counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

افغان صدر پر بازی لے جانے کی کوشش وزیر کو مہنگی پڑگئی

افغان صدر پر بازی لے جانے کی کوشش وزیر کو مہنگی پڑگئی

کابل: افغان حکومت نے وزیر پانی و توانائی احمد علی عثمانی کے کابل سے باہر جانے پر پابندی لگا دی۔ افغان نیوز ایجنسی کے مطابق احمد علی عثمانی صوبہ بلخ کے ضلع خلم میں ایک پاور سب سٹیشن کا افتتاح کرنے کیلئے جانا چاہتے تھے، جس کا 26 مئی کو صدر اشرف غنی نے افتتاح […]

بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان ’میکونو‘ نے یمن میں تباہی مچادی

بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان ’میکونو‘ نے یمن میں تباہی مچادی

مسقط: بحیرہ عرب میں بننے والے والے سمندری طوفان ’میکونو‘ نے یمن میں تباہی مچادی ہے جس کے بعد اب اس کا رخ عمان کی جانب ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والے سمدنری طوفان ’’میکونو‘‘ نے یمن کے جزیرے سقطریٰ میں تباہی پھیلادی ہے، جزیرے پر سیلاب کی صورت حال ہے […]

میگھن کو سسرال کےطور طریقے سیکھنے پڑیں گے

میگھن کو سسرال کےطور طریقے سیکھنے پڑیں گے

شہزادہ ہیری سے شادی کر کے شاہی خاندان کا حصہ بننے والی میگھن کو سسرال کے طور طریقے بھی سیکھنے پڑیں گے جس کے لئے ملکہ برطانیہ نے اپنی خاص سیکرٹری کی ذمہ داری لگادی۔ یوں تو ہر گھر کے طور طریقے کچھ الگ ہوتے ہیں لیکن جب بات ہو شاہی خاندان کی تو وہاں […]

امریکی نیول اکیڈمی ایئر شو ، ماہر پائلٹس کے شاندار اسٹنٹس

امریکی نیول اکیڈمی ایئر شو ، ماہر پائلٹس کے شاندار اسٹنٹس

امریکی نیول اکیڈمی شاندار ائیر شوکا انعقاد کیا گیا جس میں جنگی طیاروں کی گھن گرج سے آسمان گونج اُٹھا۔ اس ایئر شو میں کئی اسٹنٹ ٹیمزنے حصہ لیااور ائیر شو دیکھنے کے لئے آنیوالوں کو اسٹنٹ پائلٹس نے اپنے جہازوں کی ذریعے مختلف کرتب پیش کیے۔ جہاں مہم جو اور جانباز پائلٹوں نے جہاز […]

خفیہ ایجنسیوں کی مشترکہ کتاب کی دہلی میں رونمائی

خفیہ ایجنسیوں کی مشترکہ کتاب کی دہلی میں رونمائی

آئی ایس آئی اور را کے دو سابق سربراہان کی کتاب کی لانچنگ ہوگئی، نئی دہلی میں تقریب کے دوران کشمیر سے متعلق بھارتی پالیسی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ سابق آئی ایس آئی چیف اسد درانی اور را کے سابق سربراہ اے ایس دولت کی بات چیت پر مبنی مشترکہ کتاب کی […]

آئرلینڈ میں اسقاط حمل قوانین پر ریفرنڈم

آئرلینڈ میں اسقاط حمل قوانین پر ریفرنڈم

آئرلینڈ میں اسقاط حمل قوانین پر ریفرینڈم کا آغاز ہو گیا،ریفرنڈم میں پہلے سے موجود قوانین کو برقراررکھنے یااس میں ترمیم کرنے کے بارے میں عوامی رائے لی جائے گی۔ آئرلینڈ میں موجودہ قوانین کے تحت اسقاط حمل کی صرف عورتوں کی زندگی خطرے میں ہونے کی صورت میں اجازت ہے ۔ موجودہ قوانین کے […]

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی تازہ ترین تصاویر جاری کر دی گئیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی تازہ ترین تصاویر جاری کر دی گئیں

سعودی ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان کے منظرعام سے غائب ہونے شاہی محل کے قریب ڈرون مارگرائے جانے اور فائرنگ کے بعد ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا ک سعودی ولی عہد مارے گئے ہیں تاہم یہ دعویٰ بے بنیاد نکلا اور مصر میں موجودگی کی وجہ سے وہ منظرعام سے غائب تھے اب کی بار […]

کم سن بچی کو سیگریٹ پلانا سعودی والد کو مہنگا پڑ گیا

کم سن بچی کو سیگریٹ پلانا سعودی والد کو مہنگا پڑ گیا

سعودی عرب کے سیکیورٹی اداروں نے کمسن بیٹی کو سیگریٹ نوشی کی تربیت دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سعودی والد کو حراست میں لے لیا تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر چھوٹی بچی کو سیگریٹ نوشی سکھانے کی ویڈیو وائرل ہونے پر سیکیورٹی اداروں نے سیگریٹ نوشی […]

اسرائیلی فضائیہ کی غزہ پر پھر بمباری

اسرائیلی فضائیہ کی غزہ پر پھر بمباری

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی ایئر فورس نے فلسطینیوں کے خلاف ریاستی دہشتگردی کا ایک بار پھر مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ پر بمباری کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے شمالی غزہ میں فضائی حملے کرتے ہوئے ماہی گیروں کی کشتیوں اور ایک گھر کو نشانہ بنایا ہے۔  حملے میں ماہی گیروں کی […]

امریکی عدالت کا تاریخی اقدام

امریکی عدالت کا تاریخی اقدام

امریکی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مخالفین کو ٹویٹر پر بلاک کرنے سے روک دیا اور کہا کہ ٹرمپ سیاسی شخصیت، ایسا نہیں کر سکتے ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ٹویٹس کے حوالے سے خوب جانے جاتے ہیں۔ کوئی بھی اہم فیصلہ یا اقدام ہو ڈونلڈ ٹرمپ سب سے پہلے اسکا اعلان ٹویٹر کے […]

علی بابا ڈاٹ کام کے بانی ’’جیک ما‘‘ ایک طلسماتی شخصیت

علی بابا ڈاٹ کام کے بانی ’’جیک ما‘‘ ایک طلسماتی شخصیت

ای کامرس ویب سائٹ علی بابا کے بانی جیک ما جو اب تو چین کے امیر ترین آدمی ہیں لیکن زندگی میں انہیں بہت سی ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ اس نے متعدد کالجز میں داخلے کے لیے ٹیسٹ دیالیکن ہربارناکامی کامنہ دیکھناپڑا۔اس نے دنیاکے معروف ترین تعلیمی ادارے ہاورڈ یونیورسٹی میں 10دفعہ سے زیادہ […]

آب زمزم سے متعلق اہم دستاویزی فلم “زمزم آب مبارک” ریلیز

آب زمزم سے متعلق اہم دستاویزی فلم “زمزم آب مبارک” ریلیز

آب زمزم: زمزم کا کنواں مسجد حرام کے اندر مطاف کے صحن میں بیت اللہ سے 21 میٹر کے فاصلے پر زیر زمین واقع ہے، اس کنوئیں کی گہرائی صرف 31 میٹر ہے جبکہ کنوئیں سے پانی کھینچنے کے لیے دو بھاری پمپوں کا سہارا لیا جاتا ہے جہاں پانی کو کھینچ کر خود کار […]

ایران کو ایٹمی طاقت بننے نہیں دیا جائےگا،امریکی وزیرخارجہ

ایران کو ایٹمی طاقت بننے نہیں دیا جائےگا،امریکی وزیرخارجہ

ایران: واشنگٹن میں ایوان نمائندگان کی انٹیلی جنس کمیٹی میں سماعت کے دوران پومپیو کا کہنا تھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اورشمالی کوریا کے سربراہ کے درمیان ملاقات طے ہے اور اس حوالے سے  تمام معاملات طے پا چکے ہیں جبکہ پیانگ یانگ کو ملاقات میں یقین دہانی کرانی ہے کہ شمالی کوریانے اپنا ایٹمی […]

خامنہ ای نے ایٹمی معاہدہ بحال رکھنے کیلئے عالمی طاقتوں کو سات شرائط پیش کردیں

خامنہ ای نے ایٹمی معاہدہ بحال رکھنے کیلئے عالمی طاقتوں کو سات شرائط پیش کردیں

عرب ٹی وی کے مطابق آیت اللہ علی خامنہ ای کی ویب سائٹ پر رکھی گئی شرائط کے مطابق یورپی بینک ایران سے تجارت کی حفاظت کیلئے اقدام کریں گے۔ یورپی رہنماؤں کو ایران کی تیل کی فروخت پر امریکی  دباؤ ختم کرنا ہوگا۔یورپی بینک ایران سے تیل خریدتے رہیں گے۔ایران میزائل پروگرام ختم نہیں […]

پاکستان میں امریکی اہلکاروں کےساتھ اچھاسلوک نہیں کیا جا رہا، مائیک پومپیو

پاکستان میں امریکی اہلکاروں کےساتھ اچھاسلوک نہیں کیا جا رہا، مائیک پومپیو

پاکستان: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے پاکستان میں امریکی سفارتخانےاور قونصل خانوں میں کام کرنے والے امریکی اہلکاروں کےساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جا رہا۔ واشنگٹن میں خارجہ امورکمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ سفارت کاروں کے ساتھ سلوک کے لیے اقدامات ضروری ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا […]

بھارت: اپوزیشن کا کشمیر میں حکومتی مظالم بند کرنے کا مطالبہ

بھارت: اپوزیشن کا کشمیر میں حکومتی مظالم بند کرنے کا مطالبہ

نئی دہلی: پاکستان اور بھارت کی معروف خفیہ ایجنسیوں کے سابق سربراہان کی جانب سے لکھی گئی کتاب کے شائع ہونے کے بعد بھارت میں پاکستان کے لیے نئی دہلی کی پالیسی کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے، جبکہ کشمیر میں بھارتی مظالم بند کرنے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خاتمے کا […]

پاک بھارت آبی تنازع: پاکستان اور عالمی بینک کے مذاکرات بے نتیجہ ختم

پاک بھارت آبی تنازع: پاکستان اور عالمی بینک کے مذاکرات بے نتیجہ ختم

واشنگٹن: عالمی بینک کے ساتھ پاکستانی وفد کے پاک-بھارت آبی تنازع سے متعلق ہونے والے مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگئے۔ عالمی بینک کا کہنا تھا کہ بینک کے سینئر حکام نے پاکستانی وفد سے ملاقات کی اور ان کی درخواست پر 21 اور 22 مئی کو سندھ طاس معاہدے اور پاک-بھارت آبی […]

شمالی کوریا کا انجام لیبیاجیسا ہوسکتا ہے، امریکا

شمالی کوریا کا انجام لیبیاجیسا ہوسکتا ہے، امریکا

امریکی نائب صدر مائیک پینس نے شمالی کو ریا کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی آپشن ختم نہیں ہوا،شمالی کوریاکاانجام لیبیاجیساہوسکتاہے۔ امریکی نائب صدر کے بیان پر شمالی کوریا برہم ہو گیا،شمالی کوریا کی نائب وزیرخارجہ نے کہا کہ امریکاسےمذاکرات کی بھیک نہیں مانگیں گے،امریکاہم سےمیٹنگ روم میں ملناچاہتاہےیاایٹمی جنگ،یہ اس پرمنحصرہے۔ […]

امریکا گولان کی پہاڑیوں پر ہمارا قبضہ تسلیم کرلے گا، اسرائیل

امریکا گولان کی پہاڑیوں پر ہمارا قبضہ تسلیم کرلے گا، اسرائیل

اسرائیل نے کہا ہے کہ امریکا جلد ہی گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی قبضے کو تسلیم کر لے گا۔ اسرائیلی انٹیلی جنس وزیر کاٹز نے کہا کہ امریکا کے ساتھ دو طرفہ سفارتی بات چیت میں گولان کی پہاڑیوں کا معاملہ سر فہرست ہے۔ اسرائیلی انٹیلی جنس وزیر نے مزید کہا کہ اسرائیل ٹرمپ انتظامیہ […]

جاپانی پاسپورٹ سب سے زیادہ طاقت ور

جاپانی پاسپورٹ سب سے زیادہ طاقت ور

جاپان کو طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز مل گیا، سنگا پوراور جرمنی دوسری پوزیشن پر پہنچ گئے، نئی فہرست جاری کر دی گئی، متحدہ عرب امارات 23ویں جبکہ پاکستان 98 ویں نمبر پر ہے۔ پاسپورٹ انڈیکس کی حالیہ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دنیا کے طاقتورترین پاسپورٹ کا اعلان کردیا گیا ہے اور جاپان نے […]

ٹرمپ نے صدر کا عہدہ داغدار کر دیا، امریکی احتجاج کرتے سڑکوں پر نکل آئے

ٹرمپ نے صدر کا عہدہ داغدار کر دیا، امریکی احتجاج کرتے سڑکوں پر نکل آئے

نیویارک:  امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف نیویارک میں احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے انکے خلاف گانے گائے اور گھنٹیاں بجائیں۔ مظاہرین کا کہنا تھا ٹرمپ نے صدرِ امریکہ کے عہدے کو داغدار کر دیا ہے۔ مظاہرین مین ہٹن کے علاقے میں ایک ہوٹل کے باہر جہاں صدر ٹرمپ ایک فنڈ ریزنگ تقریب میں […]

صومالیہ میں تاریخ کا خطرناک طوفان، 50 افراد ہلاک

صومالیہ میں تاریخ کا خطرناک طوفان، 50 افراد ہلاک

نیویارک / موغا ديشو: قرن افریقہ میں طوفان باد و باراں کے نتیجے میں 50 سے زیادہ افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ساگر نامی سائیکلون نے قرن افریقہ میں تباہی مچائی۔ مقامی عہدے داروں کا کہنا تھا کہ ’ساگر‘ اس علاقے کی تاریخ کا اب تک کا سخت ترین […]