By Web Editor on May 22, 2018 Events, in, interesting, presented, royal, the, Wedding اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برطانوی شہزادہ ہیری کی شادی کی تقریب صرف برطانیہ ہی میں نہیں بلکہ دنیا بھر میں دیکھی گئی،شاہی شادی میں پیش آنے والی دلچسپ باتوں پر ایک نظر ڈالتے ہیں ۔ شاپنگ کا وقت نہیں تھا یا کوئی اور وجہ تھی؟دیور شہزادہ ہیری کی شادی میں شہزادی کیٹ نے وہ لباس پہنا جو وہ پہلے […]
By Web Editor on May 22, 2018 Chabahar, damag, from, how, much, port, sanctions, the, to, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا کی ایرانی جوہری ڈیل سےعلیحدگی کے نتیجے میں چابہار بندرگارہ کا منصوبہ متاثر ہونے اور افغانستان کی معیشت کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران جوہری معاہدے سے علیحدگی کا فیصلہ اْس حکمت عملی کو بھی متاثر کرے گا جو […]
By Web Editor on May 22, 2018 52, brethren, Lebanese, old, year اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بیروت: لبنان کی پولیس کو 52 سالہ بے گھر اورمعذور بھکارن کی لاش ایک گاڑی سے ملی اور ساتھ ہی خاتون کے پاس کروڑوں روپے ہونے کا انکشاف بھی ہوا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لبنانی پولیس کو ایک خراب گاڑی میں لاش دکھائی دی، پولیس نے اپنے قبضے میں لے کرتفتیش کا آغاز کیا […]
By Web Editor on May 22, 2018 6, For, French citizens, imprisoned, in, mosques, on, planning, prison, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کیف: يوکرائن کی ايک عدالت نے ايک فرانسيسی شہری کو مساجد پر حملوں کے منصوبہ سازی کے الزام میں 6 سال قید کی سزا سنادی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرائن کی سیکیورٹی فورسز نے گریگوری ایم نامی فرانسیسی شہری کو 2016 میں پولینڈ کی سرحد سے متصل علاقے سے گرفتار کیا تھا، گرفتاری کے وقت […]
By Web Editor on May 22, 2018 and, between, By, Differences, Hussein, iran, is, Saddam, unmatched اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
عراق میں ایران کے سفیر ایرج مسجدی نے کہا ہے کہ مقتدیٰ الصدر سے اختلافات کی خبریں بے بنیاد ہیں، ان سے تعلقات برادرانہ اور محبت کے ہیں۔ ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق ایرج مسجدی نے کہا کہ ہمیں سیرون اتحاد کی جیت پر خوشی ہے، عراقی ٹرن آؤٹ پر ایران نے خیر مقدم کیا […]
By Web Editor on May 22, 2018 abbas, DUE, entered, hospital, in the, infection, lung, Mahmoud, Palestinian, president, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
رملہ: فلسطین کے صدر محمود عباس کو خرابی صحت کے باعث تیسری مرتبہ ہسپتال داخل کروا دیا گیا، ڈاکٹروں نے فلسطینی صدر کے پھیپھڑے میں انفیکشن تشخیص کی ہے۔ بیاسی سالہ محمود عباس کو خرابی صحت کی وجہ سے ایک ہفتے میں تین بار ہسپتال جانا پڑا، اتوار کے روز طبیعت زیادہ خراب ہوئی تو […]
By Web Editor on May 22, 2018 afraid, are, crash, fearful, helping, India, of, on, people, the, who اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
خدانخوستہ سڑک پر کوئی حادثہ ہو تو آس پاس کھڑے لوگ حادثے میں زخمی ہونے والوں کی مدد کرتے یا کم از کم ایمبولینس بلانے کے لیے فون تو کرتے ہیں۔ لیکن بھارت میں صورتحال مختلف ہے۔بھارتی سڑکوں کا شمار دنیا کی خطرناک سڑکوں میں ہوتا ہے کیونکہ عام طور پہ حادثے کے شکار لوگوں کو […]
By Web Editor on May 22, 2018 decision, Iranian, longer, No, president, recognizes, the, Us, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ امریکی فیصلے ماننے کا دور گزر گیا، دنیا اب امریکا کے فیصلے تسلیم نہیں کرتی۔ گزشتہ روز امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی جانب سے ایران سے کیے گئے مطالبات پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ امریکی وزیر خارجہ کون ہوتے […]
By Web Editor on May 22, 2018 Arabian, in, of, possibility, sea, storming, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
محکمہ موسمیات نے 26 مئی کو سمندری طوفان کے جنوبی عمان اور یمن کی جنوب مشرقی ساحلی پٹی سے ٹکرانے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مغربی بحیرۂ عرب میں ہوا کا شدید کم دباؤ ہے، ہوا کا کم دباؤ عمان کے جزیرے میسرا سے 740ناٹیکل میل کی دوری پر ہے۔ […]
By Web Editor on May 22, 2018 club, knife, Magna's, nephew, the, to, took اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
چاقو لے کر لندن کے کلب میں جانے کی کوشش پر میگھن مارکل کے بھتیجے کو رو ک لیا گیا۔ لندن پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ایک نوجوان چاقو کیساتھ کلب کے اندر جانا چاہتا ہے، پولیس نے کسی قسم کا خطرہ نہ ہونے کے باعث نوجوان کو تنبیہ کے بعد چھوڑ دیا تاہم […]
By Web Editor on May 22, 2018 chief, dismiss, justice, Philippines, Rally, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں حکومت کی پٹیشن پر چیف جسٹس کو بر طرف کرنے والے 8 ججز کے حق میں ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں ہائی کورٹ کے عملے نے سرخ رنگ کے کپڑے پہن کرشرکت کی۔ گزشتہ ہفتے فلپائن کی سپریم کورٹ کے 14 رکنی پینل نے ملک کی پہلی خاتون چیف جسٹس […]
By Web Editor on May 22, 2018 confused, including, mentally, MURDERER, of, people, Sabrina, ten, the, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی ریاست ٹیکساس کے ہائی اسکول میں فائرنگ کرکے پاکستانی طالبہ سبیکا سمیت دس افراد کی جان لینے وا لے 17 سالہ دیمترس کی ذہنی کیفیت پر پولیس اور وکلاء میں بحث چھڑ گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دیمترس کے و کلاء کا دعویٰ ہے کہ ان کا موکل ذہنی کیفیت میں لگتا ہے، […]
By Web Editor on May 21, 2018 2, Ambani, drivers, is, lakhs, monthly, Mukesh, Salary اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دنیا کے امیر ترین انڈین بزنس مین کے گھر میں 500 گاڑیاں ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ اس مناسبت سے ان کے ڈرائیوز کی تعداد بھی لگ بھگ اتنی ہی ہے۔ ممبئی: بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کا شمار دنیا کے امیر ترین افراد میں ہوتا ہے۔ اسی وجہ سے موصوف ہمیشہ خبروں میں رہتے […]
By Web Editor on May 21, 2018 are, Army, By, in, kashmir, Martyred, Occupied, of, Remembrance, strike, the, those, who اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں حریت پسند رہنماؤں میر واعظ محمد فاروق اور خواجہ عبدالغنی لون سمیت ہاول کے قتل عام میں شہید ہونے 70 کشمیریوں کے ’’ یوم شہادت‘‘ پر آج وادی میں مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق آج جنت نظیر وادی مکمل طور پر سوگوار ہے۔ حریت پسند رہنماؤں کی […]
By Web Editor on May 21, 2018 3; Summer, container, Entitled, hotel, released, Transylvania, vacation بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ڈریکولا، مونسٹرز اور چڑیلوں بھوتوں کے شوقین تیار ہو جائیں، 2012اور2015میں باکس آفس پر دھوم مچانے والی ہالی وڈ اینیمیٹیڈ کامیڈی فلم سیریز ہوٹل ٹرانسلوانیا کا پریکوئل بھی تیار کر لیا گیا ہے جس کا نیا ٹریلر منظرِ عام پر آگیا ہے ۔ کامیڈی اور ڈرامے سے بھرپور اس فلم ‘ہوٹل ٹرانسلوانیا3؛ سمر ویکیشن کو […]
By Web Editor on May 21, 2018 america, been, Death, from, has, pakistan, released, Sabrina's, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ہوسٹن میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی طالبہ سبیکا شیخ کی میت امریکا سے روانہ ہوگئی،میت منگل اور بدھ کی درمیانی شب کراچی پہنچے گی۔ ہوسٹن میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کے والد کے مطابق سبیکا کی میت امریکا سے پاکستانی وقت کے مطابق 2 بجے روانہ ہوگئی […]
By Web Editor on May 21, 2018 developed, first, floating, nuclear, power, russia, station, the, worlds اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
روس: بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا کے پہلے تیرتے ہوئے نیوکلیئر پاور اسٹیشن کی رونمائی گزشتہ روز روس کے شمالی شہر مرمینسک میں ایک شاندار تقریب کے دوران ہوئی جہاں سائبیریا روانگی سے قبل اس میں نیوکلیئر فیول ڈالا جائے گا۔ نیو کلیئر پاور اسٹیشن ایک کشتی میں تیار کیا گیا ہے۔ 21 ہزار ٹن وزنی […]
By Web Editor on May 21, 2018 and, between, Korea:, north, rise, South, tensions اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکہ اور جنوبی کوریا کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں کے بعد شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے مابین کشیدگی پھر بڑھنے لگی اورپیانگ یانگ حکام نے 2016 میں جنوبی کوریا فرار ہونے والے اپنے 13 شہریوں کی واپسی کے لئے جنوبی کوریا سے رابطہ کیا ہے اور اس دوران یہ دعویٰ بھی کیا جا رہا […]
By Web Editor on May 21, 2018 affected, also, iran, on, port, project, sanctions, Spring, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے ساتھ کیے گئے جوہری معاہدے سے دستبرداری اور ایران پر پابندیاں بحال کیے جانے کے فیصلے سے افغانستانی معیشت کو ترقی دینے کے لیے شروع کیا گیا اہم منصوبہ ’چاہ بہار بندرگاہ‘ خطرے میں پڑ گیا، جو امریکا کی جانب سے طویل جنگ کے خاتمے کی حکمت […]
By Web Editor on May 21, 2018 amid, china, Dharma, in, life, sand, storm, system اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
موسم کی خرابی اکثر نہ صرف مشکل صورتحال پیدا کردیتی ہے بلکہ خوفزدہ بھی کردیتی ہے۔چین میں موسم کی ایسی سختی اُس وقت دیکھی گئی جب اچانک ریت کا طوفان اُمڈ آیا جس نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔ چین میں موسم نے اچانک کروٹ بدلی اور تیز ہواؤں کے ساتھ اڑتی ریت ،دھول مٹی سے […]
By Web Editor on May 21, 2018 A, combination, days, first, hundred, is, Lies, of, program, PTI's, rafique, Saad اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے نے برطانوی شہزادے ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کو شادی کی مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ ہنی مون کیلئے شمالی علاقہ جات کی سیر کی دعوت دے ڈالی۔ پی آئی اے نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شہزادہ ہیری کی والدہ آنجہانی لیڈی ڈیانا کی ایک […]
By Web Editor on May 21, 2018 Chidambaram, court, Finance, former, Indian, is, Minister, pleaded, Supreme, the, to, Why اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ چدمبرم نےبھارتی جنتا پارٹی پر کرناٹک اسمبلی میں اکثریت کے حصول کیلئے جوڑ توڑ کا الزام عائد کیا ہے۔ چدم برم نے اپنے ٹویٹر پیغام میں تحریر کیا ہے کہ بی جے پی اقتدار کیلئے کچھ بھی کرسکتی ہے،اس نے15دن کا وقت مانگا،خفیہ ووٹنگ کی اپیل کی […]