counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

شمالی غزہ میں اسرائیلی کارروائی،25سالہ فلسطینی جاں بحق

شمالی غزہ میں اسرائیلی کارروائی،25سالہ فلسطینی جاں بحق

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے شمالی حصے میں ایک تازہ اسرائیلی حملے میں ایک 25 سالہ فلسطینی ہلاک ہو گیا ،حملے میں ایک فلسطینی زخمی بھی ہوا۔ یہ بات غزہ کی وزارت صحت کی طرف سے بتائی گئی، اس بیان میں یہ نہیں بتایا گیا کہ آیا یہ فضائی حملہ تھا یا توپ […]

دنیا کا سب سے بڑا دستر خوان کہاں بچھایا جاتا ہے؟

دنیا کا سب سے بڑا دستر خوان کہاں بچھایا جاتا ہے؟

لاہور: رمضان کے آتے ہی افطار و سحر کا ذکر شروع ہو جاتا ہے۔ دنیا بھر میں رہنے والے مسلمان رمضان کا احترام کرتے ہوئے روزہ رکھتے ہیں، خواتین خانہ روزہ داری کے ساتھ افطار کے اہتمام میں مصروف ہو جاتی ہیں۔ کچھ پکوان اور غذائیں ایسی ہیں جو ماہ رمضان میں ہی بنائی جاتی ہیں […]

بولیویا: حکومت کیخلاف احتجاج کرنیوالے طالبعلم کی ہلاکت پر پُرتشدد مظاہرے شروع

بولیویا: حکومت کیخلاف احتجاج کرنیوالے طالبعلم کی ہلاکت پر پُرتشدد مظاہرے شروع

لاپاز: جنوبی امریکا کے ملک بولیویا میں گزشتے ہفتے احتجاج کے دوران طالبعلم کی ہلاکت کے خلاف پر تشدد مظاہرے شروع ہو گئے۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔ بولیویا میں مالی امداد روکنے کے خلاف طلبا دارالحکومت لاپاز اور ایل آلٹو میں احتجاج کر رہے ہیں، حکومت نے احتجاج […]

اٹلی :ماہر معاشیات کارلو کوٹریلی نگران وزیر اعظم نامزد

اٹلی :ماہر معاشیات کارلو کوٹریلی نگران وزیر اعظم نامزد

روم ; اٹلی میں سیاسی بحران جاری، صدر نے ماہر معاشیات کارلو کوٹریلی کو نگران وزیر اعظم نامزد کر دیا، ملک میں جلد عام انتخابات کروائیں گے۔ اٹلی کے نامزد وزیر اعظم گیسپے کونتے کے حکومت سازی میں ناکامی کے بعد کوٹریلی کو نگران وزیر اعظم نامزد کیا ہے۔ کوٹریلی کا کہنا ہے وہ کوشش […]

برطانوی شاہی خاندان کی سیر کی تصاویر وائرل

برطانوی شاہی خاندان کی سیر کی تصاویر وائرل

لندن :برطانوی شاہی خاندان کی ایک دن کی سیر، کیٹ اور شہزادہ جارج اور شہزادی شارلٹ کی تصاویر میڈیا پر مقبول ہو گئیں، نہ زرق برق لباس، نہ بھاری بھرکم زیور۔ یہ ہے برطانیہ کی مستقبل کی ملکہ کیٹ۔ شہزادہ ولیم کی اہلیہ کیٹ ایک عام گھریلو خاتون کی طرح اپنے بچوں شہزادہ جارج اور […]

سعودی عرب میں جنسی ہراسانی کی روک تھام کے لیے قانون منظور

سعودی عرب میں جنسی ہراسانی کی روک تھام کے لیے قانون منظور

ریاض: سعودی عرب کی مجلس شوری نے خواتین کے ساتھ جنسی ہراسانی کے واقعات کی روک تھام سے متعلق کے قانون منظور کرلیا ہے۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے شاہی فرمان کی روشنی میں جنسی ہراسانی کے خلاف قانون کا مسودہ تیارکیا تھا، 8 شقوں پرمشتمل قانون کا مقصد ہراسانی کے واقعات […]

ایرانی صدر اگلے ماہ چین جائیں گے

ایرانی صدر اگلے ماہ چین جائیں گے

ایرانی صدر حسن روحانی اگلے ماہ چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق صدر روحانی اگلے ماہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کرنے کے ساتھ ساتھ چین کا ایک سرکاری دورہ بھی کریں گے۔ یہ اجلاس جون کے دوسرے ہفتے میں ہو گا ۔ حسن روحانی ایک ایسے موقع […]

مذاکرات سے قبل مقبوضہ کشمیر کو متنازعہ تسلیم کیا جائے، علی گیلانی

مذاکرات سے قبل مقبوضہ کشمیر کو متنازعہ تسلیم کیا جائے، علی گیلانی

کشمیری حریت قیادت نے واضح کیا ہے کہ وہ بھارت کے ساتھ بات چیت کے لئے تیار ہیں لیکن پہلے کشمیر کو متنازعہ تسلیم کیا جائے۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے حیدر پورہ میں اپنی رہائش گاہ پر تقریب سے خطاب میں کشمیری رہنما سید علی گیلانی نے کہا کہ کشمیری قیادت کی جانب سے دیئے […]

مسجد نبویؐ: زائرین کی سہولیت کیلئے 10 ہزار معتکفین کی علیحدہ جگہ مختص

مسجد نبویؐ: زائرین کی سہولیت کیلئے 10 ہزار معتکفین کی علیحدہ جگہ مختص

مدینہ منورہ : گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان بن عبدالعزیز نے مسجد نبویؐ میں معتکفین کیلیے مختص جگہوں کا دورہ کیا جب کہ مسجد نبویؐ کی چھت پر 10 ہزار معتکفین کیلیے جگہ مختص کی گئی۔ گورنر مدینہ منورہ نے مسجد نبویؐ کی انتظامیہ کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور متعکفین کو تمام […]

فلپائن کے بعد بنگلہ دیش نے منشیات کے سمگلروں کا صفایا شروع کردیا

فلپائن کے بعد بنگلہ دیش نے منشیات کے سمگلروں کا صفایا شروع کردیا

ڈھاکہ: ملک بھر میں منشیات کے اسمگلروں کے خلاف سخت کارروائی کے دوران 60 مشتبہ منشیات اسمگلر ہلاک جبکہ 3 ہزار سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ملک بھر میں منشیات کے اسمگلروں کے خلاف کارروائی کے دوران بنگلادیش میں سیکیورٹی اہلکاروں نے بتایا ہے کہ دارالحکومت کے ایک علاقے میں چھاپے کے […]

اے ایس دولت کو کشمیر میں بھارت کی جانب سے پیسے کے استعمال کے انکشاف پر کیا کچھ برداشت کرنا پڑا؟

اے ایس دولت کو کشمیر میں بھارت کی جانب سے پیسے کے استعمال کے انکشاف پر کیا کچھ برداشت کرنا پڑا؟

لاہور: جنرل (ر) اسد درانی نے را کے سابق سربراہ اے ایس دولت کے ساتھ مل کر لکھی جانے والی کتاب سپائی کرانیکلز میں کشمیر سے متعلق لکھا کہ را جیت سنگھ دولت کشمیر کو سمجھتے ہیں اور انھیں وہاں کے لوگوں کا بھی خیال ہے۔ را جیت سنگھ نے انکشاف کیا کہ را اور […]

پاکستانی جس نے دبئی میں دولڑکیوں کو سرعام کار میں اغوا ہوتے دیکھا تو انہیں بچایا

پاکستانی جس نے دبئی میں دولڑکیوں کو سرعام کار میں اغوا ہوتے دیکھا تو انہیں بچایا

لاہور: بھائی جان میرانام ماجد ہے میں دوبئی میں رہتا ہوں ۔میں ایک جاب کرتا تھا لیکن اب اس سے محروم ہوچکا ہوں۔ پچھلے دنوں میں نے خواب دیکھا کہ دو لڑکیاں سڑک کے کنارے کھڑی ہیں ۔دونوں واک کررہی تھیں ،اچانک ایک کارانکے پاس آکر رکتی ہے اوراس میں دو نوجوان عربی لباس پہنے […]

جاپان میں سو سے زائد مساجد میں سحری و افطاری کااہتمام

جاپان میں سو سے زائد مساجد میں سحری و افطاری کااہتمام

جاپان بھر میں رمضان المبارک انتہائی مذہبی جوش و خروش اور مذہبی ہم آہنگی کےساتھ جاری ہے،جہاں سو سے زائد مساجد میں سحری و افطاری کاباقاعدہ اہتمام کیا جاتا ہے ۔ پاکستانی و غیر ملکی مسلمانوں کی بڑی تعدادیہاں جاپان میںمساجد کی رونق میں اضافے کے لیے دن رات کوشاں ہیں ، اس حوالے سے […]

قطر نے سعودی عرب سمیت 4 عرب ممالک کی مصنوعات پر پابندی لگادی

قطر نے سعودی عرب سمیت 4 عرب ممالک کی مصنوعات پر پابندی لگادی

دوحہ: قطر میں سعودی عرب سمیت 4 خلیجی ممالک کی بنی ہوئی اشیاء کو فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر سے درآمد کی ہوئی اشیاء کو فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ جس کے بعد ان […]

موسادسربراہ کی سرسری گفتگو، سی آئی اے نے ٹیم پاکستان بھیج دی

موسادسربراہ کی سرسری گفتگو، سی آئی اے نے ٹیم پاکستان بھیج دی

اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد کے سابق سربراہ شبطائی شیوٹ نے اپنی کتاب اور انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازع پر گفتگوکو امریکی سی آئی اے نے انتہائی غیر معمولی اور اتناسنجیدہ لیا کہ اپنی ٹیم کو پاکستان بھیج دیا ۔ موساد کے سابق سربراہ نے یہ بات حال […]

افغان ائیرفورس کی ننگرہار میں کارروائی،طالبان ملٹری کمانڈر ہلاک

افغان ائیرفورس کی ننگرہار میں کارروائی،طالبان ملٹری کمانڈر ہلاک

افغان ائیرفورس فغان ائیر فورسز نے ننگرہار میں فضائی کارروائی کی ۔ ذرائع کے مطابق فضائی کارروائی میں طالبان ملٹری کمانڈر ہلاک ہوگیا ۔افغان وزارت دفاع کے مطابق طالبان کمانڈر گل محمد دو ساتھیوں سمیت ہلاک ہوئے ۔افغان حکام کے مطابق طالبان کمانڈر ننگر ہار میں خودکش کارروائی کرتے تھے۔ Post Views – پوسٹ کو […]

یوگنڈا میں بس حادثے میں 16 بچوں سمیت 48 مسافر ہلاک

یوگنڈا میں بس حادثے میں 16 بچوں سمیت 48 مسافر ہلاک

یوگنڈا: افریقی ملک یوگنڈا میں ایک ٹریفک حادثے میں 16 بچوں سمیت 48 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک یوگنڈا میں مسافر بس مخالف سمت سے آنے والے ٹریکٹر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں بس میں سوار 48 مسافر ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں 16 […]

بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ کا ایسا انکشاف کہ مودی سرکار کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب ہوگیا

بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ کا ایسا انکشاف کہ مودی سرکار کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب ہوگیا

اسلام آباد: بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق چیف امرجیت سنگھ دلت نے کہا ہے کہ کلبھوشن یادیو کی تعیناتی بھارتی ایجنسی کی بدترین غلطی تھی۔پاک بھارت خفیہ ایجنسیزکے سابق چیفس کی کتاب سے ہلچل برقرار ہے، سپائی کرانیکلز نامی کتاب پاک بھارت خفیہ ایجنسیز کے دو سابق سربراہوں کی گفتگو پر مبنی ہے۔ اس […]

شمالی کوریا امریکی صدر سے ملاقات کے لیے اب بھی پُر امید

شمالی کوریا امریکی صدر سے ملاقات کے لیے اب بھی پُر امید

پیانگ یانک: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن امریکا کی جانب سے سربراہ ملاقات کی منسوخی کے اعلان کے باوجود کسی بھی وقت اس ملاقات کے لیے تیار ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے ’’سی این این‘‘ کے مطابق شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے اعلیٰ عہدیدار کم کئے گوان نے کہا ہے کہ جزیرہ نما کوریا میں […]

طوفان میکنو آج یمن، عمان کے ساحل سے ٹکرائے گا

طوفان میکنو آج یمن، عمان کے ساحل سے ٹکرائے گا

سمندری طوفان میکنو آج شام یا رات میں یمن اور عمان کی ساحلی پٹی سے ٹکرا سکتا ہےجبکہ پاکستان کی ساحلی پٹی کو طوفان سے کوئی خطرہ نہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب جنوب مغرب میں موجود سمندری طوفان میکنو گوادر سے 1436 کلومیٹر اور کراچی سے 1700کلومیٹر دور ہےاور جمعہ کی شام یا […]

متحدہ عرب امارت میں تیز ترین طلاق کیسے ہوئی؟

متحدہ عرب امارت میں تیز ترین طلاق کیسے ہوئی؟

متحدہ عرب امارت میں تیز ترین طلاق، دولہا نے نکاح کے بعد پندرہ منٹ سے قبل ہی بیوی کو طلاق دے دی۔ عرب اخبار کے مطابق متحدہ امارات میں دولہا اور دلہن کے والد کے درمیان 30لاکھ روپے (ایک لاکھ درہم) مہر کے عوض مقامی عدالتی رجسٹرار کے روبرو نکاح کی کارروائی کرنے پر معاہدہ […]

شمالی کوریا سے مذاکرات کی منسوخی پر ٹرمپ کیخلاف جنوبی کوریا میں احتجاج

شمالی کوریا سے مذاکرات کی منسوخی پر ٹرمپ کیخلاف جنوبی کوریا میں احتجاج

سیئول: شمالی کوریا سے 12 جون کو ہونے والے مذاکرات منسوخ کرنے پر امریکا کے حمائتی ملک جنوبی کوریا میں بھی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیؤل میں امریکی سفارتخانے کے باہر سو کے لگ بھگ لوگ جمع ہوئے اور امریکی صدر کے خلاف نعرے لگائے، […]