہناہے کہ روس سے میزائل خریدنے پر بھارت کو جدید مسلح ڈرونز کی فروخت روکی جاسکتی ہے۔ نئی دہلی یہ ڈرونز پاکستان کے […]