By MH Kazmi on October 16, 2020 afghan, against, Commander, forces, fought, joined, lady, Russian, taliban بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں سویت یونین کیخلاف لڑنے والی خاتون جنگجو کمانڈر کفتر نے طالبان کے ساتھ شامل ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ کمانڈر کفتر کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ افغانستان کی واحد خاتون وار لارڈ ہیں۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ’کمانڈر کفتر […]
By MH Kazmi on October 16, 2020 afghanistan, agreed, decreasing, taliban, violance بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں تشدد کی نئی لہر اور بھاری جانی نقصان کے بعد فریقین تشدد میں کمی لانے پر متفق ہوگئے ہیں۔ امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ ‘اس وقت بہت سارے افغان مررہے ہیں، ہم توقع کرتے ہیں کہ دوبارہ کی جانے والی […]
By MH Kazmi on October 14, 2020 afghan, government, INTRA AFGHAN, Negotiations, Qatar, started, taliban بین الاقوامی خبریں
قطر میں افغان حکومت اور طالبان کی مذاکراتی ٹیموں نے اختلافی موضوعات پر اپنے مذاکرات دوبارہ شروع کر دیے ہیں۔افغان خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افغان حکومت کی مذاکراتی ٹیم کے ترجمان احمد نادر نادری نے خبر دی ہے کہ فریقین نےاختلافی مسائل پر اپنے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کر لیا ہے۔افغان […]
By MH Kazmi on October 13, 2020 169, election, got, important, membership, Pakistan's, Success, this, UNHRC, Votes, with بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان نے اقوام متحدہ کے عالمی فورم پر سفارتی کامیابیوں کا سفر جاری رکھتے ہوئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی ممبرشپ کے انتخاب میں سب سے زیادہ 169 ووٹس حاصل کیے ہیں۔جس کے بعد پاکستان بھاری اکثریت سے آئندہ تین سال کیلئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا […]
By MH Kazmi on October 13, 2020 Financial, Groups, help, Indian, is, MOEED YOUSAF, proven, says, terrorist, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)را نے ایک پڑوسی ملک میں موجود سفارتخانے کے ذریعے چینی قونصل خانے، پی سی گوادر اور اسٹاک ایکسچینج پر حملہ کرایا، چینی قونصلیٹ حملے میں ملوث اسلم اچھو کا نئی دہلی میں علاج کرایا گیا۔ پاکستان کے پاس بھارت کی دہشتگردوں کو مالی امداد کی فراہمی کے ثبوت موجود ہیں۔ بھارت […]
By MH Kazmi on October 12, 2020 against, Bangladesh, legislation, rapists, start بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بنگلہ دیش میں جنسی استحصال کیخلاف نوجوان خواتین کے مظاہروں اور مجرموں کو سزا کیلئے موثر قانون سازی کے پرزورمطالبے کے بعد حکومت نے ریپ کے مجرموں کو پھانسی کی سزا کیلئے قانون میں ترمیم کا مسودہ تیار کرلیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیش بھر میں جاری […]
By MH Kazmi on October 12, 2020 allegation, border, china, defence, Indian, Minister, pakistan, set, TENTION بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ہمسایہ ممالک میں دہشتگردی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے والے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے لداخ میں چین اوربھارت کے درمیان کشیدگی کا الزام پاکستان اور چین پرلگا دیا۔ انھوں نے الزام لگایا کہ پاکستان اور چین ایک مشن کے تحت ‘بھارت کے ساتھ’ سرحدی تنازعات کو […]
By MH Kazmi on October 12, 2020 again, fifth, IMAM ALI RAHMAN, Palace, period, presidential, sit, Tajikistan بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) تاجکستان کے صدر امام علی رحمان ایک مرتبہ پھر عام انتخابات میں بھارتی اکثریت سے کامیابی کے بعد پانچویں مرتبہ ملک کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ 68 سالہ امام علی رحمان 1992 سے تاجکستان کے صدر کی حیثیت سے ملک پر حکمرانی کر رہے ہیں اور اتوار 11اکتوبر کو ہونے والے […]
By MH Kazmi on October 12, 2020 discussion, Israeli, NETAN YAHOO, PM, Prince, telephonic, UAE, with بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسرائیلی کابینہ نے باقاعدہ طورپر متحدہ عرب امارات کے ساتھ سفارتی تعلقات کی منظوری دیدی، اس موقع پر اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یایو اور ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ محمد بن زاید النہیان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں راہنمائوں نے ایک دوسرے کو دورے کی دعوت دی۔ […]
By MH Kazmi on October 11, 2020 370, article, china, help, kashmir, REINSTATE, will بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے چیٔرمین فاروق عبداللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے مقبوضہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کو کبھی قبول نہیں کیا اور اسکی مدد سے خصوصی حیثیت دوبارہ بحال ہوگی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سابق وزیراعلی فاروق عبداللہ کا کہنا ہے […]
By MH Kazmi on October 11, 2020 afghan, children, home, into, pakistan, return, Smuggled, ten بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان سے اغوا کر کے پاکستان لائے جانے والے 10 افغان بچے پشاور میں افغان قونصلیٹ نے تحویل میں لے لیے، تمام بچے ایک ہفتے کے اندر اپنے والدین کے پاس پہنچ جائینگے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان ترجمان ذبیح اللہ نے بچوں کی سمگلنگ کے معاملے سے اظہار لاتعلقی […]
By MH Kazmi on October 11, 2020 agreement, Armenia, Azerbaijan, Ceasefire, continue, despite, fight بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)ماسکو میں روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف کی موجودگی میں آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان فائربندی کا معاہدے کے چند گھنٹے بعد ہی دونوں ملکوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کا آغاز ہوگیا۔ غیرملکی نشریاتی ادارے کے مطابق آرمینیائی گولہ باری سے آذربائیجان کے دوسرے بڑے شہر گنجہ میں سات لوگ ہلاک اور […]
By MH Kazmi on October 11, 2020 afghan, Donald Trump, elections, Hopeful, president, taliban, victory بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان طالبان نے انٹراافغان مذاکرات میں متحرک کرداراداکرنے کے بعد عالمی سفارتکاری میں بھی بھرپور حصہ لینا شروع کردیا ہے۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخاب میں کامیابی اور ان کی صحت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔ امارت اسلامی افغانستان کے ترجمان […]
By MH Kazmi on October 10, 2020 APPREICIATES, backing, china, hong kong, issue, pakistan بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان کی طرف سے اقوام متحدہ میں چین کی حمایت پر شکرگزار ہیں۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہووا چنیانگ نے بیجنگ میں معمول کی بریفنگ کے دوران کہاکہ پاکستان اورکیوبانے متعلقہ ممالک کی نمائندگی کی اورتقاریرکیں جن میں چین کی طرف سے ہانگ کانگ کے قومی سلامتی کے قانون پرعملدرآمدکواجاگرکیاجوایک […]
By MH Kazmi on October 10, 2020 agreed, Armenia, Azerbaijan, Ceasefire, moscow بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ماسکو میں روسی وزیرخارجہ کی موجودگی میں آرمینیا اور آزربائیجان کے وزرائے خارجہ کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا۔ جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان باضابطہ مذاکرات کا آغاز ہو گا۔ 27 ستمبر سے شروع ہونے والی جنگ میں 300 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی […]
By MH Kazmi on October 9, 2020 awarded, british, By, High Commissioner, Member, pakistan, parliament, Rehman Chishti, Sitara-e-Quaid-e-Azam, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر معظم احمد خان نے صدر مملکت عارف علوی کی طرف سے برطانوی ممبرپارلیمنٹ رحمن چشتی کو دیا گیا ستارہ قائداعظم عطا کیا۔ اس موقع پر پاکستانی ہائی کمشنر معظم احمد خان نے رحمن چشتی کو برطانیہ میں پاکستان کیلئے مثبت خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔ رحمان […]
By MH Kazmi on October 9, 2020 Abdullah Abdullah, afghanistan, any, prepare, result, should بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کرسمس سے قبل افغانستان سے فوج کے مکمل انخلاء کے بیان کے بعد افغان حکومت نے اسکے نتائج پر غور شروع کردیا ہے۔ افغانستان کے اعلی قومی مصالحتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ امریکی افواج کی اس جنگ زدہ ملک سے واپسی […]
By MH Kazmi on October 9, 2020 Armenia, Azerbaijan, help, NIGOTIATIONS, ready, russia بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) روس کے صدر ولادیمیرپیوٹن کی کوششوں سے مسلم اکثریتی آذربائیجان اور عیسائی اکثریتی ملک آرمینیا دو ہفتوں کی شدید جھڑپوں کے بعد مذاکرات کے لیے تیار ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادمیر پوٹن کی دعوت پر آرمینیا اور آذربائیجان کے وزراءخارجہ مذاکرات کے لیے ماسکو […]
By MH Kazmi on October 9, 2020 food, Nobel, organization, Peace, prize, UN بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سویڈن کی نارویجن اکیڈمی آف نوبیل پرائز نے ’امن‘ کا 2020 کا نوبیل انعام اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک کو دینے کا اعلان کردیا۔ نوبیل پرائز کمیٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عالمی ادارہ خوراک نے دنیا بھر میں غذا کی منصفانہ فراہمی اور بھوک کے خاتمے کے […]
By MH Kazmi on October 6, 2020 77 BILLION, air, Bear, CORONA VIRUS, during, industry, Loss بین الاقوامی خبریں, کالم
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) رواں سال فضائی کمپنیاں کوویڈ 19 کے باعث بیسیوں ارب ڈالر کا نقصان برداشت کر چکی ہیں جبکہ سال کی دوسری ششماہی میں فضائی انڈسٹری کو مزید 77 بلین ڈالر کا نقصان ہو گا۔ فضائی سفر کی عالمی صنعت کی نمائندہ تنظیم ایاٹا کے مطابق آئی اے ٹی اے نے، جو […]
By MH Kazmi on October 6, 2020 Abdullah Abdullah, afghan, Chairman, India, reached, reconciliation بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان کی قومی مفاہمت کی اعلیٰ کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ اپنے چار روزہ دورے پر منگل کو بھارت پہنچے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وہ افغان امن عمل میں بھارت کی حمایت حاصل کرینگےاور بھارت کو طالبان سے مذاکرات کے لیے آمادہ کرنے کی کوشش کریں گے۔ منگل کو […]
By MH Kazmi on October 6, 2020 an, and, Ashraf Ghani, at, Doha, General, had, him, I, in, invitation, is, meet, met, miller, opportunity, Qatar's, to, with, ZALMAY KHALILZAD بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان عوام کو امن کا موقع ہاتھ سے نکلنے نہیں دینا چاہیے، امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے دوحہ میں جنرل ملر کے ہمراہ افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی۔ زلمے خلیل زاد نے اپنے سلسلے وار ٹوئٹر پیغامات میں کہا کہ صدر اشرف غنی […]