counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

امریکی عدالت نےٹرمپ کے خلاف کیا فیصلہ دیا؟

امریکی عدالت نےٹرمپ کے خلاف کیا فیصلہ دیا؟

امریکی عدالت کے جج نے امریکی صدر کے خلاف فیصلہ دیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ سوشل میڈیا پر ناقدین کو بلاک نہیں کرسکتے۔ یہ امریکی آئین کی پہلی ترمیم کے تحت اظہاررائے کی آزادی کے حق کی خلاف ورزی ہے۔ ٹوئٹر پرکچھ صارفین کی جانب سے صدر ٹرمپ پر تنقیدی ٹوئٹ کیے گئے ، […]

گوئٹے مالا کےسابق آرمی چیف کو ریپ کے جرم میں سزا

گوئٹے مالا کےسابق آرمی چیف کو ریپ کے جرم میں سزا

گوئٹے مالا میں سابق آرمی چیف سمیت تین افسران کو زیادتی اور اغوا کے الزام میں 58 سال قید کی سزا سنا دی گئی ۔ گوئٹے مالا میں 1981ء میں خانہ جنگی کے دوران ریپ، تشدد اور اغواء کے الزام میں سابق آرمی چیف بینی ڈکٹولوکاس اور دیگر سابق 2 افسروں کو 58 برس قید […]

ڈنمارک کی وزیر کا روزے کیخلاف بیان،پارٹی کا اعلان لاتعلقی

ڈنمارک کی وزیر کا روزے کیخلاف بیان،پارٹی کا اعلان لاتعلقی

ڈنمارک کی وزیربرائے امیگریشن کی جانب سے روزے اور مسلمانوں کیخلاف بیان پر ان کی سیاسی پارٹی ڈینش لبرل پارٹی نے اظہار لا تعلقی کا اعلان کیا ہے۔ ڈنمارک میڈیا کے مطابق ڈینش لبرل پارٹی نے اپنی کابینہ کی اہم رکن کے مسلمانوں سے متعلق متنازع بیان سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے ،بیان لاتعلقی […]

ترکی: بغاوت کے الزام میں مزید 104 فوجیوں کو عمر قید

ترکی: بغاوت کے الزام میں مزید 104 فوجیوں کو عمر قید

انقرہ:  ترکی میں ناکام بغاوت میں ملوث افراد کو سزائیں دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ بغاوت کے الزام میں مزید ایک سو چار فوجی اہلکاروں کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ سزا پانے والوں میں سابق ائیرچیف اور آرمی جنرل بھی شامل ہیں۔ طیب اردوان کی حکومت کے خلاف بغاوت کرنے والوں کا برا […]

برطانوی شہزادے ہیری اور اہلیہ میگھن کی شادی کے بعد پہلی عوامی مصروفیت

برطانوی شہزادے ہیری اور اہلیہ میگھن کی شادی کے بعد پہلی عوامی مصروفیت

حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے برطانوی شہزادے ہیری اورپرنسسز آف سسیکس میگھن نے شادی کے بعد اپنی پہلی عوامی تقریب میں شرکت کی ۔ بکھنگم میں پرنس چالس کی اعزاز میں دی گئی گارڈن پارٹی میں پرنس چارلس، کمیلا کے ساتھ نیا شادی شدہ جوڑا بھی تقریب میں شرکت کے لئے […]

سبیکا شیخ سمیت دس افراد کے قاتل نوجوان کے ساتھ طالبعلمی کے دنوں میں سکول میں کیا سلوک کیا جاتا تھا؟

سبیکا شیخ سمیت دس افراد کے قاتل نوجوان کے ساتھ طالبعلمی کے دنوں میں سکول میں کیا سلوک کیا جاتا تھا؟

ٹیکساس: امریکی ریاست ٹیکساس کے ہائی سکول میں فائرنگ کرکے پاکستانی طالبہ سبیکا سمیت دس افراد کی جان لینے وا لے 17 سالہ دیمترس کی ذہنی کیفیت پر پولیس اور وکلا میں بحث چھڑ گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دیمترس کے و کلا کا دعوی ہے کہ ان کا موکل ذہنی کیفیت میں لگتا ہے […]

سعودی عرب: خواتین کے حقوق کیلئے کام کرنے والے مزید 4 کارکن گرفتار

ریاض: انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم انٹرنیشنل ہیومن رائٹس واچ ڈاگ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں خواتین کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والے مزید 4 کارکنان کو حراست میں لے لیا گیا۔ واضح رہے یہ کارروائیاں ایسے وقت میں کی جارہی ہیں جبکہ سعودی […]

شمالی کوریا کے سربراہ سے ملاقات شرائط پرعمل درآمد سے مشروط ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

شمالی کوریا کے سربراہ سے ملاقات شرائط پرعمل درآمد سے مشروط ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ہماری شرائط پر عمل نہ کیا گیا تو آئندہ ماہ شمالی کوریا کے رہنما سے ہونے والی ملاقات کے امکانات ناہونے کے برابر ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس میں جنوبی کوریا کے صدر مون جائے اِن سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے […]

دمشق میں شامی فوج کے مکمل کنٹرول کے دعوی کے باوجود جھڑپیں جاری

دمشق میں شامی فوج کے مکمل کنٹرول کے دعوی کے باوجود جھڑپیں جاری

دمشق: شام میں اتحادی فوج کے دارالحکومت پر مکمل کنٹرول کے دعوے کے بعد باوجود جھڑپیں جاری ہیں جس کے نتیجے میں 26 شامی فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کی سرکاری فوج نے اتحادی افواج کے تعاون سے دارالحکومت دمشق کے کچھ حصے پر قابض جنگجوؤں کو  ہتھیار ڈالنے پر […]

ہونڈوراس میں طیارہ حادثہ ، 6 افراد زخمی

ہونڈوراس میں طیارہ حادثہ ، 6 افراد زخمی

ہونڈراس : وسطی امریکا کے ملک ہونڈوراس میں ایک چھوٹے طیارے کے حادثہ میں چھ افراد زخمی ہو گئے، میڈیا کے مطابق زخمی امریکی شہری ہیں۔ اطلاعات کے مطابق طیارہ امریکا کے شہر آسٹن سے ہونڈوراس کے دارالحکومت تیگوسی گلپا جا رہا تھا۔ نجی کمپنی کا طیارہ رن وے سے پھسل کر نیچے اتر گیا […]

روزہ رکھنے والے مسلمان سکیورٹی رسک ہیں، ڈنمارک کی وزیر کی ہرزہ سرائی

روزہ رکھنے والے مسلمان سکیورٹی رسک ہیں، ڈنمارک کی وزیر کی ہرزہ سرائی

کوپن ہیگن:  ڈنمارک کی وزیر برائے امیگریشن انگر اسٹوج برگ نے روزہ رکھنے والے مسلمانوں کو معاشرے کے لیے سکیورٹی رسک قرار دیدیا۔  نے کہا ہے کہ ڈنمارک میں موجود مسلمان رمضان میں 18 گھنٹے تک کچھ کھانے پینے سے پرہیز کرتے ہیں، اس دوران وہ مختلف خطرناک مشینیں بھی آپریٹ کرتے ہیں جیسا کہ […]

مارک زکربرگ نے یورپ سےمعافی مانگ لی

مارک زکربرگ نے یورپ سےمعافی مانگ لی

فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے یورپ سے بھی معافی مانگ لی ہے۔ برطانوی ٹی وی کے مطابق مارک زکربرگ نے یورپی پارلیمنٹ کے سیاسی گروپ سے گفتگو میں اعتراف کیا کہ انہوں نے غلطی کی۔ یورپی پارلیمنٹ کے سیاسی گروپ کا اس موقع پر کہنا ہے کہ ہم یہ سمجھ ہی نہیں […]

سعودی ولی عہد کی مزید تصاویر سامنے آ گئیں

سعودی ولی عہد کی مزید تصاویر سامنے آ گئیں

شہزادہ محمد بن سلمان نےاقتصادی وترقیاتی امورکونسل کےاجلاس کی صدارت کی، سعودی پریس ایجنسی نےاس اجلاس کی تصویریں جاری کی ہیں۔ ان تصاویر کے اجراء کے ساتھ ہی سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان کے منظرعام پرنہ ہونے سے متعلق رہی سہی افواہیں بھی دم توڑ گئیں۔ اس سے قبل 18مئی کو جاری کی گئی […]

پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پر عالمی بینک سے رجوع کرلیا

پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پر عالمی بینک سے رجوع کرلیا

واشنگٹن: پاکستان نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں پر  معاہدے کے ثالثی عالمی بینک سے رجوع کرلیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستان کی جانب سے اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کی قیادت میں 4 رکنی وفد نے گزشتہ روز عالمی بینک کے صدر اور دیگر حکام سے ملاقات کی […]

عدالت نے بغاوت میں ملوث 100 سے زائد ترک فوجیوں کو ’عمر قید‘ کی سزا سنادی

عدالت نے بغاوت میں ملوث 100 سے زائد ترک فوجیوں کو ’عمر قید‘ کی سزا سنادی

انقرہ: ترکی کی عدالت نے صدر رجب طیب اردگان کے خلاف 2016 میں بغاوت اور قتل کی سازش کرنے میں ملوث 104 افراد کو عمر قید کی سزا سنادی۔ سرکاری نیوز ایجنسی ’اناطولیہ‘ کا کہنا ہے کہ ترک صوبے ازمیر کی عدالت کی جانب سے سابق فوجی اہلکاروں کو آئینی احکامات معطل کیے جانے کی […]

پیوٹن کی مودی کے ہمراہ کشتی کی سیر

پیوٹن کی مودی کے ہمراہ کشتی کی سیر

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایک روزہ دورے پر روس میں موجود ہیں جہاں انہوں نے ناصرف ملکی اور غیر ملکی سطح پر تبادلہ خیال کیا بلکہ پیوٹن کے ہمراہ کشتی کی سیر کوبھی پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ دونوں لیڈرزکشتی کی سواری کے دوران مختلف موضوع پر بات چیت کرتے رہے،دوران سفر روس کے […]

چین: ٹرک پر نصب کرین سے خوفناک حادثہ، موٹرسائیکل اور ٹرک تباہ، ڈرائیور ہلاک

چین: ٹرک پر نصب کرین سے خوفناک حادثہ، موٹرسائیکل اور ٹرک تباہ، ڈرائیور ہلاک

شنگھائی: چین میں ٹرک پر نصب کرین خوفناک حادثے کا باعث بن گئی، ایک جانب سے آنے والے موٹرسائیکل سوار کو گرایا اور پھر ایک ٹرک کو تباہ کر دیا۔ حادثے میں خوش قسمت موٹرسائیکلسٹ بچ گیا لیکن ٹرک ڈرائیور ہلاک ہو گیا۔ واقعے کی فوٹیج ایک سیکورٹی کیمرے نے بنائی۔ ٹرک پر نصب کرین […]

عالمی امن کے ٹھیکیدار امریکا میں امن نہیں، ہر ہفتے فائرنگ واقعے کی رپورٹ جاری

عالمی امن کے ٹھیکیدار امریکا میں امن نہیں، ہر ہفتے فائرنگ واقعے کی رپورٹ جاری

نیویارک: دنیا کو امن کا درس دینے والے امریکا کے اسکولوں میں ہی امن و سکون نہیں. ہر ہفتے کم از کم ایک فائرنگ کا واقعہ ہوتا ہے، امریکی نشریاتی ادارے نے تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی۔ عالمی امن کے ٹھیکیدار امریکا کے اسکولوں میں ہر ہفتے وقوع پذیر ہونے والے فائرنگ واقعات کے حوالے […]

ایف بی آئی نے انتخابات میں جانبداری دکھائی :ڈونلڈ ٹرمپ

ایف بی آئی نے انتخابات میں جانبداری دکھائی :ڈونلڈ ٹرمپ

نیویارک : امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک نیا پنڈورا بکس کھولنے پر تل گئے، ان کا کہنا تھا کہ ایف بی آئی نے دو ہزار سولہ کے انتخابات میں جانبداری کا مظاہرہ کیا، ان کی صدارتی مہم کی تفصیلات جاننے کے لئے ایک مخبر کو بھیجا، محکمہ انصاف نے تفتیش شروع کر دی۔ امریکا […]

ہوائی میں آتش فشاں سے خطرناک گیسوں کا اخراج شروع

ہوائی میں آتش فشاں سے خطرناک گیسوں کا اخراج شروع

امریکی ریاست ہوائی کے آتش فشاں سے خطرناک گیسوں کا اخراج شروع ہو گیا ہے جبکہ لاوا اب سمندر کا رُخ کر رہا ہے ۔ ہوائی کے کیلاوییا نامی آتش فشاں کئی ہفتوں سے پوری آب و تاب سے لاوا اُگل رہا ہے جس سے کئی مکان ، گاڑیاں ، سڑکیں اوردرخت صفحہ ہستی سے […]

شارجہ میں بھیک مانگنے والے پاکستانی گروہ کا انکشاف

شارجہ میں بھیک مانگنے والے پاکستانی گروہ کا انکشاف

شارجہ میں بھیک مانگنے والے پاکستانی گروہ کا انکشاف ہوا ہے،پاکستان کےمختلف علاقوں سےلائےگئے35افراد سےبھیک منگوائی جارہی تھی۔ عرب میڈیا کے مطابق بھیک گینگ کو چلانے والے4پاکستانیوں کو ایک سال کی سزا سنا دی گئی، ایک مجرم پرایک لاکھ درہم کا جرمانہ بھی کیا گیا،سزا مکمل ہونے پرچاروں افرادکوڈی پورٹ کیا جائے گا۔ شارجہ پولیس […]

روس میں ریت کا خطرناک طوفان، 39افراد زخمی

روس میں ریت کا خطرناک طوفان، 39افراد زخمی

یہ کسی فلم کا منظر نہیں بلکہ روس میں آنیوالے خطرناک ریت کے طوفان کا نظارہ ہے جہاں سڑکوں پر ہر جانب ریت ہی ریت اُڑتی دکھائی دے رہی ہے ۔ روس کے شہرمیں آنیوالے ریت کے طوفان میں ریت کے جھکڑاُڑرہے ہیں جبکہ سڑک پر چلتی گاڑیوں کو آگے بڑھنا محال دکھائی دے رہا […]